... loading ...
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ملکی تاریخ کو ازسرِنو مرتب کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس سلسلے میں ہندو قوم پرستوں کے کردار کو بڑھا چڑھا کے بیان کیے جانے کی کوشش بھی جاری ہے۔بی جے پی کی حکومت کو اس تنقید کا سامنا ہے کہ برطانوی سامراجی دور کے مظالم کو بھی گھٹا کر بیان کرنے کی منظم کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس تناظر میں جلیانوالا ...
طالبان نے عبوری حکومت میں کئی ایسے چہروں کو اہم حثیت دی ہے جو پہلے بھی حکومت میں شامل رہ چکے ہیں اِس کا مطلب ہے کہ چند مصلحتوں کے باوجود طالبان بددستور اپنی سوچ کے مقید ہیں ملا ہیبت اللہ کو امیر المومنین کا منصب ملا ہے لیکن کچھ ایسی شخصیات کو بھی کلیدی عہدے سونپے گئے ہیں جن پر ام...
دوستو، ونس اپان اے ٹائم کی بات ہے،حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کرا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا۔۔ کیا حال ہے حاجی صاحب،آپ نظر نہیں آتے آج کل؟ ۔حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی۔۔وہ بندہ کہنے لگا۔۔ حاجی صاحب،میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں۔۔وہ سا...
وقت کے تمام آفاق سمٹ گئے۔ ادراک کے سب روزن مقفّل ہوئے۔ آہ! آہ اظہار کے سب اسالیب عاجز کیوں ہیں؟ملا عمر ! آج آپ یاد بہت آئے!! آج 11 ستمبر ہے۔ افغان سرزمین آزاد ہے، آپ کے بیٹے حلف اُٹھاتے ہیں۔زمین پر طاقت کے پیروکاروں کا ہجوم در ہجوم ہے مگر یہ نجوم در نجوم اللہ پر ایمان رکھنے وال...
آج TVآن کیاتو مہدی حسن اپنی سریلی آواز میں لہوگرما دینے والا ولولہ انگیزجنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی ...
کسی بھی دوسرے ملک کی سرزمین پر اپنے مفادات کا تحفظ کرنے کے تاریخ میں فقط دو طریقے ہی رائج رہے ہیں ۔ اول یہ کہ جنگ اور جارحیت سے کسی دوسری سرزمین کو اپنا زیرنگین کر لیا جائے ۔ دوم یہ کہ کسی ملک کی قیادت اور عوام کے ساتھ سفارتی انداز میں رشتہ دوستی استوار کر اُسے اپنا دفاعی حلیف بن...
(مہمان کالم) اینالی نیوٹز اگرچہ یہ بات قابل ذکر ہے کہ آخر کار ریاست ہائے متحدہ امریکا میں ایک خاتون نائب صدر کو فرائض سنبھالے آٹھ ماہ ہو چکے ہیں لیکن اسے ایک بے مثال کامیابی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جیسا کہ آثار قدیمہ کے کچھ حالیہ مطالعات سے پتا چلتا ہے، ہزاروں سال سے خوات...
تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعدجب یورپی فوجیںشام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیںتوجنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here again۔۔ انگریز جتنی نفرت سلطان صلاح...
(مہمان کالم) پروفیسر اپورو آنند دو ہفتے قبل‘ جنترمنتر کے موقع پر نفرت پر مبنی نعرے لگانے اور مسلمانوں کو قتلِ عام کی دھمکی دینے کے الزام میں دہلی پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کیا تھا۔ ان گرفتاریوں کو دہلی پولیس کی ایک مثالی کارروائی کے طور پر دیکھا گیا۔ کئی لوگ خوشگوار حیرت ...
جسم تو فانی ہوتے ہیں، مگر فضائلِ انسانی کو موت نہیں چھوتی۔ سید علی گیلانی کوبھی کہاں چھوئے گی؟بھارت یوں قائم نہ رہے گا، مگر مردِ حریت، عزیمت کا استعارہ بن کر جیتے رہیں گے۔ دنیا اُن کی کہاں ہوتی ہے جو دھارے میں بہتے ہیں، مردانِ حریت تو دھارے کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔ افغانستان کا یہی...
دوستو، ٹوٹکے ہمارے ہاں زمانہ قدیم سے ہی کسی نہ کسی مقصد کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں۔ ان کو استعمال کرنے کا مقصد کوئی بھی ہو۔ سائیڈ ایفیکٹس کا احتمال بہرحال موجود رہتا ہے۔ آج کل ٹوٹکے بہت عام ہیں کیونکہ میڈیا کی ترقی کے ساتھ ان کی تشہیر میں بھی بے حد اضافہ ہوا ہے۔ آپ اخبار اٹھا ...
(مہمان کالم) میتھیو ایکنز سابق افغان حکومت کے انٹیلی جنس چیف کے گھر میں بیٹھے مولوی حبیب توکل‘ جن کی گود میں بریٹا سب مشین گن رکھی تھی‘ نے بتایا کہ وہ اور ان کے جنگجو ساتھی اس بات پر سخت حیران تھے کہ 15 اگست کو ہمیں کتنی جلد بازی میں کابل پہنچنے کا حکم دیا گیا جبکہ طالبان ا...
مولانا مجیب الرحمن انقلابی 7ستمبرہماری تاریخ کا وہ روشن اور تاریخ ساز دن ہے جب ہزاروں مسلمانوں نے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے طویل جدوجہد کے بعد پارلیمنٹ سے قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قراردلوانے میں کامیابی حاصل کی۔ عقیدہ ختم...
مولانا محمد الیاس گھمن اللہ کا انعام ہے پاکستان اور یہ طے شدہ بات ہے کہ اللہ کے انعام کو زوال نہیں آسکتا۔ وطن عزیز پاکستان جب سے بنا بلکہ بننے سے بھی پہلے جب اس کو بنانے کے لیے منظم منصوبہ بندی کی جارہی تھی اور اس کے حصول کے لیے قربانیوں کی داستان شروع ہو رہی تھی اس وقت سے لے...
(مہمان کالم) ڈاکٹرعظیم ابراہیم 2011ء میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے کے بعد سے بے لگام خانہ جنگی کا شکار لیبیا عملی طور پر ایک ناکام ریاست بن چکا ہے۔ قذافی سے متعلق کچھ بھی کہا جائے، کم از کم یہ بات ماننا پڑتی ہے کہ اس نے نسلی، قبائلی اور نظریاتی بنیادپر منقسم لیبیا کو متحد رک...
ماضی میں ترک حکمرانوں کے سرزمین افغانستان کی مقتدر قوتوں کے ساتھ کتنے بھی گہرے سیاسی روابط ،ثقافتی تعلقات یا اُن کے مابین تہذیبی ہم آہنگی اور دفاعی مراسم رہے ہوں لیکن اِس وقت طالبان کسی بھی صورت ترکی ، کو افغانستان میں ایک بالادست حیثیت دینے کو تیار نہیں ہیں۔ بلا شک و ...
معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مہمان کالم موت زندگی کی سب سے کڑوی حقیقت ہے ۔ اس پر سوائے افسوس کے کچھ نہیں کیا جاسکتا۔ مگر اسے کیا کہا جائے کہ کچھ لوگوں کی موت دلوں میں رنج وغم کے جذبات پیدا نہیں کرتی۔ یو پی کے وزیراعلیٰ کلیان سنگھ بھی شاید ایسے ہی لوگوں میں تھے ۔ ان کی موت پر جہ...
ماضی میں ایک بات تواتر سے کہی جاتی رہی ہے کہ انسان ہی انسانوںکا دشمن ہے حالانکہ دنیا میں بنی نوع انسانیت کی بھلائی کے لیے گراںقدرکام ہواہے جس کے نتیجہ میں بہت سی مفید ایجادات ہوئیں ،بیماریوںکی ویکسین بنائی گئی، طبی سہولیات میں بیش بہااضافہ ہوا،سماجی بھلائی اور آرام وسکون کے لیے ...
دوستو، اگر ہم اپنی زندگی کا مشاہدہ کریں تو اپنی دلچسپی سے ہٹ کر ہر چیز ہمیں فضول یات لگے گی، مثال کے طور پر ہمارے بچپن کے ایک دوست کو مچھلی کے شکار کا بہت شوق ہے، ہر ہفتے بڑے اہتمام سے سمندر اور میٹھے پانی جاتے ہیں، لانچ پر سوار ہوکر شکار کرتے ہیں، دو سے تین دن بھی لگادیتے ہیں، خ...
(مہمان کالم) جرمی سوری اپنی پوری تاریخ میں امریکا چھوٹی سی امن فوج کے ساتھ ایک عظیم ملک رہا ہے مگر دوسری جنگ عظیم نے یہ سب کچھ ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا۔ امریکی لیڈروں نے سوچا کہ نئی عالمی ذمہ داریوں سے نبرد ا?زما ہونے کے لیے انہیں ایک بڑی امن فوج کی ضرورت ہے جس کے پاس ای...
ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے کے نعرے پر پختہ یقین رکھنے والے سید علی گیلانی 92برس کی عمر میں اللہ کو پیارے ہو گئے یہ خبر نہیں ایک شاک تھابے اختیار آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے کچھ دکھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو آنکھوں کے گوشے بھگو دیتے ہیں کچھ آنسو ئوںمیں شفا محسوس ہوتی ہے سی...
ہم اکثرایک دوسرے سے پوچھتے ہیں،کبھی حالات کا رونا روتے رہتے ہیں کوئی اللہ تعالیٰ سے شکوہ کرتاہے کوئی بھگوان سے ،لیکن ہر شخص سوچوںمیں گم ضرورہے ایک سوال دل و دماغ پر حاوی ہے کہ ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ درویش نے بڑی متانت سے حاضرین کے دلوںمیں موجزن ایک وسوسے کا تجزیہ کرتے...
دوستو، آج کی نئی نسل میں یہ بات تو اچھی ہے کہ وہ کسی کو کسی بھی قسم کا کام بولنے سے قبل یہ معلوم ضرور کرلیتے ہیں کہ ۔۔ آپ بزی تو نہیں؟؟ ہمارے زمانے میں ایسا نہیں ہوتا تھا۔ اگر کسی نے کام کہہ دیا اور سامنے والے نے اپنی مصروفیت کی وجہ سے انکار کردیا تو سمجھ لیں خاندانی دشمنی شروع...
پاکستان میں بائیں بازو کی جملہ سیاسی جماعتوں نے 27 اپریل1978ء کو افغان صدر سردار داؤد کے خلاف بغاوت، ان کے قتل اور اقتدار ماسکو کی ماتحت کمیونسٹ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان کے ہاتھ آنے پر خوشی کا اظہار کیا تھا اور بڑی پْرامید اور سرشار ہوئیں۔ ایسی ہی مسرت ان کے چہروں پر تب...