... loading ...
ایک ایسے موقع پر جب بھارت کی ایک یونیورسٹی کے 6 طالب اس لیے بغاوت کے الزام کا سامنا کر رہے ہیں کہ انہوں نے مبینہ طور پر افضل گورو کے حق میں نعرے لگائے تھے، کانگریس کے رہنما پی چدمبرم کہتے ہیں کہ اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ افضل گورو 2001ء میں پارلیمان پر حملے میں کس حد تک ملوث تھے۔ بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز...
بھارت میں جواہرنہرو یونیورسٹی میں کشمیری رہنما افضل گورو کی پھانسی کی برسی پر ریلی کے انعقاد سے جنم لینے والے تنازع نے بھارت بھر میں ایک بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔یہ تنازع بائیں بازو کے ایک طالب علم رہنما کنہیا کمار کی گرفتاری سے شروع ہوا۔ جس پر الزام تھا کہ اُنہوں نے کشمیری ر...
اپنا حق آزادی مانگنے کے جرم میں 11فروری 1984ء اور 9فروری 2013ء کو مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند محمد مقبول بٹ ؒ اور محمد افضل گورو ؒ کو تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی اور ان کی لاشوں کو وہیں جیل میں دفنا کے یہ سمجھا گیا تھا کہ کشمیری قوم کا جنون آزادی سرد ہوگا اور آزادی کی تحریک نہ صرف ک...
وائٹ ہاؤس نے بالآخر امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا ہے کہ صدر اوباما کی انتظامیہ پاکستان کو آٹھ امریکی ایف سولہ جنگی طیارے فروخت کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے چکی ہے۔ امریکی صدر کی انتظامیہ کے اس اعلان سے قبل بھارت نے پاکستان کو جنگی طیاروں کی فراہمی روکنے کے لئے ایک منظم مہم شروع ک...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے مطالبے پر کہ بریلوی مسلک کے علما شدت پسندی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں اور "وہابی نظریات" کے خلاف آواز بلندی کریں، لبیک کہتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے زیر اہتمام ایک "انسداد دہشت گردی سنی کانفرنس" دارالحکومت دہلی میں منعقد کی گ...
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے نئے نظام پر تجربات کرکے دنیا بالخصوص امریکا کو ایک نئے خطرے سے دوچار کردیا ہے۔ پیانگ یانگ کا کہنا ہے کہ اس کا تجربہ ایک پرامن خلائی پروگرام کا حصہ تھا لیکن مغرب کا کہنا ہے کہ یہ درحقیقت ایک بیلسٹک اور جوہری ہتھیاروں کے پروگرام ...
افغانستان نے طالبان کے ساتھ رواں ماہ کے اختتام پر براہ راست مذاکرات کے لئے امید کا اظہار کیا ہے۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان احمد شکیب نے کابل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز(6 فروری) چار فریقی اجلاس میں امن مذاکرات کے روڈمیپ پر اتفاق ہوگیا ہے۔یہ اجلاس ایک روز...
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔ مغرب نے اس لانچنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایسا میزائل بنانے کی سمت قدم ہے جو امریکا کو نشانہ بنا سکے۔ اسے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی قرار دینے والے مغرب کو زیادہ پریشا...
چار ملکوں کے نمائندوں کے درمیان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا روڈ میپ طے کرنے کیلئے6 فروری کو ہونے والے چوتھے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کابل اور طالبان میں براہ راست مذاکرات رواں ماہ کے اختتام پر متوقع ہیں۔اس سے قبل افغانستان، پاکستان، چین اور امریکا کے وفود کے اب تک ...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے متواتر بیرون ملک دورے وجہ بحث رہے ہیں اور اب ایوان وزیر اعظم سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے پہلے چھ ماہ میں ہی انہوں نے چارٹرڈ پروازوں کے ضمن میں 77 کروڑ بھارتی روپے پھونک ڈالے۔ نریندر مودی نے 26 مارچ 2014ء کو وزارت عظمیٰ...
افغان مفاہمتی عمل کے لیے چار فریقی مذاکرات کا تیسرا دورآج (6فروری) اسلام آباد میں ہورہا ہے جس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شریک ہوں گے۔ افغان مفاہمتی عمل کا دوسرا دور کابل میں ہوا تھا جس میں افغان طالبان کے نمائندوں نے بھی شرکت کی تھی مذکورہ اجلاس میں خطے کے ...
عالمی دہشت گرد تنظیم ’’داعش‘‘ کے پراسرار وجود کے حوالے سے امریکی کردار کے شواہد تو منطر عام پر آ رہے ہیں۔مگر اب امریکی حکومت کے نمائندوں سے اس پر براہ راست سوالات بھی کئے جارہے ہیں۔ اس کا تازہ ترین مظاہر ہ تین روز قبل روم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران میں ہوا۔ جس میں ایک اطالولی ...
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون آج عراق و افغانستان میں امریکی قید خانوں میں تشدد کا نشانہ بننے والے افراد کی 198 تصاویر جاری کرے گا۔ یہ تصاویر ایک دہائی قبل دائر کیے گئے مقدمے کے نتیجے میں سامنے آ رہی ہیں جو شہری حقوق کے ایک معروف امریکی ادارے نے دائر کیا تھا۔ امریکن سول لبرٹیز ی...
ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل امن انعام کے لیے نامزد ہوگئے ہیں۔ گو کہ یہ خبر بہت زیادہ توجہ پا گئی ہے لیکن ہم یہی کہیں گے کہ پریشان مت ہو، دنیا بہت بری جگہ بن گئی ہے لیکن اب اتنی بھی بری نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل امن انعام جیت ج...
امریکا کے شہر شکاگو کی پولیس نے قتل اور فائرنگ کے واقعات میں ڈرامائی اضافے کا مشاہدہ کیا ہے جس کے مطابق جنوری گزشتہ 16 سالوں میں سب سے خونی مہینہ ثابت ہوا۔ گزشتہ روز جاری کیے گئے اعداد و شمار میں شکاگو پولیس ڈپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ قتل کے 51 واقعات پیش آئے جو گزشتہ سال ...
صدر براک اوباما بالآخر اپنی صدارت کے آخری سال کسی امریکی مسجد کا دورہ کریں گے۔ یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا کیونکہ اس سے پہلے کسی امریکی صدر نے اپنے ملک میں کسی مسجد میں قدم نہیں رکھا اور براک اوباما یہ قدم اٹھانے والے پہلے صدر ہوں گے۔ براک اوباما بدھ کو اسلامک سوسائٹی آف بالٹی مو...
کشمیری پنڈت اعلیٰ ذات کا ہندو تصور کیا جاتا ہے۔ تر دماغ اور خوبصورت مکھڑے والی یہ پنڈت برادری، وادی کشمیر کی جنت سے جگ موہن کی مہربانیوں سے نکل کر بھارت کے مختلف گرم علاقوں کی تپتی اور آگ اگلتی ہوئی سرزمین میں مقیم ہے۔ 1947ء میں جب پورے برصغیر میں ہندو اور مسلم کے نام پر خون بہای...
آل پا رٹیز حریت حریت کانفرنس کی کی اپیل پر بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا۔ بھارت کے خلاف احتجاجی جلسے، جلوس، ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے اور جدو جہد آزاد ی میں مصروف کشمیریوں اور متحدہ جہاد کونسل کو یقین دلایا گیا ...
سکھ تنظیم ’دل خالصہ ‘نے26جنوری کو ’یوم فریب‘ سے تعبیر کرتے ہوئے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ مذکورہ سکھ تنظیم اور اس سے منسلک دیگر تنظیموں نے پیر کو امرتسر میں احتجاجی دھرنا دیا ۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے رکھے تھے ،جن پر بھ...
افغانستان کے صونے ننگر ہار میں ایک امریکی جاسوس طیارے سے تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کے بیٹے اور ایک خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملے میں کسی بھی جگہ سے تاحال ملافضل اللہ کی ہلاکت کی ...
بھارت بالخصوص چین کی سرحدی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جنوبی ویت نام میں ایک سیٹیلائٹ ٹریکنگ اینڈ امیجنگ سینٹر بنائے گا۔ اس مرکز کے ذریعے ویت نام کو بھارت کے مصنوعی سیارچوں یعنی سیٹیلائٹس سے حاصل کردہ تصاویر تک رسائی ملے گی، جو چین کے ساتھ سرحدی علاقوں اور بحیرۂ جنوبی چین میں ہو...
امریکا افغانستان میں تیل، گیس اور معدنیات کی صنعت کی تعمیر پر نصف ارب ڈالرز اور پانچ سال لگا چکا ہے، لیکن اب تک کوئی خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہو سکے۔ اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سگار) نے جنگ زدہ ملک میں امریکا کی کوششوں پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے ...
پاکستان کے لئے یہ خبر کسی دھچکے سے کم نہیں کہ افغان صدر نے پاکستان کا یہ موقف مسترد کردیا ہے کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے لئے افغان سرزمین استعمال ہو ئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک مختصربیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے شہر چارس...
امریکا کی ایک معروف ایئر لائن نے اپنے چار مسافروں کو محض اس لیے جہاز سے اتار دیا کیونکہ ان کے حلیے کی وجہ سے عملے کے اراکین کو "مشکل" محسوس ہو رہی تھی۔ ان افراد کا تعلق نیو یارک کے علاقے بروکلن سے تھا، اور حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے تو سرے سے مسلمان ہی نہیں تھا بلکہ بھارت سے تع...