... loading ...
سپریم کورٹ ، میں سیاسی طرز عمل اختیار کرنے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی اپنے عہدے سے نااہل ہوتے ہوتے بال بال بچ گئے ہیں ،کہنے کو تو موصوف خود بھی ایک مایہ ناز وکیل ہیں اور عدالت کے حفظ مراتب اور قانونی حدود و قیود کو کسی بھی دوسرے سیاست دان کی بہ نسبت بدرجہا بہتر جانتے اور سمجھتے ہیں ۔ لیکن ش...
جمہوریت کا سب سے بڑا حسن یہ ہے کہ اس میں عوامی رائے کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی لیے جمہوری نظام کو عوام کے ذریعہ، عوام کے لیے اور عوام کی طرف سے چلایا جانے والا نظام بھی کہا جاتا ہے، مگر موجودہ نظام حکومت میں ہمیں جن تجربات سے گزرنا پڑ رہا ہے، اس میں رائے عامہ ...
کو رونا وائرس نے دنیا میں معاشی تباہی پھیلائی دنیا بھر میں غربت میں اضافہ ہوا آ ج بھی اس کے اثرات جاری ہیں8 2کروڑ سے زائد افراد اس بیماری کا شکار ہوئے اور تقریباً 55 لاکھ افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ابتدا میں جب اس وبا سے انسانی سرگرمیوں میں کمی واقع ہوئی بحری ،برّی اور فضائی...
دوستو،کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے شادی شدہ جوڑوں کو تین الفاظ ہمیشہ یاد رکھنے کا مشورہ دیا ہے، ان کاکہناتھاکہ خاندان کو مضبوط اور مستحکم رکھنے کے لیے شادی شدہ افراد کو تین الفاظ پلیز، تھینکس اور سوری ہمیشہ یاد رکھنے چاہئیں۔ پوپ فرانسس کی جانب سے شادی شدہ جوڑوں ک...
محمد سمیع گوہر مسلم معاشرہ میں مسجد کو بڑا اہم مقام حاصل ہو تا ہے،یہ نہ صرف نماز پڑھنے کی جگہ ہوتی ہے بلکہ اسے ایک فلاحی مرکز بھی سمجھا جاتا ہے،بچوں کو قرآن پڑھانا،طلبہ کو قرآنی تعلیمات،احادیث،فقہ اور دیگر دینی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔مسجد وہ جگہ ہے جہاں روزآنہ اردگرد کے ل...
کیا فلسطینی قیادت تھکاوٹ اور مایوسی کا شکارہے ؟حالیہ کچھ عرصے کے واقعات اِس کی تصدیق کرتے ہیں فلسطینی قیادت کی تھکاوٹ اور مایوسی کی وجہ واضح ہے اہم عرب ممالک کا سرائیل کو تسلیم کرنا اور بقیہ کاچند ایک شرائط کے عوض تعلقات قائم کرنے پر آمادگی کے اظہار سے مایوسی اورتھکاوٹ نے جنم لی...
امیرالمومنین حضرت علی ؓ سے کسی نے سوال کیا جناب پانی کا ذائقہ کیسا ہوتاہے؟ امیرالمومنینؓ نے بلا تامل فرمایا زندگی جیسا۔ جب سے دانش بھرا یہ جواب پڑھاہے حیرت میں گم ہوں امیرالمومنین حضرت علی ؓ نے صدیوں پہلے زندگی بارے کیسی تلخ حقیقت آشکار کردی تھی۔ جنوبی ایشیاء ،افریقی ممالک اور ت...
اس لڑکی میں عجب کشش تھی عام لڑکیوں سے منفرد ۔۔الگ،مختلف وہ سوچنے لگا وہ چلتی ہے تو محسوس ہوتاہے جیسے بادِصبا چلی آرہی ہو اسے دیکھ کردل میں ٹھنڈک کااحساس ہونے لگا خلافت ِ عثمانیہ کے بانی عثمان غازی نے اسے دیکھا تو دیکھتارہ گیا جیسے دل کا چین اور قرار لٹ گیا ہو اس نے سوچ...
دوستو، آج سال کا آخری دن ہے، سال کا آخری کالم آپ پڑھ رہے ہیں، اب اگلے سال ہی کچھ لکھیں گے تو آپ بھی پڑھ لیں گے۔۔کل نئے سال کا نیا سورج طلوع ہوگا تو بہت سی امیدیں، آسرے، خواہشات بھی ہمراہ لائے گا لیکن۔۔۔جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے تو سال کی رخصتی اور آمد کے حوالے سے ہرجگہ...
زوال آمادہ قوموں کی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنا بدترین باربار دُہراتی ہیں۔اُن کا حرفِ غلط مٹتا ہی نہیں۔ اُن کے اندر انفرادی واجتماعی سطح پر خود درستی کا عمل جامد ہوجاتا ہے۔ وہ بھیانک ماضی بتکرار دُہراتی ہیں،اور اس کی قیمت کا اندازا کھو دیتی ہے۔ پاکستان مسلسل ایک ایسے گرداب میں ہے جہاں...
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جولائی2021ء میں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور بعد ازاں تربت میں منعقدہ تقریب میں بلوچ شدت پسند رہنمائوں سے بات چیت کا عزم ظاہر کیا۔ وزیراعظم کے ارادے کا خیر مقدم ہوا۔ امید چلی کہ شاید اب مختصر وقت میں مذاکرات کی تیاریاں ہوں گی، روابط کے لیے با اثر ...
یاد ش بخیر ! کہ عاشقانِ کتاب کے مطالعاتی ذوق و شوق کی تسکین اور فکری آب یاری کے لیے عروس البلاد کراچی میں16 واں ’’بین الاقوامی کتب میلہ‘‘جسے عرفِ عام میں’’ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر‘‘بھی کہا جاتاہے ، کا ایکسپو سینٹر میںآج 30 دسمبر سے باقاعدہ آغاز ہوچکاہے اور اَب یہ 5 روزہ عالمی ...
رفیق پٹیل چین ،روس اور امریکا کے درمیان جنگ سے گریزاور دنیا کے مختلف ممالک کے تنازعات کے پر امن حل کے بارے میںعدم اتفاق کے نتیجے میں عالمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جارہاہے لیکن اس سے بھی بڑا خطر ہ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی سے ہے جو اس وقت پوری دنیا کے لیے سب سے بڑا چیلنج ...
وطنِ عزیز کی سیاست کیا رُخ اختیار کرے گی ؟ وثوق سے کچھ کہنا ممکن نہیں آجکل ملک میں نواز شریف کے آنے کی بحث زوروں پر ہے سیاستدان،صحافی اور حکومتی حلقے اندازے لگا نے میں مصروف ہیں وجہ یہ ہے کہ تاحیات نااہلی کے باوجود اُن کا ووٹ بینک برقرار ہے جو جیت کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں ...
محمدسمیع گوہر پاکستان کی سیاست میںگزشتہ پچاس ساٹھ برس سے عوام یہ مسلسل یہ سنتے چلے آرہے ہیں کہ ملک اس وقت شدید بحران کا شکار ہے، ملکی سلامتی کو خطرہ ہے ،جانے والی حکومت کی کرپشن نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا کر گئی ہے، قومی خزانہ خالی ہے،غربت،مہنگائی اور بے روزگای بڑھ گئی...
گزشتہ ہفتہ ہری دوارمیں ’دھرم سنسد‘ کے دوران مسلمانوں کے خلاف آخری درجے کی جو اشتعال انگیزی کی گئی ہے، اس نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیے ہیں۔یہاں کھلے عام مارنے‘کاٹنے،نسل کشی اور صفایاکرنے کی باتیں ہوئیں اور ہندو راشٹر قائم کرنے کے لیے مسلمانوں کو میانمار کی طرز پر ملک بدر کرنے کی ا...
ّّ آج کل رفیق پٹیل آج کا دور انٹرنیٹ کا دور ہے اور دنیا کی معیشت اب انٹرنیٹ سے منسلک ہوچکی ہے لیکن اب ایک نیانظام انٹرنیٹ کی جگہ لینے جارہا ہے جسے میٹا ورس یا میٹاورلڈکا نام دیا گیا ہے۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ پراسرار الفاظ ٹیکنالوجی کی دنیا کے تصورات اور اعصاب ...
۔ وقت کرتاہے پرورش برسوں حادثہ ایک دَم نہیں ہوتا قابل اجمیری کا یہ شعر کراچی کے حالات و واقعات کی بھرپور عکاسی کرتاہے ،کیونکہ یہ سوال تو صرف کراچی کے متعلق ہی اُٹھایا جاسکتاہے کہ یہاں حادثے کس پَل نہیں ہوتے؟خدالگتی بھی یہ ہی ہے کہ اس شہر بے خانماں میں حادثے ہر پَل ہی رونما...
سابق ا سپیکرسردارایازصادق نے یہ کہہ کر ملکی سیاست میں ہلچل مچادی کہ وہ لندن جارہے ہیں اور میاں نوازشریف کو وطن واپس لاکردم لیں گے ۔اس کے ساتھ ہی مسلم لیگ ن نے ایسے بیانات دیناشروع کردیے جیسے نوازشریف نہیں ٹارزن کی واپسی ہو رہی ہو اس پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر ِ اعظم عمران خان نے کہا...
رشتے بھی کیا عجیب ہوتے ہیں انسان جتنا بھی غورکرے یا جتنا بھی انکارکرے اٹوٹ ہوتے ہیں ،اس میں انسان کا کوئی کمال نہیں رشتوںکاانتخاب قادرِ مطلق کا منتخب کردہ ہوتاہے کوئی اپنے بہن بھائی،والدین سے قطع تعلق بھی کرلے تو رشتہ اٹوٹ رہتاہے ختم نہیں ہوتا ان رشتوںکا انکاری اللہ تعالیٰ کے فیص...
دوستو،معاشرے میں عدم برداشت، بے روزگاری، گھریلو جھگڑوں نے خاندانی نظام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، جس کے باعث طلاق اور خلع کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہونے لگا، رواں سال یعنی دوہزاراکیس میں ایک لاکھ خواتین نے خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع کیا اور 10 ہزار سے زائد خواتین کو خ...
(مہمان کالم) یاسریاکس شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں 13دسمبر کو القاعدہ کا ایک تربیتی کیمپ امریکی میزائل حملے کا نشانہ بنا، ایک رپورٹ کے مطابق اس حملے میں 25دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ امریکا نے نیٹو اتحادی ترکی کو حملے سے قبل کوئی نوٹس جاری نہ کیا جس کی ادلب میں 12 چیک پوسٹیں ہیں...
مسلم معاشرے میں اعلیٰ صلاحیتوں اور نمایاں اوصاف کے حامل افراد کو ان کی شخصیت سے مختص وصف و صلاحیت کے اعتراف کے طور پر خطاب و القاب دینے کی روایت قدیم و دیرینہ رہی ہے۔ دورِ رسالت مآبؐ میں بھی کئی ایسے صحابہؓ موجود تھے جن کو ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے القابات ...
(گزشتہ سے پیوستہ) مسلم ممالک میں بدعنوانی کے علاوہ غیر مقبول حکومتیں بھی ایک بڑا مسلہ ہیں غیر مقبول حکمران اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے اکثر عالمی طاقتوں کے ملکی مفاد کے منافی مطالبات بھی تسلیم کر لیتے ہیں جو سیاسی بے چینی کے علاوہ خانہ جنگی کاباعث بن جاتے ہیں سوڈان م...