... loading ...
فیصلہ کن قوتوں سے کیا کوئی بلنڈر ہو گیا ہے کہ گنگا جیسا بڑا دریا بھی اُلٹا بہنے لگ پڑا ہے۔ ایوب، یحییٰ اوربھٹو صاحب کے ادوارِاقتدار میںاُن طلباء یا سیاسی افراد پر تشدد ہوتاجو آمریتوں کے آگے سر جھکانے کی بجائے اکڑنے ،فوں فاں کرنے کے عادی ہو چکے تھے ۔ مگرجوں ہی وہ گرفتار ہو کر تھانوں ،عقوت خانوں میں پہنچتے ان کی طلباء ...
ریاض احمد چوہدری اگر ہم عاصمہ جہانگیر کے ماضی کا تجزیہ کریں تو وہ پاکستان میں کئی حوالوں سے انتہائی متنازع رہی ہیں۔ چاہے مذہبی معاملات ہوں یا پاک بھارت تعلقات۔ حکومت اور عدلیہ کے مابین مبینہ رسہ کشی ہو یا نام نہاد انسانی حقوق، عاصمہ جہانگیر کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ...
(آخری قسط) روس پر قبضہ جمانے کے بعد اسے سوویت یونین میں بدلنے والے صہیونیوں نے بالشیوک پارٹی جو روس کے صنعتی مزدورں کی پارٹی کہلاتی تھی کا نام بدل کر کمیونسٹ پارٹی رکھ لیا۔ تمام قانونی معاملات موقوف کردیئے گئے اور کمیونسٹ پارٹی کے اعلان کے مطابق ایک یہودی یاکوف سفردلوف کو پہلا...
(آخری قسط) بابری مسجد سے متعلق مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب کی ’’شاذرائے‘‘پیش کرنے پر عوامی حلقوں کا شدید ردعمل بالکل حیرت انگیز نہیں تھا مگر مسلم پرسنل لابورڈ نے حیدرآباد کے اجلاس میں مولاناکوبورڈ سے اخراج کرکے اپنے دیوالیہ پن کا مظاہرا کیا ۔حیرت یہ ہے کہ بورڈ میںہندوستان...
ہمارے چاروں اطراف زہریلے سانپوں کے ڈیرے اور بسیرے ہیں مگر ہم جاگتی آنکھوں سے دیکھ نہیں پاتے ملازم ہو یا کوئی دوسرا شخص رات کو سوچتا اور پلان بناتا ہے کہ صبح کو فلاں سے ٹھگی مارنی ہے فلاں شریف آدمی ہے اس سے رقم لیکر واپس نہیں کرنی فلاں بہن بھائی یہاں سے چلے گئے ہیں ان کی یہاں مو...
(قسط نمبر:4) جیکب شیف نے ہمیشہ اپنی دولت اور اثر رسوخ کو ’’اپنے لوگوں‘‘ کے مفاد کے لیے استعمال کیا۔ اس نے روس کے شاہی خاندان کے دشمنوں کو امریکا کی مالیاتی مارکیٹ میں بیٹھ کر زبردست مالی امداد مہیا کی اور اس طرح نیویارک میں بیٹھ کر اس نے زار روس کی حکومت کا تختہ الٹ کر وہاں پر ...
(قسط نمبر:2) مولانا سلمان ندوی صاحب کی تجویز سے وحشت زدہ عوام الناس کا کوئی قصور نہیں ہے جب ہم مخالفین کے خلاف لکھتے اور بولتے ہو ئے انہیں ذلیل کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتے ہیں اور ہم نے انہیں اس کا عادی بنا دیا ہے تو پھر بڑے بڑے علماء کے ساتھ ایسے شرمناک واقعات پیش آنا ن...
بانی پاکستان کی تصویر کی بے حرمتی ہو چکی بلکہ وہ زمین پر گری اور چھینا جھپٹی میں ریزہ ریزہ ہو گئی پانچ ہزار کا نوٹ کوئی تو لے اڑا اورکسی کے ہاتھ میں اس کا ایک ٹکڑا آیا اور دوسرا زمین پر گرااور پائوں تلے روندا گیا سیالکوٹ میں ایک شادی پر گذشتہ دنوں نودولتیے سود خور سرمایہ دار نے ...
نئے عہد کا گجر بج گیا! شعبدہ بازی کا دور تمام ہوا۔ گردوپیش میں ایک سرشاری کی کیفیت ہے ۔ وقت ایک مختلف رو میں بہتا ہے!نوازشریف تاریخ کی ہی نہیں وقت کی بھی مخالف سمت میں کھڑے ہیں ۔روحِ عصر اُن سے اُوبھ گئی۔وہ عوامی رہنما کہلانے پر مُصر ہے۔ مگر اُن کے نقش قدم جی ایچ کیو کے چار نمبر...
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری اطلاعات براد رم امیر العظیم س غا لباً دو سال قبل کوئٹہ میں بالمشافہ ملاقات ہوئی۔ جماعت کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات عبدالولی خان کے توسط سے یہ ملاقات ہوئی۔ یوں ان سے تعارف و تعلق قائم ہوا۔ چنانچہ عبدالولی خان نے ان کی کوئٹہ آمد کی اطلاعات دی۔ سوچا ...
امریکی (تیسری قسط) صہیونی جیکب شیف نے زار روس کے دشمنوں کو کیوں نوازا؟ اس طرف جانے سے پہلے ہمیں جیکب شیف کے ماضی کی طرف رجوع کرنا ہوگا۔ ان معلومات کے اصل مصادر نیویارک کے یہودیوں کی ایک کمیونٹی ’’کہیلا‘‘ Kehillahجس کا صدر مقام 356سیکنڈ ایونیو نیویارک سٹی میں واقع ہے میں تفصیلا د...
مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب استاددارلعلوم ندوۃ العلماء لکھنونے چند روز قبل مشہور ہندو لیڈر روی روی شنکر کے ساتھ بابر ی مسجدتنازع کے سلسلے میں ملاقات کی۔ انھوں نے ملاقات کی وی، ڈیوسوشل میڈیا پر کیا ڈالی کہ پورے ہندوستان میں ایک محشر برپا ہوا ۔سوشل میڈیا پر لمحہ بہ لمحہ نئے پ...
نیکولس (دوسری قسط) اوٹن پہلا روسی یہودی ہے جس نے 1860ء سے لے کر 1870ء کے درمیان مارکسی نظریات کی منظم انداز میں بنیاد ڈالی۔ روس میں چونکہ انقلابی تحریک کا آغاز ہو رہا تھا اس لیے یہودیوں نے منظم انداز میں پہلے ہی اعلی مقامات پر اس انقلابی تحریک میں جگہ بنا لی تھی’’نیکولس اوٹن‘‘ ...
قصور کا عمران علی اپنے انجام کو پہنچا اگرچہ ابھی حتمی فیصلہ میں کچھ وقت لگے گا لیکن یہ جو کچھ ہوا اس کا سہراجولوگ اپنے سر باندھ رہے ہیں وہ ذرا سوچیں تو سہی کہ گذشتہ تقریباً 10 سال سے تخت لاہور پر قابض ہیں اور صرف قصور ہی میں گذشتہ مختصر عرصہ میں ریکارڈ کے مطابق 8 بچیوں کو زیادتی ...
اب جب کہ افغانی طالبان نے ایک کھلے خط کے ذریعے امریکی عوام اور کانگریس کے ارکان کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے تو امریکیوں کو مذاکرات کرکے اپنی جان چھڑانے میں ہی بھلائی ہے اس سے نیٹو افواج کی بھی اشک شوئی ہوسکے گی کہ سبھی ممالک کی افواج عرصہ دراز سے افغانستان چھوڑنے کے لیے سامان بان...
کیا انسان اپنے حریف سے لڑتے لڑتے خود حریف کی مانند ہونے لگتا ہے؟ عمران خان کی نئی شادی نے اُنہیں موازنے کے طور پر شہبازشریف کے سامنے لاکھڑاکیا ہے!!! انیسویں صدی کی رومانوی تحریک کے عظیم فرانسیسی شاعر اور ڈراما نگار وکٹر ہیوگو نے ایک عجیب بات کہہ رکھی ہے کہ’’ چالیس سال کی عمر درا...
جس وقت نائن الیون کے ڈرامے کے بعد آخری صلیبی جنگ کا آغاز افغانستان پر حملے سے کیا گیا اس وقت نہ شروع کرنے والے اس بات سے واقف تھے کہ اس آخری صلیبی معرکے کا پہلا حصہ مغربیــ’’ فتوحاتـ‘‘ سے عبارت ہوگا نہ وہ اس بات کو جانتے تھے کہ اس جنگ کا انجام امریکا سمیت تمام مغربی قوتوں کی ہ...
خدا کا شُکر ہے ہم پر تُمہارا عشق طاری ہے ہماری آنکھ روشن ہے ہمارا قلب جاری ہے سجن میری بصارت کی طہارت کو دعائیں دے مِری مجذوب آنکھوں نے تیری صورت نکھاری ہے (عمران خان نے بشریٰ بی بی سے نکاح کر لیا ہے جس کے بعد کپتان کی تیسری شادی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔عمران خان کی ذاتی زند...
راؤ ، زرداری کا بہادر بچہ ہے۔پاکستان کے سب سے مشکوک اور حریص سیاست دان کا مسئلہ یہ ہے کہ اُنہیں بولنے کا شوق بہت زیادہ ہے۔ مگر اُن کے پاس بولنے کو کچھ نہیں۔اُن سے ندرت ِ خیال کی توقع بجائے خود ایک بڑا ظلم ہے مگروہ الفاظ کی تنگ دامنی کے بھی بڑے شکار ہیں۔ ایک سادہ سی بات کو بھی وہ ...
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین ـ" محترم" آصف علی زرداری نے راؤ انوار کو بہادر آدمی قرار دیا ہے، آصف علی زرداری جس کو سنددیں وہ فی الواقع بہادر ہی ہو گا، اس سے قبل ـ" محترم"آصف علی زرداری ڈاکٹر عاصم کو بھی دیانتدار ہونے کی سند دے چکے ہیں۔ راؤ انوار 80 کی دہائی کے وس...
(قسط نمبر:2) اسی طرح میں نے اکتوبر2016ء کو ’’ برہان،ہڑتال ،ڈیل اورکشمیری عوام ‘‘کے عنوان کے تحت اپنے مضمون میں عرض کیا تھا کہ ’’ 2016ء میں لیڈر شپ اس وہم میں مبتلا ہو گئی کہ اگر انھوں نے ہڑتال ختم کر دی تو انھیں عوامی غیض و غضب کا نشانہ بننا پڑے گا حالانکہ ہڑتال کی ابتدائی حدت ...
ملزم، فریق ، درخواست گزار کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، عدالت عظمٰی میں داخلے کا ایک پروٹوکول ہے۔ شاہراہ دستور پر عدالت عظمیٰ کے دو مرکزی دروازے ہیں۔ ایک سے جج صاحبان داخل ہوتے ہیں، دوسرا مرکزی دروازہ بند رہتا ہے۔ اس بند رہنے والے دروازے کے ساتھ جڑے کمرے میں لگے سیکورٹی سسٹم سے گزر کر ...
حکمران اشرافیہ جن کو عوام الناس کو اپنی اولاد کی طرح سمجھنا چاہیے تھااور اُن کوسماجی معاشی سہولیات سے مزین ایک دھرتی میں رہنے کے مواقع فراہم کر نا چاہیے تھے۔ لیکن عملی طور پر دیکھ لیں کہ کھربوں روپوں کی دُبئی میں سرمایہ کاری، امریکا، برطانیا میں اثاثہ جات سوئس بینکوں میں ڈالروں ک...
7 فروری2018ء کے اخبارات میں دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی صاحبہ کاہڑتال سے متعلق بیان پڑھنے کو ملا جس میں انھوں نے کہاہے کہ’’ہڑتالوں سے ہم آزادی حاصل نہیں کر سکتے ہیںاوریہ کہ متحدہ قیادت کے پاس نقشِ راہ نہیں ہے ‘‘۔میں نے یہ بیان پڑھنے کے بعد ہڑتال سے متعلق لکھی پرانی فائلی...