... loading ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاست میں منافقت کی ملاوٹ کرنے والوں سے حماقت سرزد ہوتی ہے ۔ اس معاملے میں مودی اور راہل کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ۔ برطانیہ کے اندرآر ایس ایس کے بارے میں اپنی دانشوری جھاڑتے ہوئے راہل گاندھی نے اس کا اخوان المسلمون سے موازنہ کرکے یہ ظاہر کردیا کہ سنگھ کے بارے میں تو خوب جانتے ...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجابی لوک کہانی ''ہیر رانجھا'' آج بھی نوجوانوں کی دلوں میں دھڑکن کی طرح بستی ہے جب رانجھا اپنی بانسری کے ذریعے محبت کے سُر چھیڑتا تھا تو ہیر دیوانہ وار اس کے پاس پہنچ جاتی تھی۔ اسی لیے اکثر آج بھی نوجوان پارکوں اور رومانٹک مقامات پر بانسری بجاتے نظ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلامو فوبیا ایک ذہنی اختراع ہے، نفسیاتی بیماری ہے، مسلمانوں سے نفرت کرنے، تعصب برتنے کا نام ہے۔ اسلامو فوبیا مغرب میں جس طرح پھیلتا دکھائی دے رہا ہے، اس پر پوری سنجیدگی ، تندہی اور وسیع تر انداز میں جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر یہ ز ہر پھیلتا...
راؤ محمد شاہد اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آج مسلم دنیا ایک جسدِ واحد کے بجائے چھوٹے چھوٹے ریاستی ٹکڑوں میں تقسیم نظر آتی ہے تو اِس کا بنیادی سبب ایران اور سعود ی عرب کے درمیان پائی جانے والی صدیوں پرانی آپسی رقابت اور مخاصمت ہے ۔ بدقسمتی سے دونوں ممالک کی...
معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن میں ایک نئی ہلچل دیکھنے کو ملی ہے ۔سرکاری ایجنسیاں جس انداز میں اپوزیشن لیڈران کو نشانہ بنا رہی ہیں، اسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس ملک میں صرف اپوزیشن ہی بدعنوان ہے ج...
عطا محمد تبسم ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت میں گرفتار فرد کیا کرسکتا ہے ، سوائے اس کے اس سمندر میں ڈوب جائے ، اور اپنے آپ کو فنا کرلے ۔لکھنا میرے لیے محبت جیسا ہی ہے ، مجھے لفظوں سے پیار ہے ، اور میں اس محبت کے اظہار کے بہانے تلاش کرنے لگتا ہوں، کوئی موضوع، کوئی بات، کوئی واقعہ، کو...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کے ملکی حالات نے انقلابی شاعر حبیب جالب کی یادیں تازہ کردی ہیں اور آج تو ویسے بھی انکی30ویں برسی ہے جو ہر سال 12مارچ کو منائی جاتی ہے۔ ان کی شاعری پڑھ پڑھ کر میاں شہباز شریف آج وزیر اعظم بن چکے ہیں لیکن قوم کی حالت نہیں بدلی۔ آج بھی لوگ بھوک سے خودکشیاں...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جموں و کشمیر میں جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ارون گپتا نے مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں نئے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مکمل ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ سول سوسائٹی اور دیگر تنظیموں کے ارکان کے ساتھ سلسلہ وار میٹنگوں کے بعد...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مودی کے ہندوستان میں حوا کی بیٹی پر زمین تنگ کردی گئی۔ خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے ہے۔ بھارت میں آبادی کا تناسب 49 فیصد ہونے کے باوجود بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی صرف 11 فیصد ہے جبکہ ملازمت میں نمائندگی صرف...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے سب سے سینئر اور تجربہ کار افسر میاں فاروق نذیر کو تیسری بار آئی جی تعینات کردیا ۔ میں سمجھتا ہوں کہ پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا اداروں کی بحالی کی طرف یہ پہلا قدم ہے کیونکہ جب تک کسی ادارے کا سربراہ قابل ،...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بڑی شدت سے یہ افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ سی پیک پرکام غیر ملکی دبائو کے باعث روک کر سی پیک منصوبے کو بند کردیا گیا ہے، حالانکہ یہ سراسر غلط اور بے بنیاد باتیں ہیں۔ اس منصوبے کے تحت اب تک ملک میں بہت سے من...
نامور داغستانی ادیب رسول حمزہ توف بارِ دگر یاد آتے ہیں: اگر تم ماضی کو پستول کا نشانہ بناؤ گے تو مستقبل تمہیں توپ کا نشانہ بنائے گا''۔ ماضی دونوں کے تعاقب میں ہیں، یہ پستول سے نجات پانے کے آرزو مند ہیں !!مگر کہاں ، نجات کہاں؟ سچ مستقبل کی توپ بن کر سامنے آجاتا ہے۔ افسوس ان لوگوں ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بی جے پی،آر ایس ایس کے سیاسی رہنماؤں کی یہ عادت بن گئی ہے کہ بڑے مسائل سے توجہ ہٹانے اور انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی غرض سے قوم پرستی ابھارنے کے لیے داخلی سیاست میں پاکستان کو ملوث کرتے ہیں۔ آزاد کشمیر پر نکتہ چینی اور اس پر قبضے کی بڑھکیں م...
افتخار گیلانی ۔۔۔۔۔۔ اندازہ کریں کہ اگر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل، برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی یا آکسفیم جیسے خیراتی اور تحقیقی ادارہ کے دفاتر پر چین یا تیسری دنیا کے کسی ملک کی حکومتی ایجنسیوں نے ریڈ کی ہوتی، تو مغربی دنیا میں کس طرح کی ہا ہا کار...
راؤ محمد شاہد اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماہرین سماجیات ،سیاست کو Game of Possibles یعنی ممکنات کا کھیل بھی کہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ سیاست کو ممکنات کا کھیل صرف اِس لیے کہا جاتاہے کہ جمہوری روایات کی امین اقوام سیاست کی بدولت ہی معاشرے کے بکھرے ہوئے تاروپود کویکجا کرتی ہیں اور پھر سیا...
عمران خان کو گرفتار کر لیں، مگر عمران خان کے ذریعے قوم کو یرغمال نہ بنائیں۔ یہ خطرناک ثابت ہوگا۔ ملک ہمہ نوع بحرانوں کے نرغے میں ہے۔ قومی زندگی کے تمام شعبے مختلف زلزلوں سے لرز رہے ہیں۔ ملکی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ قومی معیشت بے اعتباری کے کمزور جھولے میں ہچکولے لے رہی ہ...
عطا محمد تبسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی گرفتاری ہے ۔ اگر عمران خان توشہ خانہ کیس میں گرفتار ہوجاتے ہیں، تو ملک کے سارے مسائل حل ہوجائیں گے ۔ ملک میں ایک تماشا لگا ہوا ہے ، اور پی ڈی ایم اے کی حکومت جس طرح ملکی معاملات چلا رہی ہے ، اس سے پورے ملک م...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ تخفیف اسلحہ کا عالمی دن منانے سے کشمیریوں کو کوئی امید نہیں ہے۔ بھارت عوام کے حق خود ارادیت کے مطالبات کو نظر انداز کرنے کیلئے آسان بہانے بناتا رہتا ہے لیکن کشمیریوں کے حق خود ارا...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی چھاتی اگر چھپن انچ کی ہے تو وزیر داخلہ امیت شاہ کا سینہ ساٹھ انچ سے کم نہیں ہے ۔ ان کی زبان بھی وزیراعظم سے دوچار انچ لمبی ہی ہے اسی لیے انہوں نے ایوان پارلیمان میں اعلان کردیا تھاکہ کشمیر کے لیے جان دے دیں گے اوراکس...
معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندوستان سے مسلمانوں کا نام ونشان مٹانے پر کمربستہ عناصر کو سپریم کورٹ نے زبردست پھٹکار لگائی ہے ۔ملک میں تاریخی مقامات، شہروں اور شاہراؤں کے نام تبدیل کرنے کے لیے کمیشن قائم کرنے کی جو درخواست کی گئی تھی، اسے سپریم کورٹ نے سختی سے مسترد کر...
سیاسی زائچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدرِ مملکت پاکستان ،جناب عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سفارش پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کے لیے 30 اپریل کی تاریخ دے دی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مذکورہ انتخابات میں لاہور سے حصہ لینے والے پی ٹی آئی ...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ عبد اللہ یوسف علی موجودہ دور کے مسلم ممالک کے علماء میں قرآن مجیدکے عالمانہ انگریزی ترجمہ اور اس کی دانشمندانہ تفسیر کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ عالم اسلام کے لاکھوں مسلمانوں نے ان کی انگریزی زبان پر غیر معمولی مہارت، مرقع و مسجع جملوں کی بناوٹ،...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صرف ایک ہی مقصد تھا کہ اس سے پہلے کہ اقوام متحدہ استصواب رائے کا حکم دے ، یہاں آبادی کا تناسب ہی تبدیل کر دیا جائے۔ کیونکہ بھارت دیکھ رہا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ اب اس سے سرف نظر...
ریاض احمد چودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ایسے اسکالر جو غیر مسلم تھے اور بعد میں مشرف بہ اسلام ہوئے اور مسلمان ہونے کے بعد انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کی بیش بہا خدمات انجام دیں، ان میں علامہ محمد اسد کا ایک بڑا نام ہے۔ محمد اسد پولینڈ کے ایک یہودی گھرانے میں لمبرگ (موجودہ یوکرائن) م...