... loading ...
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سر اٹھا کرعوام کے پاس جائیں گے، ن لیگ عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کوشاں ہے، انتخابات میں عوام نے موقع دیا تو کراچی سمیت سندھ کو لاہور اور پنجاب بنا دیں گے۔ انہوں نے کہا: مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا دور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین دور رہا ہے، آج پنج...
نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے اچھا کیا کہ اقتدار سنبھالنے کے ابتدائی دنوں میں ہی ملک بھر میں جاری بجلی کی اس بدترین لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا جس نے پچھلے دنوں موسم گرما کی شدت کے ساتھ مل کر لوگوں کو بے حال کیے رکھا۔یہ صورتحال رمضان المبارک کے دوران بھی انتہائی پریشان کن ر...
مسلم لیگ نون میں چودھری نثار کو ٹکٹ دینے کے حوالے سے سامنے آنے والے اختلافات کے بعد اب چودھری نثار نے ایک مرتبہ پھر جاتی امراء کو خبردار کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ جاتی امراء والوں کو کہتا ہوں کہ ڈراموں اور بچکانہ حرکتوں سے نہ اپنا مذاق...
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لارجربینچ کی جانب سے واٹرکمیشن کی سماعت کے دوران میں چیف جسٹس کی جانب سے ایک ریمارکس یہ سامنے آیا کہ ’’میری ریٹائرمنٹ کے بعد پتہ نہیں کیا ہوگا‘‘۔ اس ایک فقرے کو سیاق وسباق سے نکال کر سوشل میڈیا پر مخالفین نے ایک طوفانِ بدتمیزی پیدا کردیا ہے۔ یہاں تک ک...
مسلم لیگ نون میں چودھری نثار کے مسئلے پر کھینچا تانی اب بھی جاری ہے۔پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف چوہدری نثار کو ٹکٹ نہ دینے پر قائم ہیں ، جبکہ مسلم لیگ نون کے صدر شہبا زشریف دوروز قبل یہ اعلان کرچکے ہیں کہ چودھری نثار کو ٹکٹ ضرور دیا جائے گا...
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات اور نامزدگی فارم مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر پورے ملک میں انتہائی حیرت کااظہارکیا جارہا ہے۔ کیونکہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ عام انتخابات میں امیداروں کے کاغذات نامزدگی اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے تھے جس سے...
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نگران حکومت لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار ہے، ہم سسٹم میں 10 ہزار میگاواٹ کا اضافہ کر کے آئے تھے، ہمارے جانے تک کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں تھی، اب اگر بجلی پوری نہیں ہو رہی تو ذمہ دار نگران حکومت ہے۔ اسی طرح وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا تھا کہ 31 مئی...
کالا باغ ڈیم کی کہانی کے کئی پہلوووں میں سے اہم ترین یہ پہلو ہے کہ تقریباً ہر الیکشن سے قبل اس ڈیم کی تعمیر کے معاملے کو کسی نہ کسی انداز میں اچھالا ضرور جاتا ہے۔ 1980 کی دہائی کے وسط میں کسی نہ کسی حد تک سندھ اور KPK میںخاص طور پر کالا باغ ڈیم کی شدید مخالفت سامنے آچکی تھی مگر ...
سپریم کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کالاباغ ڈیم کی تعمیر سمیت ڈیمز سے متعلق دیگر مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردیئے۔ پاکستان میں نئے ڈیمز کی تعمیر اور پانی کی قلت پر قابو پانے کی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے اور اسی تناظر میں سپریم کورٹ نے پانی سے م...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان اور ان کی کتاب لانچنگ سے قبل ہی میڈیا میں موضوع بحث بن گئی ہے۔ ریحام خان کی کتاب سے متعلق اس وقت طوفان برپا ہوا جب پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انہوں نے ریحا...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی کاشف عباسی نے کہا کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کو دھمکی دی ہے کہ اگر یہ کتاب چھاپی تو اس میں موجود بیٹے سے متعلق مواد پر میں آپ پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گی۔ ریحام خان کو موصول ہونے والی دھم...
ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز الرحمان نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ میرے چھوٹے بھائی کی شادی کی ایک تقریب میں ریحام خان بھی موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خان نے خود ہی مجھے شادی کے لیے پروپوز کیاتھا، میں نے ریحام خان کو ایک اچھی لڑکی سمجھا اور شادی کر لی لیکن آہس...
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب آج پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ اس کتاب سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا کہ مجھے جنرل (ر) حمید گل نے فون کر کے کہا تھا کہ عمران خان کو منع کرو کہ وہ ریحام خان سے شادی ن...
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے الیکشن سے پہلے اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کتاب میں نہ صرف ریحام خان کی زندگی کے نشیب و فراز شامل ہیں بلکہ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کتاب میں وہ بہت سے انکشافات بھی کریں گی۔ کتاب انگریزی میں ہوگی جس کا اردو ترجمہ بھی شائع ...
بلوچستان حکومت نے بڑھتی ہوئی خشک سالی اور پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے ایک روسی کمپنی کی خدمات حاصل کی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں م...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ طلباء ان کی طاقت ہیں، وہ مل کر معاشرے کو تبدیل کریں گے۔ انہوں نے طلباء یونینز کی بحالی کو ناگزیر قرار دیا۔ یونینیں طلباء میں تعلیم کے ساتھ ساتھ سیاسی شعور بھی پیدا کرتی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ طلبائجب میدان میں اترتے ہیں...
برطانوی قومی کرائم ایجنسی (این سی اے) نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ برطانیا پاکستان سے منی لانڈرنگ کرنے والے کرپٹ سیاستدانوں اور تاجروں اور صنعت کار وں کاپسندیدہ مرکز بن چکاہے۔این سی اے اپنی رپورٹ میں منی لانڈرنگ کے ذریعہ ناجائرز دولت برطانیا منتقل کرنے والے دیگر نمایاں ملکوں...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دوٹوک الفاظ میں باور کرایا ہے کہ 2018ء کے انتخابات مقررہ آئینی مدت میں ہونے چاہئیں۔ میڈیا میں انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہیں‘ ہمیں اسکی پرواہ نہیں۔ آئین اسمبلیوں کی آئینی میعاد پوری ہونے کے بعد نئے انتخابات کے لیے 60 دن کی اجازت ...
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح دوبارہ ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی ہے۔ پانی 1386.48 فٹ کی سطح پر آ گیا ہے جبکہ ڈیم میں پانی کا ڈیڈ لیول 1386 فٹ ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی قلت ایک تشویشناک صورتحال کی غمازی کرتی ہے‘ اور حقیقت یہ ہے کہ یہ مسئلہ محض تربیلا ڈیم تک محدود نہیں{ ملک کے طول و عرض می...
کراچی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اندرون سندھ سے ہی نہیں ملک کے طول عرض سے تعلق رکھنے والے گداگروں کی کثیر تعداد میں آمدشروع ہوجاتی ہے جومیٹھی عیدتک شہریوں کے لیے وبال جان بنی رہتی ہے۔انہی گداگروں میں سے ایک بڑی تعدادپورے سال کی منصوبہ بندی کر کے شہر کا رخ کرتی ہے اور ٹو...
نگران وزیراعظم کے لیے ریٹائرڈ چیف جسٹس ناصر الملک کا نام سامنے آتے ہی ایک طرح کا اتفاق رائے نظر آنے لگا ہے، حکومت کو اطمینان ہے تو اپوزیشن بھی خوش ہے، اگرچہ طویل عرصے کے دوران اِس عہدے کے لیے بہت سے نام سامنے آتے رہے اور بعض ناموں کو یہ اہمیت حاصل رہی کہ انتخاب اْنہی میں سے ہو...
سیکرٹری پاکستان الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے سینٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کو اس امر سے آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کے دوران بہت سے سکیورٹی خطرات ہیں‘ کچھ عالمی طاقتیں الیکشن کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں جس کے پیش نظر صوبوں نے فوج بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انکے بقول سکیورٹی خطرات ...
یہ کو ئی ہزا روں سال نہیں بلکہ 70 سے72سال پہلے جب انگریزوں نے سندھ پر قبضہ کیا تو گو کہ کرا چی اتنا ترقی یافتہ شہر تو نہیں تھا بلکہ اسے ایک عام شہر کی حیثیت حاصل تھی جہاں تمام مذاہب ،تمام اقوام کے لوگ آ با دتھے اور نا صرف بھا ئی چارگی کے ساتھ رہتے تھے بلکہ ایک دوسرے کے تہواروں م...
اب جبکہ پاکستان ایک اور انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے تو ہر طرف مختلف قسم کی قیاس آرائیاں اور چہ میگوئیاں ہیں کہ آنے والی حکومت کس کی ہوگی۔ کوئی عمران خان کی حکومت کی پیشنگوئی کررہا ہے تو کوئی پیپلز پارٹی کی اور کوئی مسلم لیگ ن کی۔ کون حکومت بناتا ہے کون نہیں یہ تو آنے والا وقت ہ...