... loading ...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا پیر 18 جنوری سے طے شدہ دورہ ایران منسوخ کردیا گیا ہے۔پاکستان اور ایران کے درمیان پہلے سے طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق دوطرفہ دفاعی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے وزیر دفاع خواجہ آصف کو دو روزہ دورے پر تہران جانا تھا۔ بعض ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یہ دورہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایات پر منسوخ ک...
وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی راہداری پر پیدا ہونے والے تحفظات کے حوالے سے صوبائی حکومتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے راہداری منصوبے کا مغربی روٹ جولائی 2018 تک مکمل کرلیا جائے گا۔جبکہ وزیراعظم کی زیرصدارت ایک اسٹیئرنگ کمیٹی بھی قا...
پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے بعد بھارت کی جانب سے جو معلومات پاکستان کو مہیا کی گئی تھی، وہ کسی بھی اقدام کے لئے انتہائی ناکافی اور نامکمل تھیں ۔ وجود ڈاٹ کام کو انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو فون کے بعد اُنہو...
سوات میں سترہ سالہ لڑکی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو بالا خر جعلی ثابت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے سوات میں چاند بی بی کو کوڑے مارنے سے متعلق ویڈیو کے جعلی ثابت ہونے پر لئے گیے ازخود نوٹس کو نمٹا دیا ہے۔ سوات میں چاند بی بی نامی ایک سترہ سالہ لڑکی کو کوڑے مارنے کی یہ جعلی ویڈیو 3 اپریل 2009 ...
بھارت میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے حوالے سے پاکستان میں اُٹھائے جانے والے اقدامات نہایت حیرت انگیز طور پر دیکھے جارہے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یوں لگتا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کو اس معاملے میں کسی سطح پر کوئی مسئلے کا سامنا نہیں...
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات کے مرکز کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب انسداد پولیو کی ٹیموں کی حفاظت کے لئے مامور پولیس اہلکار اور ایف سی کے جوان وہاں جم...
سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 10 جنوری بروز اتوار ایک انتہائی اہم اور خصوصی دورے پر پاکستان پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف اور فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کی۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کے صرف تین روز بعد سعود...
ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ شاہد حیات اُن نادر روزگار شخصیات میں سے ایک ہیں جو تمام قابل اعترضات سرگرمیوں کے باوجود اپنی راست بازی کا اعلان کرتے ہوئے بھی نہیں تھکتے۔ گزشتہ دنوں سماء ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں اُن سے جب یہ سوال کیا گیا کہ اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف اُن کی سرگرمیو...
پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بھارت سے تحقیقات میں بھرپور تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر، ڈی جی ملٹری آپریشنز ،...
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے میں الطاف حسین سمیت تین اہم ملزمان کو بالآخر گرفتار کرنے کافیصلہ ہوا ہے۔ اسلام آباد کے انتہائی حساس ذرائع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے انٹر پول کی مدد سے اس مقدمے سے جڑے لندن میں مقیم تینوں اہم ملزمان کو گرفتار کرانے کے ل...
اسلام آباد،خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کی شدت پانچ اعشاریہ نو بتائی جارہی ہے اور اس کا مرکز افغانستان میں تھا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ہری پور، ایبٹ آباد، ہنگو، نوشہرہ، مردان، خیبرایجنسی، کرم ایجنسی اور پاک افغان سرحد سے...
عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر سمیت 4 مفرور ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت پروانہ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم مقدمے کی سماعت انسدادِدہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی جس میں پولیس کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کو عدالت میں پیش کیا گیا، ڈا...
ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں دو ملزمان کے اعتراف جرم اور ایک کے انکار کی صورت میں ایک واضح پیشرفت سامنے آئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو گرفتار ملزمان نے اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔برطانیا میں ڈاکٹر عمران ف...
سعودی عرب کے وزیر خارجہ اپنے انتہائی اہم اور حساس دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر دو روزہ سرکاری روزے پر اسلام آباد پہنچے تو ہوائی اڈے پر مشیر خارجہ سرتاج اور دیگر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔سعودی وزیر خارجہ نے اپنی اسلام آباد کے فوری بعد سب سے پہل...
افواج پاکستان کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا ایک اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہوا۔ اجلاس میں پاک فو ج کے ستائیس برگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر تر...
پاکستان نے بنگلہ دیش کے ایک سفارت کار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک سے نکال دیا ہے اور یوں دونوں ممالک کے تعلقات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کے سفارت خانے میں کام کرنے والے سیاسی مشیر موشومی رحمٰن کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا اور بنگلہ دیش کی وزارت خارج...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بدقسمتی یہ پاکستان میں یہ خبریں سب سے پہلے بھارتی ذرائع ابلاغ سے سامنےآئیں۔ یہ بات اس لئے بھی حیرت انگیز تھی کہ دونوں وزا...
2015ء میں پاکستان میں پرتشدد واقعات میں چالیس فی صد کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ سال 4612 افراد دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور سیکورٹی فورسز کے آپریشنز میں ہلاک ہوئے جبکہ 2014ء میں 7622 شہری جاں بحق ہوئے تھے۔ اسلام آباد میں قائم غیر سرکاری تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ اور سیکورٹی اسٹڈیز ک...
کراچی کے علاقے گزری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ ڈرامائی صورتِ حال اختیار کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے خیابان راحت پر 4 نوجوانوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلے میں مارے جانے والا مل...
پاکستان میں داعش کے وجود کےحوالے سے ملک بھر میں شکوک وشبہات کا طوفان اُٹھا ہوا ہے۔ اطلاعات کے کسی بھی بہاؤ پر کسی بھی نگرانی یا پڑتال کا نظام نہ رکھنے والے ذرائع ابلاغ ان خبروں کے سب سے بڑے تاجر بن کر سامنے آئے ہیں اور اِسے ایک مشغلے اور ٹیلی ویژن پروگرام کی ریٹنگ بڑھانے کے لئے م...
وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ اُن کی وزیراعظم سے ناراضی تھی، ہے ، نہ ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی اہم ملاقات میں کراچی آپریشن پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ ک...
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ) کے دفتر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق بیس افراد ہلاک جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئےہیں ۔ ڈی آئی جی مردان سعید وزیر کے مطابق مردان میں نادرا دفتر کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش ت...
پاکستان کے باخبر سمجھے جانے والے سینئر صحافی حامد میر نے یہ سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ مرتضیٰ بھٹو کے قتل سے بس چند دن قبل ہی مجھ سمیت پانچ صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے شریف برادران سمیت چار لیگی رہنماؤں نے اُنہیں بتا دیا تھا کہ وہ اقتدار میں آرہے ہیں۔ اُنہوں نے "چینل 24"کے ایک پر...
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اتوار 27دسمبر کو اپنے ایک روزہ دورہ افغانستان میں افغان سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جن میں سرحدوں کے انتظامی امور اور افغانستان میں امن کی بحالی کے علاوہ بہت سے امور زیرِ غور آئے۔ فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غن...