... loading ...
شام میں روسی عسکری مداخلت کے بعد حالات نئی کروٹ لیتے نظر آرہے ہیں۔ اس وقت مغربی میڈیا میں روسی جنگی طیاروں کے داعش پر حملوں کا خاصا شور ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جان بوجھ کر روس کو شام کے معاملے میں ہلہ شیری دی جارہی ہے تو دوسری جانب امریکا اور برطانیا روس کی شام میں کارروائیوں کی مخالفت کرتے نظر آرہے ہیں۔کیا یہ سب کچھ...
ڈی جی رینجرز سندھ جنرل بلال اکبر نے چونکا دینے والا بیان دے کر کراچی کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ ان کا تازہ فرمان یہ ہے کہ ’’کراچی آپریشن جاری رہے گا، چاہے25 سال لگ جائیں ۔ ڈی جی رینجرز کو ان کے سیاسی نقاد سندھ کا وزیر اعظم کہتے ہیں کیونکہ اِن سیاستدانوں کوجو خوف ڈی جی رینجرز کا ...
حصہ دوم ذکر تھا کہ ہماری مملکت اسلامیہ پاکستان پر اللہ کا خصوصی کرم ہے ۔ ایران ،شام، ترکی اور مصر کے سفر میں خاکسار کو پہلی دفعہ علم ہوا کہ فوجی صلاحیتوں اور ایٹمی طاقت ہونے کے حوالے سے پاکستان کو اللہ سبحانہ تعالی نے کیا برتر مقام عطا کیا ہے۔ ان سب ممالک میں پاکستان کو ان معامل...
سانحہ منیٰ میں ہونے والے جانی نقصان پر پورا عالم اسلام اشکبار ہے۔ اکثریت کی تشو یش کا محور ان کے وہ احباب تھے جو سال رواں خود فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس گئے تھے۔ تاہم بہت سوں کی تشویش سانحہ کے بعد پیدا شدہ حالات کے باعث تھی کیونکہ دیگر مسلم ممالک کے ردعمل کے برخلاف براد...
تاریخ سے ہم یہ سیکھتے ہیں کہ تاریخ سے ہم کچھ نہیں سیکھتے۔ یہ مقولہ درست ہو یا نا ہو یہ سبق تاریخ سے ضرور ملتا ہے کہ تاریخ کبھی معروضی نہیں ہوتی! مشہور پاکستانی نژاد ناول نگار بپسی سدھوا کے تقسیم ہندوستان کے تناظر میں لکھے گئے انگریزی ناولوں پر کسی بھارتی ادیب نے اعتراض کیا کہ...
جج صاحب نے فیصلہ سنا دیا۔ عجیب فیصلہ تھا، کمرۂ عدالت میں موجود حاضرین نے انگلیاں دانتوں میں داب لیں۔ چند افراد کے چہروں پر فوراً مسکراہٹوں نے قبضہ جمالیا، جج صاحب نے ناک پر دھرے چشمے کو دائیں ہاتھ سے تھام کر خفیف سی جنبش دی، احاطے میں موجود افراد پر ایک طائرانہ نظر ڈالی، کرسی پیچ...
کچھ الفاظ ایسے ہیں جو عام لوگوں کی زبان پر غلط چڑھ گئے ہیں لیکن یہ غلط العام نہیں ہوئے۔ غلط العام فصیح کہلاتا ہے۔ انہی میں ایک لفظ ’’اتائی‘‘ بھی ہے اور یہی صحیح ہے۔ جانے یہ کیسے ’’عطائی‘‘ ہوگیا، جب کہ ’اتائی‘ ہندی زبان کا لفظ ہے اور اس میں عربی کے ’ع‘ اور ’ط‘ کا کوئی گزر نہیں۔ بع...
دوسری جنگِ عظیم کے بعد اِسے عالمِ انسانیت کے لیے امید کی آخری کرن قراردیاگیا تھا۔ مگر اب یہ عالم انسانیت کے اجتماعی ضمیر کے لیے ایک برہنہ چیلنج بن چکا ہے۔ ماہِ ستمبر میں یہ ایک سالانہ ستمگر روایت بن چکی ہے کہ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں عالمی رہنما ایک چھت کے نیچے جمع ہوجاتے ...
(حصہ اوّل) جنگ ایک مہنگا شوق ہے۔امریکا سے پوچھیں اب تک افغانستان اور عراق کی جنگ میں ایک اعشاریہ سات ٹریلین ڈالر خرچ کرچکا ہے اور اس کے علاوہ 490بلین اپنے سابقہ فوجیوں کے بحالی پروگرام پر خرچ ہورہے ہیں۔ ان دنوں ایک ڈالر ایک سو چار، روپے کا ہے ۔آپ اگر ہماری طرح حساب (ترکی میں ہوٹ...
صوبہ خیبرپختونخوا میں بنوں کے قریب ایک شہر ہے ستمبر۔ وہاں کے کالج کے ایک استاد جناب عدنان جانے کیا سمجھ کر ہمیں مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔ انہوں نے پوچھا ہے کہ ’’لکھیں اورلکھیے‘‘ میں کیا فرق ہے مثلاً مضمون لکھیں یا مضمون لکھیے۔‘‘ کوئی سچ مچ کا استاد ہی فرق بتا سکتا ہے۔ہم تو اتناجانتے...
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو توسیع کب ملنی ہے؟ کون دے گا؟ کیوں دے گا؟ اس کی دلیل کیاہے، نظیر کیاہے؟ اس کے پاک فوج کے مورال پر کیا اثرات ہوں گے؟ قوم اس پر کیا سوچے گی؟ ان سوالوں کے علاوہ بھی بہت سےسوال ہیں جو اپنی جگہ موجود رہیں گے۔ ان پر بات ہونی بھی چاہیے۔ہو نٹوں نکلی با...
پاکستان کے انحطاط پزیر معاشرے کی صحافت کے رنگ نرالے ہی نہیں مایوس کُن بھی ہیں۔ ہمارے الیکٹرانک میڈیا کے غیر تربیت یافتہ اینکرز کی صحافت ایک ایسی موج کی طرح رقص کناں ہے جسے ہر دم یہ گماں رہتا ہے کہ اُس کا عین اگلا اُچھال اُسے ساحلِ مراد سے ہمکنار کر دے گا۔ لیکن حقائق کی منہ زور ہو...
رومن قوم کے زوال کے بارے میں یورپین تاریخ دانوں نے بہت کچھ لکھا ہے ۔ بڑے بڑے ابواب محض اس تاریخی زوال کے اسباب پر رقم کئے گئے ہیں۔ لیکن رومن حکمرانوں اور اشرافیہ کی جانب سے ان اسباب کی وجوہات کے مصنوعی ازالے کا بھی ذکر ہمیں تاریخ میں ملتا ہے۔یہ اسباب کیا تھے ؟ حد سے زیادہ کرپشن ک...
بھارت میں آج بھی کچھ نہیں بدلا۔ اکیسویں صدی میں اُبھرنے والے متوسط طبقے سے یہ اُمید کی جارہی تھی کہ وہ فرسودہ اور کہنہ روایتوں کو دانشمندانہ طریقے سے موضوعِ بحث بنا کر نئی روشنی سے بغلگیر ہو گا۔ مگر یہ اُمید خاک میں ملتی جارہی ہے۔ بھارت میں بڑے کے گوشت پر پابندی کا مسئلہ بھی ایک ...
پاکستان میں دولت کا ناجائز، بے دریغ بے خوف حصول اور طاقت کاگھٹیا، بلا وجہ اور تفاخر آمیز مظاہرہ 1980ء سے بتدریج زور پکڑتا گیا۔اب اس سے خوف کم اور گھن زیادہ آتی ہے۔ اکثریت اب اس حوالے سے ’’عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنی ‘‘کی بے حس و حرکت تفسیر دکھائی دیتی ہے۔ پاکستان کے ما...
ملک بھر میں ان دنوں جگہ جگہ مویشی منڈی سجی ہیں۔ ان منڈیوں سے جانور گلی گلی اور گھر گھر پہنچ رہے ہیں۔ خوب پزیرائی ہورہی ہے بچوں کی تو عید سے پہلے عید ہوگئی ہے اورلڑکے بالے دوڑیں لگاتے پھررہے ہیں۔ ٹی وی چینلز ہوں یا اخبارات دن رات مویشی منڈیوں کی خبریں دے رہے ہیں۔ کراچی کی منڈی کے ...
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کھلم کھلا رینجرز کی تعریف کرکے اپنا پالیسی بیان جاری کردیا جو اس امر کا اشارہ ہے کہ اب ایم کیو ایم سے ان کی راہیں واقعی جدا ہو چکی ہیں۔ وہ اب ایم کیو ایم کے گورنر نہیں بلکہ وفاق کے نمائندے ہیں۔بظاہر یہ چھوٹی سی بات ہے لیکن اس کے اثرات جلد ظاہر ہونے...
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی دہشت گردی سے متعلق ایک ڈیسک کے انچارج مائیکل شیور نے اپنی کتاب میں لکھا: وہ لامحدود صبر رکھتے ہیں۔ ‘‘جی ہاں! بات اس سے بھی ذراآگے کی ہے۔ وہ پلٹ کر وار کرتے ہیں۔ اور اُن کے خاتمے کا ہر یقین جھوٹا نکلتا ہے۔ پھر کیا کیا جائے؟ عسکریت پسندوں سے نمٹنے کا...
اﷲ تعالیٰ نے ہمیں اپنے بنے بنائے دوستوں سے تعلقات خراب کرنے کی جس اعلیٰ صلاحیت سے نوازا ہے۔ اس کے بعد ہمیں وہ ’’بھلی لوگ ‘‘ جنتی معلوم ہوتی ہے ،جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہمیں برداشت کرتی چلی آ رہی ہے۔ اس لئے آئندہ سطور اگر کچھ بزرگ دوستوں کو گراں گزریں تو ان سے پیشگی معذرت۔اس یقین د...
[caption id="attachment_29817" align="aligncenter" width="700"] امریکا کے میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں کراچی کی سحر شاہ کے فن پارے بھی آویزاں ہیں[/caption] ویسئلُونکَ (اور پوچھتے ہیں) پڑھے لکھے، ان پڑھ؛مسلمان ،غیر مسلم؛ دکھیارے اور خوشحال۔۔۔ سب ہی بالآخر کم از کم یورپ یا امریکا می...
قصے کہانیاں، ماضی کے واقعات بیان کرنا انسانی فطرت کا حصہ رہا ہے۔آج سے ہزاروں سال پہلے جب انسان گھنے جنگلوں اورغاروں میں رہتا تھا تو اس وقت بھی وہ کہانیوں اور قصوں کا دلدادہ تھا۔اس دور میں انسان کی تفریح کا واحد ذریعہ کہانیاں ہی تھیں۔انسان کا داستان گوئی سے تعلق ہمیشہ سے ہی رہا ہ...
بات پرانی ہے مگر اچانک یاد آگئی۔ امریکی صحافی ڈینس برِیو (Dennis Breo) کو ایک بڑی دلچسپ کتاب تالیف کرنے کا اعزاز حاصل ہے ، انکی کتاب کا نام ہے ’’ایکسٹرا آرڈی نری کیئر‘‘یعنی غیر معمولی احتیاط۔ یہ کتاب درحقیقت ایسے ڈاکٹرز کے مشاہدوں پر مبنی ہے جو مشہور شخصیات کے معالج رہے ۔ ڈاکٹ...
تاریخ سے سبق سیکھنے کے بجائے اس کو اپنی جھوٹی انا اورتکبر کا باعث بنا لینا قوموں کے زوال کا سبب بنتا ہے۔آج بہت ساری قومیں اس کی عبرتناک مثال بن کر ہمارے سامنے ہیں ،جن کا ماضی بہت روشن تھا لیکن آج وہ محض دوسری طاقتور اقوام کے رحم و کرم پر ہیں۔ اس طرح کی قومیں یاسیت کے شکار قوم پرس...
مملکتِ خداداد پاکستان میں وارد ہونے والے ہرمارشل لاء نے جہاں اس معاشرے کے اخلاقی و معاشرتی خدو خال کو مسخ کیا وہاں ہر آمریت جاتے ہوئے اس معاشرے کے معاشی و اقتصادی پہلووں کو بھی کچھ یوں نیست و نابود کر گئی کہ ملکی حالات اس کے بعد آنے والی کسی بھی حکومت کے قابو میں نہیں آئے اور بعد...