... loading ...
کراچی میں جب بھی ترقی ہوئی ہے اس کی واہ واہ پورے ملک میں ہوئی ۔شہرقائد میں موجودترقی کی ابتداکاسہراسابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کوجاتاہے جنھوں نے نہ صرف کہ یہ دن رات ایک کرکے کراچی کانقشہ ہی بدل ڈالا بلکہ 50سال کاانفراسٹرکچربھی تیارکرکے رکھ لیا۔ انھوں نے سینکڑوں منصوبوں کی منصوبہ بندی کی اورکراچی کوعالمی معیارکاشہربنانے...
سندھ میں کچھ نام ایسے ہیں جو اپنے علاقے کیلئے بے تاج بادشاہ تصور کیے جاتے ہیں۔ قمبر، شہداد کوٹ ضلع کے سردار احمد چانڈیو، نادر مگسی، شکار پور کے میر عابد حسین جتوئی، جیکب آباد کے سردار عابد حسین سندرانی ضلع کشمور کے سردار محبوب بجرانی، سردار سلیم جان مزاری، گھوٹکی کے سردار علی گو...
ریمنڈ بیکر نے گندی دولت کے حوالے سے اپنی کتاب سرمایہ داری نظام کا کمزور گوشہ کے عنوان سے نواز شریف کی کرپشن کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے، ریمنڈ بیکر نے اپنی کتاب ڈرٹی منی میں یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ آزاد منڈی کے نظام کی اس طرح تجدیدکیسے کی جاسکتی ہے جس سے یہ پتہ چلایاجاسکتا...
یوں تو سندھ میں کئی افراد آج بھی ایک طاقت رکھتے ہیں لیکن چند افراد ایسے ہیں جن کی طاقت کا اندازہ حکومت کو بھی نہیں ہوتا۔ ان میں ملک اسد سکندر بھی ایک ہیں۔ضلع جامشورو کے علاقہ تھانہ بولا خان سے تعلق رکھنے والے ملک اسد سکندر حقیقت میں ایسے ہی طاقتور ہیں جیسے قبائلی سردار ہوتے ہیں ...
کراچی میں بارشیں کیا ہوئیں شہر جل تھل ہوگیا۔ ہر جگہ پانی ہی پانی نظر آنے لگا۔ کے ایم سی افسران منظر نامہ سے غائب رہے۔ سب سے اہم بات یہ تھی کہ سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز مسعود عالم نے بیرون ملک جانے کی میئر وسیم اختر سے چھٹی لی اور چلتے بنے۔ یہ بات عالم آشکار ہے کہ ایم کیو ایم...
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفورنے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاڑا چنار سے گرفتار ہونے والوں کا تعلق شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے ثابت ہوا ہے جو سرحد پار افغانستان کے علاقے میں مضبوط ہ...
پاکستان بننے سے لے کر آج تک ہر حکومت اس لیے بھی مضبوط ہوتی ہے کیونکہ وہ ہمیشہ پولیس کے ذریعہ حکومت کرتی ہے اور پولیس کو مخالفین کے خلاف استعمال کرکے اپنے مقاصد حاصل کرتی ہے۔ یہ کھیل ایوب خان سے شروع ہوا اور اب تک بلا خوف و خطر جاری ہے۔ کبھی مولانا شاہ احمد نورانی، تو کبھی اکبر ب...
وفاقی حکومت میں وزیر داخلہ کی ایک اہمیت ہوتی ہے۔ مگر صوبوں میں وزیر داخلہ کم ہی رکھا جاتا ہے۔ اکثر یہ محکمہ وزیراعلیٰ کے پاس ہوتا ہے۔ سندھ میں جب جام صادق وزیراعلیٰ بنے تو پہلی مرتبہ مشیر داخلہ کا عہدہ تخلیق کیا گیا اور عرفان اللہ مروت مشیر داخلہ بنے۔ بعدازاں الیکشن میں کامیاب ہو...
پاناما ا سکینڈل جب سے سامنے آیا ہے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ( ن) سے جیسے خوشیاں روٹھ گئی ہیں ۔ آئے روز کوئی نا ں کوئی ’’ بُری‘‘ خبر سننے کو ملتی رہتی ہے، یہ بھی پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے کہ ایک برسراقتدار پارٹی کے خلاف کوئی مقدمہ چلایا جارہا ہے اور اس کی تشہیر ...
پاناما کیس پر عدالت عظمیٰ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ نے حکمران خاندان کے سیاسی اقتدار کو ڈانواڈول کردیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مختلف پہلوؤں نے وزیراعظم نوازشریف ہی نہیں اُن کے پورے خاندان کے لیے نہ ختم ہونے والے سوالات پیدا کردیے ہیں۔ جس کے باعث حکمران اتحادی جماعت...
پاناما مقدمہ جہاں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے لیے کٹھن مرحلہ ہے وہیں پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ (نواز) کے لیے بھی سیاسی طور پر نہ صرف ایک بحران بلکہ چیلنج بھی ہے۔ قانونی ماہرین نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو شریف خاندان کے لیے بڑا دھچکا قراردیاہے اورکہا ...
کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کی شکست کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے اس پر تبصروں کاسلسلہ جاری ہے ، اس انتخاب کے فوری بعد پی ایس پی کے سربراہ اور بانی مصطفی کمال نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے س...
دس سے زائد وزراء اور 50 سے زائد سرکاری افسران پر کھربوں روپے کی لوٹ مار کے مقدمات احتساب عدالت میں زیر سماعت ہیں شرجیل میمن ایک اسٹیٹ ایجنٹ تھے وہ مخدوم امین فہیم اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ذریعہ آصف زرداری اور فریال تالپر تک پہنچے قیام پاکستان سے لے کر آج تک سندھ میں جتنی بھ...
اللہ کی قدرت بھی عجیب ہے اگر دیتا ہے تو بے حساب دیتا ہے اور اگر چھینتا ہے تو عبرت کا نشان بنا دیتا ہے۔ یہ سب ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہوتا ہے۔ ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری سے تعلق رکھنے والے سیال خاندان کو 2014 تک کوئی بھی اہمیت نہیں دیتا تھا۔ 2001 کے بلدیاتی انتخابات میں سہیل...
وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بے وزگار نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے انھیں ملازمت کی تلاش میں بھٹکنے کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کی ترغیب دینے کیلئے دسمبر2013 میں آسان اقساط پر قرض فراہم کرنے کا اعلان کیاتھا اور دعویٰ کیاتھا کہ اس طرح ملک میں بیروزگاری اور غربت کم...
متحدہ عرب امارات کی وزارت انصاف نے اہیل اسٹیل جسے بعد میںگلف اسٹیل کا نام دیاگیا، میں طارق شفیع کے25 فیصد شیئرز کی 14 اپریل1980 میں فروخت کے بارے میں معلومات طلب کرنے پر کہ آیا یہ درست ہے یا غلط ،جواب دیا کہ دبئی کی عدالتوں نے 30 مئی2016 کو اس کی چھان بین کی ۔ متحدہ عرب امارات ...
عدالت عظمیٰ میںپاناما پیپرز کیس کے سلسلے میں قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی چوتھی اور حتمی رپورٹ پیش کردی۔ جے آئی ٹی کے ارکان نے واجد ضیاکی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پیش ہوکر جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں تین رکنی عمل درآمد بینچ کے سامنے اپنی رپورٹ پ...
مسلم لیگ (ن) نے پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ کو ردی قرار دے کر نہ صرف مسترد کردیا ہے بلکہ اس کا نہایت سخت الفاظ میں مضحکہ بھی اڑایا ہے۔ عدالت میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد مسلم لیگ نون کی جانب سے وزیردفاع اورپانی وبجلی خواجہ آصف ، وزیرمنصوبہ ...
آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ بھی کیا چیز ہیں اپنی بات پر قائم جو ہوئے ہیں اس سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ۔ یہ ایمانداری اور اچھی شہرت بھی بڑی خراب چیز ہے جو ایک مرتبہ مل جائے پھر پریشان بڑا کرتی ہے۔ کہتے ہیں کہ آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کو سندھ کے بادشاہوں ...
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے نئے مرحلے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔اس سلسلے میں فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک بھر میں دورے بھی شروع کردیے ہیں۔انتہائی ذمہ دار ذرائع کے مطابق اس حوالے سے فوجی سربراہ کا دورۂ کراچی اور ایپکس کمیٹی کے اجلاس میںشرکت انتہائی اہم تھی۔ جس می...
حکومت سندھ ہمیشہ تبدیلی کے نشانے پر رہتی ہے۔ قائم علی شاہ 2008 ء سے 2013 ء تک وزیر اعلیٰ رہنے والے سندھ کے پہلے لیڈر تھے جنہوں نے اپنی مدت مکمل کی مگر اس کے بعد جب وہ 2013 ء میں دوبارہ وزیر اعلیٰ بنے تو ان کی کرسی کو خطرہ لاحق ہوا۔ بالآخر ان کو ہٹا کر سید مراد علی شاہ کو نیا وزیر...
جیل کا تصور اگرذہن میں آتا ہے تو ایک خوف طاری ہوجاتا ہے کیونکہ جیل اصل میں تشدد‘ توہین اور آزادی چھیننے کا نام ہے لیکن یہ سب ماضی کے قصے ہیں یہاں اس وقت بھی جیل ان لوگوں کیلئے واقعی جہنم بنی ہوئی ہے جس کے پاس پیسے نہیں ہیں،سفارش نہیں ہے وہ جیل میں ایسے گزارتے ہیں جیسے ان کیلئے ...
حالیہ بارشوں نے متعلقہ اداروں خصوصاً سندھ حکومت کی کراچی سے نفرت ظاہر کردی ہے۔ بارش سے قبل گندگی اورکچرے کے ڈھیروں کا معاملہ سندھ حکومت کے کھاتے میں گیاہے کیونکہ کچرا اٹھانے کی ذمہ داری اب سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہے۔ اس کے بعدکوئی شہری ادارہ کچرا اٹھانے کا ذمہ دار نہیں ہے۔...
پاکستان کی برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاڑہ چنار میں سیکورٹی سے متعلق معاملات فوری طور پر حل کرنے کا حکم دئے جانے کے بعد فوج کے تازہ دم دستوں نے پاڑہ چنار کے اہم اور حساس علاقوں کی سیکورٹی کاانتظام سنبھال لیاہے جس کے بعد اس علاقے میں زندگی کی سرگرمیاں معمول...