... loading ...
یہ تو ہرکوئی جانتا ہے کہ قیمتی دھات سونے کی قیمتیں دن بہ دن بڑھتی ہی چلی جارہی ہیں جس سے ترقی پذیرممالک میں افراط ِ زر میں اضافہ ہورہاہے جو ان کی معیشت کو نگل رہاہے کیونکہ عالمی سطح پر ایک اصول وضح کیاگیا ہے کہ جس ملک کے پاس سونے کے جتنے ذخائرہوں وہ اتنے ہی کرنسی نوٹ چھاپ سکتاہے تاکہ مالیاتی توازن قائم رہ سکے تیسری دنی...
وزیراعلیٰ بلوچستا ن جام کمال خان عالیانی نادیدہ ہیں نا ہوس میں مبتلا ہیں۔ اپنی جماعت میں جام کمال ہی قیادت اور وزارت اعلیٰ کے منصب کے لیے اہل اور صلاحیتوں کی بدولت ممتاز ہیں۔انہیں اپنی صفوں سے مشکلات اور تخریب کا سامنا ہے۔ اسپیکر عبدالقدوس بزنجو اور سردار صالح بھوتانی کی رقابت او...
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمجھتے ہیں کہ کراچی کے شہری ٹیکس، چندہ اور عطیات دینے میں پاکستان بھر میں سب سے آگے ہیں، شاید اسی لیے سندھ حکومت نے کراچی میں بجلی فراہمی کے ذمہ دار، ادارے ’’کے الیکٹرک‘‘ کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے بجلی کے بلوں میں ’’کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن ‘‘ ی...
یاسریاکس مصر کے ساتھ سوڈان کی 20 سال سے زائد عرصہ جاری رہنے والی مخاصمت بالآخر ختم ہو گئی ہے۔ اس عرصہ کے دوران قاہرہ اور خرطوم کے مابین گہرے فاصلے اور اختلافات دوطرفہ روابط پر غالب رہے، یہاں تک کہ دونوں دارالحکومت ایک دوسرے کے خلاف محور بنے رہے۔ اس حوالے سے سوڈان کی سوورجنٹی ...
نہ جانے وہ کون تھا؟میں تو نام بھی نہیں جانتا مجھے یقین ہے آپ بھی یقینا اس سے واقف نہیں ہوںگے لیکن اس کے خیال نے دنیا کو بدل کررکھ دیا۔بجپن میں نے بھی شوق سے پڑھی اور سنیں آپ نے بھی جنوں بھوتوںکی کہانیاں پڑھی نہ سہی سنی ضرور ہوںگی ملک کوئی بھی ہو یا کوئی چھوٹا بڑاشہر۔۔ پسماندہ ہ...
امریکا خود کوجمہوریت اور انسانی حقوق کا پاسدار سمجھتااور اِس حوالے سے دنیا کو ہدایات دیتا رہتا ہے لیکن کیا عملی طور پرایسا کرتے ہوئے غیر جانبدار ی کا مظاہرہ کرتا ہے یا صدقِ دل سے ایسا چاہتا ہے؟ اِس سوال کا ہاں میں جواب دینا قطعی طورپرنا ممکن ہے کیا اِس کی وجہ یہ ہے کہ ریاستوں کے ...
(مہمان کالم) ڈیمٹری الپرووچ سائبر ہیکروں کا تاوان ڈیجیٹل عذاب کا دوسرا نام ہے جس میں ہیکرز آپ کا الیکٹرانک سسٹم اس وقت تک بند کر دیتے ہیں جب تک آپ انہیں تاوان ادا نہیں کرتے۔ صورتحال روز بروز بگڑتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں سے ان حملوں میں حکومت کا کافی حساس ڈیٹا لیک ہو ...
شاید ہم اس صدی کے آخری لوگ ہیں جن کے بزرگ گرمیوںمیں اپنے اپنے گھروںکے باہر گلی میں سویا کرتے تھے اس کیلئے بڑااہتمام کیا جاتا ، مغرب کے بعد بچے شوق سے دروازوںکے آگے صفائی کرکے پانی کا چھرکائو کرتے ،خال خال کسی کے پاس ٹرانسسٹر (ریڈیو)ہوتاوہ بڑے مزے کے ساتھ خبریں یا گیتوںبھری کہان...
مشہورومعروف داعی اور مبلغ مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری سے مسلمانوں میں غم وغصہ کی لہر ہے ۔انھیں بدھ کی رات اترپردیش اے ٹی ایس کے انسداد دہشت گردی دستہ نے اس وقت گرفتار کیا ،جب وہ میرٹھ میں ایک پروگرام کے بعد اپنے گھر واپس آرہے تھے ۔مولانا کلیم صدیقی پر غیرقانونی تبدیلی مذہب میں ...
‘‘ ذرا غورکرو سب آج ضرور غورکریں۔۔ آج درویش معمول سے زیادہ سنجیدہ تھے ان کے چہرے پرفکرو تدبر نمایاں تھا انہوں نے ایک آہ بھرکرکہا کچھ باتیں تنہائی میں غورکرنے کی ہوتی ہیں لیکن پھر بھی غوروفکر ہمارے معمولات کا حصہ نہیں حالانکہ قرآن میںواضح کہاگیا ہے کہ غور وفکر کرنے والوں کے لی...
حیدرآباد ،صوبہ سندھ کا صرف دوسرا بڑا شہر ہی نہیں بلکہ1947 سے لے کر 1955 تک صوبائی دارالحکومت ہونے کا اعزاز بھی اس شہر کو حاصل رہا ہے۔یہ ہی کوئی 40 یا 45 برس پرانی بات ہوگی کہ حیدرآباد شہر اپنے حسن انتظام،مربوط اور منظم سرکاری اداروں ، کھلی و کشادہ گلیوں اور صاف ستھری ...
والی ٔ کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔یہ مرتبہ۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا دیدار کیا اس موقع پر اللہ تبارک تعالیٰ نے پوچھا اے میر...
پاکستان کی تنزلی کا سبب سوچنے بیٹھیں تو اس مملکت ِ خداداد کے ہرشعبہ میں مافیاز کاراج ہے سیاسی پارٹیاں مسلک بن چکی ہے اورتو اور عام آدمی کسی شریف امیدوارکو ووٹ دینا پسندنہیں کرتا یہاں تو عوام کا کوئی معیارنہیں کرپٹ ،فرعون صفت اور اخلاقی طورپر دیوالیہ ہونے والے عناصر قوم کے ہیرو ب...
کھیل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر اب نہ صرف تعلق بن رہا ہے بلکہ کھیل پر سیاست حاوی ہونے لگی ہے اٹھارہ برس کے وقفے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرآئی ابتدا میں تو کھیل بالادست رہا لیکن راولپنڈی میچ سے چند لمحے قبل کھیل کو شکست اور سیاست کو برتری مل گئی جس کے نت...
(مہمان کالم) کرن دیپ سنگھ بھارتی حکومت کی تسلیم شدہ اور حساب کتاب پر مبنی پیشگوئی بری طرح غلط ثابت ہوگئی۔ ستمبر 2020ء میں کووڈ کی دوسری مہلک لہر آنے سے 8 مہینے قبل‘ حکومت کے مقرر کردہ سائنسدانوں نے کہا تھاکہ کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا زیادہ امکان نہیں ہے۔ سائنس دانوں...
ایک انتہائی مالدار کنجوس بستر ِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ںدواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر کچھ تو دیتے جائو وہ سنی ان سنی کردیتا۔۔ایک روز وہ لگتا تھا کہ گھڑی ...
دوستو،بھارت میں مذہبی اعتبار سے آبادی کے تناسب میں تبدیلی آرہی ہے۔ ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے۔بی بی سی پر شائع ہونے والے تحقیق کے مطابق بھارت میں تمام مذہبی گروہوں میں شرح پیدائش میں واضح کمی آئی ہے، تاہم اس کے باوجود مسلمان خواتین میں شرح پیدائش دوسر...
(مہمان کالم) مائیکل شمٹ واشنگٹن پوسٹ کے رپورٹرز‘ باب وڈ ورڈ اور رابرٹ کوسٹا کی نئی آنے والی کتاب ’’Peril‘‘ کے مطابق صدر ٹرمپ کے آخری دنوں میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف جنرل مارک ملی نے اپنے چینی ہم منصب کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے دو مرتبہ فون کال کی کہ صدر ٹرمپ اق...
نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے پاکستان میں سکیورٹی خدشات کو بنیاد پر بنا کر کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم کرنے کے اعلان کے بعد دنیائے کرکٹ سخت صدمے کی حالت میں ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ کسی بھی کرکٹ ٹیم کا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کرنے کا کوئی انوکھا واقعہ ہواہے ۔ بلاشبہ کرکٹ کی ت...
کیپٹن ایل پانڈو رنگاریڈی بھارت میں عمومی طور پر بیان کی جانے والی یہ ایک فرضی کہانی ہے کہ 17 ستمبر 1948ء کو آصف جاہی سلطنت کا اختتام ہوا اور پھر حیدرآباد دکن کا انڈین یونین میں انضمام عمل میں آیا۔ اس طرح حیدرآباد دکن میں جمہوریت کا آغاز ہوا۔ حقیقت میں ایسا کچھ ن...
پانچ دریائوںکی سرمین خطہ ٔ پنجاب کے تہذیب و تمدن کا برِ صغیرپاک وبنگلہ ہند پر گہرے سیاسی ،سماجی،معاشرتی،معاشی اورلسانی اثرات کی آج تک گہری چھاپ ہے یہ خطہ انتہائی ذرخیزہونے کے بعد بیرونی جارحیت کا ہمیشہ محوررہاہے جس بادشاہ نے اس علاقہ کوفتح کیا اس نے مقامی آبادی پر بہت...
ہرامریکی صدر اقتدار سنبھالنے کے بعد ایسے دوست ممالک کے سربراہان سے رابطہ کرتا ہے جن سے واشنگٹن کا مفاد وابستہ ہو جوبائیڈن نے بھی بطور صدر کئی ملکوں کے سربراہوں سے رابطہ کیا اور مستقبل کی پالیسیوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا مگر پاکستان جسے نان نیٹو اتحادی کا درجہ حاصل ہے کونظر اند...
دوستو،جنوبی کوریا رقبے میں ہمارے پنجاب سے آدھا ہے آبادی پنجاب کی آدھی سے بھی کم ہے۔ افرادی قوت زیرو ہے۔ کوریا میں تیل گیس لوہا سمیت کسی قسم کی معدنیات پیدا نہیں ہوتیں حتی کہ اپنی ضرورت کی سبزی اور پھل بھی باہر سے منگواتاہے اور انتظام ایسا اعلی ہے کہ تیل گیس بجلی پھل سبزی آج ت...
برکھادت اس سے قطع نظر کہ آپ کسانوں کے متعلق نئے قوانین پر کیا رائے رکھتے ہیں، کسانوں کا احتجاج چند غلطیوں یا بے ترتیبی کے باوجود انتہائی منظم ہے، یہ کامیاب ہو یا ناکم اس سے قطع نظر اس قدر منظم کہ وہ اپنے اعصاب و حواس پر قابو رکھے ہوئے ہیں۔ حکومت کے خلاف اتنا منظم احتجاج شہریت...