... loading ...
عطاء اللہ ذکی ابڑو آپ شرابی کے ساتھ چند منٹ گزاریں آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے ، فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسی بابوں کے پاس چلے جائیں ،آپ کو اپنا سب کچھ کسی کو تحفے میں دینے کی خواہش جاگے گی؟ کسی لیڈر سے مل لیں آپ محسوس کریں گے کہ آپ نے اتنا کچھ پڑھ کرابتک جھک ہی ماری ہے ؟ لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے چند منٹ ب...
آواز ۔۔۔۔۔۔۔ ایم سرور صدیقی مشہور کہاوت ہے ریاست ماں ہوتی ہے لیکن حالات وواقعات دیکھ کر محسوس ہوتاہے، پاکستان کی ریاست اپنے شہریوں کے لئے سوتیلی ماں سے بڑھ کر ظالم ثابت ہورہی ہے ۔آ خر عوام کے ساتھ ہوکیا رہاہے ؟ اس ریاست کے ہر محکموں نے عوام سے پیسے ہتھیانے کی نت نئی ایجادات ...
آفتاب احمد خانزادہ 10اگست 1976کو شمالی آئر لینڈ کے شہر بلفاسٹ کی گلیوں میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا تھا۔ ایک آدمی فرار کی کوشش میں پیچھا کرنے کے والوں کو دھوکہ دینے کی کوشش میں اپنی گاڑی لے کر ایک گلی میں پہنچ گیا تھا ،اچانک گولی چلنے کی آواز آتی ہے، مہلک زخمی ڈرائیور گاڑی کے ...
ریاض احمدچودھری میرواعظ نے اسلامیہ ہائر سیکنڈری اسکول سرینگر میں'' منشیات سے پاک کشمیر کی تعمیر:طلباء اور معاشرے کا کردار ''کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریبا 22 لاکھ کشمیری نوجوان جو 18سے 35سال کی عمرکے گروپ کا تقریبا ایک تہائی ہیں، بے روزگار ہیں۔ ...
آواز ایم سرور صدیقی وفاقی حکومت نے جناتی اندازکا نیا بجلی کا سلیب سسٹم جاری کردیاہے جوطلسم ِ ہوشربا سے کم نہیں ہے۔ سمجھ نہیں آتی اشرافیہ عوام کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہی ہے؟ شاید عوام کو چکر پہ چکر دینامقصودہے کہ عام آدمی سکھ کا سانس بھی نہ لے پائے ۔کہا یہ جارہاہے کہ بجلی ٹیرف ...
ریاض احمدچودھری امریکی حکومت کے پینل نے بھارت کو مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے اسے مذہبی اعتبار سے تشویشناک ترین ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ رواں سال ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں بھارت بھر میں متعدد افراد قتل کیے گیے، لاتعداد مذہبی رہنماؤں کو گرفت...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی پاکستان میں غریب عوام اور متوسط طبقے کو دیوار سے لگا دیا گیا جبکہ اشرافیہ عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں۔پاکستان کی معیشت بہتر بنانے کے لیے سارے ٹیکس غریب متوسط طبقے پر مسلط کر دیے جاتے ہیں اور غریب عوام آہ و بُکا کر کے رہ جاتے ہیں۔برق گرتی ہے بیچارے...
آواز ۔۔۔۔۔۔۔ ایم سرور صدیقی پاکستان کا حال بھی عجیب ہے بارشیں نہ ہوں توقحط سالی۔۔ قوم کو نماز استسقاء کی اپیلیں۔ بارشیں ہونے لگیں تو پورا ملک ڈوب جاتا ہے ۔ اس سال لاہور،کراچی ، اسلام آباد، راولپنڈی اور جنوبی پنجاب کا جو حشرہوا،اس کی تفصیلات میں جائیں تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہ...
ریاض احمدچودھری بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں عجیب و غریب طرح کے انوکھے انوکھے عجوبے بھی پائے جاتے ہیں۔ اتنی بڑی آبادی میں مختلف رسم و رواج، مذہب اور عقیدتوں کے ماننے والے رہتے ہیں۔ کوئی گائے کا پیشاب پیتا ہے تو کوئی کتے سے شادی کرنے ...
میری بات/روہیل اکبر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا ء گیلانی اپنے تمام کے تمام28مقدمات سے بری ہوگئے۔ گیلانی صاحب کو مقدمات میں الجھانے والے انکے سابق حریف اور موجودہ حلیف ہیں جنہوں نے دل کھول کر اپنے مخالفین پر کرپشن کے مقدمات بنائے ۔ انہی مقدمات میں ایک کیس ٹڈاپ...
ایم سرور صدیقی نہ جانے اس بات میں کتنی حقیقت ہے مگر کہاجاتاہے کہ امریکہ کسی کا دوست نہیں۔ پاکستان نے امریکہ کی جنگ اپنے وطن میں لڑی ۔ایک لاکھ پاکستانیوں نے قربانیاں دیں۔ ہزاروں زخمی اور معذور ہوگئے اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کے گلے پڑ گئی ۔امریکہ سے م...
جہان دیگر ۔۔۔۔۔ زریں اختر چوبیس سالہ بھارتی کھلاڑی رادھیکا یادیو ، ٹینس کا جگمگاتا ستارہ جس کو اس کے باپ نے ہمیشہ کے لیے بجھادیا، اُس وقت وہ گھر میں اپنی ماں کی سال گرہ کااہتمام کرنے کے لیے رسوئی میں کام کر رہی تھی کہ اس کے باپ نے ریوالور کی تین گولیاں اس کی پیٹھ میں اُتار د...
ریاض احمدچودھری اس حقیقت سے انکار نہیں کہ بھارت پاکستان میں دہشت گرد گروپوں اور کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات اور بھارتی میڈیا خبروں میں دہشت گردوں کی سرپرستی کا ثبوت سامنے آگیا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا...
ایم سرور صدیقی عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک کا آغازہوگیاہے۔ 90 دن شروع ہوگئے ہیں اور ان 90 دنوں میں تحریک عروج پر لے جاکر آر یا پار کریں گے ۔ کے پی کے ،کے وزیر ِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی یہ بڑھکیں اور دعوے اپنی جگہ پر لیکن سوال یہ پیداہوتاہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہا...
افتخار گیلانی ماؤ نواز تحریک ہندوستان میں محض ایک سلامتی کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی، اقتصادی اور تہذیبی بحران کی علامت ہے ۔ یہ شورش معاشرتی ناانصافی، اقتصادی استحصال، اور ریاستی بے حسی کے خلاف ایک پرتشدد ردِعمل ہے۔جب دنیا کی توجہ ہندوستان۔پاکستان، ایران۔ اسرائیل اور روس۔ یوک...
ریاض احمدچودھری کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 19 جولائی بروز ہفتہ'' یوم الحاق پاکستان'' اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ وہ بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں کے ...
ایم سرور صدیقی سوشل میڈیاپر ایک اخبار گردش کررہاہے 1972 ء میں چھپنے والے اخبارکی لیڈ ہے ''چینی چوروں کو معاف نہیں کیا جائے گا''۔اس کا مطلب ہے مہنگائی آج کا نہیں بڑا پرانا درد ِ سرہے جس سے چھٹکارا محال ہے۔ اس کے لئے ہر دورمیں عوام دہائیاں دے رہے ہیں۔ چینی تو پاکستان میں ہے ہی ح...
۔ زریں اختر پاکستان ٹیلی وژن کی پروردہ نسل ، موجودہ دور کے شوبز سے وابستہ فن کاروں کو ایسے واقعات کے بعد جانتی ہے۔ثناء یوسف کو بھی بعد میں سرچ کیاتھا اور حمیرا کو بھی ۔ تضادات پہچان کاسبب بنے ہیں ، فطری تضادات ، فکری تضادات اور سماجی تضادات۔۔۔تضادات کایہ کردار تاریخی اور مثب...
ریاض احمدچودھری بھارت میں نریندرمودی کی زیر قیادت ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی حکومت اور گودی میڈیا مذہب کو استعمال کرکے بنگلا دیشی معاشرے میں انتشار پھیلانے کی سازش میں مصروف ہیں۔بنگلا دیش میں ہندو مظلومیت کی آڑ میں مسلم مخالف بیانیہ بنانے کی مودی کے گودی میڈیا کی کوشش ب...
جاوید محمود ۔۔۔۔۔ امریکہ سے جب تک سعودی عرب میں سر قلم کرنے کی سزا پر عمل جاری رہا، اس وقت تک سعودی عرب میں جرائم کا ریٹ دنیا میں سب سے کم تھا اور سعودی عرب کو محفوظ ترین ملک قرار دیا گیا تھا ۔بڑی طاقتور عالمی حقوق کی تنظیموں نے سر قلم کرنے کے عمل کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے س...
ریاض احمدچودھری مودی حکومت نے ''آپریشن سندور'' میں ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ بھارت نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کی مدد سے ''آپریشن سندور'' کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی ہے، جسے 20 بھارتی تجزیہ کاروں اور کالم نگاروں سے منسو...
میری بات/روہیل اکبر سوشل میڈیا پر آج کل وہ بھی آرہے ہیں جو کبھی کیمرے کے سامنے نہیں آتے تھے ۔شائد اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اب کرنے کو کچھ نہیں ہے اور رہی سہی ہمت ٹیکسوں نے ختم کردی ہے۔ اس لیے ہر بندہ شارٹ کٹ کے چکر میں سوشل میڈیا استعمال کررہا ہے اور اس شعبہ میں اگرایک پلا...
ریاض احمدچودھری جنگی جنون میں مبتلابھارت نے اپنے پڑوسی ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میانمار میں ڈرون حملے کردیے۔بھارتی علیحدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اْلفا) نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی فوج نے سرحد پار میانمار میں تنظیم کے کیمپ...
حمیداللہ بھٹی پاکستان ثابت کرچکا ہے کہ کوئی دشمن طاقت اُسے شکست نہیں دے سکتی بلکہ اب تو صورتحال یہ ہے کہ بھارت (جسے عددی برتری اور ، ہتھیاروں کے وسیع ذخائر پربہت ناز تھا) کا آرمی چیف بھی اعتراف کرنے اورکہنے پر مجبور ہے کہ پاکستان سے ہمیں خطرہ ہے ۔ یہ صورتحال پاکستان کی مسلح اف...