... loading ...
پاکستان تو ووٹ کے ذریعے قائم ہوا اور پھر قیام پاکستان کے بعدایک کے بعد ایک حکومتیں آتی اورجاتی رہیں ۔ ہردورمیں ووٹ کے تقدس کااحترام ہی کیاگیاپرفوجی حکمران جنرل ایوب خان نے ووٹ کاتقدس پامال کیا۔انھوں نے عام انتخابات کے دوران دھاندلی کی بدترین مثال قائم کی۔ الیکشن میں مادرملت فاطمہ جناح سے شکست کھانے کے باجودانھوں نے اپ...
ہمارے سادہ لوح وزیر خارجہ محض ایک ٹویٹ پر لمبے لیٹ گئے ہیں اور یہ سمجھنے لگے ہیں کی شاید یہ ان کی امریکا یاترا کی برکتیں ہیں، اس سے قبل پرویز مشرف بھی ایک فون کال پر لمبے ہو گئے تھے کہ ابھی تک لیٹے ہیں کہ کمر کا درد بھی نکل آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ دو ماہ قبل امریکا کی نئی پالیسی م...
پاکستان میں دن بہ دن لاقانونیت عروج پر پہنچتی جارہی ہے۔ حکومتیں بھی اب جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظرآتی ایک جرائم پیشہ گروہ ختم نہیں ہوتاکہ دوسراسامنے آجاتاہے۔ اورختم ہونے والاگروپ بھی اپنی باقیات چھوڑجاتاہے جوکسی نہ کسی اندازمیں کارروائیوں میں مصروف رہتی ہے۔ دیگرجرائم سے...
تہمینہ حیات نقوی پاکستان میں کبھی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب تو کبھی طویل خشک سالی جیسے مسائل حالیہ برسوں میں شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔اس وقت بھی ملک میں خشک سالی جیسی صوت حال ہی کاشکار ہے تاہم اس مسئلے سے کبھی سنجیدگی سے نمٹنے کی جانب نہ توجہ دی گئی اور نہ ہی کسی حکومت کی...
پاکستان میں ان دنوں کرپشن کے خلاف کارروائی کرنے اور کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حوالے سے مختلف ٹی وی چینلز پر مختلف ماہرین مختلف طریقہ کار تجویز کرتے نظر آرہے ہیں، اتفاق کہیں یا منافقت کرپشن کے خلاف سخت ترین کارروائی کامطالبہ کرنے والوں میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو گر...
کہتے ہیں کہ آفیسر کی اکاڑی سے گھوڑے کی پچھاڑی سے بچنا چاہئے۔ مطلب یہ کہ آفیسر کے آگے اور گھوڑے کے پیچھے سے نہیں گزرنا چاہئے وجہ صاف ظاہر ہے ایک افسر کسی بھی کام کے دس راستے جانتا ہے اور وہی افسر اچھے حکمراں کے ساتھ اچھا اور کرپٹ کے ساتھ کرپٹ بن کر کام کرتا ہے۔ افسران کی ان ریش...
مسلم لیگ نون کی رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش تو ہوگئیں مگر یہ پیشی ہنگامہ خیز رہی۔سابق وزیراعظم نوازشریف 13؍ اکتوبر کی پیشی میں موجود تو نہ تھے مگر اُن کی طرف سے ظافر خان پیش ہوئے۔...
پاکستان میں سابق فوجیوں کی تنظیم وٹرنز آف پاکستان (جس کا ماضی میں نام پی ایس اے تھا) کے لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) جنرل علی قلی خان کی زیر صدارت تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے ایک اجلاس کے بعد جاری کئے گئے ایک بیان میں جس میں سابق وائس ایڈمرل احمد تسنیم، برگیڈئر میاں محمود، برگیڈئر اربی خان...
21ویں صدی کا 17واں سال گزر رہا ہے، دنیا نے ستاروں اور سیاروں پر کمند ڈال دی ہے، جدید ٹیکنالوجی نے تصوراتی طلسم تک کو سچ کر دکھایا ہے، اِس جدید دور میں ہماری جہتیں کیا ہیں اِس کا اندازہ اخباروں کی سرخیاں اور ٹی وی چینلوں کی لال پٹیاں خوب بتاتی ہیں۔ آبادی کے ساتھ پسماندگی بھی بڑھ...
مرحوم ضیاء الحق کے دو رمیں ہتھوڑا گروپ جب نمودار ہوا تو کراچی میں خوف کی ایک علامت بن گئی۔ جہاں لوگ رات کو کھلے آسمان تلے سوئے ہوئے ہوتے تھے وہاں رات کو ہتھوڑا گروپ والے بے گناہ انسانوں کو ہتھوڑے مارکر قتل کردیتے اور صبح کو ان کی نعشیں اُٹھائی جاتیں تھیں پھر اچانک ہی ہتھوڑا گروپ...
ناصر تیموری پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں ، پانی کے بغیر گزر بسر ناممکن ہے۔ کسی بھی ریاست میں حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے کہ دیگر ضروریات کے علاوہ اپنے شہریوں کو لازماً پینے کا صاف پانی بھی فراہم کرے۔ بدقسمتی سے پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک ...
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ وہاں کی حکومت مستحکم ہو، پرامن ہو، اور کئی ایسے مسائل...
پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکنان سے کھچا کھچ بھرے ہوئے اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ایک بار پھر بلا مقابلہ پارٹی کا صدر منتخب کرلیاگیاہے،نواز شریف کو یہ عہدہ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل کیے جانے کے بعد...
پاک روس دوستی کبھی بھی ایسی نہیں رہی جسے مثالی کہاجاسکے ،ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں روس اورپاکستان کے درمیان دوریاں ختم کرنے کی کوششیں کیں اور وہ اس میں بڑی حد تک کامیاب بھی رہے لیکن ان کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ جمانے والے آمر جنرل ضیاالحق نے افغان تنازعہ میں ام...
سندھ کو جتنا نقصان پاکستان پیپلزپارٹی نے پہنچایا ہے ایسا نقصان تو جنرل ضیاء الحق، جام صادق نے بھی نہیں پہنچایاہوگا۔ سندھ کوجونقصان ہوناتھا وہ ہوالیکن ہمارے حکمراں ارب پتی ،کھرب پتی بن گئے ہیں ان کے اب برطانیا،امریکا‘متحدہ عرب امارات، فرانس میں کھربوں روپے کے محلات کے مالک بن گئے۔...
پاکستان کی سیاست میں اگر کوئی چالاک اور تیز سیاستدان یا حکمران رہا ہے تو وہ پرویز مشرف ہے کیونکہ پرویز مشرف بیک وقت سچ اور جھوٹ بولنے کے عادی ہیں۔ آرمی چیف بننے سے قبل وہ جس طرح حکومت کو پیغامات دیتے تھے اس سے حکومت کے لیے یہ سوچنا آسان ہوگیا کہ وہ حکومت کے تابعدار بن کر رہیں گ...
کہتے ہیں کہ انسان جتنا عقل مند ہے اتنا ہی ناسمجھ بھی ہے اس لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں صاف اور واضح الفاظ میں کہا کہ ’’بیشک انسان خسارے میں ہے ، سوائے ان لوگوں کے جن کے صالح اعمال ہیں جو حق پر رہے اور اور صبر کیا‘‘یہ با ت روز اول سے انسان کے عقل میں نہیں آئی کہ اس نے جتنے ...
تہمینہ نقوی وفاقی وزارت دفاع نے ابراج کمپنی کو کے الیکٹرک میں اپنے 66.4 فیصد شیئرز چین کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو فروخت کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔اطلاعات کے مطابق کے الیکٹرک کو اپنے 66.4 فیصد شیئرز کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو فروخت سے کم وبیش ایک بلین ڈالر ملیں گے۔ کے الیکٹرک کو اپ...
اخباری اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا ہے جس میں کالعدم یا انتہاپسند تصور کی جانے والی جماعتوں اور پارٹیوں کو سیاسی پارٹی کے طورپر رجسٹرڈ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ،یہ ہدایت لبیک یارسول اللہ اور ملی مسلم لیگ کی این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں شرکت اور ان ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ویسے تو بڑے سرگرم رہتے ہیں لیکن ان کی قابلیت، ذہانت اور محنت اس وقت رائیگاں چلی جاتی ہے جب ان کے پیروں میں پارٹی قیادت کی زنجیر ڈالی جاتی ہے تب وہ کسی کے سامنے احتجاج تک نہیں کرسکتے ہیں ‘صرف اپنی بے بسی کا رونا روتے ہیں۔ مرادعلی شاہ پچھلے ڈیڑھ برس ...
امریکا کی سابق خاتون اول مشعل اوباما نے لڑکیوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے ایک پروگرام کے تحت پاکستان کو 7 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی تھی ،اس پروگرام کااعلان 2015 میں وہائٹ ہائوس میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا تھا جس میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی موجود تھیں ،اطلاعات کے...
تہمینہ ایچ نقوی سرکاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ پاکستان کے تجارتی خسارے میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اورہماری وزارت خزانہ ملک کو اس پریشان کن صورت حال سے نجات دلانے کے لیے اب تک کوئی قابل عمل حکمت عملی تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے ، جس کااندازہ اس طرح لگایا جاسکتاہے کہ سرکا...
این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں اگرچہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پوری مشینری نے زور لگا کر بیگم کلثوم کو کامیاب کرادیاہے لیکن ان نتائج کا بغور جائزہ لیاجائے تو یہ ظاہرہوتاہے کہ اس حلقے کے نتائج سے بھی اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ نواز شریف کی ساکھ گر چکی ہے اور عوام کی اکثریت انھ...
وزیراعظم عباسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر‘ روہنگیا کے مسلمانوںپر ڈھائے جانے والے مظالم اور افغانستان کی صورتحال کے ساتھ ہی فلسطین اور آلودگی جیسے مسائل پر بھی عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی اور اس طرح یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ا...