... loading ...
ہم یورپ پرکتنی ہی تنقید کیوں نہ کریں مگریہ ایک حقیقت ہے کہ یورپ کے لوگ ،یورپ کے حکمراں اپنے لوگوں کے لئے منافق نہیں ہوتے وہ اپنے ملک سے سچے ہوتے ہیں ان میں صدیوں پرانی ایک عادت ہے کہ وہ جوبات بھی کرتے ہیں وہ تحریر کردیتے ہیں یہ نہیں کرتے کہ ایک عمل کریں اوراس کوچھپادیں اگردیکھا جائے تواﷲ تبارک وتعالیٰ نے حکمرانوں ،عام ...
کراچی جیل میں قتل ، عصمت دری اوردہشت گردی کے الزامات میں قید بااثر قیدی اپنے گھروں سے زیادہ آرام اور عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں ،ان میں سے بہت سے قیدی جیل خانے کے ماحول سے بچنے کیلئے مبینہ طورپر جیل افسران اور جیل کے ڈاکٹروں کی ملی بھگت سے شہر کے مختلف علاقوں کے نجی اور سرکاری ...
حکومت سندھ نے ان دنوں ایسے فیصلے کیے ہیں جو آگے چل کر اس کے گلے پڑیں گے لیکن فی الحال وفاقی سطح پر آنے والے بحران کا حکومت سندھ نے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے اس لیے پچھلے نو سالوں سے حکومت سندھ کو نیب اور دیگر قوانین اچھے لگ رہے تھے اور اب نو سال کے بعد حکومت سندھ کو محسوس ہوا کہ ن...
واٹر بورڈ کے حکام اور عملے کی مبینہ کرپشن ،فرائض کی ادائیگی سے گریز ، چشم پوشی اور بے اعتنائی کے سبب کراچی کے نواحی علاقے ابراہیم حیدری کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ، لیکن سڑکوں پر نکل کر ان کے احتجاج کے باوجود واٹر بورڈ کے حکام ان کامسئلہ حل کرنے اور انھیں ان کی ضرور...
حکومت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے لیے غلام حیدر جمالی جیسے کمائوپوت تو قبول ہیں۔ لیکن اقبال محمود اور اے ڈی خواجہ اس وجہ سے قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اقبال محمود اور اے ڈی خواجہ جیسے لوگ نہ خود کھاتے ہیں اور نہ ہی کسی کو کھانے دیتے ہیں وہ خود بھی چوری نہیں کرتے اور ح...
سندھ میں قوم پرست سیاست کی بھی ایک اہمیت رہی ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سیاست منفرد حیثیت رکھتی ہے اس کی متعدد وجوہات ہیں لیکن یہ بھی حقیقت رہی ہے کہ تینوں صوبوں کی قوم پرست جماعتوں پر کبھی بھارتی خفیہ ایجنسی، کبھی امریکی سی آئی اے، کبھی سوویت یونین کی کے جی بی، کبھی...
عدالت عظمیٰ کےفیصلے سے نااہل قرار پانے والے نوازشریف نے اگر چہ اپنے بھائی شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی سے منوا لیا ہے اور عبوری دور کے لیے شاہد خاقان عباسی کا نام بھی وزارت عظمیٰ کے لیے منظور کر لیا گیا ہے مگر مسلم لیگ نون کے لیے آگے کے راستے اتنے ہموار ...
محترمہ بینظیر بھٹو کی سیاسی بصیرت اور سیاسی جدوجہد سے انکار نہیں ہے انہوں نے جس ماحول میں سیاست کی وہ قابل ستائش ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیشہ مزاحمت کی سیاست کی اور سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر سڑکوں پر لائیں۔ انہوں نے سیاست میں کئی اہم مثالیں قائم کیں اور سیاست میں اچھی روا...
عدالتی فیصلے سے نااہل قرارپانے والے نواز شریف نے مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیرا عظم کو اس طرح نکالنے کا سلسلہ جاری رہا تو ملک کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ میں نے اپنی تین نسلوں کا حساب دیا لیکن احتساب کیا صرف ایک آدمی اور ...
نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ایک مشاورتی اجلاس میں شہباز شریف کو مستقل وزیراعظم بنائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ تاہم اُن کے رکن اسمبلی منتخب ہونے تک عبوری دور کے لیے شاہد خاقان عباسی کو عارضی طور پر وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو شہبازشریف کے رکن ...
سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلیت کے بعد اب اُن کا نام تمام قومی اور سرکاری جگہوں سے بتدریج ہٹایا جانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے رکن اسمبلی کے طور پر اُن کا نام ہٹا دیا گیا ہے۔ اسی طرح کراچی ائیرپورٹ پر قائداعظم اور صدرِ مملکت ممنون حسین کے ساتھ اُن کی ...
عدالت نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے خوداُسی کے ہم جماعت مجرم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزاسنادی۔ واضح رہے کہ خدیجہ کی طرح شاہ حسین بھی ایک مقامی لاء کالج میں قانون کاطالب علم تھا۔ جس نے 3 مئی 2016 کو لاہور میں خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیا تھا جس میں و...
٭3 اپریل 2016۔پاناما پیپرز (گیارہ اعشاریہ پانچ ملین دستاویزات پر مبنی ) کے انکشافات میں پہلی مرتبہ وزیراعظم نوازشریف اور اْن کا خاندان منظر عام پر آیا۔ ٭5 اپریل 2016۔وزیراعظم نوازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے خاندان کے حوالے سے ایک جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا عندیہ دیاتاکہ وہ...
عدالت ِ عظمیٰ کے لارجر بنچ کی جانب سے میاں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے فیصلے نے پاکستان تحریک انصاف اور اُس کی قیادت کی اُس جدو جہد کو ثمر بار کیا ہے جو 2013 ء کے عام انتخابات کے فوری بعد سے چار حلقے کھولنے کے مطالبے سے شروع ہوئی تھی۔ عمران خان کی جانب سے انتخابات میں د...
پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعدعمومی طور پر پنجاب اور خاص طور پر لاہور میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے جیسے ہی سپریم کورٹ آف پاکستان میں5رکنی بینچ نے اپنا فیصلہ سنایا اور میڈیا کے ذریعے اس فیصلے کی خبر عوام تک پہنچی تو ان کا پہلا رد عمل وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے سات...
عدالت عظمیٰ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ نون کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو تحفظات کے باوجود تسلیم کرنے کا عندیہ دیا گیا۔ ترج...
وزیراعظم نوازشریف کو عدالت عظمیٰ کی طرف سے تا حیات نااہل قرار دیے جانے کے بعد اب اُن کی سیاسی زندگی کی کتاب بھی مستقل بند ہو نا شروع ہو جائے گی۔ وہ پاناما پیپرز کے انکشافات کے بعد مسلسل اپنے سیاسی فیصلوں میں ناکام ہوتے چلے گئے اور نوشتہ دیوار پڑھنے میں مسلسل ناکام رہے۔ اُن کے پاس...
عدالتِ عظمیٰ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر نوازشریف کو تاحیات نااہل قرارد یتے ہوئے اُن کے اور اُن کے خاندان کے خلاف تمام مواد احتساب عدالت کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں نوازشریف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا اور نیب کو پابند کیا کہ وہ چھ ہفتے کے ...
پاناما پیپرز کیس کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا وقت بالکل قریب آپہنچا ہے۔ اور اس حوالے سے وزیراعظم نوازشریف نے اپنے قریبی ساتھیوں اور وزراء سے مشاورت شروع کردی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف 27 جولائی (جمعرات) کی شام 4 بجے مالدیپ کا دورہ مکمل کرکے نور خان ائیر بیس پہنچے تھے جہاں ...
پاناما مقدمے کے ممکنہ فیصلے کے اثرات صبح سے بازارِ حصص کے کاروبار پر ظاہر ہونا شروع ہوگئے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز شدید مندی سے ہوا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس، مارکیٹ کھلنے کے ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی 1100 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 45146 کی کم ترین سطح پر ریکارڈ...
ڈھائی کروڑ کی آبادی والے شہرِ کراچی کے عوام گزشتہ 8سال سے بلدیاتی سہولتوں سے محروم چلے آرہے ہیں۔ سرکاری سطح پر ملک بھر کی چاروں صوبائی حکومتیں8 سال تک بلدیاتی اداروں کو منتخب نمائندوں سے دور رکھنے کی کوشش میں کامیاب رہیں۔ حالانکہ بلدیاتی انتخابات بنیادی جمہوریت کی روح گردانے جا...
وزیر داخلہ چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے حوالے سے تمام ذرائع ابلاغ یہ رپورٹ کررہے تھے کہ وہ پاناما پر عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد مستعفی ہو جائیں گے مگر وزارت داخلہ کے ترجمان کی ایک وضاحت نے معاملے کی نوعیت کو پورا ہی بدل دیا ہے۔ ترجمان کی وضاحت کے مطابق اُنہیں یہ اعلان موخر ہونے...
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنا بنیادی فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کردیا کہ وہ عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ آتے ہی اپنی وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے دستبردار ہو جائیں گے۔اُنہوں نے دوٹوک طور پر کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کے حق میں آئے یا پھر اُن کے خلاف آ...
پاکستانی سیاست میں اب ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا شوق اپنی آخری حدوں کو چھورہا ہے۔ ایک دوسرے پر اخلاق باختہ الزامات کی بدترین روایت نے خواتین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس ضمن میں پیپلزپارٹی کی سابق اور اب تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کسی سے بھی پیچھے نہیں۔ اس سے ...