... loading ...
ولا میں رہتے ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا تھا، اس دوران اصغر کسی دوسری سائٹ پر چلا گیا تھا، ہمارے ساتھ علی منیب اور واجد رہ رہے تھے۔ ہمیں رہنے کے لیے ولا میں جو کمرہ ملا ہوا تھا وہ دو چھوٹے کمروں کا ایک پورشن تھا، ہم لوگوں نے اپنے کھانے پکانے کا انتظام بھی کرلیا تھا، منیب اچھا کک تھا اور ہم بھی اس سے کھانا پکانا سیکھ رہے تھے۔ ...
ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ اسلامی جماعتیں انقلابی جمہوری عمل کی نوعیت اور سرمایہ دارانہ نظام میں اس کی حیثیت اور فعلیت پر از سرنو غورکریں۔ اس مضمون میں چند سوالات اٹھا کر میں ان امور کی نشاندہی کروں گا جن پر ہمیں غور کرنے کی ضرورت ہے ۔ابتداً انقلاب سرمای...
2016 کی باقیات میں دیگر بہت سی چیزوں کے علاوہ جعلی یاجھوٹی خبروں کا بھی ایک سلسلہ شروع ہوا جو نہ جانے کب تک جاری رہے گا۔یہ جعلی خبریں بالکل صحیح اور منطقی اعتبارسے بالکل درست معلوم اور محسوس ہوتی ہیں، اور دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان خبروں میں کسی بھی خبر کی بنیادی خوبیوں...
16 دسمبر 1971کے’’سانحہ‘‘ مشرقی پاکستان کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے باقی ماندہ پاکستان کا اقتدار صدر اور سول چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے سنبھالا تھا۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل یحییٰ خان کو سبکدوش کیا تھا۔ اپنی قابلیت اور عوامی مقبولیت کے زعم م...
ہم کھانے کے لیے بیٹھ چکے تھے، صورتحال یہ تھی کہ سب کے حصے میں ایک ایک روٹی اور ایک ایک کباب آیا تھا، ہمارے حصے میں صرف ایک روٹی آئی تھی پھر منیب کو شائد ہماری حالت پر رحم آگیا اور اس نے ہمیں کچن میں جا کر مزید ایک کباب تلنے کی اجازت دیدی۔ ہم جلدی جلدی میں کباب تل کر واپس لوٹے تو ...
روسی صدر ولا دی میر پوتین جن کے نام میں ’’میر‘‘ کا لفظ ہونے کی وجہ سے بعض لوگ انہیں ہمارے انتہائی قابلِ احترام دوست سجاد میر صاحب کا دور پار کا کزن قرار دینے پر مُصر ہیں، انہوں نے مستقبل قریب میں پاکستان کے دورے پر آنے کی ’خواہش ‘کا اظہار کیا ہے۔ معتبر ذرائع راوی ہیں کہ یہ ’خواہ...
علی اور منیب سوتے سے اٹھے تھے اس لیے انہیں چائے کی طلب ہو رہی تھی، ہم نے کہا چلو باہر چلتے ہیں نزدیک کوئی کیفے ٹیریا ہوگا، وہاں سے چائے پی لیں گے۔ علی نے بتایا کہ گزشتہ روز وہ اور منیب شام میں کچھ دیر کے لیے باہر نکلے تھے لیکن قریب میں کوئی کیفے ٹیریا نظر نہیں آیا۔ ہم نے کہا چل ...
گزشتہ دنوں پاکستان کی وزارتِ تجارت کے وفد کی ایران روانگی ایک ماہ کے لیے موخر کر دی گئی۔ یہ اعلیٰ سطحی وفد ایران پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھنے کے بعد پیدا ہونے والے مجوزہ باہمی تجارتی امکانات کو تلاش کرنے اور ایک ’’ترجیحی تجارت‘‘ کے معاہدے پرگفت و شنید کے لیے ایران روانہ ہوناتھا۔ ...
دوسری بار کھٹ کھٹانے پر دروازہ کھلا، سامنے ایک درمیانے قد، گہرے سانولے رنگ کے موٹے سے صاحب کھڑے آنکھیں مل رہے تھے، گویا ابھی سو کر اٹھے تھے، حلیے سے مدراسی یا کیرالہ کے باشندے لگ رہے تھے۔ ہم سوچ میں پڑ گئے ہمیں تو یہاں پاکستانی بھائی ملنا تھے، یہ بھارتیوں جیسے صاحب کون ہیں ،ابھی ...
29دسمبر 2016 کو ان سطور کر پڑھتے وقت کراچی کے بے سلیقہ ماحول میں نخلِ جاں کو پھولوں سے بہار اندام کر نے کے لیے شوکت خانم میموریل اسپتال کی بنا ڈالی جاچکی ہوگی۔ اس سے قبل 2015 ء کو پشاور میں شوکت خانم اسپتال کا افتتاح ہواتھا ۔ انسانیت کی فلاح کے لیے شوکت خانم میموریل اسپتال کی خدم...
ہمارے دوست جناب خوشنود باجوہ اپنی اولاد کی محبت میں کچھ سالوں سے آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان شٹل کاک بنے ہوئے ہیں۔ اولاد سے محبت ہے اس لیے اسے چھوڑنے کو ان کا دل نہیں کرتا اور پاکستان ان کو نہیں چھوڑتا۔اس دفعہ آسٹریلیا سے واپس آتے ہوئے اپنی زنبیل میں بہت سی دور کی کوڑیاں بھ...
قیام پاکستان کے بعد کم و بیش ساڑھے پانچ عشروں تک روشن دماغوں کے تخیل کی دودھیا لہریں صرف سولہ اکتوبر کو ہی راولپنڈی کے لیاقت باغ میں داخل ہوا کرتی تھیں لیکن 2007 ء کے دسمبر کی ستائیسویں شام کے ایک دل دوز خونی واقعے نے اس دن کو بھی تاریخ کا ورثہ قرار دے دیا ۔ شہیدِ ملت لیاقت علی خ...
پاکستان کے خلاف بھارت کے عزائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ، پوری دنیا اس سے واقف ہے اور امریکی کے صدر اوباما ،روس کے صدر پوٹن اور چینی رہنمائوں کی جانب سے اس صورتحال پر تشویش کے اظہار کے ساتھ ہی ایک سے زیادہ مرتبہ پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل افہام وتفہیم کے ساتھ طے کرنے کی تل...
ڈیڑھ سال کی غیر حاضری کے بعد سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے ۔ اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے ایک " سخت تقریر " کرنے کے بعد وہ دبئی چلے گئے تھے۔ آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا "آپ ہر معاملے میں مداخلت کر رہے ...
دو روز گزر گئے، ہیڈ آفس سے لیٹر نہ آیا ہم روز صبح صبح مصری منیجر کے پاس پہنچ کر پوچھتے کیا جواب آیا اور وہ کہتا ابھی کوئی جواب نہیں آیا ۔ہم کہتے ہیڈ آفس فون کرکے پوچھیں، وہ کہتا معلوم کیا ہے ایک دو روز میں جواب آ جائے گا۔تیسرے روز بھی یہی ہوا جس کے بعد ہم چپ چاپ اپنے دفتر م...
اکہرے بدن کا ایک دھان پان سا شخص… نحیف بھی اور ضعیف بھی… زبان اجنبی، رہن سہن، نشست و برخاست اور لباس و پوشاک سب الگ۔ مگر وہ دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ لوگ اس کی آنکھوں سے دیکھنے لگے، اس کے کانوں سے سننے لگے، یہاں تک کہ اس کے ذہن سے سوچنے لگے، ٹھہرائو کے ساتھ گونجدار آواز میں وہ مخاطب ...
اگلے روز کالج پہنچ کر ہم پھر مصری منیجر کے پاس پہنچ گئے اور اس کو بتایا کہ نسیم شرقی کے ولا میں پاکستانی رہتے ہیں اور ہم کو وہاں شفٹ کردیا جائے۔ وہ بولا تمہیں وہاں شفٹ کرنا میرے اختیار میں نہیں ہے، ہم نے پوچھا پھر کس کے اختیار میں ہے؟ کہا ہیڈ آفس سے بات کرنا ہوگی، ہم نے کہا تو ج...
خان صاحب واپس اپنی سائٹ پر جا چکے تھے، گلزار بھی کچھ کھنچا کھنچا سا تھا، کالج میں وقت جیسے تیسے گزر ہی جاتا تھا لیکن کیمپ میں وقت کاٹنا مشکل ہو رہا تھا، ہم نے اپنی رہائش تبدیل کرانے کے لیے روز جا کر مصری منیجر کی جان کھانا شروع کردی، مصری منیجر کے پاس ایک ہی جواب ہوتا تھا کالج سا...
امریکی انتخابات کے بعد سامنے آنے والے دعووں کے مطابق امریکا کے انتخابات ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر روس کے صدر پیوٹن نے انتہائی چالاکی کے ساتھ چرالیے ہیں اورڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے منتخب صدر کی حیثیت سے نہیں بلکہ روسی صدر کے نمائندے یااہلکار کے طورپروائٹ ہائوس میںامریکا کاصدارتی منصب سنبھ...
جلال صاحب کے گھر سے نکل کر ہم پاکستانی ہوٹل کے پاس جا کر کھڑے ہو گئے۔ اب ہمیں کسی لیموزین کا انتظار تھا، ہم جتنا جانتے تھے اس کے مطابق لیموزین ایک طویل شاندار اور انتہائی مہنگی لگژری کار ہوتی ہے۔ یہ عام کار سے دو تین گنا لمبی ہوتی ہے اور اس میں سیٹوں کی جگہ کاوچ لگی ہوتی ہے جس پر...
پاکستان کی اعلیٰ عدالت نے یکم دسمبر2016ء کوحکم دے دیا ہے کہ حکومت پورے ملک میں 15 مارچ 2017سے مردم شماری شروع کرائے ۔یوں مشترکہ مفادات کونسل نے بھی مذکورہ ماہ و تاریخ سے قومی مردم شماری کرانے پر اتفاق کیا ۔ پیش ازیں مردم شماری کرانے کا فیصلہ ہوچکا تھا تاہم حکومت کوئی پیشرفت نہ کر...
جلال صاحب کے ساتھ چائے پینے اور کچھ دیر سستانے کے بعد ہم نے منفوحہ دیکھنے کی فرمائش کی، جلال صاحب ہمیں لے کر نکلے اور ہم منفوحہ کے گلی محلوں میں گھومنے لگے۔ منفوحہ ریاض کے قدیم علاقوں میں سے ایک ہے، یہاں ہمیں مٹی گارے سے بنے چند مکانات بھی نظر آئے جنہیں شائد زمانہ قدیم کی نشانی س...
ہیلری کلنٹن کی ای میلز افشا کرنے کے حوالے سے روس پر مسلسل الزامات عاید کئے جاتے رہے ہیں اورخود ہیلری کلنٹن بھی اس خیال سے متفق نظر آتی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں انھیں شکست سے دوچار کرنے کے لیے پس پردہ روسی قیادت کارفرما رہی ہے ، لیکن اب وکی لیکس نے اچانک یہ انکشاف کرکے ہلچ...
خان صاحب نے کھانا پکانے کا کام اپنے ذمے لے لیا تھا۔ خان صاحب کی وجہ سے ایک ہفتے تک کڑک چائے بھی پینے کو ملتی رہی۔انہوں نے کیمپ کے دیگر مکینوں سے بھی دوستی کر لی تھی جس کی وجہ سے ہماری بھی کئی لوگوں سے سلام دعا ہو گئی تھی۔کھانا ہم مغرب سے پہلے ہی کھا لیتے تھے ،مغرب کے بعد گلزار کی...