... loading ...
امریکا کے معروف کثیر القومی آن لائن ٹرانسپورٹ نیٹ ورک ادارے اوبر (UBER) نے اپنی اولین 'شفافیت رپورٹ' میں کہا ہے کہ امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تنظیموں کو جولائی سے دسمبر 2015ء کے دوران سوا کروڑ صارفین کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ رپورٹ بتاتی ہے کہ "دیگر اداروں کی طرح ہم سے بھی قانون نافذ کرنے وال...
ایک سابق سوئس بینکر نے پاناما پیپرز کے منظر عام پر لانے میں سی آئی اے کے کردار کو مرکزی قرار دیا ہے۔ ان دستاویزات میں کئی عالمی رہنماؤں، اداروں، تنظیموں، کاروباری و معروف شخصیات کے ٹیکس سے فرار اختیار کرتے ہوئے اپنے اثاثے بیرون ملک آف شور کمپنیوں میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ س...
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں تقریباً 400 افراد نے کیپٹول بلڈنگ کے سامنے ڈیموکریسی اسپرنگ کی جانب سے مظاہرہ کیا لیکن میڈیا نے انہیں مکمل طور پر نظر انداز کیا، بلکہ صرف 30 سیکنڈوں کی غلط کوریج دی۔ ویسے میڈيا کی یہ حرکت حیران کن بھی نہیں ہے۔ ڈیموکریسی اسپرنگ خود کو ایک "بڑی ...
آج سے 70 سال پہلے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا کے صدر ہیری ایس ٹرومین نے جاپان کے دو شہروں پر ایٹم بم گرانے کی منظوری دی تھی اور اس کے بعد انسانی تاریخ کا بدترین قدم اٹھایا گیا۔ 6 اگست 1945ء کو امریکا کے طیاروں نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا جس سے لگ بھگ ایک لاکھ 40 ہزار افراد ما...
نائن الیون انداز کے حملوں کے خوف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لگ بھگ ایک دہائی قبل امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے ہتھیار ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹن کے ساتھ ایک ایسا یونٹ بنانے کا معاہدہ کیا تھا جسے 'نیکسٹ جنریشن آئیڈنٹی فکیشن' یعنی 'این جی آئی' کا نام دیا گیا تھا۔ ایف بی آئی نے آغاز 2011ء...
امریکی طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب افغان صوبے پکتیکا میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، مگر حملے کے فوراً ہی بعد واضح ہو گیا کہ امریکی ڈرون حملے کا نشانہ عام شہری بنے ہیں۔ امریکی طیاروں نے دراصل امریکا کے متنازع موقف کے تحت "دہشت گردوں" کو نہیں بلکہ قب...
امریکا کے صدر براک اوباما نے گزشہ روز اپنی تقریر میں ان ناقص قوانین کو تنقید کا نشانہ بنایا جو دنیا بھر میں رقوم کی غیر قانونی منتقلی کا سبب بن رہے ہیں۔ یہ تقریر ایک ایسے موقع پر کی گئی جب پوری دنیا میں "پاناما پیپرز" کے انکشافات کا ہنگامہ ہے۔ اوباما نے اسی لیے کہا کہ "ٹیکس سے فر...
کینیا میں ایک بس پر حملے کے دوران عیسائی مسافروں کو بچاتے ہوئے جان دینے والے ایک مسلمان معلم کو بعد از موت بہادری کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ صالح فرح نامی استاد نے دسمبر 2015ء میں القاعدہ سے منسلک گروپ الشباب کے حملے کے دوران اس وقت گولی کھائی، جب انہوں نے نیروبی سے مانڈیرا جا...
امریکا نے جنگ عراق کے خاتمے کے بعد دسمبر 2007ء میں اپنی افواج کے انخلا کا اعلان کردیا تھا جو چار سال بعد 2011ء میں جا کر مکمل ہوا۔ اس دوران امریکی افواج کی سب سے بڑی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے زیادہ تھی۔ جون 2014ء میں عراق کے"مطالبے" پر امریکی افواج نے داعش کے خلاف مدد کے لیے ایک ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا کی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے امکانات گزشتہ ہفتے تیزی سے کم ہوئے ہیں۔ پیش گوئی کرنے والے ایک آن لائن ادارے 'پریڈکٹ' کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کے امکانات گزشتہ ہفتے 67 فیصد سے گھٹ کر اب 44 فیصد تک آ گئے ہیں جبکہ ان کے حریف ٹیڈ کروز...
برہمن اپنی گمراہیوں کو راست بازی اور پھر اُس "راست بازی "پر اصرار کی صدیوں پرانی ذہنیت کا شکار ہے۔ جس سے وہ کھلی اور ننگی سچائیوں کے اعتراف سے بھی کتراتا ہے۔ اس کا تازہ مظاہری کلبھوشن کے اعترافی بیان پر بھارتی ردِ عمل سے ہوتا ہے۔ بھارت نے را کے پاکستان میں گرفتار ایجنٹ کے اعترافی...
دہلی کے معروف انگریزی جریدہ ملی گزٹ نے اپنے نئے شمارہ (۱۵-۱ اپریل) میں معتبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ بی جے پی سرکار اگلے نومبر تک رام مندر قانون لا رہی ہے۔ ایڈیٹرملی گزٹ اور نامور صحافی ڈاکٹرظفرالاسلام خان کی تحریرکردہ اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ اس سلسلے میں ضروری...
فیڈل کاسترو نے امریکا کے صدر براک اوباما کے تاریخی دورۂ کیوبا کے بعد ایک طویل خط میں کیوبا کے حوالے سے امریکا کی طویل جارحیت کا حوالہ دیا ہے اور لکھا ہے کہ "ہمیں امریکا کی جانب سے کسی تحفے کی ضرورت نہیں ہے۔" 1500 الفاظ کے اس خط کا عنوان "اوباما بھائی" ہے جو گزشتہ ہفتے امریکی ص...
امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ ارجنٹائن کی "گندی جنگ" کے بارے میں اپنے فوجی و خفیہ اداروں کے ریکارڈز منظر عام پر لائیں گے تاکہ ارجنٹائن کی تاریخ کے اس بدنام باب میں امریکا کی مداخلت پر اٹھنے والے سوالات کو روکا جا سکے۔ اوباما اگلے ہفتے ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس...
امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسسٹنٹ وائس چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل جان ہسٹرمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے کیونکہ تحقیق میں پایا گیا تھا کہ وہ پانچ سال سے فضائیہ کی ایک شادی شدہ خاتون اعلان کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ تعلقات رکھتے تھے۔ ہسٹرمین نے،جو ماضی میں امریکی مرکز...
یہ 21 جنوری 2017ء ہے۔ اس وقت دوپہر کے ایک بجے ہیں اور آپ کے نئے سال کے عہد اور چھٹیوں کی تمام خوشیاں غارت ہو چکی ہیں کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا چکے ہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ پھر امریکا کو "عظیم تر" بنانے کا عزم دہرایا ہے۔ اگر آپ یہ سمجھ رہے ہی...
شمالی کوریا کی عدالت نے ایک امریکی سیاح کو 15 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ اس سیاح کو چند ہفتے قبل ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا تھا اور اس نے روتے ہوئے اقبال جرم کیا تھا کہ اس نے ایک پروپیگنڈا پوسٹر چرانے کی کوشش کی تھی۔ یونیورسٹی آف ورجینیا کے انڈر گریجویٹ اوٹو وارمبیئ...
برینڈن اسٹینٹن، ہو سکتا ہے آپ کو یہ نام یاد ہو۔ امریکا کے وہ صحافی جو "ہیومنز آف نیو یارک" کے نام سے ایک مشہور فیس بک صفحہ چلاتے ہیں اور گزشتہ سال پاکستان کے بارے میں دنیا کے نقطہ نظر کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔ اس مرتبہ معروف بلاگر، فوٹوگرافر اور سیاح نے امریکا ک...
بھارت کی بدنام زمانہ شدت پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا مشہور زمانہ خاکی نیکر پہننا ترک کردیں گے، جو گزشتہ 91 سال سے تنظیم سے وابستہ افراد کی 'وردی' ہے۔ آپ بھارت کے طول و عرض میں چلے جائیں، سفید قمیض، خاکی نیکر اور سیاہ ٹوپی پہ...
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں کشمیر کے حق میں اٹھنے والی آواز کا سلسلہ جاری ہے۔ وہاں کی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری خواتین جنسی استحصال کی شکار ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افسپاء اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آ...
امریکا میں دو مسلمان خواتین کو "گھورنے" کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ یہ دونوں خواتین امریکا کی جیٹ بلیو ایئرلائن کے ایک جہاز سے بوسٹن سے لاس اینجلس جا رہی تھی۔ پرواز تو بغیر کسی مسئلے کے منزل تک پہنچ گئی لیکن عملے کے ایک رکن نے پولیس کو بتایا کہ انہیں مسلسل ان دو خو...
امریکا میں ہائی اسکولوں کی ایسی "رہنما ہدایات" فراہم کی گئی ہیں جو نہ صرف شہری آزادی کے بنیادی تصور کی سنگین خلاف ورزی بلکہ خاص طور پر امریکا کی مسلمان آبادی کے لیے انتہائی تشویشناک بھی ہیں۔ ملک کی اہم ترین خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے طالب ...
امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے ملک بھر میں مقامی پولیس محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کو ممکنہ دہشت گرد سمجھیں، جو نائن الیون کے خلاف "سازشی نظریات" پر یقین رکھتا ہے۔ مقامی پولیس محکموں کو جاری ہونے والے اس سرکلر کے نتیجے میں نائن الیون کی سرکاری کہانی پر یقین...
امریکا کی سابق خاتون اول نینسی ریگن 94 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ہالی ووڈ کی سابق اداکارہ، جنہوں نے آٹھ سال وائٹ ہاؤس میں گزارے بالآخر اپنے شوہر سے جا ملیں۔ ریگن صدارتی لائبریری کی ترجمان نے کہا کہ ان کی موت کا سبب حرکت قلب بند ہو جانا تھا، انہوں نے اپنی آخری سانسیں لاس اینجلس ...