وجود

... loading ...

وجود
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں! وجود - جمعرات 08 اکتوبر 2015

رات کی محیط تر تاریکیوں میں بھی اُن کی آواز روشنی کا کام دیتی ہے۔ دنیائے انسانیت میں دوسرا کوئی بھی نہیں، بخدا کوئی بھی نہیں!وہ کچھ نہ بولتے تھے، جب تک کہ اُن کے دل پر الہام بسیرا نہ کر لے یا القا کی چادر تن نہ جائے۔ مگر کیوں ، کیوں خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: الھم حقائق الاشیاء کما ھی (اے میرے رب ...

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں!

سانحہ منیٰ اور ہمارے لیری کنگز رضوان رضی - بدھ 07 اکتوبر 2015

ہمارے حجاج کرام اﷲ کے گھر سے واپس لوٹ رہے ہیں۔ ان کے پاس سانحہ منیٰ و جمرات کے سانحے کے بارے میں سنانے کے لئے بہت سی داستانیں ہیں۔ لیکن ہم نے اپنے الیکٹرانک میڈیا کی مدد سے حج کے دوران پیش آنے والے واقعات پر ان کی سنے بغیر پہلے ہی اپنی رائے نہ صرف قائم کر لی ہے بلکہ اس کی تبلیغ ب...

سانحہ منیٰ اور ہمارے لیری کنگز

فوجی سربراہ کے ا نکشافات اور افغانستان کا مستقبل ظفر محمود شیخ - منگل 06 اکتوبر 2015

بری فوج کے سربراہ رواں ہفتہ یورپ کا دورہ کر کے واپس آئے ہیں اور ان تمام ایشوز پر بات کر چکے ہیں ،جس پر نہ صرف یورپ کو تشویش ہے بلکہ خود پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بھی نہایت اہم ہیں۔ سردست میراموضوع فوج کی طرف سے قومی معاملات کو ہاتھ میں لینے سے متعلق نہیں ہے کہ یہ پاکستان کی ت...

فوجی سربراہ کے ا نکشافات اور افغانستان کا مستقبل

بلوچستان میں افغان مہاجرین کا تنازع خطرناک ہو سکتا ہے! جلال نورزئی - پیر 05 اکتوبر 2015

اس امر میں شک کی گنجائش نہیں کہ بلوچستان بلوچ اور پشتون آبادی پر مشتمل صوبہ ہے اور یہ دو نوں اقوام سینکڑوں ہزاروں سال سے اپنی اپنی سر زمین پر آباد چلے آرہے ہیں ۔قیام پاکستان سے پہلے کوئٹہ میں بالخصوص پنجابی ،اردو بولنے والے اور ہزارہ برادری کے خاندانوں نے رہائش اختیار کر لی تھی ۔...

بلوچستان میں افغان مہاجرین کا تنازع خطرناک ہو سکتا ہے!

صیہونی دجالیت کا کھیل محمد انیس الرحمٰن - پیر 05 اکتوبر 2015

شام میں روسی عسکری مداخلت کے بعد حالات نئی کروٹ لیتے نظر آرہے ہیں۔ اس وقت مغربی میڈیا میں روسی جنگی طیاروں کے داعش پر حملوں کا خاصا شور ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جان بوجھ کر روس کو شام کے معاملے میں ہلہ شیری دی جارہی ہے تو دوسری جانب امریکا اور برطانیا روس کی شام میں کارروائیوں ک...

صیہونی دجالیت کا کھیل

ڈی جی رینجرز اور25 سالہ کراچی آپریشن! الیاس شاکر - پیر 05 اکتوبر 2015

ڈی جی رینجرز سندھ جنرل بلال اکبر نے چونکا دینے والا بیان دے کر کراچی کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ ان کا تازہ فرمان یہ ہے کہ ’’کراچی آپریشن جاری رہے گا، چاہے25 سال لگ جائیں ۔ ڈی جی رینجرز کو ان کے سیاسی نقاد سندھ کا وزیر اعظم کہتے ہیں کیونکہ اِن سیاستدانوں کوجو خوف ڈی جی رینجرز کا ...

ڈی جی رینجرز اور25 سالہ کراچی آپریشن!

لازمی فوجی تربیت محمد اقبال دیوان - پیر 05 اکتوبر 2015

حصہ دوم ذکر تھا کہ ہماری مملکت اسلامیہ پاکستان پر اللہ کا خصوصی کرم ہے ۔ ایران ،شام، ترکی اور مصر کے سفر میں خاکسار کو پہلی دفعہ علم ہوا کہ فوجی صلاحیتوں اور ایٹمی طاقت ہونے کے حوالے سے پاکستان کو اللہ سبحانہ تعالی نے کیا برتر مقام عطا کیا ہے۔ ان سب ممالک میں پاکستان کو ان معامل...

لازمی فوجی تربیت

سانحہ منیٰ: پاکستانی میڈیا کے تعصبات اور ابلیس کا حملہ ظفر محمود شیخ - اتوار 04 اکتوبر 2015

سانحہ منیٰ میں ہونے والے جانی نقصان پر پورا عالم اسلام اشکبار ہے۔ اکثریت کی تشو یش کا محور ان کے وہ احباب تھے جو سال رواں خود فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس گئے تھے۔ تاہم بہت سوں کی تشویش سانحہ کے بعد پیدا شدہ حالات کے باعث تھی کیونکہ دیگر مسلم ممالک کے ردعمل کے برخلاف براد...

سانحہ منیٰ: پاکستانی میڈیا کے تعصبات اور ابلیس کا حملہ

تاریخ یا اسلام؟ ن ش رحمانی - اتوار 04 اکتوبر 2015

تاریخ سے ہم یہ سیکھتے ہیں کہ تاریخ سے ہم کچھ نہیں سیکھتے۔ یہ مقولہ درست ہو یا نا ہو یہ سبق تاریخ سے ضرور ملتا ہے کہ تاریخ کبھی معروضی نہیں ہوتی! مشہور پاکستانی نژاد ناول نگار بپسی سدھوا کے تقسیم ہندوستان کے تناظر میں لکھے گئے انگریزی ناولوں پر کسی بھارتی ادیب نے اعتراض کیا کہ...

تاریخ یا اسلام؟

ایک تاریخ ساز فیصلہ عبید شاہ - هفته 03 اکتوبر 2015

جج صاحب نے فیصلہ سنا دیا۔ عجیب فیصلہ تھا، کمرۂ عدالت میں موجود حاضرین نے انگلیاں دانتوں میں داب لیں۔ چند افراد کے چہروں پر فوراً مسکراہٹوں نے قبضہ جمالیا، جج صاحب نے ناک پر دھرے چشمے کو دائیں ہاتھ سے تھام کر خفیف سی جنبش دی، احاطے میں موجود افراد پر ایک طائرانہ نظر ڈالی، کرسی پیچ...

ایک تاریخ ساز فیصلہ

اتائی یا عطائی؟ اطہر علی ہاشمی - هفته 03 اکتوبر 2015

کچھ الفاظ ایسے ہیں جو عام لوگوں کی زبان پر غلط چڑھ گئے ہیں لیکن یہ غلط العام نہیں ہوئے۔ غلط العام فصیح کہلاتا ہے۔ انہی میں ایک لفظ ’’اتائی‘‘ بھی ہے اور یہی صحیح ہے۔ جانے یہ کیسے ’’عطائی‘‘ ہوگیا، جب کہ ’اتائی‘ ہندی زبان کا لفظ ہے اور اس میں عربی کے ’ع‘ اور ’ط‘ کا کوئی گزر نہیں۔ بع...

اتائی یا عطائی؟

سالانہ میلہ وجود - جمعرات 01 اکتوبر 2015

دوسری جنگِ عظیم کے بعد اِسے عالمِ انسانیت کے لیے امید کی آخری کرن قراردیاگیا تھا۔ مگر اب یہ عالم انسانیت کے اجتماعی ضمیر کے لیے ایک برہنہ چیلنج بن چکا ہے۔ ماہِ ستمبر میں یہ ایک سالانہ ستمگر روایت بن چکی ہے کہ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں عالمی رہنما ایک چھت کے نیچے جمع ہوجاتے ...

سالانہ میلہ

لازمی فوجی تربیت محمد اقبال دیوان - جمعرات 01 اکتوبر 2015

(حصہ اوّل) جنگ ایک مہنگا شوق ہے۔امریکا سے پوچھیں اب تک افغانستان اور عراق کی جنگ میں ایک اعشاریہ سات ٹریلین ڈالر خرچ کرچکا ہے اور اس کے علاوہ 490بلین اپنے سابقہ فوجیوں کے بحالی پروگرام پر خرچ ہورہے ہیں۔ ان دنوں ایک ڈالر ایک سو چار، روپے کا ہے ۔آپ اگر ہماری طرح حساب (ترکی میں ہوٹ...

لازمی فوجی تربیت

بیل منڈیرے نہیں چڑھتی اطہر علی ہاشمی - جمعرات 01 اکتوبر 2015

صوبہ خیبرپختونخوا میں بنوں کے قریب ایک شہر ہے ستمبر۔ وہاں کے کالج کے ایک استاد جناب عدنان جانے کیا سمجھ کر ہمیں مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔ انہوں نے پوچھا ہے کہ ’’لکھیں اورلکھیے‘‘ میں کیا فرق ہے مثلاً مضمون لکھیں یا مضمون لکھیے۔‘‘ کوئی سچ مچ کا استاد ہی فرق بتا سکتا ہے۔ہم تو اتناجانتے...

بیل منڈیرے نہیں چڑھتی

مشرف کا مشورہ ابو محمد نعیم - منگل 29 ستمبر 2015

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو توسیع کب ملنی ہے؟ کون دے گا؟ کیوں دے گا؟ اس کی دلیل کیاہے، نظیر کیاہے؟ اس کے پاک فوج کے مورال پر کیا اثرات ہوں گے؟ قوم اس پر کیا سوچے گی؟ ان سوالوں کے علاوہ بھی بہت سےسوال ہیں جو اپنی جگہ موجود رہیں گے۔ ان پر بات ہونی بھی چاہیے۔ہو نٹوں نکلی با...

مشرف کا مشورہ

کپتان کی گھریلو زندگی اور پاکستانی ذرایع ابلاغ انوار حسین حقی - هفته 26 ستمبر 2015

پاکستان کے انحطاط پزیر معاشرے کی صحافت کے رنگ نرالے ہی نہیں مایوس کُن بھی ہیں۔ ہمارے الیکٹرانک میڈیا کے غیر تربیت یافتہ اینکرز کی صحافت ایک ایسی موج کی طرح رقص کناں ہے جسے ہر دم یہ گماں رہتا ہے کہ اُس کا عین اگلا اُچھال اُسے ساحلِ مراد سے ہمکنار کر دے گا۔ لیکن حقائق کی منہ زور ہو...

کپتان کی گھریلو زندگی اور پاکستانی ذرایع ابلاغ

قوم اور عوام کا فرق محمد انیس الرحمٰن - هفته 26 ستمبر 2015

رومن قوم کے زوال کے بارے میں یورپین تاریخ دانوں نے بہت کچھ لکھا ہے ۔ بڑے بڑے ابواب محض اس تاریخی زوال کے اسباب پر رقم کئے گئے ہیں۔ لیکن رومن حکمرانوں اور اشرافیہ کی جانب سے ان اسباب کی وجوہات کے مصنوعی ازالے کا بھی ذکر ہمیں تاریخ میں ملتا ہے۔یہ اسباب کیا تھے ؟ حد سے زیادہ کرپشن ک...

قوم اور عوام کا فرق

چمگادڑ راج وجود - جمعرات 24 ستمبر 2015

بھارت میں آج بھی کچھ نہیں بدلا۔ اکیسویں صدی میں اُبھرنے والے متوسط طبقے سے یہ اُمید کی جارہی تھی کہ وہ فرسودہ اور کہنہ روایتوں کو دانشمندانہ طریقے سے موضوعِ بحث بنا کر نئی روشنی سے بغلگیر ہو گا۔ مگر یہ اُمید خاک میں ملتی جارہی ہے۔ بھارت میں بڑے کے گوشت پر پابندی کا مسئلہ بھی ایک ...

چمگادڑ راج

آکسیجن کے تلے عمرِ خضر مانگتے ہیں محمد اقبال دیوان - بدھ 23 ستمبر 2015

پاکستان میں دولت کا ناجائز، بے دریغ بے خوف حصول اور طاقت کاگھٹیا، بلا وجہ اور تفاخر آمیز مظاہرہ 1980ء سے بتدریج زور پکڑتا گیا۔اب اس سے خوف کم اور گھن زیادہ آتی ہے۔ اکثریت اب اس حوالے سے ’’عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنی ‘‘کی بے حس و حرکت تفسیر دکھائی دیتی ہے۔ پاکستان کے ما...

آکسیجن کے تلے عمرِ خضر مانگتے ہیں

گدھا لوجی سودائی - بدھ 23 ستمبر 2015

ملک بھر میں ان دنوں جگہ جگہ مویشی منڈی سجی ہیں۔ ان منڈیوں سے جانور گلی گلی اور گھر گھر پہنچ رہے ہیں۔ خوب پزیرائی ہورہی ہے بچوں کی تو عید سے پہلے عید ہوگئی ہے اورلڑکے بالے دوڑیں لگاتے پھررہے ہیں۔ ٹی وی چینلز ہوں یا اخبارات دن رات مویشی منڈیوں کی خبریں دے رہے ہیں۔ کراچی کی منڈی کے ...

گدھا لوجی

گورنر سندھ کا نیا سیاسی سفر؟ الیاس شاکر - منگل 22 ستمبر 2015

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کھلم کھلا رینجرز کی تعریف کرکے اپنا پالیسی بیان جاری کردیا جو اس امر کا اشارہ ہے کہ اب ایم کیو ایم سے ان کی راہیں واقعی جدا ہو چکی ہیں۔ وہ اب ایم کیو ایم کے گورنر نہیں بلکہ وفاق کے نمائندے ہیں۔بظاہر یہ چھوٹی سی بات ہے لیکن اس کے اثرات جلد ظاہر ہونے...

گورنر سندھ کا نیا سیاسی سفر؟

حقائق وجود - منگل 22 ستمبر 2015

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی دہشت گردی سے متعلق ایک ڈیسک کے انچارج مائیکل شیور نے اپنی کتاب میں لکھا: وہ لامحدود صبر رکھتے ہیں۔ ‘‘جی ہاں! بات اس سے بھی ذراآگے کی ہے۔ وہ پلٹ کر وار کرتے ہیں۔ اور اُن کے خاتمے کا ہر یقین جھوٹا نکلتا ہے۔ پھر کیا کیا جائے؟ عسکریت پسندوں سے نمٹنے کا...

حقائق

ایم آئی ٹی اور اس کا اعلیٰ مقام! رضوان رضی - منگل 22 ستمبر 2015

اﷲ تعالیٰ نے ہمیں اپنے بنے بنائے دوستوں سے تعلقات خراب کرنے کی جس اعلیٰ صلاحیت سے نوازا ہے۔ اس کے بعد ہمیں وہ ’’بھلی لوگ ‘‘ جنتی معلوم ہوتی ہے ،جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہمیں برداشت کرتی چلی آ رہی ہے۔ اس لئے آئندہ سطور اگر کچھ بزرگ دوستوں کو گراں گزریں تو ان سے پیشگی معذرت۔اس یقین د...

ایم آئی ٹی اور اس کا اعلیٰ مقام!

نسبت ہے دُور کی محمد اقبال دیوان - پیر 21 ستمبر 2015

[caption id="attachment_29817" align="aligncenter" width="700"] امریکا کے میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں کراچی کی سحر شاہ کے فن پارے بھی آویزاں ہیں[/caption] ویسئلُونکَ (اور پوچھتے ہیں) پڑھے لکھے، ان پڑھ؛مسلمان ،غیر مسلم؛ دکھیارے اور خوشحال۔۔۔ سب ہی بالآخر کم از کم یورپ یا امریکا می...

نسبت ہے دُور کی

مضامین
عہدِ حاضر میں برداشت، امن اور ہم آہنگی کی ضرورت وجود هفته 22 نومبر 2025
عہدِ حاضر میں برداشت، امن اور ہم آہنگی کی ضرورت

زور پکڑتی خالصتان تحریک وجود هفته 22 نومبر 2025
زور پکڑتی خالصتان تحریک

جوہری ہتھیاروں کے نئے تجربات کااعلان وجود هفته 22 نومبر 2025
جوہری ہتھیاروں کے نئے تجربات کااعلان

سائبر ڈپلومیسی اور بین الاقوامی تعلقات کی بدلتی ہوئی فطرت وجود جمعه 21 نومبر 2025
سائبر ڈپلومیسی اور بین الاقوامی تعلقات کی بدلتی ہوئی فطرت

بھارتی فوج میں سیاست وجود جمعه 21 نومبر 2025
بھارتی فوج میں سیاست

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر