... loading ...
دوست ممالک کوقابو میں رکھنے کے لیے امریکا اُنھیں سبق سکھاتا رہتاہے لیکن اب حالات بدل چکے ہیں سبق سکھانے کی حکمتِ عملی کے ماضی کی طرح نتائج برآمد نہیں ہوتے بلکہ گاجر اور چھڑی کی حکمتِ عملی سے دوریاں بڑھنے لگی ہیںاورامریکہ پر اعتبار کی بجائے شکوک وشبہات کی نظر سے دیکھاجا نے لگا ہے دوست اپنے دوستوں کو سبق نہیں سکھاتے بلک...
پیغمبر اسلام کے خلاف ہندوتوا میں بغض و عناد اور نفرت کی جڑیں بہت پرانی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ عرصے بعد آج کے بھارت میں بھی نفرت کے اسی بیج سے کوئی نہ کوئی نیا واقعہ وجود پا لیتا ہے۔ بھارت کا ایک حصہ اپنے تمام تر شائننگ انڈیا کے دعووں اور پراپیگنڈوں کے باوجود صدیوں پرانی ہندوتوا ...
پاکستانی معیشت پن بجلی کے بعد تیل اور کوئلے سے پیدا کردہ توانائی پر بھاری انحصار کرتی ہے، جس کی وجہ سے اس سال شدید موسم گرما میں ہم ایک انتہائی مشکل توانائی کے بحران کا شکار ہیں۔بین الاقوامی منڈی میں تیل اور کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور روپے کی گرتی ہوئی قدر نے پاکستان کو نہ صر...
دوستو،سال گزشتہ کی طرح رواں مالی سال کے اقتصادی سروے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گزشتہ سال کی نسبت گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت ملک میں گدھوں ک...
پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات کی عمر نصف صدی سے زائد عرصہ پر محیط ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان قائم معاشی، سیاسی ،تہذیبی اور دفاعی شراکت داریاں نئی بلندیوں کی جانب محو پروازہیں۔شاید یہ ہی ایک ایسادُکھ ہے جو ہمارے بد خواہوں کو ہمیشہ پریشان کیے رکھ...
ملعونین نوپورشرما اور نوین جندال حکمران جماعت بی جے پی کے عام رہنما نہیں بلکہ ترجمان جیسے اہم عہدے پر فائز ہیں26 مئی کو ٹی وی پروگرام میں ملعونہ نوپورشرمانے شانِ رسالت میں انتہائی گستاخانہ باتیں کیں اِس پر ملعون نوین جندال نے ٹویٹ کر دیا توہین آمیز ،اہانت آمیز اور گستاخانہ گفتگ...
پاکستان اسپیڈ ،شہباز شریف کی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ برائے سال2022-23 کے بارے میںاچھا یا بُرا ہونے کا قطعی حکم لگانا ، اُس وقت تک نری جہالت اور سراسر بے وقوفی ہی ہوگی ،جب تک ہمیں یہ نہ معلوم ہو کہ آخر ایک وفاقی بجٹ ہوتا کیا ہے؟ اوریہ بجٹ کس کے لیے اور کیوں پیش کی...
دوستو، نئے سال کا مالی بجٹ وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایسا پیش کیا کہ عوام کی ’’مفت۔آہ‘‘ نکل گئی۔۔بجٹ میں کیا کچھ بتایاگیا،کیا کچھ نافذ ہونے والا ہے، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ۔۔یہ بجٹ عوام کے لیے بلکہ ملک کو معاشی ایمرجنسی سے بچانے کے لیے اور...
قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کا جرم کیا تھا؟ انہیں کس جرم کی سزا دی جارہی ہے؟ اور 50سے زائد مسلم حکمرانوں نے ان کی رہائی کے لیے کیا کیاہے؟ یہ ایسے سوال ہیں جن کا کوئی جواب نہیں یا کوئی جواب دینا ہی نہیں اہتا اس صورت ِ حال کو اجتماعی بے حسی سے بھی تعبیر کیا جاسکتاہے ماضی میں ...
پاکستان میں بار بار ملک کی معاشی صورتحال کو سری لنکا کے معاشی بحران سے تشبیہ دی جاتی ہے ۔ اگلے روز وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اگر ہماری سری لنکا ایسی حالت ہوگئی تو عوام معاف نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا پہلا ہدف پاکستان کو سری لنکا بننے سے روکنا ہے۔ سوال پیدا ہ...
یوٹرن (U-turn) عام طور پر پاکستان،بھارت، آئرلینڈ اور برطانیہ میں استعمال ہونے والی ایک معروف سیاسی اصطلاح ہے۔جبکہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاست میں میں یو ٹرن کو’’ فلپ فلوپ‘‘ اور آسٹریلیا میں اسے’’ بیک فلپ ‘‘کہا جاتا ہے۔بہرکیف سیاست کی لغت میں یوٹرن کا مطلب کسی بھی ...
یہ حقیقت عمومی طور پرسب تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ پاکستان میں عدم اعتماد کے ذریعے آنے والی تبدیلی کے بعد سے ملک میں مسلسل سیاسی اور معاشی عدم استحکام ہے پاکستان کی ساکھ پر اچھے اثرات مرتب نہیں ہوئے ہیں نہ ہی عوام کو کوئی ریلیف ملا بلکہ مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا عذاب آگیا و...
مخلوط اسرائیلی حکومت کے لیے فلسطینی پرچم کا لہرایا جانا بھی خوف کی علامت بننے لگا ہے۔ اپنی کمزور ترین اکثریت کے باوجود اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ نے سرکاری وسائل سے چلنے والے اداروں میں فلسطینی پرچم لہرائے جانے پر پابندی کی ابتدائی منظوری دے دی۔یہ منظوری دیتے ہوئے اسرائیلی حکومت کی ...
دوستو،دنیا میں اس وقت لگ بھگ دوسوسے زائد ممالک ہیں، ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو،روس سے دس گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے، یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے، خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی...
میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟ میرے لوگ مررہے ہیں، تباہ ہورہے ہیں، لیکن کوئی قاتل کو قاتل نہیں کہہ رہا ، اس نے دستانے ہی نہیں پہنے بلکہ اس نے ایساخوب صور ت روپ دھارا ہے، کہ سب اس پر جی جان سے فدا ہیں۔" سوشل میڈیا "جس سے سب کو پیار ہے،جس پر سب لوگ اپنا زیا...
کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کے لیے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوںمیں ہر حکمران نے قومی اداروںکو جیسے قومی فریضہ ج...
دوستو، پڑوسی ملک میں کچھ عرصے سے ساؤتھ کی فلموں کا راج ہے، جب کہ بالی وڈ میں ہر نئی فلم فلاپ ہوتی جارہی ہے، ساؤتھ کی فلمیں ہمیں اس لیے یاد آئیں کہ ان فلموں میں بوڑھے کو۔۔بوڑھااووو۔۔ کہا جاتا ہے۔۔ہندی ڈب میں ان ساؤتھ فلموں میں اپنے کلچر اورعلاقوں کو بھی لازمی ہائی لائٹ کیاجاتا...
وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ بیان کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ہے اور ملک میں موجود تمام قوتوں کو مل کر میثاق معیشت کرنا ہوگا اس بات کا کھلا اعتراف ہے کہ پاکستان میں ایک غیر یقینی کی کیفیت ہے حکومت معاملات کو سنبھالنے سے قاصر ہے اس بے بسی کو اگر کسی جا ل میں گرف...
ہمارے روپے کی قیمت میں 25 فیصد کمی آچکی ہے، ہم 75 روپے کے سودے کوخریدنے کے لیے سو روپے خرچ کررہے ہیں۔ روپے کی قدر و قیمت تیزی سے کم ہورہی ہے۔ زیادہ افراط زر کے ساتھ معاشی سست روی بھی آتی ہے۔ مئی میں سیمنٹ کی فروخت میں 16 فیصد کمی ہوئی، لوہے کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے، تعمیراتی منصو...
کون اقتدار میں آتا اور کون جاتا ہے؟ عسکری قیادت نے یہ اختیار سیاستدانوں کودے کرخودکوسیاسی اکھاڑ پچھاڑ سے الگ تھلگ کر لیا ہے یہ سیاسی استحکام کے لیے نہایت حوصلہ افزاہے کیونکہ پاکستان حساس خطے میں واقع ہے جہاں تقسیم ِہند سے اُسے ایک ایسے دشمن کا سامنا ہے جس نے پاکستان کو کبھی صدقِ...
میری اس سے ایک ہوٹل میں ملاقات ہوئی تھی کبھی کبھی حوادث ِ زمانہ سے گبھرا کر میں ایک ڈھابا ٹائپ ہوٹل میں گھنٹوں بیٹھ کر تلخی ٔ ایام کو چائے کبھی کافی کی پیالیوں گھول کر پینے کی کوشش کرتا اس دن نہ جانے کیوں خلاف ِ معمول ڈھابا میں بڑا رش تھا میں چائے کی چسکی لیتاہوا فضا میں دور کہیں...
گزشتہ ایک دو برس سے اسلامی ممالک کے درمیان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عالمی کھیل شروع ہوچکا ہے اور چونکہ اِس مقابلہ میں شرکت کرنے والے ممالک پر اسرائیل اور امریکا کی جانب سے غیر معمولی معاشی انعامات کی بارش کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔لہٰذابیش بہا معاشی فوائد کا لالچ آہستہ آہستہ اُ...
اس وقت ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے۔ شہروں میں آٹھ سے بارہ گھنٹے بجلی بند رہتی ہے جبکہ دیہات میں سولہ سے بیس گھنٹے بجلی غائب ہوتی ہے۔ بعض دیہی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں دو دو دِن تک بجلی نہیں آتی۔ اِن گرمیوں میںجو بے تحاشا لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے اس سے پیپلزپارٹی کی سابقہ حکوم...
بنارس کی گیان واپی مسجد کے خلاف جیسے جیسے افواہوں کا بازارگرم ہورہا ہے، ویسے ویسے اورنگزیب کے خلاف نفرت اور تعصب کا طوفان بھی بڑھ رہا ہے۔اورنگزیب کو ولن ثابت کرنے کے لیے ایسی بے سرپیر کی باتیں کہی جارہی ہیںجن کاحقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے اور تاریخی کتابوں میں بھی ان کا کوئ...