... loading ...
ملک میں مہنگائی کا طوفان تھمنے میں ہی نہیں آ رہا‘ جس کے باعث عوام پریشان ہیں۔ تھوک مارکیٹوں، پرچون کی دکانوں اور رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی گراں فروشی کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں دودھ، دہی، چھوٹا گوشت، بڑا گوشت، بیسن، سرخ مرچ، روٹی اور نان عمومی طور پر 8 سے 20 فیصد زیادہ قیمت پر دستیاب ہیں۔ پھل اور سبزیو...
کئی دنوں سے جاری حکومت اپوزیشن مشاورت کے بعد بالآخر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ طور پر سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک کو ملک کا ساتواں نگراں وزیراعظم نامزد کردیا۔پارلیمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں ...
پہلا باب آئی ایس آئی اور را کے چیف کیسے ایک میز پربیٹھے جنرل اسد درانی اور امرجیت سنگھ دولت نے بھارتی صحافی ادیتیا سنہا کومشترکہ انٹرویو میں وضاحت کی ہے کہ دونوں شخصیات کیسے قریب آئیںاور ان کے درمیان تعاون کیسے شروع ہوا۔ آئی ایس آئی اور را کے سابق سربراہان پہلی بار بنکاک می...
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے صحت کے حوالے سے بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود دونوں سیاسی جماعتوں نے ایک ایک صوبے میں اپنی حکومتیں ہونے کے باوجود کوئی مثالی کارکردگی اور کوئی متاثر کن اقدام نہیں کر سکیں حالانکہ 18 ویں آئینی ترمیم کے بعد صحت کے شعبوں میں بہتری کیلئے...
مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے اقتدار ختم ہوتے ہوتے زرمبادلے کے ذخائر میں مصنوعی اضافہ کرنے کے لیے اس ملک کو مزید قرضوں میں جکڑ کر جانا چاہتے ہیں جس کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ وزارت خزانہ کے باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کی سنڈیکیٹ کوایک سال کے...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ مشرف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھا دیا گیا اور دھمکی نما مشورہ دیا گیا کہ بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ ترک کردو۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سم...
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے۔نیب اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہے کہ تمام انکوائریاں اورانویسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کی گئی...
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 26, 25 اور 27 جولائی کی تاریخ تجویز کی ہے جس کی حتمی منظوری صدر مملکت دینگے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جون کے پہلے ہفتے انتخابی شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2018ء کے انتخابات میں پہلی بارجدید ٹیکنال...
پاکستان اور ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ دونوں ملکوں کے خفیہ اداروں کی سربراہی کے منصب پر متمکن رہنے والی دو شخصیات نے مل کر ایک کتاب لکھی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات کے لیے بعض بڑی مثبت تجاویز بھی پیش کی گئی ہیں۔ ’’را‘‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت اور...
تحریکِ انصاف نے اقتدار ملنے کی صورت میں اپنی حکومت کے پہلے 100 روز کا مجوزہ پلان پیش کیا ہے، جس میں طرزِ حکومت میں تبدیلی اولین ترجیح قرار دی گئی ہے۔ دوسرے اہم نکات میں وفاقِ پاکستان کا استحکام، معیشت کی بحالی، زرعی ترقی‘ پانی کا تحفظ، سماجی خدمات میں انقلاب، قومی سلامتی کی ضمانت...
پاکستان گیس کی پیداوار کے اعتبار سے کم وبیش خود کفیل ہے لیکن دیگر سرکاری محکموں کی طرح سوئی سدرن گیس اور سوئی ناردرن گیس کمپنیاں بھی کرپشن اور بدعنوانیوں اوراقربا پروری کا مرکز بن گئی ہیں اور ایسا معلوم ہوتاہے کہ ہر ایک حصہ بقدر جثہ بلکہ جثے سے بھی بڑھ جیبیں بھرنے میں لگے ہوئے جس...
بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ کالا با غ سمیت نئے ڈیم بناکر کیا جائے تو بہتر ہوگا پاکستان کی طرف سے ایک بار پھر بھارت آبی جارحیت کے منصوبوں کشن گنگا' رتلے اور بگلیہار کے معاملات عالمی بینک کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے اٹارنی جنرل کی قیادت میں چار رکنی وفد ...
پاکستان کوپانی کی شدید قلت کی وجہ سے خریف کی فصل کی بوائی میں شدید دشواریوں کاسامنا ہے اور ملک کو گزشتہ کئی برسوں کے دوران پہلی مرتبہ خشک سالی جیسی صورت حال کاسامنا ہے ،خریف کی فصل کے حوالے سے اب تک سامنے آنے والی صورت حال سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ رواں سال زرعی پیداوار پر انتہا...
انتخابی مہم کے لیے عمران خان نے پرویز خٹک کو خصوصی خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کے اکثریتی علاقوں کو آئندہ الیکشن کے لیے اپنا ہدف بنا لیا ہے اور یہ حکمت عملی طے کی گئی ہے کہ ان علاقوں میں آئندہ الیکشن جیتنے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا جائے اور ...
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کا موقف ہے کہ اس اسمبلی میں جھوٹ بولا جاتا ہے، اس لیے وہ اس کے رکن نہیں رہ سکتے۔ ہمارا خیال ہے کہ اس سے پہلے اسمبلی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا جاتا ہوگا ورنہ وہ استعفا دینے میں اتنی تاخیر نہ کرتے، اب ج...
سندھ اسمبلی میں دورانِ اجلاس حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان کے مابین ہاتھا پائی ہوئی، نصرت سحر عباسی(مسلم لیگ ف) نے ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کو،جو اجلاس کی صدارت کر رہی تھیں،جوتا دکھا دیا جس کے بعد ڈپٹی ا سپیکر نے پیپلزپارٹی کے ارکان کو ہدایت کی کہ وہ اپوزیشن کے اعت...
قومی سلامتی کمیٹی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو مزید انتظامی اور مالی اختیارات اور گلگت بلتستان کو 5 سالہ ٹیکس چھوٹ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام ،اس کے ساتھ ساتھ فاٹا کے لیے اضافی ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کی توثیق کر دی اور متعلقہ وزارتوں کو ہدایت ...
ملک کا سیاسی منظر تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ روزانہ کئی واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ عجیب اور نئی خبریں سننے میں آ رہی ہیں۔ مئی کے اختتام پر موجودہ حکومتوں کی میعاد ختم ہو جائے گی۔ اس کے بعد انتخابات کی مہم باقاعدہ طور پر شروع ہو جائے گی‘ اگرچہ ایک طرح سے یہ مہم بھرپور اور ہیجانی اندا...
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت، کمیٹی کا معذرت کو قبول کرنے سے انکار،نیب آفس کے ساتھ خط وکتابت کا ریکارڈ اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کردیا۔ سپریم کورٹ سے نااہل قرار پانے والے سابق وزیر اعظم محمد ن...
سندھ بھر میں لگے کھمبے سیاسی پارٹیوں کے جھنڈوں سے سج گئے ہیں۔ سیاسی جماعتیں جلسے اور ریلیاں منعقد کررہی ہے کراچی میں گزشتہ ہفتے پانچ جلسے دو ریلیاںمنعقد کی گئی کراچی اس وقت سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے اڑتیس سال بعد سیاسی جماعتوں کو کراچی میں کھلامیدان ملا ہے اس س...
گزشتہ روز ملک بھر میں بجلی کے بدترین بریک ڈاؤن کی وجہ سے اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے متعدد علاقے شدید متاثر ہوئے۔ کئی گھنٹے تک بجلی معطل رہنے سے کاروبار ٹھپ ہو گیا، بجلی بند ہوئی تو پانی بھی بند ہو گیا۔تاجر اور مزدور دونوں ہی پریشان نظر آئے۔ وزارتِ توانائی...
مہاجروں کی رہنمائی اور خود کوکراچی کی عوام کا مسیحا کہنے کی دعویدار متحدہ قومی موومنٹ کا سورج مکمل طور غروب ہو گیا،بانی متحدہ کی 22اگست 2016میں سامنے آ نے والی ملک دشمن تقاریر کے بعد جہاں قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی جانب سے متحدہ قومی موئومنٹ پاکستان کا شہر کراچی میں مہاجر ک...
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ایک انٹرویو میں ممبئی حملوں کا ذمہ دار کالعدم پاکستانی تنظیموں کو قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمے کی کارروائی مکمل نہ ہونے کا جو بیان دیا اس پر سیاسی قیادت نے نہایت سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک دشمن بیان بھی قرار دیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ چودھر...
وفاقی حکومت نے اپنے اقتدار کے آخری مہینے بھی عوام کو مہنگائی کی مار مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کی صورت میں ان پر پٹرول بم گرادیا۔ اس سلسلہ میں وفاقی وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کیمطابق یکم مئی 2018ء سے پٹرول کے نرخوں میں ایک روپے ...