... loading ...
محمد آصف پاکستان کی داخلی سیاست اور سلامتی کے مسائل کو سمجھنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ انہیں صرف اندرونی عوامل تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ علاقائی اور بین الاقوامی تناظر میں بھی دیکھا جائے ۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے ملک کو جن سیاسی، نسلی، مذہبی اور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا رہا ہے ، ان میں بیرونی طاقتوں کے کردار کو نظر ا...
ریاض احمدچودھری کشمیر میں حکام نے مساجد، مدارس اور ان کے انتظام سے وابستہ افراد کی پروفائلنگ کا تفصیلی عمل شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد نگرانی کو مضبوط بنانا، ریکارڈ کو بہتر بنانا اور مذہبی اداروں کے کسی بھی غیرقانونی استعمال کو روکنا ہے۔اس سلسلے میں دیہات کے نمبر داروں (ر...
افتخار گیلانی تین دہائیوں پر محیط اپنی صحافتی زندگی میں اگر کسی چیز نے مجھے ہندوستان کو سب سے زیادہ سمجھنے میں مدد دی ہے تو وہ ریل کے سیکنڈ کلاس ڈبے میں کیے گئے طویل سفر ہیں۔ نئی دہلی سے جنوبی ہندوستان کی طرف جانے والی ٹرین محض مسافروں کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک نہیں لے جات...
محمد آصف مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا اس وقت ایک انتہائی نازک اور حساس جغرافیائی مرحلے سے گزر رہے ہیں،جہاں عالمی طاقتوں کی کشمکش، علاقائی سلامتی کے خدشات اور میڈیا کی قیاس آرائیاں ایک ساتھ مل کر صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہیں۔ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی، اسرائ...
ریاض احمدچودھری بھارت کے غیرقانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤنے سنگین رخ اختیارکیا ہے جہاں ساڑھے 13لاکھ سے زائد افراد اس لعنت کا شکار ہیں جن میں زیادہ تر نوجوان ہیں۔حالیہ برسوں میں علاقے میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد تقریباً دوگنی ہو گئی ہے ...
بے لگام / ستار چوہدری کبھی کبھی قومیں صرف جنگ میں نہیں ہارتیں، وہ بیانیے ، دکھاوے اور جعلی کریڈٹ کے جال میں پھنس کرہارجاتی ہیں۔ آج پاکستان بھی کچھ ایسا منظر پیش کررہا ہے ، شور ہے ، تالیاں ہیں، نعرے ہیں۔ اوردرمیان میں ایک خاموش درد ہے ، جو کسی بھوکے بچے کے آنسوؤں میں گھرا ہے ...
حاصل مطالعہ ۔۔۔۔۔۔ عبد الرحیم حالیہ برسوں میں روایتی جیو پولیٹیکل دانشمندی یہ رہی ہے کہ عالمی نظام طاقت کے تین مراکز کی طرف بڑھ رہا ہے ۔اس نظریہ میں کہا گیا ہے کہ طاقت بنیادی طور پر اقتصادی پیمانے اور فوجی استعداد سے ابھرتی ہے۔ اب طاقت کا پیمانہ یہ نہیں رہا۔عالمی طاقت کا چوت...
ریاض احمدچودھری کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھتہ خوری کے متعدد واقعات میں بھارت میں موجود جرائم پیشہ افراد کا نیٹ ورک ملوث ہے۔ ایڈمنٹن پولیس نے انکشاف کیا کہ بھتہ خوری سمیت 27جرائم کی منصوبہ سازی بھارت میں کی گئی اور اسے ایڈمنٹن کے شہریوں نے انجام دیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے...
اونچ نیچ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ ایمانوئل کانٹ( Immanuel Kant) کہتا ہے جب انسان اپنے شعور کی آزادی کھو بیٹھے، تو وہ صرف جسمانی طور پر نہیں بلکہ روحانی طور پر بھی قیدی ہے۔ اگر 1984 کو محض ایک ادبی تخلیق سمجھا جائے تو یہ اس ناول کے ساتھ سب سے بڑی ناانصافی ہوگی، کیونکہ جار...
ریاض احمدچودھری امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔امریکی حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کی ٹائمز آف انڈیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔امریکی...
محمد آصف دنیا آج باہمی انحصار کے ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں کسی ایک خطے میں ہونے والی جنگ یا سیاسی کشیدگی کے اثرات پوری عالمی معیشت کو متاثر کرتے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک، خصوصاً پاکستان جیسے ممالک، اس صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں کیونکہ ان کی معیشت بیرونی قرضوں، ...
معصوم مرادآبادی امریکہ اور اسرائیل نے طاقت کے غرور میں ایران پر جو چڑھائی کی تھی، وہ خود ان کے وجود پر بھاری پڑرہی ہے ۔ ایک ماہ طویل جنگ میں ایران تو مضبوطی کے ساتھ اپنے پیروں پر کھڑا ہے جبکہ اس کے دشمنوں کے قدم لڑکھڑارہے ہیں اور وہ جنگ بندی کی پکار لگارہے ہیں۔ ایک طرف جہاں صد...
چوپال /عظمیٰ نقوی شہر چیخ رہے ہیں، مگر سننے والا کوئی نہیں، دیواریں خاموش ہیں، گلیاں آباد ہو کر بھی ویران ہیں، اور انسان ہجوم میں کھڑے ہو کر بھی تنہائی کے قیدی ۔ یہ کیسادور ہے جس میں سچ کی صدا دب رہی ہے، اور جھوٹ کی گونج بازاروں میں بکتی ہے۔احساس کی قیمت نہیں اور مفاد کا سکہ چ...
حاصل مطالعہ عبد الرحیم امریکہ کے سابق وزیر دفاع چک ہیگل اور سابق ڈائریکٹر سی آئی اے لیون ای پانیٹا کا کہنا ہے کہ امریکہ کو حلیفوں،تجارتی پارٹنرز اور دوستوں کی ضرورت ہے لیکن اب ایک عالمی نظام کو برقرار رکھنے کیلئے جو ہم سب کیلئے حقیقی جیو پولیٹیکل اوراقتصادی فائدہ لایا ہے،ان ک...
محمد آصف اُردو ادب میں نثری نظم ایک ایسی صنف کے طور پر ابھری ہے جس نے اظہار کے روایتی سانچوں سے آزادی حاصل کرتے ہوئے فکر و احساس کو نئی جہات عطا کیں۔ بیسویں صدی میں اس صنف نے جس شعوری بیداری اور فنی تجربے کے ساتھ اپنی شناخت قائم کی، اکیسویں صدی میں وہ مزید وسعت اور تنوع کے س...
ریاض احمدچودھری بھارت میں توانائی کے سنگین بحران نے نہ صرف ملکی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے بلکہ حکومتی پالیسیوں کی کمزوریوں کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ خلیجی خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کے باعث ایل پی جی (LPG) کی شدید قلت نے ممبئی سے لے کر راجستھان تک معمولاتِ زندگی مفلوج کر د...
اونچ نیچ ۔۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ سچائی پر تاریخ فکر کا شائد سب سے زیادہ ہلادینے والا اور خطرناک حد تک قول جارج آر ویل کاہے'' جب جھوٹ ہر طرف ریاستی نظم بن جائے، تو سچ بولنا بغاوت بن جاتاہے ''۔ یہ محض ایک جملہ نہیں ۔یہ ہر سماج کے لیے ایک فلسفیانہ فرد جرم ہے جہاں سچ کو قانون...
ریاض احمدچودھری میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ضلع گاندر بل میں رشید احمد مغل نامی ایک نوجوان کو فرضی جھڑپ میں مارنے کی تکلیف دہ خبر آئی جبکہ بھارتی ایجنسیوں'' این آئی اے، ایس آئی اے ، سی آئی کے'' وغی...
بے لگام / ستار چوہدری آخر یہ دنیا اتنی بے رحم کیوں ہوگئی؟ یہ کیسا المیہ ہے کہ دعائیں مانگنے والے ہاتھ، بارود اٹھاتے ہیں ؟ یہ کیسی عبادت ہے جس میں سجدے کم اورلاشیں زیادہ نظر آتی ہیں؟ یوں لگتا ہے جیسے ہرخطے میں ایک ہی اسکرپٹ دہرایا جا رہا ہو،ملک بدلتا ہے ،کردار بدلتے ہیں، زبان ب...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔ امریکہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی اپریل فرسٹ کی ہونے والی تقریر کا قوم بے چینی سے انتظار کر رہی تھی، امریکن قوم کا خیال تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ہونے والی جنگ کے خاتمے کا اعلان کریں گے لیکن انہوں نے ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینے کی دھمکی دے کر پوری قوم ک...
افتخار گیلانی اب عالمی منظر نامے پر صورتحال یہ ہے کہ حملہ آوروں کا لگ بھگ ہر مفروضہ، ہر تخمینہ، ہر ٹرگر اور ہر حساب وکتاب بری طرح ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے ۔ تہران کی دیواریں گرنے کے بجائے بیرونی حملے کے نتیجے میں مزید آہنی دکھائی دے رہی ہیں۔جب امریکہ نے ایران پر حملے کے لیے...
ریاض احمدچودھری گودی میڈیا ایک اصطلاح (گودی میڈیالسانی طور پر،میڈیا گود میں بیٹھا ہے جسے تجربہ کار ہندوستانی صحافی رویش کمار نے متعصب ہندوستانی پرنٹ اور ٹی وی نیوز میڈیا کو بیان کرنے کے لیے تیار کیا اور مقبول کیا، جو بر سر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو 2014 سے)...
بے لگام / ستارچوہدری کبھی کبھی انسان نہیں بدلتا۔ بس لوگوں کی نظر بدل جاتی ہے ۔ یہ بات مجھے اس دن سمجھ آئی، جب وہ کافی دیر تک میرے سامنے بیٹھا مجھے دیکھتا رہا۔ جیسے کسی پرانی کتاب کو نئے سرے سے پڑھ رہا ہو۔ عجیب بات ہے ۔ اس نے مسکرا کر کہا '' میں نے آپکو ہمیشہ غلط سمجھا ''۔ می...
ب نقاب /ایم آر ملک ماہ اپریل آتا ہے تو فکر قید لفظ گونگے، سوچیںپابجولاں ہوجاتی ہیں! وقت کے قافلے شاید کہیں قیام نہیں کرتے ،رکنا ان کی شان نہیں ہر برس کانیا سورج طلوع ہوتا ہے تو پچھلے برس کے سارے کیلنڈر بیکار ہوجاتے ہیں ،کائنات کے ارتقاء سے یہ کھیل جاری ہے ! یہ برس بڑی مچھلیو...