... loading ...
ایک بہت عمدہ شعر ہے، ایم کیوایم والے شعیب بخاری ایڈوکیٹ جنہیں ڈاکٹر صغیر احمد اور پیپلز پارٹی کے ایڈوکیٹ رفیق انجینئر سمیت، ایک دفعہ ہمارے وزیر ہونے کا اور کئی مرتبہ ناراض ہونے کا شرف حاصل رہا وہ اسے میر تقی میر کا شعر کہتے تھے مگر ہم تصدیق نہیں کرپائے ع منصور تو سر دے کے سبک سار ہوگیا جلاد سے پوچھے، کوئی جلاد کا...
فیض حیات ہو تے تو کہتے .... آؤ کہ آج ختم ہو ئی داستانِ عشق اب ختم ِعاشقی کے فسانے سنائیں ہم گذشتہ دو ہفتوں سے ماجرا کچھ ایسا ہی ہے ، ’’خَتمِ عاشقی‘‘ کے فسانے ہی کہے جا رہے ہیں ، ہر تیسرے روز سہ پہر تین بجے کوئی نہ کوئی پتنگ کٹ کر ’’خیابان ِ سحر ‘‘پر آگرتی ہے ، اب ہا...
’’پاکستان اسٹڈیز انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں تحریکِ خلافت میں گاندھی کے کردار پر معروضی انداز میں نظرثانی کی جائے“۔ یہ تعلیمی سفارش ۱۹۳۷ ء میں ہندوستان کے صوبوں میں قائم کانگریسی حکومت کے کسی متعصب راہنما کی نہیں ہے، پنجاب کی موجودہ مسلم لیگی حکومت کی نگرانی میں لاہور کے کالجوں میں دو ...
متحدہ قومی موومنٹ کراچی میں ’’صفائی مہم‘‘ چلارہی ہے، سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور نامزد میئرکراچی وسیم اختر سمیت شہر میں موجود قیادت،کارکنان، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز سب نے ہاتھوں میں جھاڑو سنبھال لی ہے۔ ایم کیوایم گلیوں اور سڑکوں پر برسوں سے جمع شدہ کچرا ص...
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ بلوچستان کے بزرگ قوم پرست سیاسی رہنما ہیں۔ زمانہ طالبعلمی سے قوم پرست سیاست سے وابستہ ہیں۔ ان کا شمار صوبے کے ان سیاسی قائدین میں ہوتا ہے کہ جن کی جدوجہد کا ایک مقصد معاشرتی و سیاسی فضاء کی ہمواری ہے جو سرداری اور نوابی کے اثرات سے پاک ہو۔ بہرحال ڈاکٹر عبدالحئ...
جوہر آباد تھانے کی وہ ایف آئی آر جو اے ایس آئی منیر نسیم نے درج کی تھی اپنی زبان کی چاشنی، اٹھکیلیوں اور اختصار کی بنیاد پر مرزا ہادی رسوا کے شہرہ آفاق ناول ’’ امراؤ جان ادا ‘‘کا ایک کم معروف پیراگراف لگتی تھی۔ کراچی کا جوہر آباد تھانہ 1988 میں علاقے میں اپنی دھاک رکھتا ...
سوال یہ تھا کہ کیا واقعی زیکا وائرس ہی ذہنی طور پر اپاہج بچوں کی پیدائش کا سبب ہے؟ دیکھنے میں یہ سوال احمقانہ لگتا ہے ۔ آسان سی بات ہے کہ برازیل زیکا وائرس کی لپیٹ میں ہے اور وہیں پر ذہنی طور پر اپاہج بچوں کی پیدائش عمل میں آرہی ہے۔ مگر یہ سوال اس لیے پیدا ہوا کہ اب یہ وائرس براز...
کراچی میں سیاسی طوفان آیا ہوا ہے۔ کوئی مانے یہ نہ مانے بڑے بڑے درخت اکھڑنے والے ہیں۔ لچکدار پودے اپنی جگہ بدل کر زندہ رہ سکتے ہیں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کراچی کی نئی تاریخ لکھ دی جائے۔ 3 مارچ کو مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے جواب میں ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ اورپوری رابطہ ک...
اس بات میں اب کسی شک کی گنجائش نہیں رہی کہ آپریشن ضرب عضب کی صورت میں پاک فوج اور دیگر ملکی سلامتی کے ضامن اداروں نے جس انداز میں وطن عزیز سے عسکری دہشت گردی کے ساتھ ساتھ معاشی دہشت گردی کے گند کو صاف کرنے کا عزم کررکھا ہے اسے پاکستان میں بلا کسی تفریق کے عوامی سطح پر بہت سراہا ج...
سندھ کی سیاست کے دو اہم ترین اور موثر ترین قطبین متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی ہیں۔ یہ دونوں جماعتیں اپنے اندر مقناطیسی قوت کی حامل ہیں۔ کبھی یہ ایک دوسرے کے لیے کشش اختیار کرکے شریک اقتدار ہوجاتی ہیں اور کبھی ایک دوسرے کو دھکیل کر پیچھے کردیتی ہیں۔ پاکستان کے ذہین سی...
دْر محمد کاسی کی شخصیت اور نام سے گویا بچپن سے آشنا ہوں۔ پاکستان ٹیلی ویڑن کوئٹہ مرکز سے وقتاً فوقتاً ان کی ڈاکیومینٹریز نشر ہوتیں اور ہم بڑے اشتیاق سے دیکھتے۔ پی ٹی وی سینٹر میں تو بہت ساری رپورٹس یا ڈاکیومینٹریز کئی لوگوں کی نشر ہوتیں اور میں کیوں ان میں محض دْر محمد کاسی کو ہی...
یہ کہانی اسلام آباد کے میلوڈی پارک سے شروع نہیں ہوتی۔ یہ لاہور کی زنانہ جیل کے ڈیتھ سیل سے بھی شروع نہیں ہوتی البتہ اس جیل کا صدر دروازہ وہ مقام ضرور ہے جہاں سے کہانی میں’’ ٹوئسٹ‘‘ آیا۔ کہانی شروع ہو تی ہے لاہور سے 30میل دور پنجاب کے ضلع شیخو پورہ کے نواحی علاقے’’اِتا...
یہ ٹھیک ہے کہ زیکا وائرس 1947 میں دریافت ہوچکا تھا مگر اس کے دریافت کنندہ تھے کون ؟ یہ دریافت کنندہ تھی راکفیلر فاؤنڈیشن ، عالمی سازش کاروں کے گروہ کا ایک اہم رکن۔راکفیلر فاؤنڈیشن کے مالی تعاون سے پیلے بخار پر کام کرنے والا تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ برازیل میں زیکا کے جنگلات میں جھیل و...
15 اپریل 1985ء کا دن کراچی کے حوالے سے وہی بھیانک اہمیت رکھتا ہے جو دنیا بھر میں دہشت گردی کے باب میں نائن الیون رکھتا ہے۔ (امریکا میں چونکہ مہینہ تاریخ سے پہلے لکھا جاتا ہے اس لیے 11 ستمبر 2001ء کو نائن الیون کہتے ہیں) اس کے بعد کراچی وہ پہلے جیسا کراچی رہا نہ اس وقت کے امریکی ن...
مردم شماری دنیا کے تمام ممالک میں کچھ وقفے (عموماً دس سال)کے بعد ہوتی ہے۔ اس سے مراد ملک میں لوگوں کی تعداد اور ان کے بارے میں مواد اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔ یہ مواد معاشی منصوبہ بندی اور ترقی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملک کی ضروریات کیا ہیں؟ ملک کی آبادی میں ...
دُنیا کی چھٹی بڑی طاقت کے دعویدار بھارت کادورِ حاضر میں جمہوریت، عدم تشدد، مساوات وبرابری کے ساتھ ساتھ ’’محافظ حقوق البشری ‘‘ کا نعرہ بھی قانون کی کتابوں میں جلی حروف سے لکھا ہوا تو ضرور ہے مگر ساٹھ سال کی تاریخ اس کے ایک ایک لفظ پر ماتم کناں ہے۔ اس کا جمہوری چہرہ داغدار ہے۔ اس ک...
خود منصفی ایک ایسا سماجی رویہ ہے جو مخصوص حالات میں صرف قوانین توہین رسالتﷺ کے ساتھ ہی منسلک نہیں بلکہ ہر ایسے آئین و قانون کے ساتھ برتا جاتا ہے جو انسان کے جذبات اور فوائد سے منسلک ہو، ایک ایسا ملک جہاں ہر چوری کرنے والے کو چھوڑ دیا جائے وہاں نہ صرف چوریوں کی وارداتیں بڑھ جاتی ہ...
خلیفہ ثانی حضرت عمرؓ نے گرہ کشائی کی: کسی آدمی پر بھروسا نہ کرو، جب تک کہ اُسے طمع کی حالت میں آزما نہ لو۔ ‘‘ رہنما کے لیے معیار اور بھی کڑے رکھے گئے۔ اُن کے باب میں کسی رعایت کا دروازہ تو کجا کھڑکی تک کھلی نہ چھوڑی گئی۔ مگر پاکستان کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔ یہاں تمام رعایتیں صرف ...
مسعود انور نے یہ تحریر شرمین عبید چنائے کو پہلی مرتبہ آسکر ایوارڈ ملنے پر لکھی تھی ۔ جو آج بھی تازہ ہے۔ وجود ڈاٹ کام کے قارئین کے لئے اسے دوبارہ پیش کیاجا رہا ہے ۔ تاکہ شرمیین عبید چنائے کے گرد پیدا کیا جانے والا ماحول اور کارپوریٹ میڈئا کے کھیل کو سمجھا جا سکے۔ ...
کیا وفاق اور سندھ وپنجاب کی حکومتیں بند گلی میں پہنچ گئی ہیں تجزیہ کاروں کو دال میں کالا اور جمہوریت کی پشت میں بھالا نظر آرہا ہے۔ قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے قائد اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عوام جمہوریت اور پارلیمنٹ سے مایوس ہوگئے ہیں۔ اب عوام پارٹی امیدواروں کو ووٹ د...
جمعیت علمائے اسلام (ف) ملک کی بڑی سیاسی و مذہبی جماعت ہے۔ اس تنظیم کی جہاں بہت ساری کامیابیاں ہیں وہیں انہیں داخلی طور پر ہمیشہ انتشار ،بد نظمی اور دستور کی پامالی جیسی مشکلات و مسائل کا بھی سامنارہا ہے۔ مولانا سمیع الحق کی جمعیت (س) اسی سے نکلی ہے اور پھر 2008ء میں مولانا عصمت ا...
گزشتہ دو برسوں سے اس بات کا خاصا شور رہا ہے کہ امریکا افغانستان سے بھاگ رہا ہے یہ بات کسی حد تک ٹھیک بھی ہے لیکن مکمل طور پر نہیں جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ افغانستان اور مشرق وسطی کے موجودہ شورش زدہ حالات کا ایک دوسرے کے ساتھ ایک خاص تعلق ہے۔ اس تعلق کی بنا پر عالمی صیہونی قوت...
عالمی ادارہ صحت نے زیکا وائرس کے حوالے سے پوری دنیا میں پبلک ہیلتھ ایمرجنسی وارننگ جاری کردی ہے۔ یہ وارننگ یوں تو پوری دنیا کے لیے جاری کی گئی ہے مگر اسے جنوبی اور وسطی امریکا کے لیے خصوصی طور پر جاری کیا گیاہے۔ زیکا وائرس کہنے کو تو یوگینڈا کے جنگل زیکا میں 1947 میں پہلی مرتبہ د...
[caption id="attachment_29822" align="aligncenter" width="300"] سابق بیورو کریٹ اقبال دیوان صاحب[/caption] اقبال دیوان صاحب سابق بیورو کریٹ کے طور پر مختلف سرکاری عہدوں پرفائض رہے۔ بشری زیدی واقعے نے کراچی کی سیاسی ، معاشرتی اور نفسیاتی زندگی کو مکمل بدل دیا تھا۔ تب وہ مجسٹریٹ...