... loading ...
جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکا کے ایٹمی حملے کو آج 71 سال گزر گئے۔ دوسری عالمی جنگ کے اختتامی مراحل میں امریکا نے جاپان پر دو ایٹم بم پھینکے تھے جن میں پہلا آج ہی کے دن یعنی 6 اگست کو مقامی صبح کے وقت صبح سوا آٹھ بجے پھینکا گیا تھا۔ عین اسی وقت آج امن کی گھنٹی بجائی گئی۔ تقریب میں 50 ہزار سے زیادہ افراد نے شرکت کی جن ...
افغان صوبے لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کی ہنگامی لینڈنگ کا فائدہ اُٹھا کر وہاں موجود طالبان نے ہیلی کاپٹر میں سوار 7 افراد کو یرغمال بنا لیا۔جن میں ایک روسی اور چھ پاکستانی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر اپنی پروازکی مدت مکمل کر چکا تھا...
امریکا کی اوباما انتظامیہ نے خفیہ طور پر 400 ملین ڈالرز نقد ایران کو دیے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ تہران میں گرفتار ہونے والے چار امریکی باشندوں کی رہائی کے لیے دیے گئے تھے۔ یوروز، سوئس فرانکس اور دیگر کرنسیوں سے لدے ڈبے ایک نامعلوم کارگو جہاز کے ذریعے ایران پہنچے تھے۔ ی...
امریکا کے معروف اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایک دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے جس نے ظاہر کیا کہ ملک کے صرف 9 فیصد عوام نے ابتدائی انتخابات میں، یعنی صدارتی امیدواروں کے انتخاب کے لیے، ہلیری کلنٹن یا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیے ہیں۔ اس میں امریکا کے تمام شہری شامل ہیں، بچوں اور مجرموں سمیت – جن کو...
ڈونلڈ ٹرمپ اور عراق میں مارے گئے امریکی مسلمان کے خاندان کے درمیان چپقلش مزید کئی قدم آگے بڑھ گئی ہے جس میں خضر خان اور ان کی اہلیہ غزالہ خان نے ری پبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جوابی وار کیے ہیں۔ امریکی فوج کے کپتان ہمایوں ...
وکی لیکس کے ایڈیٹر جولین اسانج نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن وزارت خارجہ کے دور میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیے شام میں داعش کو مسلح کرنے کی منظوری دی ہے۔ لیبیا میں بن غازی قونصل خانے پر حملے سے ایک سال قبل 2011ء میں لیبیا سے شام جانے والے اسلحے کے بارے میں ہلیری کو علم تھا۔ ...
ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکا کی صدر منتخب ہوگئیں تو شام پر حملہ کرکے صدر بشار الاسد کو قتل کردیں گی۔ کلنٹن کے سیاسی مشیر نے تصدیق کی ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ہلیری کی اولین ترجیحات میں سے ایک شام پر توجہ مرکوز کرنا ہوگا جس میں بشار پر حملہ اور حکومت کی تبدیلی سرفہ...
پینٹاگون نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جو دنیا بھر میں نیو ورلڈ آرڈر کو پھیلانے کا خاکہ کھینچتا ہے۔ پینٹاگون کے ریسرچ یونٹ کے مطابق 2035ء تک امریکا عالمی سپر پاور نہیں رہے گا بلکہ روس یا چین فوجی و اقتصادی طاقت کے سلسلے میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ پینٹاگون ریسرچ ڈویژن کے ڈیفنس...
آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے ملک کے شمالی صوبے کی ایک بچہ جیل میں نوعمر قیدیوں پر بدترین تشدد کے معاملے کی مکمل تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ناردرن ٹیریٹری کے ایک یوتھ ڈیٹینشن سینٹر میں قیدیوں کو آنسو گیس کا نشانہ بنانے اور ہربنہ کرکے تشدد کرنے ...
امریکا کے صدر رونلڈ ریگن کو قتل کرنے کی کوشش کے 34 سال بعد جان ہنکلی جونیئر ایک نفسیاتی ہسپتال سے رہا کردیے جائیں گے اور انہیں ریاست ورجینیا میں اپنی والدہ کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایک وفاقی جج نے 1981ء میں سابق صدر پر فائرنگ کرنے والے جان ہنکلی جونیئر کو واشنگٹن ڈ...
ہلیری کلنٹن نے اگلے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر حاصل کرلی ہے۔ اب وہ امریکا کی کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار بن گئی ہیں۔ ریاست ویرمنٹ کے وفد نے آخر میں ووٹ دیا، سینیٹر برنی سینڈرز شامل ہوئے جنہوں نے کہا کہ "مجھے خوشی ...
امریکی ایف بی آئی کو شبہ ہے کہ روس کے سرکاری حمایت یافتہ ہیکرز نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے نیٹ ورکس میں دال ہو کر ای میلز چرائی ہیں جو جمعے کو وکی لیکس پر پیش کی گئیں۔ یہ وہ آپریشن تھا جس کے بارے میں متعدد امریکی حکام اب سمجھتے ہیں کہ صدارتی انتخابات کو ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں جھکان...
امریکی سی آئی اے کے سابق افسر اور کمرشل جیٹ پائلٹ جان لیئر نے ایک حلف نامے پر عہد اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نائن الیون پر ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارات جہاز کے ٹکرانے سے نہیں گری تھیں۔ لیئر کی ماہرانہ رائے میں دو طیاروں کا ان عمارات سے ٹکرانا درحقیقت ناممکن ہے۔ روس سے ابھی چند ہفتے ق...
"منشیات کے خلاف جنگ" اور "دہشت گردی کے خلاف جنگ" باہم کافی زیادہ منسلک ہیں، اتنی زیادہ کہ ذرائع ابلاغ اور سیاست دان نہیں چاہتے کہ ہمیں معلوم ہو۔ امریکا کی افغانستان میں جاری عالمی صلیبی جنگ کا تو پورا محاذ ہی موت، نشہ اور حکومت کی بدعنوانی پر مشتمل ہے۔ صرف افغانستان میں ہی نہیں، ...
وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج نے کہا ہے کہ وکی لیکس کو ایسی معلومات حاصل ہوئی ہیں جو امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے لازمی مواخذے کا سبب بنیں گی اور یہ معلومات جلد جاری کردی جائیں گی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اسانج نے کہا کہ اگلے انکشافات کلنٹن کی گرف...
چین بھارت تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل پستی کا شکار ہے۔ جس کا تازہ اظہار اُس وقت ہوا جب بھارت نے چینی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی سن ہوا کے تین صحافیوں کو مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے م...
سنیچر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مظاہرے کے دوران زبردست دھماکے سے کم از کم 61 افراد ہلاک اور 207 زخمی ہوئے ہیں۔ یوں یہ شہر میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کا سبب بننے والا دھماکا بن گیا ہے۔ دھماکا ایسے مظاہرے کے دوران ہوا جو ہزارہ برادری کی جانب سے بجلی فراہم کرنے کے ایک...
امریکا کے ایک معروف پروفیسر نے کہا ہے کہ سی آئی اے اور موساد نو گیارہ حملوں کو منظم کرنے کے براہ راست ذمہ دار تھے۔ اسکالرز آف نائن الیون ٹرتھ کے بانی اور ریاست وسکونسن میں سابق پروفیسر جیمز ہنری فیسٹر کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ امریکی و اسرائیلی انٹیلی جینس نے امریکا کی خارجہ...
افغانستان نے کہا ہےکہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور اسے پاکستان کی "نیم دلانہ کوشش" پر سخت مایوسی ہوئی ہے۔ یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان خلیج کتنی وسیع ہوتی جا رہی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے بارہا اسلام آباد پر الزام لگایا ہے...
مغرب میں اسلام اور مسلمان مخالفت کی لہر ہر گزرتے دن کے ساتھ توانا ہوتی چلی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں 'بریگزٹ' کےبعد مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے تو فرانس اور دیگر ممالک میں حالات پہلے ہی سے خراب ہیں۔ امریکا میں جہاں رواں سال صدارتی انتخابات ہیں، حالات ہرگز مختلف نہیں ...
رون پال امریکا کے معروف مصنف، طبیعیات دان اور سابق سیاست دان ہیں۔ آپ 1976ء سے 2013ء تک تین مرتبہ پر امریکی ایوان نمائندگان کے رکن رہے ہیں۔ 2008ء اور 2012ء میں آپ نے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں بھی شامل رہے۔ آپ نے حال ہی میں "امریکی تاریخ کی طویل ترین ...
پاکستان میں ایبٹ آباد میں ایک امریکی آپریشن کے بعد اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے مبینہ دعوے کے پانچ سال بعد اُن کے صاحبزادے حمزہ بن لادن نے امریکا اور اُس کے اتحادیوں سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔القاعدہ کی جانب سے جاری کیے گیے اکیس منٹ کے ایک آڈیو ٹیپ بعنوان "وی آر آل اسامہ" (ہم ...
پاکستان کے خلاف مختلف سرگرمیوں میں معروف سمجھے جانے والے امریکی قانون ساز ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف محاذ بنانے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ اور یہ سب کچھ بلاوجہ نہیں ہو رہا۔ امریکا کے پاکستان مخالف قانون سازوں نے کیپٹل ہِل میں ایک مرتبہ پھر جمع ہو کر اپنا پسندیدہ سوال دُہرایا ہے کہ ...
امریکا میں اگلے عام انتخابات کے لیے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن سے ایف بی آئی نے تحقیقات کی ہیں اور ان سے ساڑھے تین گھنٹے طویل ایک انٹرویو کیا گیا ہے۔ تحقیقات دراصل اس ای میل معاملے پر کی جا رہی ہیں جو ان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے عہد کے دوران سامنے آیا تھا۔ امریکی اخبار 'نیو ...