... loading ...
بدھ کی شب تقریباً ڈھائی بجے یا یوں کہیے کہ جمعرات کو علی الصبح جب کنٹرول لائن کے دونوں طرف کے شہری اپنے گھروں میں آرام سے سو رہے تھے بھارتی فوج نے یہ سوچ کر کہ شاید پاکستانی فوجی بھی خواب غفلت میں کھوئے ہوں گے کنٹرول لائن عبور کرنے کی کوشش کی لیکن پاک فوج نے اس کافوری جواب دیا، بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں لائن...
اوڑی حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیے جانے کے بعد بھارتی حکومت پر وہاں کے میڈیا اور انتہاپسند ہندو تنظیموں کا شدید دباؤ تھا کہ اس کا جواب دیا جائے گا۔ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے جوش خطابت میں پاکستان کو دندان شکن جواب دینے کی بڑھکیں تو لگادیں مگر جب انہیں عملی جامہ پہانے ...
تحریر :۔ ایوان کورون امریکہ کے صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے، انتخابی بخار بھی بڑھتاجارہاہے، انتخابات میں ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے ہیں، اگرچہ امریکی عوام کے موڈ کی موجودہ کیفیت کو دیکھ کر یہی اندازہ ہوتاہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو ہزیمت کاسامنا کرنا پڑے گا...
بھارت خطے میں اپنی بالادستی کے لئے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے‘ وہ دنیا کی نظروں سے مقبوضہ کشمیر میں اپنے ظالمانہ اقدامات کو چھپانا چاہتا ہے‘ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کیرالہ میں ہفتے کے روز کی گئی اشتعال انگیز تقریر درحقیقت اعلان جنگ ہے‘ اس سے پہلے بھارت کی جانب سے س...
امریکا ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکومیں پچاس ملکوں کی ایک نمائندہ کانفرنس 25 اپریل 1945 سے 26 جون 1945 تک منعقد ہوئی۔ اسی کانفرنس میں ایک عالمی ادارے کے قیام پر غور ہوا۔ جس کے نتیجے میں 24اکتوبر 1945ء کو اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آیا۔ اس عالمی ادارے کا نام اقوام متحدہ یا...
امریکا کے صدارتی انتخابات اب صرف دو ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اب تک کانٹےکا مقابلہ تو دیکھنے کو نہیں آ رہا تھا کیونکہ ٹرمپ کی بے وقوفانہ حرکتوں نے ہلیری کلنٹن کو واضح برتری دی ہوئی تھی لیکن گزشتہ دو ہفتو...
ایک یورپی سائنسی تحقیق سے نتیجہ نکلا ہے کہ 11 ستمبر 2001ء کو نیو یارک کے جڑواں ٹاورز باقاعدہ طور پر منہدم کیے گئے تھے۔ چار طبیعیات دانوں کی یہ تحقیق یوروفزکس میگزین میں شائع ہوئی ہے جو کہتے ہیں کہ شواہد واضح طور پر کہتے ہیں کہ تمام ٹاورز 'کنٹرولڈ ڈیمولیشن' سے تباہ کیے گئے تھے۔...
امریکا کی وفاقی حکومت کے دفاتر 15 سال بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں واپس آ گئے ہیں جو 11 ستمبر 2001ء کو ہونے والے حملے میں تباہ ہو گئے ہیں۔ امریکی وزیر داخلہ جے جانسن نے 1 ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی 63 ویں منزل پر منعقدہ تقریب میں کہا کہ آج ایک حوصلہ افزا دن ہے، جو آگے کی طرف رواں رہنے کے ...
امریکی افواج کی میرین کور کے ایک زیر تربیت مسلمان اہلکار کی موت کے بعد اب 20 افراد کے خلاف مجرمانہ اور انتظامی سطح کے الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، جن میں ناقابل یقین انکشافات ہو رہے ہیں۔ تحقیق کار مارچ میں ایک 20 سالہ مسلمان تربیتی اہلکار راحیل صدیقی کی موت کے اسباب جان ...
اوباما انتظامیہ نے تسلیم کیا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں ایران کو 1.7 ارب ڈالرز کی ادائیگی مکمل طور پر نقد کی صورت میں کی گئی تھی، وہ بھی ایران کی مرضی کے مطابق ڈالرز کے علاوہ دوسری کرنسیوں کے روپ میں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی ترجمان ڈان سیلک نے ایک بیان میں کہا کہ "امریکی و بین الا...
امریکا کے صدر براک اوباما نے واشنگٹن کے ماہر قانون عابد ریاض قریشی کو اقوام کی ضلعی عدالت برائے واشنگٹن ڈی سی کے لیے نامزد کردیا ہے۔ یوں عابد وفاقی عدالت کے بینچ کے لیے نامزد ہونے والے پہلے امریکی مسلمان بن چکے ہیں۔ عابد ریاض ایک ماہر قانون ہیں اور لیتھم اینڈ والکنز ایل ایل پ...
امریکا کا مشہور بورڈنگ اسکول سینٹ جارج ان درجنوں طلبہ کے لیے "جہنم" جیسا تھا جنہوں نے 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں یہاں تعلیم حاصل کی اور اساتذہ اور عملے کے دیگر اراکین کے بدترین برتاؤ اور جنسی استحصال کا شکار بنے۔ ایک آزاد تفتیش کار نے اس اسکینڈل کی تحقیقات کے بعد ایک رپورٹ جاری...
خارجہ پالیسی کے استاد، 'نیو ورلڈ آرڈر' کے خالق اور براک اوباما کے ذاتی گرو زبگنیو برزیزنسکی ایک مکمل اور بلا روک ٹوک امریکی سلطنت کا زندگی بھر کا خواب ترک کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں اب اس کے بجائے " نئی عالمی صف بندی" کی بات کرتے ہیں۔ برزیزنسکی کی اہم ترین خارجہ پالیسی کامیابیو...
کینیڈا کی مسلح افواج میں جنسی حملوں کی شکایات میں رواں سال 22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک "مثبت اشارہ" ہے کہ اب شکار بننے والی خواتین آگے بڑھ رہی ہیں۔ یہ رپورٹ "آپریشن آنر" نامی منصوبے کے سلسلے کی دوسری رپورٹ ہے جو دراصل 2015ء میں ایک بیرونی تح...
امریکا ڈرون طیاروں کی برآمدات کے لیے بین الاقوامی معیارات مرتب کرنے کا خواہاں ہے۔ جنگ کے اس جدید طریقے کو عام کرنے کے بعد اب اس کی خواہش ہے کہ وہ قواعد و ضوابط مرتب کرکے اس کی برآمدی فروخت کو بھی کنٹرول کرے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بین الاقوامی وفد نے جنیوا میں رواں ہفت...
امریکی حکومت نو گیارہ یعنی 11 ستمبر 2001ء کے بعد سے اب تک عراق افغانستان کو 14 لاکھ بندوقیں فراہم کر چکی ہے، لیکن پینٹاگون ان میں سے آدھے سے بھی کم کا حساب کتاب رکھتا ہے۔ یہ انکشاف برطانیہ میں واقع ادارے ایکشن آن آرمڈ وائلینس (اے او اے وی) نے اپنے نئے تجزیے میں کیا ہے۔ ادارے...
کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملے میں پاکستان پر منصوبہ بندی کے افغان حکام کے الزامات غلط ثابت ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کی طرف سے جن سمز پر رابطوں کا الزام عائد کیا گیا تھا ، وہ افغان نیٹ ورک کا ہی حصہ نکلیں ، جب کہ اس کے تیکنیکی جائزے میں بھی حقائق افغان حکام کے الزامات کے برعکس نک...
کوئی جرم ثابت ہوئے بغیر گوانتانامو کی بدنام زمانہ جیل میں 14 سال گزارنے والے ابوزبیدہ بالآخر پہلی بار منظر عام پر آ گئے ہیں۔ ان پر قید کے دوران اتنا تشدد کیا گیا کہ انہیں سی آئی اے کے "بہتر تفتیشی پروگرام" کے لیے "تجرباتی چوہا" کہا جاتا تھا۔ اب انہیں پیریوڈک ریویو بورڈ کے روبرو پ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ برس امریکی صدر اوباما کے دورہ بھارت کے موقع پر جو لباس زیب تن کیا تھا، وہ بعد ازاں 4 کروڑ 31 لاکھ روپے میں نیلام ہوا تھا۔ اب اُس لباس کو دنیا کے سب سے مہنگے لباس کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمو...
بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایک پاکستانی جاسوس گرفتار کرکے پاکستانی جاسوسی کے ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں سنسنی خیز کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان میں بھارتی فوج کے حاضر سروس جاسوس کلبھوشن کو گرفتار کیے جانے اور اُس کے ذریعے بھارتی جاسوسی اور دہشت گردی کے ایک بڑے نیٹ ورک ک...
ماضی میں پاکستان کی جانب سے اختیار کردہ افغان پالیسی کا جواز سمجھنے کے لیے اس واقعے کو ایک مثال کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے جو پاک افغان سرحد کے نزدیک پیش آیا۔ اور جسے پاکستانی ذرائع ابلاغ نے سوچ سمجھ کر نظرانداز کیا۔ افغانستان کے اندر پاکستان کی جانب سے تزویراتی گہرائی کا خیال...
امریکا کے شہر نیو یارک میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں ایک عورت کا کہنا ہے کہ اس کے 12 سالہ بیٹے سے اسکول میں زبردستی اقبال جرم کروایا گیا ہے کہ اس کا تعلق داعش سے ہے۔ یہ واقعہ نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ کے ایک اسکول میں پیش آیا جو شہری حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے ج...
گو کہ امریکا یہی ظاہر کرتا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگ کا "خاتمہ" کر چکا ہے اور ملک میں موجود امریکی افواج کی تعداد بہت کم سطح پر پہنچ گئی ہے، لیکن ملک میں موجود امریکی دفاعی ٹھیکیداروں یعنی نجی فوج کی بڑی تعداد میں موجودگی کے بارے میں شاذونادر ہی بات کی جاتی ہے۔ اس وقت سرکاری...
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے معروف عالمی ادارہ ایمینسٹی انٹرنیشنل پر کبھی علاقائی تنازع میں کسی ایک فریق کی حمایت کرنے یا حکومت مخالف رحجان پیدا کرنے کا الزام نہیں لگا، لیکن بھارت میں ایسا ہو چکا ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر میں انسانی حقوق کے معاملے پر ایک تقریب کے انعقاد کے بعد ایم...