... loading ...

شمالی کوریا نے تمام عالمی اور امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے ہائیڈروجن بم کا پہلا کامیاب تجربہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کر لیا۔ اسے حکمراں جماعت ‘ورکرز پارٹی’ کی دفاعی حکمت عملی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کے تجربے کی تفصیلات غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کا حوالے سے دی ہے۔ جس کی تصدیق اس طرح بھی ہوئی کہ عین تجربے کے وقت خطے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔خود امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔
شمالی کوریا کے تجربے کے بعد امریکی کیمپ میں شامل اس کے حریف ملک جنوبی کوریا کے حکام نےبھی اپنے ردِ عمل میں یہ کہا کہ بعض اشاروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے قدرتی نہیں تھے بلکہ یہ شمالی کوریا کے چوتھے ایٹمی تجربے کا نتیجہ تھے۔ قبل ازیں شمالی کوریا کی حکومت کی جانب سے بھی یہ بیان سامنے آچکا تھا کہ اُن کی جانب سے 6 جنوری بروز بدھ کو اہم اعلان کیا جائے گا۔مبصرین کے مطابق یہ اعلان دراصل ہائیڈروجن بم کے تجربے سے متعلق ہی ہو سکتا تھا۔ جنوبی کوریا کی موسمیات کی ایجنسی کوریا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن نے اپنی مزید تصدیق کے مرحلے میں یہ بھی کہا ہے کہ جس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے وہ شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات کی اہم ترین جگہ ہے جہاں اس سے قبل بھی تین ایٹمی تجربات کیے جا چکے ہیں۔شمالی کوریا نے اپنا تیسرا ایٹمی تجربہ فروری 2013 میں کیا تھا۔جس پر عالمی برادری بالخصوص امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ اور عالمی برادری سے اُسے مزید تعلقات میں کشیدگی جھیلنی پڑی تھی۔ مگر شمالی کوریا نے اپنے چوتھے اور پہلے ہائیڈروجن بم کے تجربے میں عالمی برادری اور امریکی دباؤ کی بالکل پرواہ نہیں کی۔ اگر چہ اس تجربے کے بعد اُس کے خلاف مزید پابندیاں سخت ہونے کے خطرات ہیں۔
سعودی فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کر کے شہری آبادیوں کو بڑے نقصان سے بچا لیا،عرب اتحادی فوج عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور دارالحکومت ریاض کے صوبوں کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے دو بارود سے لدے ڈرون طیاروں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے فضا میں ...
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل ملاقات کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آگئی بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست...
حکم امتناع گورنر راج اور ایم پی او سے متعلقہ معاملات پر تھا، عدالت،پشاور بار کونسل کو فریق بننے کی اجازت دیدی وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت خیبرپختونخوا میں گرفتاریوں کے معاملے پر اپنے عدالتی حکم امتناع میں ترمیم کر دی۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان اور...
عدالت کی ملزم کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت، مقدمے کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی سانحہ گل پلازہ کیس میں عدالت نے ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اسے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔سٹی کورٹ میں مقدمے کی سماعت ک...
قیمتوں میں بار بار ردوبدل سے ڈیلرز کو بھاری نقصان، ماہانہ بنیادوں پر قیمتیں مقرر کرنے اور 8 فیصد منافع دینے کا مطالبہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے اور قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر تبدیلی کا طری...
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکروٹمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرریکروٹمنٹ، سپرنٹنڈنٹ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا،ترجمان ایس پی ایس سی سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پر 3 افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ ترجمان سندھ پبلک سروس کمیشن کے مطابق بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پ...
بشریٰ بی بی نے علاج اور سرجری کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا، عمران خان کا خط بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس کو...
ایس ایم نقی نامی انویسٹراور پلاٹس کے خریداروں کا بلڈر فیصل اور فہد کے خلاف احتجاج ابتدائی منظوری، سینکڑوں ایکڑ کی تشہیر اور شہریوں سے وصولیوں پر تحقیقات کا مطالبہ کراچی (خصوصی رپورٹ) ایم نائن موٹروے پر بن احسان بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے رہائشی منصوبے بن احسان گرین سٹی کی قانونی...
مواخذے کی قراردادیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،پیٹ ہیگستھ کی جوابی کانفرنس امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی۔ مواخذے کی قرارداد ایوان نمائندگان کے ریپبلکن رکن ٹامس میسی نے پیش کی۔ پیٹ ہیگستھ پر ایران سے امریکی جنگ میں نااہلی ...
کروڑوں کے فنڈز غائب، 12 ہزار منسوخ فائلیں دوبارہ جاری کرنے کا انکشاف جونیئر ملازمین ایک طاقتور مافیا میں تبدیل ، ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے حیدرآباد/کراچی (خصوصی رپورٹ)سیہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SDA) میں کرپشن، فنڈز کی خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا ا...
طویل مدت تک عدم استحکام، غیر یقینی کی صورتحال اور غیر واضح سیاسی و سکیورٹی ماحول‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،وزیرِ اعظم کے سینیئر مشیر انور قرقاش کا ابوظبی میں کانفرنس سے خطاب متحدہ عرب امارات کے وزیرِ اعظم کے سینیئر مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ خطے کو ’ایک طویل مدت تک عدم استح...
امریکی لابنگ فرم ایس ایچ ڈبلیو پارٹنرز نے رواں سال مئی اور جون کے دوران بھارتی حکومت اور وائٹ ہاؤس کے سینیئر حکام کے درمیان آٹھ فون کالز کے انتظام میں کردار ادا کیا۔ انڈین ایکسپریس ہندوستان کی حکومت اور وائٹ ہاؤس کے سینیئر حکام کے درمیان رواں سال مئی اور جون میں ہونے والے مبین...