... loading ...

دہلی کے معروف انگریزی جریدہ ملی گزٹ نے اپنے نئے شمارہ (۱۵-۱ اپریل) میں معتبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ بی جے پی سرکار اگلے نومبر تک رام مندر قانون لا رہی ہے۔ ایڈیٹرملی گزٹ اور نامور صحافی ڈاکٹرظفرالاسلام خان کی تحریرکردہ اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ اس سلسلے میں ضروری تیاریاں بالخصوص ایک قانون کے مسودہ کی تیاری خاموشی سے جاری ہے۔
ڈاکٹرظفرالاسلام نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس خبر کو بی جے پی لیڈرسبرامنیم سوامی کے پچھلے۱۶ جنوری کو انڈیا ٹی وی پر اس اعلان سے تقویت ملتی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگلے دسمبرتک رام مندرکی تعمیرشروع ہوجائیگی۔ اس سے پہلے بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج نے بھی پچھلی۱۳جنوری کوکہاتھاکہ جب ہم ۲۰۱۹ میں الیکشن لڑنے جائیں گے تو رام مندربن چکا ہوگا۔ یادرہے کہ پچھلے کئی ماہ سے اجودھیاکے کیشوپورم میں رام مندربنانے کے لئے تراشے گئے پتھروغیرہ راجستھان سے آنے شروع ہوگئے ہیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیاہے کہ یہ بات واضح نہیں ہے کہ راجیہ سبھا میں اقلیت میں ہونے کے باوجود مودی حکومت کس طرح مجوزہ قانون پاس کرائیگی کیونکہ کسی قانون کو نافذالعمل بننے کے لئے لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں سے پاس کرانا پڑتاہے۔ فی الحال راجیہ سبھا میں بی جے پی کی صورت حال بدلنے کاکوئی امکان نہیں ہے۔
رپورٹ میں خدشہ ظاہرکیاگیاہے کہ اس قانونی رکاوٹ سے بچنے کے لئے مودی گورنمنٹ آرڈیننس کاسہارالے سکتی ہے۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ راجیہ سبھا میں بل کوپاس نہ کرا پانے کو بڑا مسئلہ بنا کر بی جے پی ووٹروں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے کہے گی کہ ریاستی اسمبلیوں اورپارلیمنٹ میں ہمیں اتنی کامیابی دو کہ راجیہ سبھا میں ہمیں اکثریت مل جائے اورہم جو بھی قانون چاہیں پاس کراسکیں۔
خیبرپختونخواہ میں 40 کے قریب ناراض تحریک انصاف ارکان کا بڑا فارورڈ بلاک تشکیل پانے کا دعویٰ کردیا گیا بانی کی رہائی کیلئے قرآن پر حلف نہیں لیا جاتا، صوبائی بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے، ایم پی اے ٰ کی نجی ٹی وی سے گفتگو خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ا...
طائر شہر میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، شہری جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے شرکیہ میں حملے کیے، کئی افراد زخمی ہو گئے،اسرائیلی فوج کی انخلا کی وارننگ جاری اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیٔے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی می...
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...
پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 34 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں، برآمدات میں 5۔61 فیصد کی کمی ہوئی،ادارہ شماریات پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا...
خلیج میں رات گئے ہونے والی کارروائیوں کی مزید تفصیلات جاری، ایرانی مفادات پر کسی بھی حملے کا جواب پہلے سے زیادہ شدید انداز میں دیا جائے گا، امریکا کو سخت پیغام ایرانی بحریہ نے پانایا نامی ایک ایسے بحری جہاز پر میزائل داغے جو امریکی اور اسرائیلی مفادات سے وابستہ تھا،ہم پہلے ہی خب...