... loading ...
اوڑی حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیے جانے کے بعد بھارتی حکومت پر وہاں کے میڈیا اور انتہاپسند ہندو تنظیموں کا شدید دباؤ تھا کہ اس کا جواب دیا جائے گا۔ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے جوش خطابت میں پاکستان کو دندان شکن جواب دینے کی بڑھکیں تو لگادیں مگر جب انہیں عملی جامہ پہانے کا موقع آیا تو پاکستان کے یقینی موثر جوا...
بھارت خطے میں اپنی بالادستی کے لئے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے‘ وہ دنیا کی نظروں سے مقبوضہ کشمیر میں اپنے ظالمانہ اقدامات کو چھپانا چاہتا ہے‘ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کیرالہ میں ہفتے کے روز کی گئی اشتعال انگیز تقریر درحقیقت اعلان جنگ ہے‘ اس سے پہلے بھارت کی جانب سے س...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ برس امریکی صدر اوباما کے دورہ بھارت کے موقع پر جو لباس زیب تن کیا تھا، وہ بعد ازاں 4 کروڑ 31 لاکھ روپے میں نیلام ہوا تھا۔ اب اُس لباس کو دنیا کے سب سے مہنگے لباس کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمو...
بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایک پاکستانی جاسوس گرفتار کرکے پاکستانی جاسوسی کے ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں سنسنی خیز کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان میں بھارتی فوج کے حاضر سروس جاسوس کلبھوشن کو گرفتار کیے جانے اور اُس کے ذریعے بھارتی جاسوسی اور دہشت گردی کے ایک بڑے نیٹ ورک ک...
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے معروف عالمی ادارہ ایمینسٹی انٹرنیشنل پر کبھی علاقائی تنازع میں کسی ایک فریق کی حمایت کرنے یا حکومت مخالف رحجان پیدا کرنے کا الزام نہیں لگا، لیکن بھارت میں ایسا ہو چکا ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر میں انسانی حقوق کے معاملے پر ایک تقریب کے انعقاد کے بعد ایم...
چین بھارت تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل پستی کا شکار ہے۔ جس کا تازہ اظہار اُس وقت ہوا جب بھارت نے چینی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی سن ہوا کے تین صحافیوں کو مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے م...
بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے اپنی سفارتی ناکامی کو چھپاتے ہوئے مودی حکومت کی دوسالہ کارکردگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نیوکلئیر سپلائر گروپ میں پاکستان سمیت کسی ملک کی شمولیت کی مخالفت نہیں کرے گا۔ سشما سوراج نے امید ظاہر کی کہ بھارت رواں برس کے اختتام تک نیوکل...
بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شامل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتا اور اسے گروپ میں شامل ہونے کے لیے مروجہ معیارات پورے کرنا ہوں گے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریئے میں اعتراف کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ بھارت کو این ایس جی میں شامل کرنے کی شدید خواہشمند ہے لیکن ب...
ابھی صرف ایک روز قبل پاکستان کے بھارت نواز ذرائع ابلاغ اس پر چیخ رہے تھے کہ پاکستان کی طرف سے بھارت کے خلاف بیان بازی سے گریز کے "میچور" رویئے نے بالآ خر بھارت کو یہ کہنے پر مجبور رکردیا کہ پاکستان پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے میں ملوث نہیں۔ مگر صرف ایک ہی دن بعد بھارتی وزیر دفاع م...
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک اسلحہ ڈپو میں پراسرار آگ لگنے کے نتیجے میں 17 اہلکار مارے گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 19 ہے۔ یہ واقعہ وسطی بھارت علاقے پلگاؤں میں پیش آیا، جو ناگپور سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ رات ڈیڑھ بجے اردگرد کے دیہات میں موجود لوگوں کی آنکھ زبردست دھم...
بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ مطلوب انڈر ورلڈ سرغنہ داؤد ابراہیم کو جلد گرفتار کرکے ہندوستان واپس لایا جائے گا۔راج ناتھ سنگھ کی جانب سے انڈین ایکسپریس کو دیئے گیے تازہ انٹرویو میں اُن کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان اور بھارت کو انتہائی مطلوب داؤد ...
مالک نے شدید گرمی میں اونٹ کو دھوپ میں چھوڑ دیا، جس نے غصے میں آ کر مالک کی کھوپڑی اڑا دی۔ یہ روح فرسا واقعہ بھارت کی ریاست راجستاھن میں پیش آیا جہاں اونٹ کا غصہ ٹھنڈا کرنے میں 25 دیہاتیوں کو 6 گھنٹے لگے۔ بھارتی اخبار "ٹائمز آف انڈیا" کے مطابق منگتا نامی گاؤں کے اجا رام کو را...
پاکستان میں گوادر بندر گاہ کی تعمیر کے متوازی خطے کی دیگر قوتیں اپنے مقاصد کے تحت آگے بڑھ رہی ہیں۔ اس ضمن میں ایران کی جنوبی بندرگاہ چاہ بہار کو بھارت نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا تھا۔ اب اس پر سہ فریقی ٹرانزٹ معاہدہ ایرانی صدر حسن روحانی، بھ...
امریکا کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی(Commission for International Religious Freedom) نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ 2015 میں ہندوستان میں مذہبی آزادی کی خط پرواز منفی (Negative trajectory)تھی۔ مذہبی رواداری میں کمی آ گئی تھی اورمذہبی آزادی کی خلاف ورزی کے واقعات میں ...
شرالی کے جنتا ودھیالیہ اسکول کے احاطہ میں ہندو جاگرن ویدیکے کی طرف سے منعقد ہونے والے ہندو سماویش میں ہندو جاگر ن ویدکے رہنمااور مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی میں مشہور جگدیش کارنت نے پھر ایک بار ہندوؤں کو مسلمانوں کے خلاف ابھارنے کی کوشش کی۔انہوں نے یہاں پر موجود ہندوؤں کو بھٹکل ش...
مہاراشٹر میں گائے کاٹنے پر پابندی جاری رہے گی۔ ممبئی ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے 'بیف بین' پر لگی روک کو ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔ ریاست میں حکومت کے نئے قانون کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی۔ عدالت نے کہا ہے کہ مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں جانوروں کے تحفظ ایکٹ کے تحت ...
دہلی پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیے گئے13مسلم نوجوانوں میں سے چار مسلم نوجوانوں کو رہا کر دیا۔ ان نوجوانوں پر جیش محمد سے تعلق کا الزام تھا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقات کرنے والے حکام کی طرف سے کی گئی تفتیش میں واضح ثبوت نہیں ملنے کی وجہ سے انہیں تین دن بعد رہا کر د...
بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے خارجہ وی کے سنگھ نے پارلیمنٹ کو ایک تحریری جواب میں بتایا ہے کہ نئی دلی کو اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہے کہ اگر کشمیر کے علیحدگی پسند رہنماء پاکستان کے ساتھ بات کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ کشمیری علیحدگی پسندرہنماؤں اور کسی بھی غیر ملکی نمائندے کے...
بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس سے جدید ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹمز خریدنے کے لیے معاہدے پر دستخط کرچکا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ ابھی تک معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ ایک طرف جہاں بھارتی وزیر دفاع راؤ اندرجیت سنگھ کہتے ہیں تو دوسری جانب روس کے سرکاری ٹیکنالوجی ادارے روسٹیک کے سربراہ کا کہنا ...
جنرل راحیل شریف، نوازشریف کو شکنجے میں لے رہا ہے، اس لیے بھارت کے لیے خطرہ ہے۔ یہ عجیب وغریب منطق آج کل بھارتی ذرائع ابلاغ پر نہایت شدومد سے دی جارہی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ میں اس نوع کے پروپیگنڈے کو مختلف رپورٹوں کی شکل میں پیش کیاجارہا ہے کہ پاکستان کے فوجی سربراہ کو پاکستان کے ...
برہمن اپنی گمراہیوں کو راست بازی اور پھر اُس "راست بازی "پر اصرار کی صدیوں پرانی ذہنیت کا شکار ہے۔ جس سے وہ کھلی اور ننگی سچائیوں کے اعتراف سے بھی کتراتا ہے۔ اس کا تازہ مظاہری کلبھوشن کے اعترافی بیان پر بھارتی ردِ عمل سے ہوتا ہے۔ بھارت نے را کے پاکستان میں گرفتار ایجنٹ کے اعترافی...
دہلی کے معروف انگریزی جریدہ ملی گزٹ نے اپنے نئے شمارہ (۱۵-۱ اپریل) میں معتبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ بی جے پی سرکار اگلے نومبر تک رام مندر قانون لا رہی ہے۔ ایڈیٹرملی گزٹ اور نامور صحافی ڈاکٹرظفرالاسلام خان کی تحریرکردہ اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ اس سلسلے میں ضروری...
بھارت کی بدنام زمانہ شدت پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا مشہور زمانہ خاکی نیکر پہننا ترک کردیں گے، جو گزشتہ 91 سال سے تنظیم سے وابستہ افراد کی 'وردی' ہے۔ آپ بھارت کے طول و عرض میں چلے جائیں، سفید قمیض، خاکی نیکر اور سیاہ ٹوپی پہ...
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں کشمیر کے حق میں اٹھنے والی آواز کا سلسلہ جاری ہے۔ وہاں کی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری خواتین جنسی استحصال کی شکار ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افسپاء اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آ...