... loading ...
افغانستان میںامریکی افواج کے انخلاکی خبر سُن کر ایک پاکستانی نے اپنے امریکی دوست سے دریافت سے کیا کہ ’’یار! کیا امریکا دنیا بھر میںمختلف جنگی محاذوں پر پے درپے شکست کھا کر تنگ نہیں آتا؟‘‘۔ امریکی شہری نے جواب دیا ’’بالکل تنگ بھی آتا ہے اور شرمساربھی ہوتا ہے ۔جب ہی تو فوراً ہی اپنی ہار کی خفت مٹانے کے لیے ای...
کہا جاتا ہے کہ مسائل کی کوکھ سے صالح قیادت جنم لیتی ہے، لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ مسلم قیادت کی کوکھ سے مسائل جنم لے رہے ہیں۔اس کا ایک ثبوت حال ہی میں ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں دیکھنے کو ملا ہے، جہاں ایک مسلم لیڈر نے ایسا بیان دیا ہے ، جس کا دفاع کرنا خود اس کی پارٹی کے...
برندا کرت دنیا بھر میں یہ ایک ایسا پہلا واقعہ ہوگا جس میں مرکزی حکومت میں شامل ایک وزیرِ مملکت کے سرکاری قافلے‘ اور وہ بھی وزارتِ اْمور داخلہ سے تعلق رکھنے والے وزیر‘ جس سے لا اینڈ ا?رڈر برقرار رکھنے کی توقع کی جاتی ہے‘ میں شامل کاروں نے احتجاجی کسانوں کو روند ڈالا ہو جس میں 8 ک...
دوستو، رواں ہفتے کے پہلے ورکنگ ڈے کی شب اچانک فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔۔چند گھنٹے کے اس بلیک آؤٹ سے کہاجارہا ہے کہ فیس بک کو اس سے ساڑھے چھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا، اگلے روز طرح طرح کی سازشی تھیوریاں جنم لینے لگیں۔۔ایک تحریر میں دعویٰ کیاگیاکہ۔۔ا انٹرنی...
(مہمان کالم) راج دیپ سردیسائی ’’سبکدوش اْس وقت ہوجائیے جب لوگ کہیں کیوں نہ کہ اْس وقت جب لوگ کہیں کیوں نہیں‘‘ یہ بات عظیم کرکٹر وجئے مرچنٹ نے کہی تھی۔ انہوں نے 1951ء میں انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری ا سکور کرنے کے ایک دن بعد ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوش کا اعلان کیا تھا۔ ان کی وہ با...
دوستو،بادشاہ سلامت اکبر کا اصرا ر تھا کہ ان کی مملکت میں اکثریت سے لوگ بینائی کے حامل ہیں ، لیکن ملا دو پیازہ مصر تھا کہ مملکت میں اندھوں کی اکثریت غالب ہے ۔۔ملا دو پیازہ نے اپنے دعوے کا عملی تجربہ کرنا چاہا اور بادشاہ سے عرض کی کہ جیسا وہ کہے گا بادشاہ سلامت اس پر عمل پیرا ہونگے...
انتخاب سے قبل ہونے والے تیسرے اور حتمی ٹی وی مباحثے کے بعد مبصرین 26ستمبر کوجرمنی میں ہونے والے عام چنائو میں وزیرِ خزانہ اولاف شلزکی سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی کی جیت کا امکان ظاہرکرنے لگے تھے اِس ٹی وی مباحثے میں غربت کے مقابلے، ماحولیاتی تحفظ اور داخلی سیکورٹی کے معاملات پر زوردار ...
کبھی غورکریںتوعقل تسلیم کرنے سے انکارکردیتی ہے کہ دنیا میں ایسے عظیم مسلمان حکمران بھی ہو گذرے ہیں جو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے اس پانی سے وضوکرنے کیلیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاطر آپس میں الجھ پڑیں اسلام کے ابتدائی دور میں فارس(ایران) کی حیثیت ایک سپرپاور کی سی تھی وہاںسے ای...
(مہمان کالم) جوناتھن پاور 2015 میں صدر اوباما کے دور میں امریکا اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے بعد ایران پر عائد تجارتی پابندیاں ختم کر دی گئی تھی۔ جوہری معاہدے میں ایران، امریکا، چین، فرانس، جرمنی، روس اور برطانیا...
کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے۔کیا وجہ ہے؟۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگئی ہے اس لیے فریاد کررہے ہیں۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کے لیے کھانے ...
پاکستان میں نظام تعلیم کا معیار بلند ہوتے،ہوتے اَب اس نازک مقام پر جاپہنچا ہے کہ طلبا وطالبات کو میڈیکل کالجز میں داخلہ کے لیے درکار پاسنگ مارکس حاصل کرنے کے لیے بھی شہرشہر ،گلی گلی احتجاج کرنا پڑرہاہے۔ المیہ ملاحظہ ہو کہ ایک طالب علم کو ڈاکٹر بننے کے لیے کتنے امتحانات سے گزرنا ض...
پاناما لیکس سے بڑے پنڈورا پیپرز کے ہوشربا انکشافات نے پوری دنیا کو ہلاکررکھ دیاہے تاریخی اعتبارسے یہ دنیا کے سب سے بڑے انکشاف ہیں جس میں بہت سے عالمی و بہت سے ممالک کی اہم شخصیات کو بے نقاب کیا گیاہے اب تلک پنڈورا پیپرز میں29000سے زائدآف شور کمپنیوںکا پردہ فاش کردیا گیا2سالہ تحق...
(مہمان کالم) معصوم مرادآبادی معاف کیجئے ، یہ واردات کابل یا قندھار کی نہیں ہے۔ نہ ہی اسے انجام دینے والے وہ طالبان ہیں جنھیں شیطان ثابت کرنے کے لیے گودی میڈیا نے آسمان سر پہ اٹھارکھا ہے۔یہ واردات خود ہمارے ہی ملک کے ایک صوبے آسام میں ہوئی ہے، جہاں پولیس نے غریب اور لاچار...
مارک سینٹورا اتوار کے روز جرمنی میں ہونے والے قومی الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا‘ جس کے نتیجے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کے امیدوار اولف شلز فتح یا ب قرار پائے ہیں۔یہ ایک سنٹر لیفٹ سیاسی پارٹی کی شاندار واپسی ہے جو یورپ کی اپنی دیگرہم خیال سیاسی جماعتوں کی طرح گزشت...
کھیل ابھی ختم نہیں ہوا! زبیر عمر تاریخ کے بہاؤ میں ہے۔ فطرت کے ابدی قوانین جہاں لاگو ہوتے ہیں۔ گاہے مکافات عمل بھی!! انسان اپنی قوت اگر خود سے کشید نہ کرتا ہو، تو بساطِ حیات پر اُسے' مہرے' کی حیثیت قبول کرنا پڑتی ہے۔مہرہ ، فرزیںکاکردار ادا کرنا چاہے، تو آپے میں نہیں رہتا،جامے سے...
آج کا موسم شاید زیادہ ہی خوشگوار تھا صبح کے وقت باد ِ نسیم اتنی لطیف اور سبک رفتار تھی کہ وہ چہل قدمی کرتے ہوئے اپنے محل سے خاصا دور آن نکلے تھے ’’ چلو اب واپس چلتے ہیں خلیفہ ہارون الرشید نے اپنی اہلیہ زبیدہ سے کہا اس نے ایک دل آویزمسکراہٹ کے ساتھ سراثبات میں ہلایااور واپسی ک...
پاکستان صرف افغانستان کا پڑوسی ملک ہی نہیں ہے بلکہ افغان عوام کا دنیا بھر میں ایک انتہائی قابل اعتماد’’سفارتی وکیل ‘‘بھی ہے۔ وکیل بھی ایسا ، جس نے گزشتہ 75 برسوں میں ہمیشہ افغانستا ن کے مفادات کو اپنے سفارتی و سیاسی فوائد سے بھی زیادہ مقدم اور اہم سمجھاہے۔ یہاں بعض افراد کو یہ مغ...
وہ ہمیں جب پہلی بار ملا تو سردی سے کانپ رہا تھا اس کے منہ سے بے جملے خارج ہورہے تھے ،حالت انتہائی خستہ۔پائوں گھسیٹ گھسیٹ کر چلنے کی وجہ سے جوتوںکی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی تھی۔بال گرد و غبارسے اٹے ہوئے شکل و صورت سے بھکاری نہیں لگ رہا تھا مگر تھا بھکاری۔۔۔ یقینا پروفیشنل نہیں تھا اس ...
دوستو، لفظ ظالم اردو زبان میں عربی سے آیا ہے، جس کے معنی ہیں، ظلم و ستم کرنے والا، زورزبردستی کرنے والا، سنگ دل،ستم گر، بے رحم وغیرہ۔۔ لیکن نوجوانوں میں ایک اور ’’ظالم‘‘ بھی معروف ہے، مثال کے طور پر کہیں بہت ہی خوب صورت لڑکی جارہی ہوتو ایک نوجوان دوسرے سے بے ساختہ کہہ اٹھے گا۔۔ ...
(مہمان کالم) سیم راگوین امریکا نے آسٹریلیا اور برطانیا کے ساتھ بحرالکاہل اور بحر ہند کی سکیورٹی کے لیے جس تاریخی شراکت داری کا اعلان کیا ہے‘ اس میں براہِ راست چین کا کوئی ذکر تو نہیں کیا گیا اور ایسا ہونا بھی نہیں چاہئے تھا؛ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ دفاعی معاہدہ اس ب...
نصف سے زائدمدتِ اقتدارگزارنے کے باوجودموجودہ حکومت کسی شعبے میں قابلِ ذکر یا قابلِ تعریف کار کردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکی بلکہ مہنگائی اوربے روزگار ی میں اضافے کی بنا پر حمایتی طبقہ بھی اب افسردہ اورپشیمان دکھائی دینے لگاہے مگربیرونِ ملک آج بھی حکمران جماعت کی مقبولیت ایک عیاں حق...
دوستو، سمندری طوفان ’’گلاب‘‘ کراچی میں اپنی موجودگی کا احساس دلا رہا ہے، جمعرات ،جمعہ اورہفتہ کو زبردست قسم کی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔۔ ان سطور کے لکھے جانے تک ماحول گرم ہوچکا ہے، بادلوں نے فیلڈنگ سیٹ کرلی ہے۔جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے تو گلاب نے کراچی کو’’گول آب‘‘ بنادیا ...
15 اکتوبر 1218ء کو پیدا ہونے والے ہلاکو خان کو دنیا کا سفاک ترین انسان کہاجاسکتاہے ظلم و بربریت کی نئی مثالیں قائم کرنے کے حوالے سے اس نے اتنے ریکارڈبنائے کہ انسانیت بھی شرما شرما گئی مفتوح ملکوں کے شہریوں کی کھوپڑیوںکے میناربنانا ہلاکو خان کا محبوب مشغلہ تھا یہی وجہ تھی کہ وہ وح...
(مہمان کالم) میگن رینی بالآخر یہ حتمی فیصلہ ہو گیا ہے کہ امریکی شہریوں کو کورونا وائرس کے خلاف ایک بوسٹر ڈوز بھی لگنی چاہئے۔ بدقسمتی سے بعض نئی وفاقی سفارشات دستیاب ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتیں اور اس کے لیے اہلیت کا فیصلہ امریکی شہریوں اور ان کے ڈاکٹرز پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ ب...