وجود

... loading ...

وجود
سندھ حکومت شعبہ تعلیم وصحت میں بری طرح ناکام شہلا حیات نقوی - اتوار 12 مارچ 2017

سندھ حکومت ہسپتالوں کاانتظام چلانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے جس کا اندازہ کراچی ، حیدرآباد ،سکھر ،نوابشاہ ،لاڑکانہ اور سندھ کے دوسرے بڑے شہروں میں موجود ہسپتالوں کی حالت زار سے بخوبی لگایاجاسکتاہے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں سندھ حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتالوں کے بارے میں تو کچھ کہناہی عبث ہے۔ سرکاری ہسپتا...

سندھ حکومت شعبہ تعلیم وصحت میں بری طرح ناکام

بلوچستان :قیام امن کے لیے بنیادی سہولتوںکی فراہمی ضروری ایچ اے نقوی - اتوار 12 مارچ 2017

بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ طویل عرصے سے ملک کے دیگر علاقوں کے لوگوں کے لیے ممنوعہ علاقہ تصور کیاجاتا رہا ہے۔فرقہ وارانہ گروپوں اور علیحدگی پسند عسکریت پسندوںکی خونریز کارروائیوں کی وجہ سے ملک کے دیگر علاقوں سے کوئٹہ آنے کا تصور کرنا ہی مشکل ہوگیاتھا ۔ فرقہ وارانہ تنظیموں کے خو...

بلوچستان :قیام امن کے لیے بنیادی سہولتوںکی فراہمی ضروری

محکمہ آبپاشی کا بجٹ پانی کی طرح جی حضوری میں بہایا جانے لگا الیاس احمد - هفته 11 مارچ 2017

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 2016ء میں چونکا دینے والی رپورٹ دی کہ سندھ میں پچھلے پانچ سال کے دوران250 ارب روپے کی مالی بے قاعدگیاں کی گئی ہیں، ہوناتویہ چاہیے تھا کہ ہنگامہ مچ جاتا، افسران اوروزراء کوہٹادیاجاتا اورتحقیقاتی کمیٹیاں بنائی جاتیں، سویا ہوا نیب جاگ جاتا، ریفرنس بنتے اورنی...

محکمہ آبپاشی کا بجٹ پانی کی طرح جی حضوری میں بہایا جانے لگا

وفاقی وزیر خزانہ اپنے خاندان کی دولت وطن واپس لاکر ابتدا کیوں نہیں کرتے؟ ایچ اے نقوی - هفته 11 مارچ 2017

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ سوئٹزرلینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کے بارے میں معلومات دینے پر تیار ہو گیا ہے اور اس حوالے سے معاہدے پر دستخط کے لیے ایک وفد 21 مارچ کو سوئٹزرلینڈ جائے گا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خزانہ ...

وفاقی وزیر خزانہ اپنے خاندان کی دولت وطن واپس لاکر ابتدا کیوں نہیں کرتے؟

حکومت، بیورو کریسی اور تنظیم میں خواتین نظرانداز الیاس احمد - جمعه 10 مارچ 2017

دو روز قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا اور خواتین حقوق کا ڈھنڈورا پیٹا گیا۔پاکستان میں بیشتر این جی اوز اور کئی سیاسی جماعتیں خواتین حقوق اور خواتین کو ہر میدان میں اعلیٰ مقام دینے کی باتیں توکرتی ہیںلیکن حقیقت اس سے کچھ مختلف ہے۔آج ایسی ہی ایک معروف ق...

حکومت، بیورو کریسی اور تنظیم میں خواتین نظرانداز

آئی پی پیز کو اربوں روپے کی اضافی ادائیگی سے نوازاگیا وجود - جمعه 10 مارچ 2017

آئی پی پیز کو2013ء میں ناجائز اور غیر قانونی ادائیگیوں کے معاملات کی چھان بین کرنے والے خصوصی پارلیمانی پینل نے کم وبیش ایک ماہ قبل آئی پی پیز کو سرکلر قرضوں کی مد میںناجائز طورپر اداکیے گئے 35 ارب روپے کی وصولی کی ہدایت کی تھی، لیکن ایک ماہ ہونے کو آیا ہے اب تک حکومت کے کسی م...

آئی پی پیز کو اربوں روپے کی اضافی ادائیگی سے نوازاگیا

سیکریٹری آبپاشی احمد جنید میمن کوغرور تکبرلے ڈوبا الیاس احمد - جمعرات 09 مارچ 2017

کہتے ہیں کہ غرور تکبرصرف اﷲ تعالیٰ کی ذات کوزیب دیتا ہے، اس کے بعدجس نے غرور کیا وہ شیطان کہلایایاشیطان کا دوست قرار پایا۔پس سرکاری افسران اورسیاستدان جب بھی غروروتکبر کرتے ہیں تو منہ کے بل گرجاتے ہیں اوران کا جوحشر ہوتاہے وہ دنیا دیکھتی ہے۔ سندھ میں ایک چیف سیکریٹری احمد صادق تھ...

سیکریٹری آبپاشی احمد جنید میمن کوغرور تکبرلے ڈوبا

منی لانڈرنگ دہشت گردوں کی فنانسنگ کا بڑا اور محفوظ طریقہ شہلا حیات نقوی - جمعرات 09 مارچ 2017

امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قانونی تجارت کی آڑ میں پاکستان سے ہر سال 10 ارب ڈالر جبکہ بھارت سے 51ارب ڈالر کی کی منی لانڈرنگ کی جاتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول اسٹریٹجی رپورٹ‘ میں کہا گیا ہے ک...

منی لانڈرنگ دہشت گردوں کی فنانسنگ کا بڑا اور محفوظ طریقہ

خطرے کی گھنٹی بج گئی ملک میں صرف چند دنوں کا پانی باقی الیاس احمد - بدھ 08 مارچ 2017

سابق فوجی حکمران جنرل ایوب خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے تربیلا اور منگلا ڈیم بنوائے جس سے ملکی زراعت چلتی ہے۔ خاص طورپر سردی کے موسم میں ربیع کی فصل یعنی گندم کو ان دونوں ڈیموں سے پانی ملتا ہے اور خریف کی فصل یعنی چاول ،کپاس کی اگائی کے لئے پانی ان ڈیموں سے بھی ملتا ہے جبکہ چ...

خطرے کی گھنٹی بج گئی ملک میں صرف چند دنوں کا پانی باقی

زرمبادلہ کے ذخائر پر شدید دبائو۔۔بینکوں کو ڈالر بانڈ جاری کرنے کی تلقین ایچ اے نقوی - بدھ 08 مارچ 2017

کوئی تحریری حکم نہیں دیا گیا، زبانی ہدایت دی گئی، یہ بانڈ حکومت بھی جاری کرے گی اور مختلف بینک اپنے طورپر بھی جاری کرسکیں گے،بینکنگ ذرائع حکومت کو قرضوں پر سود کی ادائیگی اور کرنٹ اکائونٹس کے بڑھتے ہوئے خسارے کی وجہ سے زرمبادلہ کی شدید کمی کا سامنا ، ڈالر بانڈز بھی غیر ملکی قرض ...

زرمبادلہ کے ذخائر پر شدید دبائو۔۔بینکوں کو ڈالر بانڈ جاری کرنے کی تلقین

سانحہ سیہون :تحقیقات بے نتیجہ رہ جانے کا خدشہ الیاس احمد - منگل 07 مارچ 2017

ایڈیشنل آئی جی کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ثناء اﷲ عباسی نے ایک بات کہی ہے جو سچ ہی ہے کہ’’ سندھ میں ابھی تک ایک بھی خودکش حملہ آورپیدا نہیں ہواہے‘‘۔ اس کی وجہ ہے کہ سندھ میں صدیوں سے جوماحول موجود ہے اس میںمذہبی انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ایک وقت تھا جب یکم محرم سے دس محرم...

سانحہ سیہون :تحقیقات بے نتیجہ رہ جانے کا خدشہ

14 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں میں ملوث سابق صوبائی وزیر پیر مظہر بے گناہ قرار! الیاس احمد - پیر 06 مارچ 2017

جنرل پرویز مشرف 99 ء میں نازل ہوئے توانہوںنے بھی سابق فوجی حکمرانوں کی طرح سب سے پہلے نعرہ لگایا کہ احتساب کیا جائے گا۔ پرویز مشرف نے احتساب بیورو کو قومی احتساب بیورو کا نام دے کر نیب بنا دیا اور اس کا سربراہ لیفٹیننٹ جنرل کو بنایا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد عزیز (جو خود بھی نیب کے...

14 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں میں ملوث سابق صوبائی وزیر پیر مظہر بے گناہ قرار!

اعظم بستی میں ساڑھے5 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر ہسپتال کون مکمل کرائے گا؟ شہلا حیات نقوی - پیر 06 مارچ 2017

کراچی کے نواحی علاقے اعظم بستی اور گردونواح کے لوگوں کوعلاج معالجے کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے 5 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی جانے والی50 بستروں کے ہسپتال کی عمارت گزشتہ 9 سال سے اپنی حالت پر نوحہ کناں ہے اور ہسپتال کے ڈاکٹر اور عملے کے ارکان عارضی انتظامات کے تحت قر...

اعظم بستی میں ساڑھے5 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر ہسپتال کون مکمل کرائے گا؟

ایرانی شہر چاہ بہار سے کراچی کے ملیر تک اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب وجود - پیر 06 مارچ 2017

ایف آئی اے نے ایران کے شہر چاہ بہار سے کراچی کے علاقے ملیر تک چلنے والے اسمگلنگ کے منظم ایرانی نیٹ ورک کا سراخ لگا لیا ہے ، تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ پنجاب کی 25فیکٹریاں چاہ بہار سے چلنے والے ایرانی نیٹ ورک کے ذریعے چاول سمیت دیگر مصنوعات ایران منتقل کرنے میں ملوث ہیں۔ ایف آئی ا...

ایرانی شہر چاہ بہار سے کراچی کے ملیر تک اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب

ایک مرتبہ پھرحکومت سندھ اورآئی جی سندھ پولیس میں اختیارات کی کشیدگی الیاس احمد - هفته 04 مارچ 2017

اچھی شہرت رکھنے والے آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کے ساتھ موجودہ حکومت سندھ کے تنازعات بالکل واضح ہیں۔ ایک تواے ڈی خواجہ پریہ غصہ ہے کہ انہوں نے کیوں12ہزار نئے پولیس اہلکار میرٹ پربھرتی کئے؟ اوربھرتی کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں فوج کا افسر کیوں شامل کیا؟ کیوں پولیس کی نئی بھرتیوں...

ایک مرتبہ پھرحکومت سندھ اورآئی جی سندھ پولیس میں اختیارات کی کشیدگی

فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام وجود - هفته 04 مارچ 2017

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میںگزشتہ روز وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کے لیے قانونی اور آئینی ترامیم کی سفارشات کی منظور ی دی ،وفاقی کابینہ کی منظور کردہ سفارشات کے مطابق فاٹا آئندہ 5 برس میں خیبر پختونخوا کا حصہ بن جائے گا، کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرا...

فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام

عرفان مروت کی شمولیت:بلاول اور بہنوں میں ایکا۔زرداری پسپا الیاس احمد - جمعه 03 مارچ 2017

یہ بات تو اب راز نہیں رہی کہ آصف علی زرداری ایسے سیاستدان ہیںجن کو بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ آخری صفوں میں جگہ دی ۔ان کو کبھی اگلی صفوں میں آنے کی جرأت بھی نہیں ہوئی ،اور یہی وجہ تھی کہ آصف زرداری اور بے نظیر بھٹو کے درمیان جھگڑوں کی خبریں آتی رہیں ،کیونکہ آصف زرداری نے ہمیشہ اپنے م...

عرفان مروت کی شمولیت:بلاول اور بہنوں میں ایکا۔زرداری پسپا

کے ڈی اے نے ماہانہ 17کروڑ روپے گرانٹ مانگ لی وجود - جمعرات 02 مارچ 2017

قیام پاکستان کے بعدکراچی میں رہائشی منصوبوں کوبڑھانے اورشہر میں تعمیراتی کام تیز کرنے کے لیے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے)کا عمل وجود میں لایاگیا۔ـ کے ڈی اے شہری اداروں میں سب سے امیر ادارہ گنا جاتاتھا اوراس ادارے کا بجٹ ہمیشہ منافع میں رہا۔ اورایک وقت ایسا تھا کہ وزیراعظم ذو...

کے ڈی اے نے ماہانہ 17کروڑ روپے گرانٹ مانگ لی

سابق فوجی صدر ’’مفرور‘‘ پرویز مشرف ٹی وی تجزیہ کار بن گئے وجود - جمعرات 02 مارچ 2017

پاکستان کے سابق فوجی صدر( ر) جنرل پرویز مشرف نے پاکستانیوں کو اپنے بلند پایہ افکارِ عالیہ سے مستفید کرنا شروع کردیا ہے اور وہ ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے تجزیہ کار بن گئے ہیں۔ نجی چینل نے اتوار کی شب ان کا ہفتہ وار ٹی وی پروگرام نشر کرنا شروع کیا ہے جس کا نام ’’ سب سے پہلے پاکستان...

سابق فوجی صدر ’’مفرور‘‘ پرویز مشرف ٹی وی تجزیہ کار بن گئے

سندھ و بلوچستان پولیس نے سرجوڑ لیے وجود - بدھ 01 مارچ 2017

سندھ میں جب بھی دہشت گردی ہوئی تو اس کو شہری علاقوں خصوصاً کراچی اور حیدرآباد تک محدود رکھا گیا۔ لیکن پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران جیکب آباد‘ شکارپور ‘خان پور اور اب سیہون کو ملا کر پانچ واقعات ہوچکے ہیں جن میں 200 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پہلے ڈاکٹر ابراہیم جتوئی کے قافلے...

سندھ و بلوچستان پولیس نے سرجوڑ لیے

شفیع برفت کی سیاست کا جنازہ نکلنے لگا وجود - منگل 28 فروری 2017

سندھ کی سیاست میں قوم پرستی کا بھی ایک اپنا کردار رہا ہے۔ یہاں جی ایم سید نے قوم پرستی کی بنیاد ڈالی۔ مرحومہ حمیدہ کھوڑو، جلال محمودشاہ،رسول بخش پلیجو، ڈاکٹر قادر مگسی، ایاز لطیف پلیجو جیسے کئی ایسے نام ہیں جو پاکستان کے آئین کے دائرہ کا رمیں رہ کر پاکستان کی سیاست کرنے کے خواہشم...

شفیع برفت کی سیاست کا جنازہ نکلنے لگا

ہائوسنگ،تعلیم و صحت کے شعبوں میں ہوشربامہنگائی شہلا حیات نقوی - منگل 28 فروری 2017

رواں سال کے پہلے مہینے میں روز مرہ استعمال کی تقریباً تمام ہی اشیاو خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم سب سے زیادہ تیزی سے اضافہ گھر کے کرایوں، تعلیم اور ادویات کی قیمتوں میں ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے حوالے سے ہم عصر انگریزی روزنامے نے اپن...

ہائوسنگ،تعلیم و صحت کے شعبوں میں ہوشربامہنگائی

لائم لائٹ تقریبات و مقابلوں میں ہونے والی فاش غلطیاں وجود - منگل 28 فروری 2017

گزشتہ روز آسکرایوارڈ کی تقریب میں اس وقت غلط فہمی پھیل گئی جب بہترین فلم کے لیے غلطی سے 'لا لا لینڈ' کا نام لے لیا گیااور اس نام کے اعلان کے ساتھ ہی لالالینڈ کی پوری ٹیم اسٹیج پر پہنچ گئی حالانکہ یہ ایوارڈ مون لائٹ کے حصے میں آیا تھا۔لالا لینڈ کی ٹیم اپنے خطاب کی تیاری میں ہی ت...

لائم لائٹ تقریبات و مقابلوں میں ہونے والی فاش غلطیاں

الیکٹرانک میڈیا کی بلیک میلنگ کا کلاکوٹ تھانے میں مقدمہ درج !! وجود - پیر 27 فروری 2017

گزشتہ کچھ عرصے سے الیکٹرانک میڈیا کے حوالے سے یہ شکایات عام ہوتی جارہی ہیں کہ یہ اپنی حدود سے نہ صرف تجاوز کررہا ہے بلکہ اس کے مختلف نمائندے بعض معامالات میں ’’بلیک میلنگ‘‘ کرتے ہوئے بھی پائے گئے۔ ان واقعات نے مجموعی طور پر صحافت کے دامن کو داغدار کیا ہے۔اس ضمن میں بلیک میلنگ کا ...

الیکٹرانک میڈیا کی بلیک میلنگ کا کلاکوٹ تھانے میں مقدمہ درج !!

مضامین
گمشدہ مسافر وجود جمعه 01 مئی 2026
گمشدہ مسافر

دنیا کا نظام پلٹ رہا ہے ! وجود جمعه 01 مئی 2026
دنیا کا نظام پلٹ رہا ہے !

سوگ وجود جمعه 01 مئی 2026
سوگ

مزدور کے حقوق اور سماجی انصاف وجود جمعه 01 مئی 2026
مزدور کے حقوق اور سماجی انصاف

پاکستانی سماج کا بڑا لمیہ احساس کا مرجانا ہے! وجود جمعرات 30 اپریل 2026
پاکستانی سماج کا بڑا لمیہ احساس کا مرجانا ہے!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر