... loading ...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی نہیں، طاقت ور باقی نہیںرہتا، بآلاخر وہ بھی مر جاتا ہے۔ اٹھارویں صدی میں انگریز فلسفی ہربرٹ اسپنسر نے جب فطری چناؤ کے اُصول پر غور کیا تو وہ خود نوامیسِ فطرت کی سرگوشی نہ سن سکا۔ کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔ سلطنتیں باقی نہیں رہتیں، دولت مند بھکاری بن جاتے ہیں، پہلوان ہی دنگل ہارتے ہیں۔ پہلا ،...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب مہنگائی بڑھتی ہے تو اخراجات کو پورا کرنے کے لئے عام لوگوں کو قرضے کا سہارا لینا پڑتا ہے۔قرض لینے والے کو یہ امید ہوتی ہے کہ شاید آنے والے وقت میں اس کے لیے آسانی ہوجائے گی اور وہ قرض کی رقم اتار لے گالیکن وقت گزرنے کے بعد اس کو احساس ہ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلگت بلتستان جتنا پیارا اور جنت نظیر علاقہ ہے، اس سے بڑھ کر وہاں کے لوگ خوبصورت ہیں مگر سرکاری اداروں میں آنے کے بعد گلگت کے لوگ بھی ہمارے دوسرے اداروں کے کام چور افسران سے کم نہیں ہیں۔ خاص کر ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں بھی ویسی ہی لاپرواہی جیسی کسی دور میں ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت امام حسین اور ان کے رفقا نے باطل کے ہاتھ میں ہاتھ دینے سے انکار کرکے کلمہ حق بلند کیا اور جرأت و استقامت کی وہ تاریخ رقم کی جس کی مثال ملنا نا ممکن ہے۔ محرم الحرام صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے۔ باطل کے خلاف ڈٹ جانا شہدائے کربلا کا درس انقلاب ہے۔ آ...
حمید اللہ بھٹی زندہ قومیں خود مختاری کے لیے جانی و مالی قربانیوں سے بھی دریغ نہیں کرتیں تاکہ فیصلے بیرونی ہدایات کی بجائے آزادانہ اور بغیر کسی دبائو کے کر سکیں افغانستان بھی دودہائیوں پر محیط ایک طویل جدوجہد کے بعد آزادی وخود مختاری کی منزل حاصل کر چکا ہے اِس منزل کو حاصل کرنے...
محمد خورشید اختر پاکستان میں بچے، بچیاں بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، مناسب رہنمائی اور راستہ نہ ملنے کی وجہ سے ان کی صلاحتیں ضائع یا منفی سرگرمیوں کی طرف نکل جاتی ہیں، ایک اندازے کے مطابق اس وقت چونسٹھ فیصد سے زیادہ نوجوان ہیں، جو ملک کو بنا سکتے ہیں اور اگر انہیں مناسب رہنما...
علی عمران جونیئر دوستو، ممبئی کے ایک بڑے بینک کا سی ای او اپنے جوتے روزانہ اپنی گلی کے کونے پر جوتے پالش والے سے پالش کراتاتھا۔ جوتے پالش کرواتے ہوئے وہ کرسی پر بیٹھ کر عام طور پر اکنامک ٹائمز پڑھتا تھا۔ ایک صبح، پالش والے نے سی ای او سے پوچھا۔اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں...
ریاض احمدچودھری نئی دہلی کے زیر کنٹرول جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(SIA) نے کے اہلکاروں نے بھارتی پیر املٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شوپیاں، کولگام، اسلام آباد، سری نگر اور دیگر علاقوںمیں مولانا سرجان برکاتی، محمد شفیع وگے، محمد حنیف بٹ او...
ڈاکٹر سلیم خان بچپن کا معصوم زمانہ اور بھولی بھالی کہانیاں جب جوان ہوتی ہیں تو خاصی مکار و پیچیدہ ہوجاتی ہیں ۔بلی اور بندر کی کہانی سے سب واقف ہیں۔ اس کی ابتداء حیوانی ضرورت بھوک سے ہوتی ہے ۔انسانوں کے علاوہ ہر جاندار اپنا پیٹ بھرنے کے لیے تگ و دو کرتا ہے اور بھوک مٹ جائے تو س...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالمی مجلس بیداری فکراقبال کی ادبی نشست میں''شعائراسلامیہ حالت دگرگوں"کے عنوان پر پروفیسرثاقب رضانورالحق نے علامہ ایک مکمل غزل سنائی جس میں ماضی کی نوحہ خوانی اور روشن مستقبل کی نویدسنائی گئی تھی۔انہوں نے بتایاکہ آج کااسلامی معاشرہ ب...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی محتسب کا ادارہ اعجاز احمد قریشی کی سربراہی میں اس وقت کامیابیوں کی بلندیوں پر ہے لیکن دنیا میں بلند ترین چوٹیوں والے علاقے گلگت بلتستان میں عوام اس ادارے کے فیض سے محروم ہیں اس علاقے میں بھی وفاق کے زیر کنٹرول ادارے ہیں جن میں بیٹھے...
ریاض احمد چودھری بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے واضح طورپر کہا تھا ''میں آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو، اور اردو کے سوا کوئی اور زبان نہیں ہو گی۔ دیگر اقوام کی تاریخ اس امر پر گواہ ہے کہ ایک مشترکہ سرکاری زبان ک...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں ٹھیکیداری نظام بہت اچھے انداز میں چل رہا ہے۔ ادارے ٹھیکے پر ،تھانے ٹھیکے پر ،تعیناتیاں ٹھیکے پر اور ملک آئی ایم ایف کو ٹھیکے پر اور پھر جو حشر ٹھیکیداروں نے اس ملک کا کردیا ہے، اس کا بھی سب ہی کو اندازہ ہے۔ ہم ٹھیکیدار عموماً اسے سمجھتے ہیں جو ...
ڈاکٹر جمشید نظر برصغیر میںساڑھے تین ہزار سال قبل گپتا خاندان کی بادشاہت قائم تھی اور اس دور کا گپتا بادشاہ روایتی کھیلوں سے بیزار ہوچکا تھا۔ بادشاہ کی جانب سے منادی کرائی گئی کہ جو کوئی بھی بادشاہ کے لئے نیا ،دلچسپ اور مزیدار کھیل بنائے گا اسے بیش بہاانعام دیا جائے گا۔بادشاہ ک...
علی عمران جونیئر دوستو،ایک طرف حکومتی معاملات چلانے کے لئے قرضے لینے پڑرہے ہیں، دوسری طرف اسمبلیاں اپنی مدت پوری کرکے اگست کے وسط تک تحلیل کردی جائیں گی، نگراں سیٹ اپ کیا ہوگا ؟ کون نگراں وزیراعظم بنے گا، یہ تو اہل علم ہی جانتے ہونگے۔ لیکن جس طرح بار بار قرضوں کے بل پر حکومت اپن...
ریاض احمدچودھری الخدمت فاونڈیشن وطن عزیز کی سب سے بڑی غیر حکومتی فلاحی تنظیم ہے۔ یوں تو الخدمت فاونڈیشن نے قیام پاکستان کے وقت امداد مہاجرین کے کٹھن کام سے اپنے کار خیر کا آغاز کر دیا تھا مگر غیر حکومتی فلاحی تنظیم کے طور پر اسے سن نوے میں رجسٹر کیا گیا۔ اس تنظیم کے پیش نظر کا...
حمیداللہ بھٹی ملک پرقرضوں کا بڑھتا بوجھ اطوار میں تبدیلی کا متقاضی ہے لیکن مسندِ اقتدارپرجلوہ افروز قیادت کے معمولات سے ایسا کوئی اشارہ نہیں ملتاجس سے پتہ چلے کہ اُنھیں بھی نازک صورتحال کاکچھ احساس ہے۔ ہراِدارے میں شاہ خرچیاں عروج پرہیں صنعتوں کی بحالی کے بلندوبانگ دعوئوں کے باو...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کی ایک کہانی میں دو بھوکی بلیوں کو تلاشِ بسیار کے بعد روٹی کا ایک ٹکڑا نظر آتا ہے ۔ ایک بلی جھپٹ کر اُسے لے بھاگتی ہے اور دوسری اُس کا پیچھا کرتے ہوئے ایک درخت کے نیچے پہنچ کر لڑنے جھگڑنے لگتی ہیں ۔ اتفاق سے اس درخت پر بیٹھا چالاک بندر اس م...
علی عمران جونیئر دوستو،شکست کے بعدراجہ پورس کو زنجیروں میں جکڑکرسکندرِاعظم کے روبرو پیش کیا گیا تو سکندر اعظم نے شاہانہ انداز میں پوچھا ۔۔بتاؤ تمہارے ساتھ کیاسلوک کیا جائے ؟ پھر اس کا جواب راجہ پورس نے جو دیا وہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا گیا۔پورس نے ماتھے پر سے بالوں کی لٹ کو...
ریاض احمدچودھری 19جولائی 1967کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت سے اب تک ہرسال 19جولائی کو یوم الحاق کشمیرمنایا جاتا ہے۔19 جولائی1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کا تاریخی اجلاس چودھری حامد اللہ خان کی صدارت میں سردار محمد ابرا...
ریاض احمدچودھری بھارت میں تقریبا تمام مذہبی مقامات خصوصا مساجد پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے ایک ہندو تنظیم نے سپریم کورٹ میں 1991 کے قانون کی ایک شق کو چیلنج کیا ہے جس میں 15 اگست 1947 کو تقسیم ہند سے قبل موجود مقدس مقامات کی خصوصی مذہبی حیثیت کو برقرار رکھا گیا تھا۔ یہ درخواست ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل منعقد ہونے والے حالیہ بلدیاتی الیکشن کو ترنمول اور بی جے پی کے درمیان سیمی فائنل کے طور دیکھا گیا اور اول الذکر نے زعفرانیوں کو بری طرح روند ڈالا۔ اس کے علاوہ ایک اور سیمی فائنل اشتر...
راؤ محمد شاہد اقبال طاقت ور کے سامنے پورا سچ بولنے کے لیے آزادی اظہار رائے سے زیادہ جرأتِ اظہار کی ضرور ت ہوتی ہے ۔کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ صاحبِ عزیمت افراد نے سماج میں آزادی اظہار رائے حاصل نہ ہونے کے باوجود بھی طاقت ور کے سامنے ڈٹ کر سچ بولا،صرف اِس لیے کہ وہ اخلاقی اعتبار ...
ریاض احمدچودھری امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں۔ عوام کی جیبوں پر 500ارب کا ڈاکہ ڈالا گیا۔ ٹیکسز،سرچارجز،ڈیوٹیز اور ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ شامل کر کے فی یونٹ قیمت 56روپے تک پہنچ گئی۔امیر جماعت اسل...