... loading ...
آزادی کو نئے معنی پہنانے کے بعد بھارت کی جواہر لعل یونیورسٹی سے ایک اور ایسی آواز ابھری ہے جس نے اکھنڈ بھارت کے پیروکاروں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جے این یو کی پروفیسر نیودتا مینن نے کہا ہےکہ کشمیر پر بھارت کا قبضہ مکمل طور پر غیر قانونی ہے اور کشمیریوں کا آزادی کا مطالبہ جائز اور برحق ہے۔ تقابل سیاسیات اور سیاسی فکر ...
بھارت کے طالب علم رہنما کنہیا کمار ضمانت پر رہائی پانے کے بعد ایک مرتبہ پھر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی واپس آ گئے ہیں اور ایک شاندار اور یادگار تقریب کے ذریعے ماحول کو ایک بار پھر گرما دیا ہے۔ اس تقریر نے نہ صرف بھارت میں عام ذرائع ابلاغ پر بلکہ سوشل میڈيا پر بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔ ...
نوازشریف حکومت برسراقتدار آتے ہی بھارت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے مسلسل کوشاں رہی ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کے بعض مخصوص حلقوں کی طرف سےاُن کی حمایت بھی کی جاتی رہی ہے مگر پاکستان کے اکثر حلقوں اور عوامی سطح پر اس معاملے میں خاصی بے چینی کا مظاہرہ اس لئے کیا جاتا رہا کیونکہ نوازح...
پٹھان کو ٹ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت میں کچھ عجیب وغریب اقدامات میں ایک طرح سے یکسانیت پیدا ہو گئی ہے۔ پاکستان کے سنجیدہ حلقے اس معاملے میں اُٹھائے جانے والے تمام اقدامات کو حیرت کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان کے اندر بتدریج جیش محمد کے گرد حلقہ تنگ کیا جارہا ہے۔ اور موجودہ...
ایک ایسے موقع پر جب بھارت کی ایک یونیورسٹی کے 6 طالب اس لیے بغاوت کے الزام کا سامنا کر رہے ہیں کہ انہوں نے مبینہ طور پر افضل گورو کے حق میں نعرے لگائے تھے، کانگریس کے رہنما پی چدمبرم کہتے ہیں کہ اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ افضل گورو 2001ء میں پارلیمان پر حملے میں کس حد تک...
بھارت میں جواہرنہرو یونیورسٹی میں کشمیری رہنما افضل گورو کی پھانسی کی برسی پر ریلی کے انعقاد سے جنم لینے والے تنازع نے بھارت بھر میں ایک بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔یہ تنازع بائیں بازو کے ایک طالب علم رہنما کنہیا کمار کی گرفتاری سے شروع ہوا۔ جس پر الزام تھا کہ اُنہوں نے کشمیری ر...
اپنا حق آزادی مانگنے کے جرم میں 11فروری 1984ء اور 9فروری 2013ء کو مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند محمد مقبول بٹ ؒ اور محمد افضل گورو ؒ کو تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی اور ان کی لاشوں کو وہیں جیل میں دفنا کے یہ سمجھا گیا تھا کہ کشمیری قوم کا جنون آزادی سرد ہوگا اور آزادی کی تحریک نہ صرف ک...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے مطالبے پر کہ بریلوی مسلک کے علما شدت پسندی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں اور "وہابی نظریات" کے خلاف آواز بلندی کریں، لبیک کہتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے زیر اہتمام ایک "انسداد دہشت گردی سنی کانفرنس" دارالحکومت دہلی میں منعقد کی گ...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے متواتر بیرون ملک دورے وجہ بحث رہے ہیں اور اب ایوان وزیر اعظم سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے پہلے چھ ماہ میں ہی انہوں نے چارٹرڈ پروازوں کے ضمن میں 77 کروڑ بھارتی روپے پھونک ڈالے۔ نریندر مودی نے 26 مارچ 2014ء کو وزارت عظمیٰ...
کشمیری پنڈت اعلیٰ ذات کا ہندو تصور کیا جاتا ہے۔ تر دماغ اور خوبصورت مکھڑے والی یہ پنڈت برادری، وادی کشمیر کی جنت سے جگ موہن کی مہربانیوں سے نکل کر بھارت کے مختلف گرم علاقوں کی تپتی اور آگ اگلتی ہوئی سرزمین میں مقیم ہے۔ 1947ء میں جب پورے برصغیر میں ہندو اور مسلم کے نام پر خون بہای...
آل پا رٹیز حریت حریت کانفرنس کی کی اپیل پر بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا۔ بھارت کے خلاف احتجاجی جلسے، جلوس، ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے اور جدو جہد آزاد ی میں مصروف کشمیریوں اور متحدہ جہاد کونسل کو یقین دلایا گیا ...
سکھ تنظیم ’دل خالصہ ‘نے26جنوری کو ’یوم فریب‘ سے تعبیر کرتے ہوئے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ مذکورہ سکھ تنظیم اور اس سے منسلک دیگر تنظیموں نے پیر کو امرتسر میں احتجاجی دھرنا دیا ۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے رکھے تھے ،جن پر بھ...
بھارت بالخصوص چین کی سرحدی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جنوبی ویت نام میں ایک سیٹیلائٹ ٹریکنگ اینڈ امیجنگ سینٹر بنائے گا۔ اس مرکز کے ذریعے ویت نام کو بھارت کے مصنوعی سیارچوں یعنی سیٹیلائٹس سے حاصل کردہ تصاویر تک رسائی ملے گی، جو چین کے ساتھ سرحدی علاقوں اور بحیرۂ جنوبی چین میں ہو...
بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ نے پٹھان کوٹ ائیربیس حملے میں پاکستانی تعاون کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے بھارت آنے والی پاکستانی ٹیم کا خیرمقدم کیا جائے گا۔بھارت کی طرف سے اس رضامندی کے اظہار سے صرف ایک روز قبل ہی پاکستان کے وزیراعظم نوازشری...
پاک-بھارت تعلقات کی فوری بحالی کی امید پیدا ہوتے ہی پٹھان کوٹ حملے نے بھارت کو ایک مرتبہ پھر مذاکراتی عمل سے فرار کی راہ دکھا دی ہے۔ بھارت نے کل یعنی جمعے سے شروع ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیے ہیں اور ان کی کوئی آئندہ تاریخ بھی نہیں تھی۔ گزشتہ ماہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مود...
پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے بعد بھارت میں تحقیقات زوروں پر ہے اور معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ پاکستان نے کالعدم جیش محمد کے سینئر عہدیداران سمیت متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے اور اس سلسلے میں بھارت کے ساتھ تعاون کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس دوران نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی ...
پاکستان نے بھارت کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر چند مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، جن کے پٹھان کوٹ ایئربیس حملے سے تعلق کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ یہ انکشاف بھارت کے معروف روزنامے انڈین ایکسپریس نے کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ بھارت کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نامعلوم حملہ آ...
بھارت کی پٹھان کوٹ ایئربیس پر کے حملے کے بعد روز بعد بھارت کے وزیر دفاع اچانک جاگ گئے ہیں اور ایک ایسے دشمن کے خلاف خوب بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں، جس کا نام تک لینے کی ہمت ان میں نہیں ہے۔ منوہر پاریکر کہتے ہیں کہ بھارت کو نقصان پہنچانا چاہے کو انفرادی شخص ہو یا تنظیم، اس کو وہی تکلی...
پٹھان کوٹ ایئربیس پر4 جنوری کی شب ہونے والے حملے نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا۔ پاک-بھارت تعلقات میں سرد مہری کے خاتمے کے فوراً بعد پیش آنے والے اس واقعے میں 7 سیکورٹی اہلکار مارے گئے جبکہ لگ بھگ اتنے ہی حملہ آوروں کو مارنے کی باتیں کی گئی ہیں۔ ایک ایسے موقع پر جب بھارت کے تمام...
اجیت دوول کو بھارت کا پانچواں قومی سلامتی مشیر بنے ہوئے اٹھارہ ماہ گزر چکے ہیں، اور اب ان کی جارحانہ حکمت عملی اور حملوں کے جواب میں فوری علانیہ و خفیہ کارروائی کا نظریہ و طریقہ سوالات و شبہات کی زد میں ہے۔ بھارت کے معروف جریدے "آؤٹ لک" نے اس موضوع کو مختلف پہلوؤں سے اٹھایا ہے او...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بدقسمتی یہ پاکستان میں یہ خبریں سب سے پہلے بھارتی ذرائع ابلاغ سے سامنےآئیں۔ یہ بات اس لئے بھی حیرت انگیز تھی کہ دونوں وزا...
بھارت میں پنجاب پولیس کے اس اہلکار کو ایجنسیوں نے تحویل میں لے لیا ہے، جو سال نو پر انہی دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا ہوا تھا جنہوں نے بعد میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ کیا۔ سلوندر سنگھ نامی ایس پی پنجاب پولیس کو اس کے ایک ساتھی اور باورچی سمیت 31 دسمبر کی شب اغوا کیا گیا تھا۔ ...
خاکی نیکروں، سفید قمیصوں اور سیاہ ٹوپیوں میں ملبوس ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہندو شدت پسندوں نے مغربی بھارت میں اپنی طاقت کا ایک زبردست مظاہرہ کیا۔ یہ متنازع گروہ راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ المعروف آر ایس ایس کا تاریخ میں سب سے بڑا اجتماع تھا جو گزشتہ روز مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے م...
بھارت کے ایک اہم فضائی اڈے پر نامعلوم حملہ آوروں کی کارروائی میں کم از کم چار فوجی اہلکار مارے گئے ہیں جبکہ بھارت نے اب تک چار حملہ آوروں کی ہلاکت کی تصدیق بھی کی ہے۔ یہ حملہ پاک-بھارت سرحد کے قریب اور جموں و کشمیر کو بھارت سے ملانے والی اہم شاہراہ پر واقع قصبے پٹھان کوٹ میں بھار...