... loading ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے والے دن یعنی تقریب حلف برداری کے موقع پر ان کے خلاف مظاہرے کے الزام میں پولیس نے کم وبیش200افراد کو ہنگامہ آرائی اور فسادات پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیاتھا جو ابھی تک پولیس کی تحویل میں ہیں ۔اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بعض متوقع پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار کرتے ہوئے غم...
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنھیں اقتدار سنبھالنے کے ساتھ ہی مخالفانہ مظاہروں اور دنیا بھر میں منفی تبصروں کاسامنا تھا لیکن گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے دور اقتدار کے چند روز کے اندر ہی اتنی بڑی کامیابی حاصل ہونے کی اطلاعات ہیں جو اوباما اپنے 8سالہ دور حکومت میں بھی حاصل نہی...
جرمن اخبار ‘Süddeutsche Zeitungنے ایک دفعہ پھر پاناما پیپرز کے حوالے سے ایک نئی دستاویز جاری کی ہے جس سے ظاہر ہوتاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کا پاناما اسکینڈل سے گہرا تعلق رہاہے ،اخبارکے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے شیئر کی گئی دستاویزات کی مدد سے پاکستانی عوام پاناما اسکینڈل م...
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا صدارتی منصب پر بیٹھتے ہی اسرائیل کے ساتھ پینگیں بڑھانا شروع کردی ہیں اور اطلاعات کے مطابق صدارتی انتخابات کی مہم اورانتخابات میں کامیابی کے بعد سے عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد تک ان کے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار ہے۔وائس آف ا...
امریکا کے صدر کے دفتر میں آٹھ برس گزارنے کے بعد بارک اوباما نے صدارت کا عہدہ اپنے جانشین ڈونلڈ ٹرمپ کے سپرد کر دیا ہے۔اگرچہ بارک اوباما مذاقاً کہہ چکے ہیں کہ اب وہ آن لائن میوزک کمپنی ’سپوٹیفائی‘ کے لیے کام کرنا شروع کر دیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ سیاسی طور پر فعال رہنے کا ع...
بالآخر ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کے صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا اور اس طرح اب امریکا میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگیاہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک غیر یقینی کی فضا پائی جاتی ہے ،اور دنیا کا کوئی بھی رہنما یہاں تک کہ امریکا کے قریبی اور دیرینہ اتحادی بھی یہ پی...
عہدۂ صدارت چھوڑنے سے قبل سابق امریکی صدر اوباما نے انسدادِ دہشت گردی کے نام پر دو بڑی کارروائیوں کا حکم دیا ۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری شروع ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے ایک بی 52 بمبار نے شام میں القاعدہ کے ایک تربیتی مرکز پر حملہ کر کے ایک سو سے زیادہ...
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھال چکے ہیں ،جس کے خلاف امریکی ریاستوں میں ان کے مخالفین کی جانب سے جاری احتجاج کا سلسلہ بھی شدت پکڑتا جارہا ہے۔احتجاج کرنے والوں کے تیور سخت ہیں جس کے نتیجے میں مظاہرین نے کسی آئین و ضابطے کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے امریکی پرچم بھی ن...
چین نے اپنی معاشی ترقی کی رفتار مزید تیز کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کی غرض سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پہلے سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے ،چین کی سرکاری کونسل اور کابینہ نے اس کی منظوری د ے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کوچین میں سرمایہ...
نومنتخب امریکی صدر نے سب سے پہلے امریکا کا نعرہ لگاتے ہوئے اعلان کیا کہ ’’ہم واشنگٹن ڈی سی سے اقتدارعوام کو منتقل کر رہے ہیں،اقتدار آپ کو لوٹا رہے ہیں، آپ لوگوں کو۔۔۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم اسلامی شدت پسندانہ دہشت گردی کے خلاف مہذب دنیا کو متحد کریں گے، جو ارض زمین سے اس کا ...
واشنگٹن میں 20 جنوری کو جب صبح ہوگی تو صدر اوباما وائٹ ہائوس کے پلنگ پر آنکھیں کھولیں گے لیکن جب رات ہوگی تو وہاں پر اوباما نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ سوئیں گے۔دن کے ٹھیک12بجے تک وائٹ ہائوس اوباما کا ہوگا اور روایت کے مطابق اس کے ایک منٹ پہلے تک بھی نئے صدر اس میں داخل نہیں ہوسکتے۔برس...
ہلیری کلنٹن کے ایک قریبی دوست ڈومنک پائوپولو کو امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کوقتل کرنے کی کھلے عام دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیاہے ۔51 سالہ شخص ڈومنک پائوپولو وہ شخص ہے جس نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کو 20 ہزار ڈالر کاعطیہ دیاتھا ،اس کاتعلق نارتھ ...
امریکا کے نامزد وزیردفاع جیمز میٹس نے گزشتہ دنوں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو سیکورٹی شرائط پر دی جانے والی امداد کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوئے۔نامزد وزیر دفاع نے اپنی توثیق سے متعلق ہونے والے اجلاس کے دوران کہا کہ سیکورٹی شرائط پردی جانے والی امداد دو...
آن لائن سامان بیچنے والی بین الاقوامی کمپنی ایمازون (amazon)نے بھارتی پرچم والے پائوں پوش فروخت کرنے کے لیے پیش کرنے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے شدید احتجاج کے بعد معافی مانگی اور اب مہاتما گاندھی کی شکل سے مزین ہوائی چپل پر شدید تنقید کے بعدانھیں بھی اپنی ویب سائٹ سے ہٹانے پر ...
عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) نے خبردارکیا ہے کہ 2030 تک انسانوں کی بلا تفریق ضروریات پوری کرنے کے لیے دنیا کے موجودہ خوراک کے نظام میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے۔ڈیوس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کی’عالمی خوراک کے مستقبل کی تشکیل‘ کے عنوان سے جاری رپورٹ مس...
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جوں جوں عہدہ صدارت سنبھالنے کے قریب جارہے ہیں اور اُن کی تقریب حلف برداری کے ایام قریب آتے جارہے ہیں ۔ وہ اپنے ہی مختلف بیانات سے الگ اپنی پالیسیوں کی جھلک دکھانے پرمجبور دکھائی دیتے ہیں۔ کچھ ماہرین اِسے ٹرمپ یوٹرن پالیسی بھی باور کرارہے ہیں۔ وہ ...
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے 20 جنوری کو امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ان کو قتل کرنے کے منصوبے کے انکشاف کے بعد اب تقریب حلف برداری کے موقع پر امریکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنے زبردست حفاظتی انتظامات کیے جارہے ہیں۔اس موقع پر ڈونلڈ ٹرم...
نیشنل انکوائرر میںہلیری کلنٹن پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے کہ ہلیری کلنٹن شدید بیمار ہیں ،اوران پر فالج کے کئی حملے ہوچکے ہیں،جب کہ کئی مرتبہ وہ سرچکرانے کی وجہ سے گربھی چکی ہیںکیوںکہ انھیں خون میں لوتھڑے بن جانے کی بیماری لاحق ہے جسے طبی اصطلاح میں سیکولرسس کہت...
چین کی حکومت نے امریکی مالیاتی ادارے جے پی مارگن پر کرپشن میں ملوث ہونے کاالزام ثابت ہونے پر 264 ملین ڈالر جرمانہ عاید کردیاہے اور اس کے ساتھ یہ بھی واضح کردیا ہے کہ چین میں کام کرنے والے امریکی اور برطانوی اداروں سمیت تمام غیر ملکی اداروں پر وہی قانون نافذ ہوں گے جو ملکی اداروں ...
امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے پلوٹو کے چاند کی نئی تصاویر جاری کردی گئی ہیں ،ماہرین کے مطابق رواں ہفتے جاری ہونے والی تصاویر اب تک حاصل ہونے والی سب سے معیاری اور بہترین تصاویر ہیں۔ ناسا کے خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے لی جانے والی تازہ تصاویر پلوٹو کے سب سے بڑے چاند کیرن کی ہ...
امریکا کی تمام50ریاستوں میں داعش کے نیٹ ورک کے موجود اور فعال ہونے کے شواہد سامنے آگئے ہیں ،ان شواہد سے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کی ان اطلاعات کی تصدیق ہوتی ہے جس میں کہاگیاتھا کہ داعش نے امریکا میںاپنے پیر مضبوطی سے جمالیے ہیں۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے نے اپنی...
ناسا کی حاصل کردہ انٹار کٹیکا میں برف کی دبیز تہہ میں دبے گمشدہ شہر کے بارے میں نئے انکشافات نے دنیا بھرکے سائنسدانوں اور ماہرین آثار قدیمہ کو چکرا کر رکھ دیا ہے، ناسا کی جانب سے اس گمشدہ شہر کے حوالے سے جو نئی تصاویر پیش کی ہیں ان کے مطابق یہ شہر اپنے دور کے بہترین فن تعمیر کا ...
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف سخت رویہ اختیار کرنے اور روس کے ساتھ قریبی دوستی کے اشاروں کے برعکس اب چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی حکمت عملی پر عمل شروع کردیاہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی فوج کے سابق جنرل جان کیلی کو اپنی کابینہ میں داخلی سلامتی (ہوم ...
امریکا نے پاکستان اور افغانستان کی جاسوسی کیلئے ایک نیا حربہ اختیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ،اس منصوبے کے تحت پاکستان ،افغانستان اور بعض دوسرے ممالک میں دہشت گردوں کی نگرانی اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی روک تھام کے نام پر آپریشن سینٹر قائم کیے جائیں گے ،امریکی وزیر خا رجہ جان ...