... loading ...
اگر تیل کی قیمتیں بہت جلد نہیں بڑھیں تو روس کی ہنگامی نقد رقم تیزی سے خرچ ہوجائے گی جو 2018ء تک قومی بجٹ کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرنی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق روس اپنے زر مبادلہ کے ذخائر بڑی خطرناک شرح کے ساتھ بہت تیزی سے خرچ کرتا جا رہا ہے کیونکہ اس کی معیشت میں سب سے زیادہ حصہ لینے والا تیل کا شعبہ عالمی م...
قطب شمالی کے قریب روس کے مجموعہ جزائر فرانز جوزف لینڈ اور نووایا زیملیا کا سفر کرنے والوں میں چین کے سیاح پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ روس کے آرکٹک نیشنل پارک کا کہنا ہے کہ رواں سال اس علاقے کے 9 دوروں کا انتظام کیا گیا، جس میں 954 سیاحوں میں سے 269 چینی شہری تھے۔ تقریباً ہر سفر م...
عوام کی بڑھتی ہوئی تعداد اب یہ بات جاننے لگی ہے کہ دنیا کی 99 فیصد آبادی کو 1 فیصد اشرافیہ کنٹرول کرتی ہے، لیکن وہ یہ بات شاید نہیں جانتے کہ ایک خاندان ان سب پر حکمرانی کرتا ہے، یہاں تک کہ 1 فیصد اشرافیہ پر بھی۔ اور وہ ہے روٹ شیلڈ خاندان۔ روٹ شیلڈ خاندان کے پس پردہ دنیا کی سب ...
ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکا میں ہر 10 میں سے 8 نوجوان ایسے ہیں جن کے مالی حالات اپنے والدین سے بدتر ہیں اور یہ صورت حال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ میک کنسی کی تحقیق تنخواہوں اور سرمائے سے ہونے والی مارکیٹ آمدنی کی بنیاد پر ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ 81 فیصد امریکی شہری ایک دہائی ...
دنیا بھر کے ارب پتیوں کی فہرست نکالیں، شاید ہی ابتدائی 500 میں کوئی ایک پاکستانی ہو۔ لیکن کیا حقیقت میں ایسا ہی ہے؟ ہرگز نہیں کیونکہ پاکستان میں دولت چھپانے اور اسے محفوظ ٹھکانوں پر رکھنے کا رحجان موجود ہے جس کی وجہ سے کسی کی حقیقی دولت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ لیکن دبئی میں...
آئرلینڈ میں عدالت نے تین سرفہرست بینکاروں کو 2008ء کے مالیاتی بحران میں کردار ادا کرنے پر قید کی سزا سنا دی ہے۔ وہ دنیا کے پہلے افراد ہیں جنہیں آٹھ سال پرانے عالمی مالیاتی بحران میں شمولیت پر جیل بھیجا جا رہا ہے۔ آئرلینڈ کا طویل ترین فوجداری مقدمہ 74 دن جاری رہا اور آئرش لائف...
برطانیہ میں یورپی یونین سے اخراج کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے غیر معمولی نتائج سامنے آنے کے بعد لندن اسٹاک ایکسچینج بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ابتدائی لمحات ہی میں ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 8 فیصد گرگیا۔ بینک سب سے زیادہ متاثر ہوئے، بارکلیز اور آر بی ایس کے حصص 30 فیصد تک گرے۔ ...
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اگلے مالی سال برائے 17-2016 کے لیے 10 کھرب 64 ارب خسارے پر مبنی 49 کھرب کا وفاقی میزانیہ پیش کردیا ہے۔ میزانیے کا بیشتر حصہ سود اور قرضوں کی ادائی پر خرچ ہوگا۔ جس میں دفاعی میزانیے کو بڑھا دیا گیا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی دس فیص...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد میں آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایک سیمینار میں سینئر ماہرین اقتصادیات نے پاکستان کی اقتصادی زبوں حالی کا سب سے بڑا سبب اعداد و شمار میں حکومت اور آئی ایم ایف کی غلط بیانیوں کو قرار دیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آئندہ...
گزشتہ ماہ امریکا کے سب سے بڑے چند مالیاتی اداروں کے 100 سے زیادہ افسران کا ایک "خفیہ اجلاس" نیو یارک میں ہوا۔ اس اجلاس کے دوران، ایک کمپنی جسے "چین" (Chain) کہا جاتا ہے نے ایسی ٹیکنالوجی کی رونمائی کی جو امریکی ڈالرز کو "خالص ڈیجیٹل اثاثوں" میں تبدیل کرتی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ نیس...
پاکستان کو صحافیوں کے لیے ہمیشہ دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں ایک سے سمجھا جاتا ہے لیکن ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس حقیقت کے باوجود جب معاملہ سیاسی معاملات کی کوریج کا ہو تو جتنی آزادی پاکستانی میڈیا کو حاصل ہے، اتنی ایشیا میں بہت کم ممالک کے پاس ہے۔ عالمی ادارے "رپو...
زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ بحر منجمد شمالی کا وہ حصہ جو شمالی امریکا کے بالائی علاقوں میں ہمیشہ برف سے ڈھکا رہتا تھا، اب کھلے سمندروں میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اسے "شمال مغربی راستہ" کہا جاتا ہے اور اس کے کھلنے کے بعد عالمی بحری سفر اور تجارت میں نئے مواقع پیدا...
ٹیکس سے فرار اختیار کرکے جن علاقوں کا رخ کیا جاتا ہے وہاں ایک خفیہ جال کے ذریعے امریکا کے سرفہرست اداروں نے 1.4 ٹریلین ڈالرز ذخیرہ کر رکھے ہیں۔ غربت کے خلاف کام کرنے والے اہم ادارے 'آکسفیم' کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیکس سے بچنے کے لیے چالوں، طریقوں اور قانونی سقم کے ذریعے امریکا...
چین ہائی ٹیک تحقیق و ترقی کے ساتھ ساتھ ریلوے، پانی محفوظ بنانے کے منصوبوں جیسے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں زیادہ سرمایہ کاری کرے گا۔ رواں سال کل سرمایہ کاری 6 ٹریلین یوآن (926.6 ارب ڈالرز) سے تجاوز کر جائے گی، جس کا نصف حصہ نقل و حمل، ماحولیاتی تحفظ، شہری منصوبہ بندی اور سی...
انٹرو (وجود ڈاٹ کام جہانگیر صدیقی کی مالیاتی بدعنوانیوں کی سنگین تفصیلات کو مختلف اقساط میں ترتیب اور نکات وار بیان کر رہا ہے۔ ادارے نے اس سے متعلق تمام تفصیلات اور حقائق کی مکمل چھان بین کی ہے۔ اور اس سے متعلق تمام شواہد کے کاغذی ثبوت اکٹھے کیے ہیں ۔ اس ضمن میں ایک ادارتی رائ...
میاں برادران تو خیر ہر قانون سے بالاتر ہیں ہی لیکن اس ملک میں ایک اور میاں صاحب ہیں جن کی "منشا" کے خلاف کوئی کام ہوتا ہے نہ کوئی ان کی سرزنش کرسکتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود حالات میں اچانک کچھ تبدیلیاں نظر آرہی ہیں ۔شاید یہی وجہ ہے کہ میاں منشا کی فائلیں بهی کهل گئی ہیں۔ کسے یا...
اگر ہم ایک نظر ایکسینچر (Accenture) پر ڈالیں تو آپ کو ایسا لگے گا کہ یہ کسی بھی امریکی ادارےکا خواب ہو سکتا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے مشاورتی ادارے کے سفر کا آغاز اکاؤنٹنگ فرم آرتھر اینڈرسن کے چھوٹے سے شعبے کے طور پر 1950ء کی دہائی میں ہوا تھا۔ اس کا پہلا بڑا منصوبہ جنرل الیکٹرک کے ا...
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ ارب پتی موجود ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میں ارب پتیوں کی تعداد 100 تک پہنچ چکی ہے اور یوں اس نے نیو یارک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں یہ تعداد 95 ہے۔ دنیا میں ارب پتیوں کے سب سے بڑے شہر بیجنگ اور نیو یارک کے ...
بین الاقوامی مالیاتی تجزیہ کار کمپنی بلومبرگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قرضوں کا گرا ف مسلسل بڑھتا جارہا ہے اور خدشہ ہے کہ پاکستان اپنے قرضوں کے بوجھ تلے دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مارکیٹوں کے لحاظ سے بہت حساس ہوچکا ہے اور 2016 ءکے اختتام تک اس کے قرضوں کے حجم میں...
تیل کی قیمت اب کم ہوتے ہوئے 30 ڈالرز فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئی ہیں۔ کیوں؟ اب تک تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے اور اس لیے مارکیٹ میں حد سے زیادہ تیل موجود ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کی کوئی کرن نہیں دکھائی د...
کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکسچینجز کو ملاکر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا قیام اولین روز سے ہی مارکیٹ کے لئے کوئی خوشگوار فیصلہ نہیں تھا۔ مگر اسحاق ڈار کی طرف سے مارکیٹ کے رجحانات کو اہمیت دیئے بغیر یہ فیصلہ کرنا اور پھر اِسے کراچی سے اسلام آباد منتقل کردینا مارکیٹ کے لو...
تیل کی دنیا سے وابستہ ممالک اور ادارے نئے سال میں ان دعاؤں کے ساتھ داخل ہوئے ہیں کہ تیل کی قیمتیں بدترین دور سے نکل آئیں گی، حالات دوبارہ "معمول" پر آ جائیں گے اور یوں گزشتہ نصف صدی سے قائم تیل-مرکزی دنیا بحال ہو جائے گی۔ لیکن تمام تر شوہد یہی بتا رہے ہیں کہ 2016ء میں بھی تیل کی ...
دنیا بھر میں صرف 80 افراد ایسے ہیں جن کی کل دولت اتنی ہے جتنی ساڑھے 3 ارب سے زيادہ غریب ترین آبادی کی کل دولت۔ غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے ایک عالمی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2009ء سے اب تک ان امیر ترین 80 افراد کی دولت میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جبکہ اسی عرصے میں ...
کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی تینوں اسٹاک مارکیٹس کے انضمام کے بعد 11 جنوری بروز پیر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کا انڈیکس پی ایس ایکس ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک تقریب میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاافتتاح کرتے ہوئے اسے تاریخی دن قرا...