... loading ...
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 5جولائی کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا دورہ کیا۔ انہوں نے ناراض بلوچوں سے مذاکرات پر غور کی اہم بات کہی۔ صوبے میں بالخصوص وزیراعظم کے ارادے کو تحسین کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔ اگرچہ بعض شخصیات اور جماعتوں نے تنقیدی جائزہ و تبصرہ کیا ہے جو بادی النظر میں حکومت یا ریاست کو لیپا پوتی کے بجائ...
سندھ کی صحافتی تاریخ کوکسی بھی حوالے سے جب بھی اور جہاں بھی زیربحث لایا جائے گا تو سب سے پہلے ’’نواب شاہ پریس کلب‘‘ کی صحافتی خدمات کو ستائش اور تحسین کے سنہرے الفاظ میں یاد کیا جائے گا۔ کیونکہ اندرونِ سندھ کی صحافتی جدوجہد کی ہرتحریک میں انسانی حقوق کے تحفظ ،جمہوریت کی بحالی اور...
وہ ایک درخت کی چھائوں میں بیٹھا نہ جانے کس سوچ میںگم تھا کہ اچانک اسے محسوس ہوا جیسے کسی نے اس کے پائوں میں کوئی نو کدار کانٹا چبھودیا ہو بے اختیار اس کے منہ سے سسکاری نکل گئی اس نے جلدی سے پائوں پر ہاتھ پھیرا ایک موٹا تازہ مکوڑا جلدمیں پیوست تھا اس نے پائوں سے ا لگ کرنا چاہالیکن...
خطے کے ممالک افغانستا ن میں امن قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں لیکن بھارت ایک ایسا آتش فشاں بنانا چاہتا ہے جس سے بدامنی کامستقل لاوا بہتا رہے مقصد خطے کے ممالک کی امن کوششوں کو سبو تاژکرنا ہے لیکن ابھی تک اُسے کامیابی نہیں مل رہی اُلٹا چار میں سے دوقونصل خانے بند کرنے پر مجبور ہے او...
دوستو،’’بر‘‘ اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور 'حرف ربط' مستعمل ہے ،عام طور پر ترکیبات میں بطور سابقہ مستعمل ہے، جیسے۔۔ برافروختہ، برآمد، برحق برآور وغیرہ۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے۔۔اگر آکسفورڈ ڈکشنری میں ’’بر‘‘ کے معنی تلاش کیے جائیں تو سو سے زائد معنی ملیں گے۔۔ لیکن ہم ی...
انسان کا انسانوںکے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتاہے۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے دردکارشتہ۔ یہی انسانیت کی معراج ہے۔کسی کے ساتھ ہمدردی کے دو بول بول کر دیکھئے ایک خوشگوار تعلق کی بنیاد بن جائے گی ایک دوسرے کے دکھ دردمیں شراکت دلوںمیں قربت کاموجب بن جاتی ہے انسانیت سے پیاراسلام کا ابدی پیغام ہے...
یہ ایک عالمگیر حقیقت ہے کہ انسان جسے پسند کرتا ہے اس کی ایسی خوبیاں تلاش کر لیتا ہے جو شاید وجود ہی نہیں رکھتیں اور اس کی خامیوں کی ایسی توجیہات ڈھونڈ لیتا ہے جن کی بنیاد عقل پر نہیں بلکہ جذبات پر رکھی ہوتی ہے۔ یہی صورتحال وہاں دیکھنے کو ملتی ہے جہاں ہم کسی کو ناپسند کرتے ہیں۔ ا...
(مہمان کالم) تھامس گبنز نیف افغانستان میں بگرام ایئر بیس تقریباً 20 سال تک امریکی جنگ کا مورچہ رہی ہے، اس کے جڑواں رن وے سے اڑنے والے جنگی جہاز طالبان پر بمباری کرتے تھے، امریکی فوجی اور زخمی بھی یہیں سے اڑ کر امریکا پہنچتے تھے مگر سالہا سال کی تیاریوں کے باوجود امریکی فوج ...
یاجوج و ماجوج کے متعلق بڑی عجیب و غریب کہانیاں مشہورہیں جسے سن کر بچے سہم سہم جاتے ہیں، کیونکہ یہ لوگ انتہائی وحشی اور خوفناک سمجھے جاتے ہیں ان کی وحشت کی کئی کہانیاں ہرمذہب کے لوگوںمیں مشہور ہیں ۔ ان کا تذکرہ آخری الہامی کتاب میں بھی موجود ہے لیکن تاریخی اعتبار سے یاج...
بی جے پی اقتدار کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ فسطائی ٹولہ جس چیز پر بھی اعتراض درج کراتا ہے ، اس کے خلاف پولیس اور انتظامیہ فوراً سرگرم ہوجاتے ہیں۔ خواہ یہ اعتراض آئین وقانون کے سراسر خلاف ہی کیوں نہ ہو۔اس کا ایک ثبوت حال ہی میں بی جے پی کے اقتدار والی ریاست اتراکھنڈ میں دیکھنے کو...
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’امریکا افغانستان میں تعمیر و ترقی یا جمہوریت کے قیام کے لیے نہیں بلکہ نائن الیون کے واقعہ پر القاعدہ رہنما، اسامہ بن لادن کو سزا دینے کی’’عسکری نیت‘‘ سے داخل ہواتھا اور 2014 میں اسامہ بن لادن کی ہلاک...
دوستو، ویسے تو ’’نان سینس‘‘ انگریزی کا لفظ ہے جس کا مطلب عام طور پر’’ بکواس‘‘ کے معنوں میں لیا جاتا ہے، ویسے اگر کوئی واہی تباہی باتیں کرے، واہیات، لغویات یا بے ہودہ گوئی کرے تب بھی اسے آپ انگریزی میں نان سینس کہہ سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ لاہور میں ہوں تو ’’نان‘‘ کھانے والی ایک قسم...
(مہمان کالم) ایمی روزن فیلڈ سوشل میڈیا کی شہ سرخیوں اور ماہرین صحت کی رائے سے پتا چلا ہے کہ کورونا کا ڈیلٹا نامی ایک اور ویرینٹ پھیل رہا ہے جو اب تک پائے جانے والے کورونا وائرس سے کہیں زیادہ مہلک ہے اور تیزی سے پھیلتا ہے۔ اس کی وجہ کو سمجھنا نہایت آسان ہے۔ کورونا کے نئے وی...
’’یہ خود وائرس بنائیں گے پھر اس کی ویکسین بناکر اربوں ڈالر کمائیں گے‘‘ یہ الفاظ لیبیا کے مرد ِ آہن کرنل معمر قدافی نے اپنے قتل سے ایک سال پہلے ایک تقریب کے دوران کہے تھے اس وقت تو دنیا کو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی تھی پھر2019ء میں کورونا وائرس منظر ِ عام پر آیا تو بہت سے لوگو...
دوستو،چند روز قبل قومی اسمبلی نے گھریلو تشدد کا بل منظور کیا اور اس کو مزید بحث کے لیے سینیٹ بھیج دیا۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر شور مچا کہ یہ بل انتہائی متنازع ہے کیونکہ یہ ہمارے خاندانی نظام کو برباد کر دے گا۔پھر ہوا یوں کہ یہ بل سینیٹ سے بھی پاس ہوگیا۔۔ جس کے موٹے موٹے نکات یہ ہ...
افغانستان سے قابض غیر ملکی فوج کا انخلا جاری ہے۔ صوبہ پروان کے علاقے بگرام کا معروف فوجی اڈہ کابل انتظامیہ کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ افغان آزادی پسندوں نے بھی پیش قدمی تیز کردی ہے۔ کابل کی فورسز جنگ سے گریزاں ہیں۔ وہ اسلحہ رکھ کر گھروں کی راہ لے رہے ہیں۔ انہیں ہر لحاظ سے امن ا...
آج رومیوں اور یونانیوں کی ایجادات، سماجی و معاشی ترقی اور تہذیب و تمدن کی پوری دنیا معترف ہے لیکن یہ عجیب نہیںلگتا چین اور سنٹرل ایشیائی ممالک میں ہونے والی تہذیبی اور سائنسی ترقی کو خاطرمیںنہیں لایا جاتا کیونکہ دراصل مغرب نے دانستہ یا نا دانستہ کسی حد تک انحراف کرتے ہوئے۔ انہیں...
ایک طویل عرصے بعد، گزشتہ دنوں ایم کیوایم پاکستان، کراچی شہر کی سڑکوں پر ہزاروں افراد کی پرہجوم ریلی کی صورت میں سندھ حکومت کے صدائے احتجاج بلند کرتی ہوئی نظر آئی ۔یہ احتجاجی ریلی عوامی شرکت کے لحاظ سے کتنی موثر تھی یا غیر موثر؟۔ اس نقطہ پر بحث کرنا ایک بے معنی سی بات ہے کیونکہ ک...
(مہمان کالم) فرح ا سٹاک مین جب 1990ء کی دہائی میں سوویت یونین کے ٹکڑے ہوئے تو امریکا کئی عشروں تک اپنی اس فتح کا جشن منانے میں مصروف رہا۔ اس کے خیال میں یہ کمیونزم پر سرمایہ دارانہ نظام کی، ا?مریت پر ا?زادی کی اور یک جماعتی حکومت پر جمہوریت کی فتح تھی۔ وہ سمجھا کہ شاید اب ک...
درویش خلاف ِ معمول دیرسے اپنی کٹیا سے باہر آئے وہ انتہائی تعلیم یافتہ اور صاحب ِ نصاب تھے کئی شہروںمیں ان کی متعدد فیکٹریاں تھیںوہ شروع ہی سے اپنا الگ مزاج رکھنے کی وجہ سے عام لوگوںجیسے نہیں تھے ہنس مکھ، ہمدرداور چپکے سے انسانیت کی خدمت کرنے والے۔انہیں کچھ اللہ والوںکی صحبت ایسی...
امریکا وچین سے تعلقات میں توازن قائم کرنا وقت کی ضرورت ہے لیکن ہمارے رویے میں بے نیازی یا لاپرواہی ہے چند برس قبل تک پاکستان امریکی مفادات کابڑا پاسبان تھا مگراچانک چین کی طرف جھکائو بڑھانے سے خطرات کم نہیںہوئے حالانکہ خارجی اہداف کے انتخاب کا یہ عمل بتدریج ہوتا تو عالمی اقوام کی...
دوستو،حاضر دماغی اگر قدرت کا ایک تحفہ ہے تو غائب دماغی بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔ حاضر دماغ انسان اگر کسی کو لاجواب کردینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے تو وہیں غائب دماغ انسان کسی کو بھی زچ کرنے کی صلاحیت سے مالامال ہوتا ہے۔ چلیں پھر آج کچھ اوٹ پٹانگ باتیں حاضر دماغوں کی ہوجائیں۔ نئ...
عام مسلمان کے دل زخمی ہیں وہ بے بس بھی ہیں اور لاچاربھی وہ دل ہی دل میں کڑھتے رہتے ہیںہیں ہونٹوںپر فریادمچل مچل جاتی ہے کیونکہ ایک صدی مسلم حکمرانوںکا کردار انتہائی بھیانک ہے جو بیکارمشاغل میں مبتلاہیںاور ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں جو ہتھیار اسلام دشمنوںکے لیے اٹھنے چاہیے تھے...
(مہمان کالم) جیفری گیٹل مین ’’رات پونے دس بجے دہلی کے جے پورگولڈن ہسپتال کے آئی سی یو کے الارم بجنے لگے تھے۔ وینٹی لیٹر پر دو درجن سے زائد مریض سانس نہیں لے سکتے تھے۔ کچھ کے بازو اور ٹانگیں اکڑ گئے تھے۔ کئی مدد کے لیے حال دہائی کر رہے تھے۔ ان کی آوازیں گلے میں ہی دب گئی ت...