... loading ...
پچاس سے زیادہ منقسم ممالک پر مشتمل عالم اسلام کواس وقت بہت سارے چیلنجز کا سامنا تو ہے ہی ، مگر انتہا پسندی نے اس کے لیے بقاء کا مسئلہ پیدا کر دیا ہے ۔عالم اسلام ہی کیا اب اس مسئلے نے ’’عالم انسانیت ‘‘کوبھی خوف میں مبتلا کردیا ہے اس لیے کہ اب عالم اسلام میں بڑھتی ہو ئی انتہا پسندی کا شکار خود عالم اسلام ہی نہیں ہو رہا ہ...
توبہ توبہ حکومت کا کیا حال ہو گیا ہے؟ حکومت مسلسل اشتہار شائع کررہی ہے کہ مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلائیں، کئی روز سے اشتہار بعنوان ’’چھوٹاخاندان، زندگی آسان‘‘ آرہا ہے ۔مگرمائیں اتنی باغی ہوچکی ہیں کہ وہ اب اپنا دودھ پلانے پر راضی نہیں ہو رہی ہیں۔ نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ حکو...
ٹرمپ مختلف نہیں، یہی امریکا کی تاریخ ہے۔ افسوس رجحانات تشکیل دینے والے آلوں اور اداروں پر بھی امریکی قبضہ ہے۔ اس لیے حقائق بھی امریکا کے زیرتسلط ہیں۔ آغاز سے انجام تک امریکا کی جو بھی تاریخ تحریر ہو گی وہ ’’غنڈوں‘‘ کی تاریخ ہوگی۔ جی ہاں! یہی وہ لفظ ہے جو اینڈریو جیکسن کے لیے اس...
سیمی خوش مزاج آدمی تھا اس کے ساتھ کام کرنا اچھا تجربہ ثابت ہوا تھا اس کے مقابلے میں یہ نیا انچارج شنکر کمار بہت بد دماغ اور بداخلاق واقع ہوا تھا۔ ہماری پہلے ہی دن سے اس سے ٹھن گئی ، مشکل یہ تھی کہ وہ نیا تھا اور ابھی اسے کام سمجھنا تھا اس لئے وہ ہم سے زیادہ بدتمیزی نہیں کرسکتا تھ...
پاکستان کے ارب پتی خاندانوں کی تاریخ ملاحظہ فرمائیں۔ اکثر کی کہانی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خاندان سے مختلف نہیں ہوگی۔ 1970ءمیں اہم ذرائع پیدا وار جن خاندانوں کی ملکیت تھے‘ ان کی مجموعی تعداد 22تھی۔ ان خاندانوں نے بڑی شہرت حاصل کی‘ اس سے قبل قیام پاکستان سے پہلے چند ایک ہی بڑے...
سیمی کو گئے کئی مہینے ہو گئے تھے اس کی واپسی کا کوئی اتا پتہ نہیں تھا، اس کا کام بھی ہمارے زمے ہونے کی وجہ سے ہمارے لئے کام کی تھکن بڑھتی جا رہی تھی۔ کئی بار کام کی زیادتی کی وجہ سے ہمیں دیر تک رکنا پڑتا تھا۔ ہمیں سیمی کا بھی کام کرنے کی وجہ سے کوئی مالی فائدہ بھی نہیں مل رہا تھا...
گزشتہ مضمون میں بات پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش سے چلی اور نمائش کنندگان تک پہنچی تھی۔ پاکستان سے ہر سال دس ارب روپے سے زائد سرمایہ اس ذریعے سے بھارت کو گود میں پہنچا دیا جاتا ہے اور اس کے عوض ہم بھارت سے ثقافتی حوالے سے جو کچھ خریدتے ہیں اس کے آئندہ نسل پر پڑنے والے اثرات...
سیمی کے جانے کے بعد ہمارا کام کافی بڑھ گیا تھا، اب ہمیں اپنے کام کے ساتھ سیمی کا کام بھی دیکھنا پڑ رہا تھا لیکن ہم یہ سوچ کر چپ چاپ لگے ہوئے تھے کہ چلو ایک ماہ کی بات ہے سیمی واپس آجائے گا تو ہمارا کام ہلکا ہو جائے گا۔ ایک ماہ ہوتا ہی کتنا ہے تیس دنوں میں گزر گیا، لیکن سیمی واپس ...
یقین مانئے کہ اس امر کا خدشہ تو شاید ذہن کے کسی نہاں خانے میں موجود تھا لیکن اس بات کی توقع قطعاً نہیں تھی کہ یہ اس قدر جلد ہو جائے گا۔ کیوں کہ اب بھی نوازشریف کے پاس کچھ ایسے لوگ نظر آتے ہیں جو نظریہ پاکستان اور میاں محمد نواز شریف کے نظریاتی سپاہی باور کیے جاتے ہیں۔ اُن کی وزی...
پاکستان کے نمبر ون چینل کے نمبر ون پروگرام کے نمبر ون اینکر ہمارے ہر دل عزیز ڈاکٹر شاہد مسعودنے ایک عرصے سے ہمیں اپنا End of Times نامی پروگرام دکھا کر خوف و ہذیان میں مبتلا کررکھا تھا۔ہم پہلے بھی غالب کے اس شعر کی تصویر بے کسی تھے کہ موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہی...
اگلے روز یعنی جمعے کو ہم عزیزیہ کے ایک پاکستانی ہوٹل میں ناشتہ کرنے کے بعد مکہ شریف کے لیے روانہ ہوئے، جدہ حدود حرم سے باہرحِل کی حدود میں ہے۔ حرم شریف اور میقات کے درمیان کے علاقے کو حِل کہا جاتا ہے اس علاقے میں خود سے اگے درخت کو کاٹنا اور جانور کا شکار کرنا حلال ہے جبکہ اس علا...
موجودہ حکومت کی جانب سے کئے جانے والے ان بلند بانگ دعووں کے باوجود کہ حکومت کی بہترین خارجہ پالیسی کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ بہت بہتر ہوئی ہے اور اب پاکستان کو عالمی برادری کا ایک معتبر ملک تصور کیا جانے لگا ہے، یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ اب بھی اف...
ہم نے اس سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سے گفتگو جاری رکھتے ہوئے پوچھاکہ کرکٹ میں درآنے والی ان سب بدعنوانیوں اور خرابیوں کی وجہ کیا ہے؟ تو فرمانے لگے کہ زوال تو زندگی کے ہر شعبے میں آیا ہے، اس ناطے کرکٹ بھی زوال پذیر تھی لیکن زوال کا یہ عمل قدرے سست تھا، لیکن جب سے امن و امان کی صورتِ ح...
ہمارے دوست اظہار عالم کافی عرصے سے جدہ میں مقیم تھے ہم نے عمرہ پر روانگی سے پہلے انہیں فون کرکے اپنی ا?مد کی اطلاع دیدی تھی، طے ہوا تھا کہ وہ جمعرات کو صبح دس بجے باب فہد کے سامنے ایک بینک کے پاس پہچیں گے۔ ہم ساڑھے نو بجے جا کر اس بینک کے سامنے جا کر کھڑے ہوگئے۔ وہاں کافی لوگ موج...
پاکستان کے ایک سابق فرسٹ کلاس کرکٹر گزشتہ دنوں ہمارے دفتر میں تشریف لائے، ہمارے ریڈیو پروگرام کے حوالے سے ، جس میں ہم اپنے سامعین کو انفرادی مالیات کے حوالے سے مشورے دیتے پائے جاتے ہیں، وہ کینیڈا میں اپنے مجوزہ مستقبل کے حوالے سے کچھ مالی معاملات کے مشوروں کے طالب تھے،ہم نے حسبِ ...
ساری دنیا کے مسلمان مظلومیت کی اپنی مثال آپ ہیں، مگر برما کے مسلمانوں کے حالات ایسے کربناک ہیں کہ شاید ہی کسی اور جگہ ایسی وحشت و بربریت کی مثال موجود ہو۔ ایک طرف ملک کی اکثریت انتہائی مفلوک الحال اور غریب مسلمانوںکو نیست و نابود کرنے پر مجتمع ہے تو دوسری جانب برما کی بودھ حکومت...
ڈاکٹر صفدر محمود پاکستانی ادب و صحافت کا ایک رخشندہ آفتاب ہیں۔ علم و ادب میں کمال رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنی مٹی سے بے پناہ محبت بھی کرتے ہیں ۔ اس لیے کہ اسی دھرتی اور اسی مٹی نے انہیں عزت بخشی ہے ،یہ سرزمین پاک ان کا پرِ پرواز بھی اور شوق و شعور بھی۔۔۔ ڈاکٹر صاحب ہماری قومی تاریخ ...
ہمارے معاشرے میں یا تو مسلمانوں کی سو سالہ غلامی کے اثرات ابھی تک باقی ہیں یا پھر ہم ابھی تک جاگیردارانہ ذہنیت سے ایک مکمل شہری (یا تہذیب یافتہ) معاشرہ نہیں بن پائے کہ یہاں ہر فرد یا ادارہ ، اپنی سرشت میں جاگیردرانہ رویوں کا اسیر محسوس ہوتا ہے۔ ہر ادارہ یا اس کے ذریعے رو بہ عمل ا...
جن معاشروں میں سیاست‘ جرائم اور کرپشن میں گٹھ جوڑ ہو جائے۔ وہاں کھیتوں میں بھوک کا اگنا‘ غربت اور فاقہ کشی‘ امانت میں خیانت‘ جہالت کا فروغ‘ بے غیرتی‘ گروھی تضادات اور فسادات عام بات ہوتی ہے۔ پاکستانی معاشرہ بھی ایسی ہی کیفیت کا شکار ہے۔ اس مملکت خدا داد میں اب نہ کوئی داد ہے اور ...
سالِ گذشتہ کے آخری دنوں میں بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اقتصادی راہداری کے مشترکہ اجلاس سے جو ایک بہت ہی زیادہ اہم خبر ہم اہلِ لاہور کے لیے تھی وہ یہ کہ شہر میں زیرِ تعمیر اورنج میٹرو لائن کے منصوبے کو پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہمار...
امریکامیں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہیں اپنی انتخابی تقریروں کے مطابق کام کا آغاز کیاہے اور سب سے پہلا حکم صدر اوباما دور میں شروع کیے جانے والے کیئر پروگرام کو ختم کرکے اس کی جگہ متبادل نظام پیش کرنے کا دیا۔وہائٹ ہائوس کی ویب سائٹ پرجاری کیے گئے ایک بیان کے مطاب...
پاکستان پر مسلط طبقہ اشرافیہ دن رات ایک ہی کام میں مصروف ہے کہ کسی نہ کسی طور پہلے سے موجود بنیادی تعلیم وصحت کی سہولتیں یا تو تباہ و برباد کر دی جائیں ، یا پھر ان کو اتنا ناقابلِ استعمال کردیا جائے کہ لوگ مجبواً سرکاری شعبے سے مایوس ہو کر ان کی ذاتی مافیا گیری اور دکانداریوں کی ...
مکہ المکرمہ سے مدینہ شریف کا فاصلہ تقریبا ساڑھے چار سو کلومیٹر ہے، راستے بھر مشہور نعت مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ذہن میں گونجتی رہی، ہماری آنکھیں سارے راستے پُر نم رہیں۔ مدینے کا راستہ محبت کی معراج کا وہ راستہ ہے جس پر بڑے بڑے صحابہ ، علما، صوفیہ اور بزرگان دین نے...
پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے ہمارے لیے یہ امر نا قابلِ فہم ہے کہ جب ہمارے سوہنے ملک میں خطے کی سب سے بڑی معاشی اور ترقیاتی سرگرمی شروع ہو چکی ہے اور ہمارے حکومتی میڈیائی طمانچوں کے مطابق ، دنیا کا ہر ملک پاکستان کے اس (اب تک کی خبروں کے مطابق) عظیم الشان منصوبے میں شمولیت ...