... loading ...
نریندر مودی بیرون ملک سفر کے شوقین ہیں اور اس کا اندازہ آپ کو ان کی کابل میں ناشتے، لاہور میں ظہرانے اور دہلی میں عشائیے والی 'حرکت' سے ہوگیا ہوگا۔ گزرے ہوئے سال میں مودی نے کل 25 ممالک کے دورے کیں جو غالباً ایک ریکارڈ ہوگا۔ اس پہلو سے خود پر ہونے والی سخت تنقید کے باوجود مودی نئے سال 2016ء میں بھی کئی ملکوں کے سفر کری...
[caption id="attachment_33766" align="aligncenter" width="759"] ’میں مساوات پر یقین رکھتا ہوں اور اسلام مساوات دیتا ہے[/caption] بھارت میں نئے سال کے آغاز سے صرف ایک روز قبل یعنی سال گزشتہ کے آخری دن راجستھان میں ایک سینئر آئی اے ایس افسر نے سرکاری ملازمت میں نچلی ذات ...
بھارت میں غیر معینہ مدت کے ویزے پر مقیم پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کو بالآخر بھارتی شہریت سے نوازدیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق نئے سال کی پہلی تاریخ یعنی یکم جنوری سے ہوگا۔ واضح رہے کہ عد نان سمیع کی جانب سے دو سال بھارتی شہریت کے لئے دائر درخواست مسترد کر دی گئی تھی۔ مگر عدنان سمیع ن...
پاکستان کے ساتھ دوستی اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی لاہور یاترا کے بعد اب شاید یہ بات زیادہ تشویش ناک نہ رہی ہو کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود کو زیادہ محفوظ بنانے کے لئے اسرائیل کے تعاون سے ایک ایسے میزائل کا تجربہ کیا ہے جوصلاحیت کے اعتبار سے دنیا کے چند ممالک کی امتیازی خصو...
بھارتی ریاست کرناٹک نے مسلم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی منگلورو شہر میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ منگلورو کے پولیس کمشنر ایس موروگن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف سی پی آر سی کی دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔ جس کے تحت وہ سات دنوں تک شہر میں داخل ہو سکیں گے اور نہ ہ...
بھارتی وزیر اعظم دنیا بھر میں بھارت کے لئے شرمندگیوں کا باعث بنتے رہتے ہیں۔ وہ سفارتی آداب سے ناواقفیت کے باعث اکثر ایسی حرکات کے مرتکب ہوتے ہیں جو اُن کے لئے ہی نہیں بھارت کے لئے بھی خجالت کا باعث بنتی رہتی ہیں ۔مودی اپنے دو دنوں کے دورے پر گزشتہ روز ماسکو پہنچے تو گارڈ آف آن...
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے درمیان ملاقات کے بعد جواعلامیہ جاری کیا گیا اس کے مطابق طرفین نے جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کر لیا ہے۔خارجہ سیکریٹریوں کو ہدایت دی گئی کہ وہ مذاکرات کے تحت آنے والے امور،جن میں امن و سلامتی ،اعتماد سازی کے اقد...
ایک سال قبل نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہم نے پاکستان کے وزیر اعظم اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ایک مصافحہ دیکھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ سارک اجلاس سے ہٹ کر دونوں کی گھنٹے بھر کی خفیہ ملاقات ہوئی تھیں۔ گلے ہوئے، شکوے کیے گئے، اپنی مجبوریوں کا رونا بھی رویا گیا اور ات...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے سابق پولیس کمشنر نینرج کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں ہونے والے نائن الیون حملوں کے لیے جو سرمایہ اکٹھا کیا گیا تھا، اس میں بھارت سے جانے والا حصہ بھی شامل تھا۔ معروف بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سابق پولیس کمشنر نے یہ دعویٰ ایک 'دہشت گ...
[caption id="attachment_32110" align="aligncenter" width="960"] انوپ کمار چیتیا (دائیں سے دوسرے) کی ایک پرانی تصویر، سن 2002ء[/caption] دو دہائیوں تک ایک بڑے مجرم کی تحویل پر اختلاف کے بعد بالآخر بنگلہ دیش اور بھارت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (الفا)...
انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نےبھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے عظیم ہیرو ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش پر نکالی گئی ریلی پر حملہ کردیا، جس کے بعد مسلمانوں اور وشوا ہندو پریشد کے مابین تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلا ک ہو گئے ہیں۔ ریاست کرناٹک کی حکومت کی جانب سے...
بہار کے تازہ انتخابی نتائج نے بی جے پی کی قیادت میں قائم اتحاد کو شرمناک شکست سے دوچار کر دیا ہے اور نتیش کمار کی قیادت والے ’’عظیم اتحاد‘‘ کو دوتہائی اکثریت کے ساتھ کامیابی دلا دی ہے۔اس طرح بی جے پی اور شیوسینا کے اتحاد کی جانب سے پاکستان مخالفت کا نسخہ کام آیا اور نہ ہی گائے کے...
وسطی ممبئی کی آرتھر روڈ جیل کی بیرک نمبر 12، بلٹ پروف، دھماکا پروف اور کیمیکل پروف کوٹھڑی خطرناک ترین مجرموں کے لیے ہے۔ یہاں 2008ء ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم اجمل قصاب بھی قید تھے اور اب یہ انڈر ورلڈ کے مشہور ڈان چھوٹا راجن کی "میزبانی" کے لیے تیار تھی لیکن ریاستی حکومت کے اچانک ف...
27 سال مفرور رہنے کے بعد بالآخر بھارت کی انڈر ورلڈ کا ڈان چھوٹا راجن بھارت واپس پہنچ گیا۔ جمعہ کو علی الصبح سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن یعنی سی بی آئی کے حکام کی زیر قیادت ایک مشترکہ ٹیم چھوٹا راجن کو انڈونیشیا کے جزیرے بالی سے دہلی لے کر آئی۔ اب 55 سالہ راجندر سداشیو نکل جی، الم...
بھارت کی انڈرورلڈ کے بے تاج بادشاہ چھوٹا راجن کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بھارتی ذرائع ابلاغ کے نمائندے تمام رات انتظار کرتے رہے یہاں تک کہ جمعہ کو علی الصبح ایک خصوصی طیارہ بھارت کے انتہائی مطلوب افراد میں سے ایک کو لے کر دہلی کے ہوائی اڈے پر پہنچا۔ صحافیوں کے انتظار کی طویل گھڑیا...
انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن کو جمعرات کی شب انڈونیشیا سے بھارت منتقل کر دیا گیا۔ چھوٹا راجن کو آسٹریلیا سے انڈونیشیا آتے ہوئے 26 اکتوبر کو بالی ائیرپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔ پھرانڈونیشیا سے چھوٹا راجن کو بھارت لے جانے کے تمام قانونی معاملات طے ہونے کے بعد اُسے بین الاقوامی ہوائی ا...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پہلی بار مقبوضہ کشمیر کے دورے پر آ رہے ہیں اور ان کی آمد سے قبل ہی وادی میں سینکڑوں سیاسی کارکن اور آزادی کے حامی رہنماؤں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، جن میں آسیہ اندرابی، شبیر احمد ڈار، فریدہ بہن جی اور مولوی بشیر احمد بھی شامل ہیں۔ مودی 7 نومبر کو کشمی...
بھارت کی مشہور ماضی کی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے گزشتہ دنوں ایک بنگالی اخبار آنند بازار میں دُرگا پوجا سے ٹھیک ایک دن پہلے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ اُنہیں دادری واقعے اور بھارتی مصنفین پر حملے کے بعد ایمر جنسی کی یاد آرہی ہے۔ شرمیلا ٹیگور نے اپنے اس طویل مضمون میں بھارت کے حال...
گزشتہ دو دہائیوں سے بھارت سمیت مختلف ملکوں کی پولیس کی گرفت سے بچے رہنے والے چھوٹا راجن کو بالآخر 25 اکتوبر کو سڈنی ، آسٹریلیا سے بالی ، انڈونیشیا پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارت نے چھوٹا راجن کو واپس ملک میں لانے کے لیے انڈونیشیا سے تحویل مجرمان کے معاہدے کے تحت رجوع کر لیا...
گیتا کا بھارت میں خاندان کو ن سا ہے؟ اس سوال کا جواب گیتا کے بھارت پہنچنے کے باوجود ابھی تک نہیں ملا۔ بارہ برس قبل بھارتی ٹرین کے ذریعے پاکستان داخل ہونے والی سماعت و گویائی سے محروم بھارتی لڑکی ابھی تک اپنے اصل نام اور شناخت سے محروم ہے۔ بلقیس ایدھی سے گیتا کا نام پانے والی ...
پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی قربتوں کو دیکھتے ہوئے بھارت پاکستان کے دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ پینگیں بڑھا رہا ہے۔ ایک طرف افغانستان میں سرمایہ کاری کے ذریعے وہاں پاکستان مخالف عناصر کو قوت بخش رہا ہے تو ایران میں بھی اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کررہا ہے۔ ہند-ایران تعلقات می...
ایک ایسے وقت میں جب مسلمانوں کے خلاف بھارت میں عرصہ حیات تنگ ہو چکا ہے، نریندر مودی کی حکومت مسلمانوں کے خلاف تعصب کی فضا کو تحلیل کرنے اور مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاپسندوں کے آگے کوئی بندباندھنے کی کوشش نہیں کر رہی۔ اور اس کی اتحادی انتہاپسند ہندو جماعت آر ایس ایس مسلمانوں کے خ...
سوموار کی شام پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب " Neither a Hawk Nor a Dove" کی تقریب رونمائی شیو سینا کی دھمکیوں کے باوجود کسی بڑے مسئلے کے بغیر ہوگئی۔ جہاں تقریب ہو رہی تھی، اس کے باہر ممبئی پولیس کے اہلکار مسلح اور چوکس کھڑے تھے۔ صرف چند گھنٹے قبل ہی شیو سی...
انتہا پسند ہندو تنظيم شیو سینا نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو گودھرا اور احمد آباد کے واقعات کی وجہ سے مشہور ہیں، وہ کس منہ سے پاکستانی گلوکار غلام علی کی محفل موسیقی کی منسوخی کو افسوسناک قرار دے رہے ہیں؟ ریاست مہاراشٹر میں حکمر...