... loading ...
سپریم کورٹ نے غیر متعلقہ افراد کی سیکورٹی پرمامور پولیس اہلکار واپس بلانے کا حکم دیا تھا جس کی تعمیل میں چاروں صوبوں نے کئی ہزار اہلکاروں کی سیکورٹی ڈیوٹی ختم کردی اورانہیں معمول کے فرائض اداکرنے کیلئے واپس بلالیا۔صوبائی حکومتوں نے غالباً عجلت میں ایسی شخصیات کی حفاظت کیلئے مقرر اہلکاربھی واپس بلالئے جن کی زندگیوں کو ل...
شدیدگرمی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے صبرکاپیمانہ جب لبریز ہوتا ہوا نظر آیا‘ سیاسی جماعتوں نے مظاہرے شروع کیے ‘ وزیراعلی سندھ نے دھمکیاں لگائیں تووفاق کوایک ہوش آگیا۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کراچی میں اجلاس بلالیاجس میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، ...
بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کے لیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کیا گیا ہے۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے قانون کی منظوری دی۔ حکومت نے آرڈیننس منظوری کے لیے صدر کو بھجوا دیا‘ جو صدر کی منظوری کے بعد 6 ماہ کے لئے نافذ ہو گا۔ اس دوران مودی حکومت آرڈیننس کو قانون ...
تحریک انصاف نے کے پی کے میں اپنے 20 ارکان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے سینیٹ کے الیکشن میں 60 کروڑ روپے وصول کئے۔ ان میں خواتین ارکان بھی شامل ہیں اور وزیراعلیٰ کے اپنے بیان کے مطابق، ان کے گھرانے کی خواتین کا نام بھی ان میں آتا ہے۔ اعلان تو یہی ہوا ہے کہ ان ارکان کو پارٹی سے ن...
کراچی میں ایم کیوایم کی دھڑوں میں تقسیم کے بعد اس کی عوامی سطح پر مبینہ مقبولیت میں کمی کے باعث سندھ کی شہری سیاست میں ایک خلاساپیداہوتاجارہاہے جسے پرکرنے کے لیے دیگر سیاسی جماعتیں جن میں تحریک انصاف‘پاکستان پیپلزپارٹی ‘جماعت اسلامی ایڑھی چوٹی کازورلگاتی نظرآرہی ہیں تودوسری جانب...
معاون خصوصی وزیراعظم برائے ریونیو ہارون اختر نے کہاہے کہ حکومت مالی خسارہ کو 8.2فیصد کو کم کر کے 5.3فیصد تک لے آئی ہے ، اگر مالی خسارہ چار فیصد تک لانے کی کوشش کی گئی تو جی ڈی پی پیچھے جاسکتا ہے، دیکھنا ہوگا کہ روپیہ اپنی قدر مستحکم رکھ سکتا ہے یا نہیں، حکومت صحیح معاشی سمت میں ...
سندھ کی طرح صوبہ پنجاب کے سرکاری محکمہ صحت میں سو سے زائد غیر معیاری دوائوں کا اسکینڈل سامنے آچکا ہے یہ دوائیں ملکی اور غیر ملکی دوا ساز اداروں کی تیار کردہ ہیں۔ حکومت پنجاب نے مذکورہ ادویہ کا ستعمال صوبے بھر میں روک دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے چونکہ یہ دوائیں پنجاب کے سرکاری ہ...
5مئی کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک بار پھر محکمہ صحت سندھ کے متعدد معاملات زیر سماعت آئیں گے،جس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار خود کریں گے، اس سے قبل بھی محکمہ صحت سندھ کے حوالے سے متعدد سماعیتیں ہوئی ہیں لیکن تاحال کوئی بھی معاملہ منطقی انجام کو نہیں پہن...
محکمہ صحت سندھ میں نیم طبی عملے کے نامور محبوب رہنما نیاز حسین بھٹو دنیا سے رخصت ہوگئے۔ یہ خبر نیم طبی حلقوں کو سوگوار کرگئی۔ نیاز حسین بھٹو پاکستان پیرامیڈیکل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سابق مرکزی صدر اور موجودہ پاکستان پیرامیڈیکل سندھ کے صدر تھے۔ ان کی پوری زندگی محکمہ صحت کے نیم ط...
کراچی میں بجلی کے بحران الیکشن سے پہلے ہی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مابین تنازع کی شکل اختیار کر گیا۔کراچی کے شہری بجلی کے بحران کے سبب طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھگت رہے ہیں، ایسے میں وفاقی حکومت نے کے-الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے درمیان گیس فراہمی ک...
پاکستان نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کا دورہ کرنے کے بعد جو رپورٹ پیش کی ہے اس میں کراچی میں بجلی کے بحران کی ذمے داری واضح طور پر کے الیکٹرک پر عاید کی ہے اور کسی اگر مگر سے کام نہیں لیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ...
سندھ میں محکمہ تعلیم کے حوالے سے جو تازہ ترین اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ان کے مطابق سندھ کے محکمہ تعلیم اور خواندگی کے فنڈز نہ ہونے کارونا رونے والے ارباب اختیارمحکمہ تعلیم کے لیے مختص فنڈز بروقت جاری کرنے میں ناکام رہے یعنی سندھ کے عوام کی نمائندگی کے دعویدار حکمرانوں نے اس صوبے...
مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت معیشت کو ترقی دینے اور درست سمت میں گامزن کرنے کے بلند بانگ دعوئوں کے باوجود گزشتہ ساڑھے 4سالہ دور حکومت کے دوران پاکستانی معیشت کے بنیادی مسائل سرمایہ کاری اوربچتوں کی کم سطح پر قابو پانے میں مکمل طورپر ناکام ثابت ہوئی ہے۔پاکستان کی معاشی حالت کے بارے ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک کو درپیش سنگین اقتصادی صورت حال اور زرمبادلے کے تیزی سے ختم ہوئے ذخائر کے پیش نظر حکومت ختم ہونے سے قبل ہی قرض دینے والے اداروں کی تلاش شروع کردی ہے، اس حوالے سے انھوں نے نئے مالی سال کابجٹ پیش کیے جانے سے قبل ہی اپنے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ا...
لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں چار ہزار پاکستانیوں کو ڈالروں کے عوض غیر ممالک کے حوالے کیا گیا۔ یہ پاکستانی مشرف دور کے وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ نے بیرونی ممالک کے حوالے کیے، پرویز مشرف نے پاکستانیوں کو غیر ملکیوں کے حو...
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ، قومی رہنماوں کی شدید مذمت ، یہ جمہوریت کیخلاف سازش ہو سکتی ہے۔لاہور کے علاقے ماڈل ٹائون میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر بارہ گھنٹے میں دوبار فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے واقعات ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پونے گیارہ بجے اور ...
سندھ کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری اخبارات میں شائع ہوئی ہے جس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی نظر التفات سندھ کی جانب کی ہے۔ کہتے ہیں کہ موقع ملا تو سندھ کو پنجاب جیسا بناؤں گا۔ کراچی میں گھر گھر پانی ملے گا۔ لیکن یہ سب کچھ انہوں نے انتخابات میں مسلم لیگ کی سندھ اور خصوصاً کر...
بزرگ سیاستدان میر بلخ شیر مزاری کو اچانک ’’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘‘ کا چیئرمین بنا دیا گیا ہے تو ان کے نگران وزیراعظم بننے کا زمانہ آنکھوں کے سامنے گھوم گیا ہے، نوازشریف کی پہلی حکومت کو غلام اسحاق خان نے 18 اپریل 1993ء کو برطرف کرکے میر بلخ شیر مزاری کو یہ منصب سونپا تھا، میر صا...
پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں نو منتخب چیئرمین محمد صادق سنجرانی کی صدارت میں اجلاس نے عدالتوں کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور کر لیا ہے۔ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) ایک عرصے سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں بھی پاکستان کے دوسرے حصوں کی طرح عدالتوں س...
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آئین کی دفعہ 62 (ون ایف) میں نااہلی کی مدت تاحیات قرار دیے جانے سے بہت سے وسوسوں اور خدشات کا خاتمہ ہو گیا ہے ۔ اس فیصلے کے بعد سے وفاقی دارلحکومت کی سیاسی سرگرمیاں بھی ایک متعین رُخ کی جانب مُڑتی نظر آنے لگی ہیں ۔ عام انتخابات سے پہلے ٹیکنوکری...
انسان کے بنائے ہوئے قوانین میں بدلتے ہوئے حالات کے مطابق بہتری کی ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے۔ اسی طرح 18 ویں آئینی ترمیم کو آسمانی صحیفہ قرار دینا درست نہیں اور اسی طرح ایک ہی محکمے میں کئی قسم کے امتیازی انتظامی فیصلے بھی اداروں کی وحدت اور وجود کے لئے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں۔ ہیلتھ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے گزشتہ روز بیرون ملک دولت جمع کرنے والوں کو اپنی دولت پاکستان واپس لانے کی ترغیب دینے کے لیے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے اعلان کے بعد سے پوری سرکاری مشینری یہ ثابت کرنے میں لگی ہوئی ہے کہ وزیر اعظم کی اعلان کردہ اس ٹیکس ایمنسٹی پر عملدرآمد کے نیتجے ...
قائد حزبِ اختلاف نے جو نام وزیراعظم کو پیش کیے ہیں ان پر وزیراعظم بھی اپنی پارٹی کے صدر اور قیادت سے تبادلہ خیالات کریں گے۔ خورشید شاہ دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بھی مشاورت کریں گے ،اِس مقصد کے لیے ایک ہفتے کا وقت رکھا گیا ہے ،اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت خورشید شاہ ہی کریں ...
سپریم کورٹ نے آرٹیکل(1) 62 (ایف) کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت آئین کی اس شق کے ذریعے نااہل قرار دیے گئے ارکان پارلیمان تاحیات نااہل ہوں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس...