... loading ...
حالیہ سینیٹ الیکشن نے جس طرح سے لوٹ مار کی سیاست کا شور مچایا ہے اور سیاستدان بشمول عمران خان جو تبدیلی کا نعرہ لے کر آئے تھے اور ن لیگ زرداری سب پارٹیاں ووٹوں کی خرید فرو خت میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے لیے کوشاں رہیں اور سینیٹ کے چیئرمین کے لیے بھی یہ گھنائونا کھیل جاری ہے۔ جس انداز میںپاکستان کے ایوان بالا کے م...
نواب محمد اکبر خان بگٹی، ڈیرہ بگٹی میں اپنے قلعہ تک محدود تھے، حالات ان کے حق میں نہ تھے۔ پرویز مشرف کی حکومت تھی، بلوچستان میں بھی ان کی پروردہ ق لیگ برسرا قتدار تھی، جام یوسف مرحوم وزیراعلیٰ تھے۔ نواب بگٹی ذرائع ابلاغ سے روابط قائم کیے ہوئے تھے ۔ کوئٹہ پریس کلب کی عمارت زیر تعم...
عورت کی آزادی کے حوالے سے مروجہ سوچ کو کیا کہوں۔ عورت کی آزادی کو کیا معنی پہنائے جائیں۔ عورت ماں ہے ، بہن ہے،بیٹی ہے بیوی ہے۔زمانہ جہا لیت میں عورت کو خاندان کے لیے شرمندگی کا باعث تصور کیا جاتا تھا اور عورت کو خاندان کی بدنامی کا عنصر سمجھا جاتا تھا۔عرب جو کہ زبان پہ بہت قادر...
ٹیلی فون کہ بہت بڑا محکمہ ہے کو اونے پونے داموں بیرون ملک کی کمپنی "اتصالات"کوبیچ ڈالا گیا تھا یہ وہ محکمہ تھاجس کا ریونیو ہمارے ملک کے سالانہ بجٹ کا بیشتر حصہ پورا کرتا تھاکمپنی نے پہلی قسط کے بعد سے آج تک بقیہ70ارب روپے ادا نہیں کیے جو بھی حکمران آیا وہ اپنا"حصہ"وصول کر لیتا ...
ناسٹیلجیا میں بڑی طاقت ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار 22؍ اگست ناسٹیلجیا کے شکار ہیں۔ کِرچی کِرچی کراچی تو مگر ایک المیہ سے دوچار ہوا۔ حقیقی نمائندگی سے محروم کراچی ہمیشہ سرابوں ، خوابوں اور عذابوں میں رہا۔ آج کا ماجرا بھی مختلف نہیں۔ کراچی کو ایک سوال کا سامنا ہے۔ کیا ایم کیوایم کا سورج...
(آخری قسط) یہ RFIDدرحقیقت ایک بینک اکائونٹ کی طرح ہوگا جو حکومت کے کنٹرول میں ہوگا اور حکومت جب چاہئے گی کسی بھی انسان کے بینک اکائونٹ سے قیمت نکال لے گی مثلا آجکل جیسے ہم موبائل فون کا کارڈ خریدتے ہیں جیسے ہی اسے لوڈ کیا جاتا ہے اصل مالیت آنے سے پہلے ہی حکومتی ٹیکس کاٹ لیا ج...
قائداعظم عظیم رہنماء تھے اور اُنھوں نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے خود کو وقف کیے رکھا۔ خود وہ وکیل تھے اور پاکستان کو جس طرح اُنھوں نے حاصل کیا اُن کی شب و روز کی تگ وتاز کا اگر جائزہ لیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ وہ گفتار کے غازی ہی نہیں بلکہ کردار کے غازی...
سینیٹ ‘قومی اسمبلی اور مختلف ضمنی انتخابات میں پارٹی رہنماؤں کے طرز عمل نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں کپتان جیسا بے ریا دوسرا کوئی نہیں ہے لیکن شاید انہوں نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ کھیل اور سیاست دو علیحدہ علیحدہ شُعبے ہیں ۔ کرکٹ میں اپنے کزن ماجد خان کی خراب کارکر...
(دوسری قسط) شروع میں جس وقت بٹ کوائن کو متعارف کرایا گیا تھا تو اس کی ایک حد رکھی گئی تھی کہ21 ملین سے زیادہ بٹ کوائن متعارف نہیں کرائے جائیں گے اور اس تعداد کو 2140ء تک مکمل ہونا تھالیکن آج تک تقریبا 16ملین بٹ کوائن وجود رکھتے ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس طلب کس تیز...
سینیٹ کی 52نشستوں کے انتخابات مکمل ہو چکے مگر کرپشن کی مُحیر العقول کہانیاں ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتیں اور یہ ہمارے سیاسی جوہڑ کے انمٹ قصے بن چکے ہیں ،خود عمران خان فرماتے ہیں کہ انہیں ایک سیٹ کے لیے40کروڑ روپوں کی پیشکش کی گئی یہ تو عذر گناہ بدتراز گنا ہ کا روگ لگتا ہے، جب ا...
سینیٹ کے انتخابی نتائج کی بازگشت کے دوران عمران خان کراچی جا پہنچے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں انہوں نے اپنی جماعت کی رکنیت سازی مہم کا جائزہ لیا اور اس موقع پر کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کردیا۔کراچی کے بلدیاتی نظام کی بدحالی اور بے اختیاری کی بات کی تو میئر کراچی وسیم اخ...
دنیا تغیرات کے دھانے پر آن کھڑی ہوئی ہے سیاسی اورمعاشرتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے موسموں کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی خاطر ان کا کنٹرول بھی حاصل کیا گیااور اب عالمی معاشی تغیر کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ بٹ کوائن Bitcoinکرپٹوکرنسی کی شکل میں دنیا میں نئے دجالی معاشی نظا...
جمہوریت نہیں یہ کارپوریٹو کریسی ہے! کارپوریشنز کی بالادستی۔ جان پرکنز نے اپنی کتاب ’’ Confessions of an Economic Hit Man‘‘ کے ذریعے بتایا کہ کس طرح اقتصادی غارت گر کامل حکومتوں کو نگل لیتے ہیں۔ سالم جمہوریتوں کو ڈکار لیتے ہیں اور عوامی امنگوں کو پھلانگ لیتے ہیں۔ پھر ایک اور کتاب...
یہ مسلمہ اصول ہے کہ ایسی کوئی بھی قانون سازی نہیں کی جاسکتی جو کہ عدلیہ کے کسی بھی فیصلے کو رد کرنے کے لیے کی جائے ۔ سپریم کورٹ نے پٹیشنز No.37 to 45, 47 to 51 & 54 of 2017 کا فیصلہ جاری کردیا ہے ۔شخصیاتکے لیے قانون سازی عدالتوں کو آنکھیں دکھانے کے مترادف،آئین کو بائی پاس ک...
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی سیاسی قوت کوتسلیم کرتے ہوئے انہیں مذاکرات کرنے اورکابل میںپارٹی دفتر کھولنے کے لیے کہا ہے۔ طالبان رہنمائوں پر ہمہ قسم پابندیاں ختم کرنے ،ان کے اہل خانہ کو ویزہ کی سہولتیں مہیا کرنے اور قیدیوں کی رہائی کی بھی پیشکش کی گئی ہے مزید یہ کہ پاکستا...
ایوان بالا سینیٹ کی 45سالہ تاریخ میں 178سینیٹرز ایسے تھے جنہوں نے سینیٹ کی کاروائی میں کبھی حصہ ہی نہیںلیا بس وہ چپ کا روزہ رکھے بیٹھے رہے صرف مراعات وصول کیں۔پچھلے انتخابات تک قومی و صوبائی اسمبلیوںکی نشست جیتنے کے لیے بالترتیب 20و15کروڑ روپے خرچہ آتا تھا اس طرح سینیٹ کی سیٹ بھ...
برطانیا کے مؤقر اخبار’’فنانشل ٹائمز‘‘ نے حال ہی میں اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین اور بلوچ شدت پسندوں کے درمیان پانچ سال سے خفیہ مذاکرات جاری ہیں تاکہ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کو محفوظ کیا جاسکے۔ پاکستانی حکام کی طرف سے ان رابطوں کی تردید ہوچکی ہے اور چین نے بھی ا...
ہر ماہ تیل کی قیمتوں میں کئی روپوں کا اضافہ کرڈالا جاتا ہے اب تو 12گھنٹے قبل ہی پٹرول کی قیمت میں 3.56روپے ڈیزل6.94 روپے مٹی کا تیل 6.28روپے اور لائٹ ڈیزل میں 1روپیہ اضافے کا اعلان کرکے کمپنیوں کو مزید آدھا دن عوام کی مزید جیب تراشی کا موقع فراہم کیا گیا اس نئے دھاندلی عمل کے لی...
یہ رہنما نہیں دیوتا ہیں۔یہ جمہوری جماعتیں نہیں، دراصل نجی کمپنیاں ہیں۔ نیویارک ٹریبون کے بانی مدیر ہوریس گریلے (Horace Greeley) کے الفاظ کردار وصداقت کی بحث میں جگمگاتے رہیں گے: Fame is a vapor, popularity an accident, and riches take wings. Only one thing endures and that is ...
نواز شریف کی دس سالہ جلاوطنی ن لیگ کا بال بیکا نہیں کرسکی ۔ یہ بات درست ہے کہ نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل آشیر باد حاصل تھی اور جنرل جیلانی نے نواز شریف کو جنرل ضیاء الحق کے ساتھ نتھی کر دیا یوں ن لیگ کو دائیں بازو کی جماعت کے طور پر اُبھارا گیا۔ اب وہی ن لیگ اَِس وقت مشکلات...
عام انتخابات کے قدموں کی چاپ اب بہت واضح سنائی دینے لگی ہے ۔ تمام بڑی اور چھوٹی جماعتیں الیکشن کی تیاری میں مصروف ہیں۔ جہاں بینی کا دعویٰ کرنے والی مذہبی سیاسی جماعتوں نے’’ جہاں بانی ‘‘ کی خاطر اپنے سابقہ اتحاد کو پرانے پیراہن میں بحال کر دیا ہے ۔یہ بحث الگ ہے کہ ایم ایم اے کی ب...
شہباز شریف مسلم لیگ نون کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے، مگر نہیں!!! نواز شریف اب پارٹی کے تاحیات قائد رہیں گے۔ پہلے ایک واقعہ پڑھیے! چار پانچ سال ہوتے ہیں۔ لاہور کے الحمراء ہال میں شہبازشریف نے اُن دنوں کو تازہ کیا جب وہ اپنے بھائی کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔ ایک ٹیم سے مقابلہ جا...
پوری پاکستانی قوم کے لیے یہ بہت بڑا لمحہ فکریہ آن پہنچا ہے کہ ملک کے چاروں طرف اغیار ، مکار ہندو، ٹرمپ اور اس کے بغل بچے اور حواری دیگر سبھی لاد ین ، سیکولر و کمیونسٹ ممالک و یہود و نصاریٰ سمیت سامراجی قوتیں اور ان کے گماشتوںنے مگرمچھوں کے زہریلے جبڑے کھولے ہمیں ہڑپ کرڈالنے کی ن...
خلیفہ چہارم حضرت علیؓ نے گرہ کشائی کی جس کی حکمت نہیں چلتی اُس کی حکومت بھی نہیں چلتی۔ حکومت ہے مگر حکومت کہاں ؟ ہرگزرتا دن اقتدار کی باگ ڈھیلی پڑتی جاتی ہے۔ مگر شریف خاندان تُلا ہے۔سوال پیدا ہوا کہ باطن میں یکساں دو لوگ آخر اپنے انجام میں مختلف کیوں ہوسکتے ہیں؟اور احد چیمہ جوا...