... loading ...
حمیداللہ بھٹی بھارتی رہنما عرصہ سے ایک عالمی طاقت کی قیادت کہلوانے کو بے چین ہیں۔ مگرکوشش کے باوجود اُن کی آرزو پوری نہیں ہو رہی تھی۔ اُن کی خوش قسمتی اور جنوبی ایشیا کی بدقسمتی یہ ہے کہ امریکہ نے بھارت کو خطے میں چہیتا اتحادی بنالیاہے جس سے کسی حدتک بھارتی قیادت کی آرزو پوری ہونے کا امکان ہے۔ حالانکہ تنازعات بڑھانے...
سمیع اللہ ملک ماضی قریب میں ہمہ مقتدرشخصیات کے چندہونہار،نونہال آج نہ صرف ارب پتی ہیں بلکہ کھلے بندوں اپنی بیش بہادولت کا بھرپورفائدہ اٹھارہے ہیں۔کتنے ہی اعلیٰ عہدوں پرفائز سرکاری افسر،سیاستدان اورٹیکنوکریٹ بیرونی ممالک میں دادعیش دے رہے ہیں حالانکہ ان میں کئی ایک کے خلاف بھاری ...
علی عمران جونیئر دوستو، بالی وڈ میں کافی عرصہ پہلے ایک فلم ریلیز ہوئی تھی '' چینی کم''۔۔ ہم اگر بالی وڈ کے اس گیانی لکھاری کا اشارہ اسی وقت سمجھ لیتے تو آج ملک میں چینی اتنی مہنگی نہ ہوتی۔ چینی کم استعمال ہوگی تو ڈیمانڈ کم ہوگی، جب کسی چیز کی ڈیمانڈ کم ہوتو وہ چیز سستے نرخوں پر ...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کی تعلیمی ،علمی و ثقافتی تنظیم یونیسکو کی جنرل کانفرنس کے14ویں اجلاس اکتوبر 1966میں خواندگی کا عالمی دن منانے کی قرار داد منظور کی گئی جس کے بعد خواندگی کا پہلا عالمی دن 8 ستمبر 1967 کو منایا گیا۔اس کے بعد ہر سال اس دن کا منایا جانے لگا تاکہ دنیا کے...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کو آج 77سال ہوچکے ہیں۔ ایک نسل کے بعد دوسری اور اب تیسری نسل بندوقوں کے سائے تلے اپنی زندگی گزار رہی ہے۔ یہ علاقہ دنیا کا حسین ترین خطہ ہے اور وہاں کے لوگ خوبصورت ترین لوگ ہیں1820 میں رنجیت سنگھ کے ماتحت سکھ ...
راؤ محمد شاہد اقبال مارٹن لوتھر نے ایک بار کہا تھا کہ '' ہروقت ہتھوڑی ہاتھ میں ہوتو ہر مسئلہ کیل نظر آتاہے''۔سچ پوچھئے تو یہ جملہ پاکستانی قوم پر پوری طرح سے صادق آتاہے ۔ کیونکہ پاکستانی عوام ہو ں یاپھر خواص ،اُن کے ہاتھ میں ہر وقت احتجاج کی ہتھوڑی نہیں بلکہ ایک بھاری بھرکم ہت...
مفتی محمد وقاص رفیع عقیدۂ ختم نبوت مسلمانوں کے ایمان کا ایک ایسا جزوِ لاینفک ہے کہ جس پر ایمان کی عمارت قائم ہے۔ اگر اس کی کسی اینٹ کو بھی درمیان سے نکال دیا جائے تو ایمان کی تمام عمارت دھڑام سے نیچے آکر گرجاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد رسول اللہۖ کو اپنا آ...
رانگ نمبر ۔۔۔۔۔ عماد بزدار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خورشید ندیم ایک نمایاں کالم نگار ہیں جنہیں مسلم لیگ نون کے فکری لکھنے والوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اُن کی زندگی کا واحد محور کوئی اُصول، نظریہ ، تاریخ یا مذہب نہیں، بلکہ نوازشریف، نوازشریف اور صرف نوازشریف ہیں۔ اگر نوازشریف اپوز...
ڈاکٹرجمشید نظر دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی جنگ ستمبر1965 ء میںپاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کو قرار دیا جاتا ہے۔ اس جنگ میں بھارت نے اپنے 600 ٹینکوں اور ایک لاکھ فوج کے ہمراہ پاکستان کے شہرسیالکوٹ پر حملہ کیا تاکہ پاک فوج کی توجہ لاہور محاذ سے ہٹائی ج...
علی عمران جونیئر دوستو،بڑھتی مہنگائی اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے سے مختلف اداروں میں کام کرنے والے ملازمین مایوسی کا شکار ہونے لگے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں گیلپ سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملازمین کا خیال نہیں رکھا جاتا تو کام سے ان کا لگاؤ بھی ختم...
حمیداللہ بھٹی رواں ماہ 29ستمبرکوایسے حالات میںافغانستان کے بارے میں کثیرالجہتی ماسکوفارمیٹ کا سالانہ اجلاس روس کے شہر کازان میں منعقد ہو رہا ہے جب کئی ہمسایہ ممالک کو طالبان سے تحفظات ہیں۔ روس کی میزبانی میں پاکستان ،بھارت ،چین ایران اور طالبان نمائندے مل بیٹھ کردہشت گردی ومنش...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانحہ جڑانوالہ کی خوفناک رپورٹ آگئی۔ اس پر بات کرنے سے قبل موجودہ حالات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ حکومت کا ملک پر کنٹرول ختم ہوگیااور معیشت کے بریک فیل ہوچکے ہیں۔ قیمتوں کا تعین بھی کاروباری حضرات اپنی مرضی سے کرنا شروع ہو چکے ہیں...
ایم سرور صدیقی بلاشبہ کہ قرآن حکیم دانائی و حکمت کا بیش قیمت خزانہ ہے یقینا اس میں غور وقکرکرنے والوںکے لئے بہت سی نشانیاں ہیں۔ آخری الہامی کتاب نازل ہوئی تو اہل ِ عرب اس کی فصاحت و بلاغت پر ششدر رہ گئے۔ نامی گرامی شاعر و دانش ور بے اختیارکہہ ا ٹھے ۔ بلامبالغہ یہ انسانی کلام ن...
عطا محمد تبسم ملک میں کامیاب ہڑتال پر جماعت اسلامی خوش ہے اور اسے ایک بڑی کامیابی خیال کیا جارہا ہے ، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے امارت کی دوسری ٹرم پوری کرنے سے پہلے ملکی سیاست میں پہلی بار بھرپور احتجاج کیا ہے ۔ گو اس احتجاج میں جماعت اسلامی سے زیادہ مہنگائی سے تنگ آئے...
ریاض احمدچودھری پرائیویٹ پاور اینڈ انفرا اسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے مطابق آئی پی پیز کہلائے جانے والے یہ نجی پاور پلانٹس ملک کی کل بجلی کی پیدوار کا 50 فیصد سے بھی زائد حصہ پیدا کرتے ہیں۔ بجلی مہنگی ہونے میں ان کا کوئی براہ راست کوئی کردار تو نہیں مگر چند بنیادی عناصر ایسے...
سمیع اللہ ملک ماں کا رشتہ دنیا کا سب سے عظیم رشتہ ہے۔ لفظ ماں میں ایسی کشش ہے کہ دنیا کی بیشتر زبانوں میں جب اس لفظ کوماں،اماں ،مدر یا کسی اور زبان میں کہا جائے دونوں ہونٹ آپس میں ملتے ہیں۔ شاید یہ بھی ماں کے تقدس کی ایک نشانی ہو۔ دنیا میں جتنے بھی انسانی رشتے ہیں۔ ان میں سب مقد...
معصوم مرادآبادی ہندوؤں اور مسلمانوں درمیان نفرت کا زہرپھیلاکر سیاسی روٹیاں سینکنے والوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اس عمل کا انھیں بہت فائدہ پہنچ رہا ہے، لیکن درحقیقت نفرت کی یہ سیاست بہت بھاری پڑرہی ہے اورملک کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑرہا ہے ۔ ایک ایسے زمانے میں جب پوری دنیا میں مف...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1963ء میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیر میںدرگاہ حضرت بل کی بے حرمتی نے کشمیری مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پیدا کیا ہوا تھا۔ مقبوضہ وادی کی حیثیت سے متعلق بھارتی پارلیمان میں پیش ہونے والے قانون کی وجہ سے بھی کشمیری م...
ریاض احمدچودھری مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف اپیل پر ملک گیر ہڑتال میں نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے جبکہ کئی مقامات پر سڑکیں بند کرادی گئیں۔وکلائ، طلبہ تنظیموں،مذہبی و سیاسی جماعتوں، آل پاکستان انجمن تاجران سمیت دیگر تاجر تنظیموں نے بھی جم...
عطااللہ ذکی ابڑو کیپسٹی چارجزعوام کی کیپسٹی سے باہر ہوچکے ہیں لوگ سوشل میڈیا پرفیس بک اور ٹویٹرکے ٹرینڈ سے باہرنکل کرسڑکوں پرآچکے ہیں۔ آئے روز احتجاج، مظاہرے اورسڑکیں بلاک کرکے دھرنے دے رہے ہیں۔ سیکڑوں لوگ ایسے ہیں جو اپنی بیٹیوں کا زیوراورجہیز بیچ کر اپنا پیٹ کاٹ کربجلی کے بل...
ڈاکٹر جمشید نظر پاکپتن کے علاقہ گلشن فرید کالونی میں ایک بدبخت بیٹے نے جائیداد کی خاطر اپنے بوڑھے والد کولاتوں ،مکوں اور جوتوں سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تو کسی نے اس تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ۔سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو میں بوڑھے باپ پر تشدد دیکھ کرشدید الفاظ...
علی عمران جونیئر دوستو،حیدرآباد کے ایک کیفے میں قیمے کے پراٹھوں کو منفرد انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ کیفے کے مالک فیصل محمد کا کہنا ہے کہ ان پراٹھوں پر اس انداز میں سجاوٹ کی جاتی ہے جیسے کوئی دلہن بیوٹی پارلر میں تیار ہو رہی ہو۔گرم ابلتے تیل میں چکن قیمہ بھرا پراٹھا فرائی کیا اور...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نگران حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا کر 60روپے اورڈیزل پر 50روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرولیم لیوی کر دی گئی ہے۔ حکومت اس سال ع...
مفتی محمد وقاص رفیع اسلام ایک دین فطرت ہے۔وہ اپنے ماننے والوں کو فطرتی اوصاف کا مکلف بناتاہے۔ جب کوئی شخص فطری اوصاف سے مالا مال ہوکر اسلام کے سانچے میں ڈھل جاتاہے تو وہ ایک صحیح مسلمان کہلانے کا حق دار ہوتاہے۔آج کے مسلمانوں کی زندگی فطری وشرعی اوصاف سے یک سر خالی نظر آتی ہے۔کرد...