... loading ...
ریاض احمدچودھری امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے بالکل صائب بات کی ہے کہ ماہ اگست میں سندھ ، بلوچستان کی اسمبلیاں اپنا وقت پورا کر رہی ہیں۔ آئین کی دی ہوئی مدت سے فرار قومی وجود اور سلامتی اور آئین پاکستان کے لئے زہر قاتل ہوگا۔ بروقت الیکشن کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ موجودہ اور ماضی کی حکمران جماعتیں مضبوط جم...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ کے بعد راہل گاندھی اب امریکہ کے دورے پر ہیں لیکن اس دوران کرناٹک میں ملنے والی کامیابی کے اثرات کو ہر کوئی محسوس کررہا ہے ۔ راہل گاندھی کے دورے کی شروعات امریکہ کے شہر سان فرانسسکو سے ہوئی ۔ ان کی پہلی ہی تقریر میں کہا ج...
علی عمران جونیئر دوستو، صحت و صفائی کے حوالے سے اعتدال پسندی ہی بہترین چیز ہے۔ ایک فائدہ مند چیز کو اگر حد سے زیادہ بڑھا لیا جائے تو وہی نقصان دہ ہو جاتی ہے۔ ماہرین نے کچھ ایسے کام بیان کیے ہیں جنہیں ہم بہت فائدہ مند خیال کرتے ہیں مگر ماہرین کے مطابق اگر یہی کام حد سے بڑھا لیے ج...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں توراشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پورے ہندستان اور انسانیت کی دشمن ہے لیکن اس کی اصل دشمنی مسلمانوں اور اسلام سے ہے۔ آر ایس ایس قائم ہی اسلام اور مسلمانوں کی دشمنی کی بنیاد پر ہوئی ہے۔ اس کا سارا لٹریچر اور اس کے لیڈروں کے بیانات اس...
ریاض احمدچودھری ملک اس وقت معاشی، سیاسی اور سماجی بحرانوں میں یوںگھرا ہوا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔معیشت کو ٹھیک کرنے کے دعوے کرنے والوں نے بے تحاشا قرضہ لینے کے باوجود بھی ملکی معیشت بہتر نہیں ہو سکی جو موجودہ حکمرانوں کی نااہلی ہے۔اسی ضمن میں امیر جماعت اسلام...
حمیداللہ بھٹی حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود معاشی ماہرین اب بھی دیوالیہ کاخطرہ ظاہر کررہے ہیں، جب تک برآمدات نہیں بڑھائیں گے، تب تک یہ خطرہ مکمل طورپرختم نہیں ہوگا۔ مخدوش حالات میں کسی ملک یا مالیاتی اِدارے سے مزید قرضہ بھی نہیں مل سکتا۔ایسی کسی نوعیت کی درخواست کرنے پر یقینی ...
علی عمران جونیئر دوستو،جنگل کا بادشاہ شیر کو کہاجاتا ہے لیکن خوبیوں کے حساب سے بھیڑیا ایسا جانور ہے جو شیر سے کئی درجہ بہتر ہے۔ بھیڑیا واحد جانور ہے جو والدین کا انتہائی وفادار ہے۔یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتاہے۔یہ ایک غیرت مند جانور ہے۔ بھیڑیا واحد جانور ہے جو اپنی آزا...
ریاض احمدچودھری بھارت کی پارلیمنٹ کی دیوار پر اکھنڈ بھارت کے نقشہ نے نریندر مودی اوران کی جماعت بی جے پی کی انتہا پسندی کو دنیا پر منکشف کر دیا ہے۔ عمارت پر قدیم ہندوستانی سوچ کے اثر کو ظاہر کرنے والی دیوار پر منظر کشی نے اکھنڈ بھارت کے عزم کی نمائندگی کا اعادہ کیاہے جسے آر ای...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ تقریبا تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہوں، پنجاب اسمبلی کی رپورٹنگ بھی کئی سالوں سے کررہا ہوں،سیاستدانوں سے دوستیاں بھی ہیں ،علماء کرام سے بھی ملاقات رہتی ہے ۔کئی بار سیاسی جماعتوں کا حصہ بھی رہا ۔اندر کی سیاست سے لیکر جلسے جل...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے حالیہ اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال دس میں سے ایک شخص آلودہ کھانا کھانے کے باعث بیمار پڑجاتا ہے جبکہ اسی آلودہ کھانے کی وجہ سے سالانہ چار لاکھ بیس ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اس طرح سالانہ (33 )تین...
رفیق پٹیل وفا قی وزیر دفاع خو اجہ آصف نے اپنے ایک سے زائد انٹرویو میں اشارہ کیا ہے کہ بانی تحریک انصاف پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے جس میں ریاست سے بغاوت کی دفعات شامل ہونگیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کسی بھی ناکام بغاوت کا جو انجام ہوتا ہے وہی انجام بانی پی ...
عطا محمد تبسم کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ،دس ماہ کا عرصہ گزر گیا،لیکن اب تک بلدیاتی انتخاب کا یہ عمل مکمل نہیں ہو پا یا ہے ، نہ ہی اس شہر کی بلدیاتی قیادت کو کام کرنے کا موقع نہیں ملا ہے ۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی نے سب سے زیادہ ووٹ لے کر پہلی پوزیشن لی،...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو قاسم پر پابندیوں کے بعد ہماری سیاست میں عجب کھیل تماشا شروع ہو چکا ہے۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی پکڑ دھکڑ (پولیس والی نہیں بلکہ مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے شمولیت کی دعوت ہے ) کے لیے مختلف افراد کنڈیا ں،بانس اور گانٹھیا ںلیکر کھڑے ہوئے ہیں ...
ریاض احمدچودھری غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساغر نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی جو تصویر پیش کی جا رہی ہے۔ وہ زمینی حقائق سے بالکل مختلف ہے۔ جموں وکشمیر میں لوگوں کو جمہوریت اور بنیادی حقوق سے محروم رکھناہی بھارتی ...
حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماتحت اور بڑے آفیسر کا رشتہ بھی کیسا عجیب ہوتا ہے ماتحت سارادن کام کرتے ہیں لیکن جب کارکردگی لکھی جاتی ہے تو کچھ نہ کرنے کے باوجود بڑے آفیسر کا نام لکھنا مجبوری بن جاتا ہے۔ یہ مجبوری اچھی اے سی آر لکھوانے کے ساتھ اچھی تعیناتی حاصل کرنا ہوتی ہے اب تو کچھ...
راؤ محمد شاہد اقبال اگر آپ نے ہیملن کے پائیڈ پائپر کی لوک کہانی کبھی نہیں سُنی تو پھر آپ شاید سمجھ ہی نہ سکیں کہ عمران خان نے 9 مئی کو وطن عزیز کے معصوم نوجوانوں کو کس گہری کھائی میں دھکیلنے کی کوسازش کی تھی ۔یا د رہے Pied Piper انگریزی زبان کا لفظ ہے ،جسے ہم اُردو زبان میں با...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔ کمانڈر کلبھوشن کی بلوچستان سے گرفتاری اور بھارتی سازشوں کا منہ بولتا ثبوت پہلے ہی موجود ہیں، اب بھارتی خفیہ ایجنسی را، بھارتی میڈیا اور بلوچ دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ مودی سرکار بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پرپراپیگنڈا کے لیے بھارت...
ایم سرور صدیقی ہم اکثرایک دوسرے سے پوچھتے ہیں،کبھی حالات کا رونا روتے رہتے ہیں ،کوئی اللہ تعالیٰ سے شکوہ کرتاہے کوئی بھگوان سے ، لیکن ہر شخص سوچوںمیں گم ضرورہے۔ ایک سوال دل و دماغ پر حاوی ہے کہ ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ درویش نے بڑی متانت سے حاضرین کے دلوںمیں موجزن ای...
علی عمران جونیئر دوستو،کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب گوہر آباد کا رہائشی نوجوان عبدالرحمٰن ولد عبداللہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اپنی دکان واقع سر یاب روڈ پر بیٹھا تھا کہ ایک گاڑی میں سوار نامعلوم افراد اس کی دکان پر آئے اور سگریٹ مانگی۔ دکاندار نے بتای...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست منی پور میں جاری ہندو عیسائی فسادات شدت اختیار کر گئے۔ان عیسائیوں کا تعلق شیڈولڈ قبیلے اور ہندوؤں کا میتی برادری سے ہے۔ ہندو حملے کر کے 80 عیسائیوں کو ہلاک کر چکے ہیں۔ حملوں میں 250 عیسائی زخمی ہو چکے ہیں۔ سو سے زائد گاڑیوں اور گھروں کو نذرآتش کیا ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کی اعظم خاں سے کینہ پروری بے مثال ہے ۔پچھلے سال اعظم خان کو طویل عرصہ گزارنے کے بعد رہا توکیا گیا تھا لیکن ان کے خلاف مقدمات کا سلسلہ ختم ہی نہیں ہوا ۔ ایک کیس ختم نہیں ہوتا کہ اس سے پہلے دوسرا شروع ہوجاتا تھا یہاں تک ...
روہیل اکبر گندم کی ا سمگلنگ اور کم پیداوار کی وجہ سے ہم ایک خوفناک معاشی بحران کی طرف گامزن ہیں اور حکومت کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے۔ غریب اور محنت مزدوری کرنے والا ابھی اس خوفناک مہنگائی کا مقابلہ نہیں کرپا رہا۔ 25روپے کی روٹی جب 50روپے میں ملنا شروع ہو گی توعام آدمی ...
حمیداللہ بھٹی مسائل کے بھنور میں چکراتا وطنِ عزیز تیزی سے معاشی دلدل کی طرف لڑھکتا جارہا ہے مگر بدترین معاشی صورتحال کے باوجودکوئی عالمی اِدارہ قرض کی صورت میں بیساکھی فراہم کرنے کو تیار نہیں ،جس کی بڑی وجہ ملک میں قرض واپس کرنے کی صلاحیت میں کمی آناہے۔ چند ایک دوست ممالک نے ا...
رنگ صحرا / رانا خالد قمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فواد حسن فواد وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری تھے ۔ ان کے سامنے ایک سول خفیہ ادارے نے ایک رپورٹ رکھی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ن لیگ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 35 ارکان اسمبلی اگلے الیکشن میں ن لیگ چھوڑ دیں گے ۔ نواز شریف نا اہل ہوکر بیٹھ چکے ت...