... loading ...
امریکا نے پاکستان اور افغانستان کی جاسوسی کیلئے ایک نیا حربہ اختیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ،اس منصوبے کے تحت پاکستان ،افغانستان اور بعض دوسرے ممالک میں دہشت گردوں کی نگرانی اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی روک تھام کے نام پر آپریشن سینٹر قائم کیے جائیں گے ،امریکی وزیر خا رجہ جان کیری نے گزشتہ دنوںاس منصوبے کابرملا اعلا...
اسرائیل نے برطانیہ میں اسرائیل مخالف ایک وزیر کو ہٹانے کے لیے اپنا دباؤ کس طرح استعمال کیا ہے اْس کی سنسنی خیز تفصیلات نے سب کو چونکا دیا ہے۔ یہ تفصیلات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب اسرائیل نے اقوام متحدہ کے حوالے سے بھی نہایت سخت موقف اختیار کر رکھا ہے۔ قطر کے مشہور نشریا...
پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے کا فیصلہ ابھی باقاعدہ تصدیق کے مرحلے میں داخل نہیں ہوا۔ مگر پراسرار طور پر اس موضوع کو مختلف حلقوں میں زیر بحث لایا جانے لگا ہے۔اس پر باقاعدہ طو...
حال ہی میں سکبدوش ہونے والے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف سعودی قیادت میں قائم کثیر القومی انسداد دہشت گردی فوج کی سربراہی کریں گے۔ اس عسکری اتحاد میں عمومی طور پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن(او آئی سی )کے ہی ممالک شامل ہیں ۔بعض تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان آر...
بھارت کو پیش آنے والی تمام مشکلات پاکستان کے سر ڈالنے کی روش ا ب مہنگی پڑنے لگی ہے اور’’ الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا ‘‘کے مصداق بھارتی حکمراں گزشتہ کچھ دنوں سے آسمان پر تھوکا ہوا اپنے ہی منہ پر پڑنے والے تھوک کو چاٹنے میں لگے ہوئے ہیں، اور بار بار کھسیانی بلی کی...
اسرائیل کو مضبوط بنانے اور مشرق وسطیٰ کی جانب سے مکنہ فوجی کارروائی خطرات کو ختم کرنے اور حزب اللہ کو کمزور کرنیکیلئے شام پر امریکہ نواز حکومت مسلط کرنے کے امریکی منصوبے کی ناکامی کے بعد اب اسرائیل کی حکومت نے پوری دنیامیں جاسوسی کاجال بچھانے کے ایک نئے منصوبے کاآغاز کیاہے اور ا...
ناسا کی جانب سے حال ہی میں جاری کی جانے والی تصاویر سے اس خیال کی تصدیق ہوگئی ہے کہ انٹارکٹیکا میں قدیم تہذیب دفن ہے، خیال کیا جاتاہے کہ برف سے ڈھکے ہوئے اس براعظم کے نیچے اٹلانٹس کا 12ہزار سال قدیم شہر دبا ہواہے ، 12ہزار سال قبل انٹارکٹیکا میں برف کانام ونشان نہیں تھا اور اٹلانٹ...
میانمار سے تعلق رکھنے والے ایک روہنگیا مسلم بچے کی دریا کے کنارے کیچڑ میں لت پت مردہ حالت میں تصویر نے شامی مہاجر بچے ایلان کردی کی یاد تازہ کردی ہے۔ایلان کردی کی دل دہلا دینے والی تصویر 2015ء میں منظرعام پر آئی تھی اور وہ اپنے والدین کے ہمراہ ترکی کے ساحل سے یونان کی جانب جاتے ...
بھارت کی عدالت عظمیٰ نے1996 کے ہندوتوا کیس میں داخل متعدد درخواستوں پر سماعت کے بعد ایک انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی پارٹیاں مذہب کے نام پر ووٹ نہیں مانگ سکتیں۔ قانون میں اس کی اجازت نہیں ہے اور اگر کوئی مذہب، عقیدہ، ذات پات، نسل اور زبان کے نام پر ووٹ مان...
2016 میں فلسطینی مقبوضہ علاقوں، غرب اردن اور مشرق بیت المقدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا معاملہ اسرائیل اور بین الاقوامی برداری بشمول اسرائیل کے قریب ترین اتحادی امریکا کے درمیان متنازع مسئلہ بنا رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی نے ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے جس میں یہودی قابضین ک...
بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بڑے کرنسی نوٹوں کو ختم کرنے مقررہ مدت پورے ہونے کے بعد بھی ملک میں نقدی کا بحران جاری ہے جس کی وجہ سے ان کے اتحادی اور ان کی اپنی حکمراں جماعت بی جے پی کے کئی ارکان مضطرب ہیں اور ان میں سے چند نے خود کو متعدد ریاستوں میں ہونے والے انتخابا...
بھارتی حکمرانوں کے جنگی جنون میں اضافے کے نتیجے میں اب بھارت ایک بار پھر دنیا بھر میں اسلحے کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے ، سوئیڈش ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت نے گزشتہ5 سال میں اپنے قریب ترین حریفوں چین اور پاکستان کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ اسلحہ خرید...
امریکا میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر روس کی جانب سے سائبر حملوں میں ملوث ہونے کی اطلاعات کے بعد امریکا نے روس کے 35 سفارت کار ملک بدر کردیے ہیںجس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں تنازع اپنی انتہا کی جانب بڑھ رہا ہے جس کا لازمی اختتام براہ راست ٹکرائ...
امریکا نے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) کارکن بنوانے کے لیے چوردروازہ پیدا کرلیاہے اورامریکی حکام کے اشارے پر این ایس جی کے سابق چیئرمین جو تنظیم کے موجودہ چیئر مین کی جگہ قائم مقام چیئرمین کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے،انہوں نے ایک نیا مسودہ تیار کیا...
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نہ گھبرائے ،میں آرہا ہوں ،بس 20جنوری دور نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پرپیغام جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کسی کو بھی اسرائیل کے ساتھ بے حرمتی اور توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کی اجازت ...
ترکی اور روس نے شام میں مکمل جنگ بندی کے منصوبے پر اتفاق کرلیا جس کے تحت ملک بھر میں بدھ کی شب 12 بجے سے عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناطولو نے بتایا کہ سیز فائر کے اس نئے منصوبے کا مقصد رواں ماہ شام کے شہر حلب میں ترکی اور روس کی ثالثی میں ہونے والی ...
بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے برسراقتدار آنے کے بعد اپنی مسلم کش اورپاکستان دشمن پالیسیوں کے ذریعہ اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنے اور اپنی پارٹی بی جے پی کی انتہا پسند عناصر کی بھرپور حمایت حاصل کرنے کی جو کوششیں شروع کررکھی ہیں ان سے پوری دنیا اچھی طرح واقف ہے،کبھی بھارت میں گا...
ملک سے منی لانڈرنگ،کرپشن اور رشوت کی لین دین کی روک تھام کے لیے 19 دسمبر کوسینیٹ میں 5ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کے حوالے سے منظور کی جانے والی قرارداد کے بعد پاکستان کے بازاروں میں افراتفری اور غیر یقینی کی کیفیت پیداہوگئی ہے۔اگرچہ حکومت کی جانب سے 5ہزار کے نوٹ بند کیے جانے...
دنیا بھر کے آزادی اورامن پسند عوام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کیخلاف قرارداد کی منظوری کو ایک انہونی کی طرح دیکھا۔اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کی آبادکاری روکنے کے حوالے سے فیصلے پر فلسطین قومی و اسلامی قوتوں کے اتحاد نے اس فیصلے کے بعد فلسطینیوں...
امریکا ترکی اور روس کی جانب سے حوالگی کی درخواست کو نظر انداز نہیں کر سکے گا،ترک حکام روسی سفیر کا قاتل Bylockایپ کا صارف نکلا جوفیتو ارکان کے مابین رابطے کی ایک انکرپٹڈ ایپلیکشن ہے روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کی تحقیقات میں کھُرے فتح اللہ گولن کی طرف جانے لگے جس کے بعد ترک ...
حلب بحران میں ترکی نے اہم کردارادا کیا ، تقریبا ایک لاکھ متاثرین کو حلب سے نکالنے کا دعویٰ ولادیمر پوٹن کا کہنا ہے کہ ترکی میں سفیر کے قتل کے بعد روس ترکی تعلقات مزید مضبوط ہوئے ۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعے کو بارہویں سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ شام میں جنگ بندی او...
گزشتہ دنوں دہشت گردی کے 2 بڑے واقعات نے نہ صرف یورپی ممالک کو دہشت زدہ کردیا بلکہ دنیا کی سیاست میں بھی ہلچل مچادی ہے ۔پہلا واقعہ پیر 19 دسمبر کو ترکی کے شہر انقرہ میں تصاویر کی ایک نمائش کے دوران پیش آیا جب ترک پولیس کے ایک اہلکار نے ترکی میں روس کے سفیر آندرے کارلوف کو اس وقت...
جرمنی کے شہر برلن کے کرسمس بازار میں ٹرک تلے لوگوں کو کچلنے کے شبے میں گرفتاری کے بعد ہونے والے پاکستانی شہری 23سالہ نوید بلوچ کے والد کا اصرار ہے کہ ان کا بیٹا بے گناہ ہے۔ نوید بلوچ کے والد حسن بلوچ نے میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا بے گناہ ہے یہی وجہ ہے کہجبخبریں سا...
ناسا نے متنبہ کیاہے کہ زمین اپنا محور تبدیل کررہی ہے اور جلد ہی یہ محور مکمل طورپر تبدیل ہوجائے گا جس سے دنیابھر میں نمایاں موسمیاتی تبدیلیوں کے علاوہ زلزلوں، طوفانوں اور سونامیوںکے خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ناسا کے ماہرین کا کہناہے کہ زمین کے محور میں تبدیلی کے ساتھ ہی...