... loading ...
مسلمانوںکی نشاط ِ ثانیہ کی مظہر خلافت ِ عثمانیہ کئی برِ اعظموںپر محیط تھی اسے خلافت ِ راشدہ کی طرح اسلامی ریاست تو نہیں کہا جاسکتا لیکن خلافت ِ عثمانیہ کو مسلمانوں کی فلاحی مملکت سے ضرور تعبیردی جاسکتی ہے جس کی بنیاد عدل و انصاف اور خوشحالی تھی انگریزوںنے ایک سازش کے تحت مسلمانوںکو کمزورکرنے کے لیے خلافت ِ عثمانیہ کو خ...
اگر آپ کا کوئی دوست یا بزرگ آپ کے کسی کام میں غلطی کی نشاندہی کرتا ہے یا آپ پر کوئی تنقید کرتا ہے تو کیا آپ اُس سے خفا ہوجاتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تویہ رویہ اس بات کا اظہار ہے کہ آپ خود پسندی کا شکار ہیں لیکن اگر آپ اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے جواب میں اپنا ناقدانہ جائزہ لیتے...
دوستو،کہتے ہیں کہ اسٹیتھو اسکوپ کے ایجاد سے قبل ڈاکٹر مریض کی دھڑکن سننے کے لئے اپنا سر مریض کے سینے سے لگا کر دھڑکن سنا کرتے تھے مگر پھر دنیا کے واحد غیرت مند ڈاکٹر’’ رینی لینینک‘‘ کو شرم آئی اور انہوں نے 1816 میں اسٹیتھو اسکوپ ایجاد کر لیا ،اگر انہیں شرم نہ آئی ہوتی تو آج پا...
کہا جاتا ہے اگر کسی نے دنیا میں جنت دیکھنی ہو وہ کشمیر کی وادی کا نظارہ کرے اُسے اس بات کی صدقت پر یقین آ جائے گا ۔کشمیر ایک طویل عرصہ سے بھارتی سامراج کے ظالم و ستم کی جیتی جاگتی تصویربن کر رہ گیا ہے اور کشمیری دنیا کے منضوں کی بے بسی کا ماتم کر ہے ہیں او راقوام متحدہ کو خود اپ...
جب اپنے بھارتی ہم منصب سے انتہائی اہم ملاقات کریگا تو کشمیر یا دیگر امور کے بجائے دبئی کے راستے اپنے خاندان کی شوگر مل کے لیے رعایتی نرخوں پر مشینری فراہم کروانے کی درخواست کریگا اور یہ بھی بتائے گا کہ ان مشینوں پر میڈان انڈیا کا لیبل نہ لگا ہو۔ ایک اور وزیرا عظم جب فوج...
پاکستانی سیاست یا اسکی سوسائٹی کے بارے میں میری معلومات بس میڈیا ، دوستوں یا نئی دہلی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفود کے ساتھ ملاقاتوں تک ہی محدود ہیں ،لہذا اس محدود علم کے ساتھ اس ملک کے حالات و واقعات پر تبصرہ اور تجزیہ کرنا شاید ٹھیک نہیں ہوگا۔ مگر جس طرح کے حالات اس ملک میں پ...
انڈونیشیاکے جزیرے بالی میں جی 20سربراہی اجلاس ختم ہو چکا ہے اِ س دفعہ تنظیم کے شرکا نے دنیا کے اصل مسائل ایٹمی عدم پھیلائو،ماحولیاتی تبدیلیوںاور دہشت گردی جیسے مسائل پر دھیان دینے کی بجائے روس اور یوکرین جھڑپوں پر زیادہ توجہ دی مگر کیونکہ روس بھی اِس تنظیم کا ممبر ہے اسی لیے کوشش...
8 مارچ2022 سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد کے وزیر اعظم ہائوس اور بنی گالہ میں جس حدود وقیود،سرکاری فرائض اور قوائد وضوابط کے ساتھ فائلوں کے بوجھ تلے وقت گذار رہے تھے اس وقت وہ سیاسی سطح پرآج کے مقابلے میں کمزور تھے ان کی کیفیت ایک ایسے جن کی مانند تھی جوایک پرکشش ب...
دوستو،زیادہ پرانی بات نہیں، رواں سال کا ہی ذکر ہے، اچانک مہنگائی ، مہنگائی کا شور کرکے اچانک ایک بڑی تبدیلی کی گئی اور حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاکر وزیراعظم عمران خان کو ہٹادیاگیا۔۔ یہ اپریل کا مہینہ تھا اور ابھی آدھا مہینہ بھی نہیں گزرا تھا۔۔ تب سے اب تک سات ماہ سے زائد عرصہ ب...
آخرکار پشتون خوا ملّی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات رضا محمد رضا، اور مرکزی سیکرٹری عبید اللہ بابت تادیبی کارروائی کے تحت پارٹی سے فارغ کردیے گئے۔پارٹی حلقے اسے دیر آید درست آید کے مصداق گردانتے ہیں۔ جمعرات 10 نومبر2022ء کو پشتون خوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچ...
ایک دن میرے ایک دوست نے مجھے کہا کہ ’’میں اپنے بچے کے حوالے سے بہت پریشان ہوں‘‘ میں نے دریافت کیا ’’ایسی کونسی بات ہے جو تمہیں پریشان کر رہی ہے،آخر کیا ہوگیا ہے آپ کے بچہ کو؟‘‘ میرے دوست نے روہانسی سے صورت بنا کر کہا کہ’’ میرا بچہ کچھ دنوں سے مجھ سے دور ،دور رہنے لگا ہے،نئے ن...
دنیا میں ریاستی مفاد اور مالیاتی سرگرمیوں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے حالانکہ متمدن دنیا کوریاستی مفاد اور مالیاتی سرگرمیوں کی طرح انسانی حقوق کو بھی اولیت دینی چاہیے مگر جوں جوں دنیا ترقی کی منازل طے کرتی جارہی اور زرائع آمدو رفت میں اضافہ ہو رہا ہے انسانی حقوق کی پامالی بڑھتی جار...
دوستو، کچھ عرصے پہلے پڑوسی ملک کے معروف سپراسٹار امیتابھ بچن کی فلم ’’بڈھا ہوگا تیرا باپ‘‘ دیکھی ، جو ایک ٹوٹل فلاپ فلم تھی، لیکن فلم کے ہیرو یا امیتابھ بچن صاحب اس وقت تپ جاتے تھے جب انہیں کوئی بوڑھا کہتا تھا، بوڑھاپا اور موت ایسی حقیقتیں ہیں جنہیں جھٹلانا ممکن نہیں۔۔بوڑھاپے کے ...
پاکستان2018کے انتخابات کے بعد سے پاکستانی سیاست اور معیشت مسلسل بے یقینی اور بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ عام آدمی کی زندگی جہاں مہنگائی، بیروزگاری اور اقتصادی حالات نے مشکل تر بنا دی ہے، وہیں عوامی سطح پر مخالفت برائے مخالفت سے بھرپور سیاسی دھڑے بندیوں نے بھی قوم میں معاشرتی بگاڑ ...
مجھے اب کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر چلتے ہوئے ڈر لگتا ہے، چلتے چلتے اچانک کوئی گڑھا، گٹر ، سڑک کے بیچوں بیچ رکھا گملا، کسی گٹر میں کھڑا ہوا بانس ، فٹ پاتھ پر رکھا ہوا، صوفہ ، یا سڑک کے درمیان میں رکھا ہوا کمبوڈ ،یا پلاسٹک کا بڑا سا باتھ ٹب ، سڑک کے درمیان اگا ہوا درخت مجھے خط...
مہنگائی ، افراطِ زر، یا Inflationجدید معاشیات کی ایک اہم ترین اصطلاح ہے۔ماہرین معاشیات روز مرہ اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی شرح کو افراط زر کہتے ہیں،جبکہ عام افراد قیمتوں کے بڑھتے رجحان کو سادہ ترین الفاظ میں مہنگائی قرار دے دیتے ہیں ۔یاد رہے کہ کسی بھی ملک ،خطے یا...
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم بننے کا ایک ریکارڈ رکھتے ہیں۔یہ پاکستان کی تاریخ کی ایک غیر معمولی مثال ہے۔ تین بار وزیر اعظم رہنے کے بعد آج کل لندن کے متنازع ایون فیلڈ فلیٹس میں سیاسی مورچہ لگائے ہوئے ہیں۔وہ اور ان کا خاندان سمجھتا ہے کہ کرپشن کے ال...
دوستو،اس وقت پورا ملک کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہے،جیسے تیسے کرکے قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں تو پہنچ گئی، لیکن اب سوال یہ بھی سامنے آرہا ہے کہ کیا بانوے کی تاریخ دھرائی جائے گی؟ انیس سو بانوے میں بھی جب ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہورہا تھا تو سیمی فائنل میں ہم نے نیوزی...
موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالہ سے عالمی سطح پر چند دہائیوں سے ہلچل ضرور ہے مگرجتنا زورتقاریر اور بیانات پر دیا جاتا ہے عملی طور میں کچھ خاص تحرک نظر نہیں آتا ہر اجلاس میں بلند و بانگ دعوے کیے جاتے ہیں اور پھر کچھ وعدے کرتے ہوئے فیصلے سنائے جاتے ہیں مگر وعدے ایفا ہی نہیں کیے جاتے دوم...
دوستو،بچپن میں جب ہم خاموشی سے بزرگوں کی محفلوںمیں بیٹھ کر خاموشی سے ان کی باتیں ’’ہضم ‘‘ کرنے کی کوشش کیا کرتے تھے تو ہمیشہ ایک بات ہم سے کبھی ہضم نہیں ہوتی تھی۔۔ محلے کے تمام بزرگ جب کسی ایک کے گھر کے سامنے بیٹھے ہوتے تو اکثر کسی نہ کسی بزرگ کے منہ سے نکل ہی جاتا تھا کہ۔۔ہم جس ...
کوئی مانے یا نہ مانے لیکن سچ یہ ہی ہے کہ سندھ پولیس کچے کے علاقے میں روپوش ڈاکوؤں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے لیئے یقینا ایک گرینڈ آپریشن کی تیاری کررہی تھی ، جسے آغاز سے پہلے ہی ناکامی سے دوچارکرنے کے لیے ڈاکوؤں نے سندھ پولیس پر پیشگی حملہ کردیا اور اِس کے نتیجے می...
دوستو،آج آپ سے کچھ ایسی باتیں شیئر کرنے کا دل ہورہا ہے، جس پر آپ ضرور سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے۔۔ اس لئے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ذرا دھیان سے پڑھیئے گا، اگر آپ کہیں بزی ہیں تو فی الحال اسے سائیڈ پر رکھیں اور جب فرصت کے لمحات مل جائیں تو اسے پڑھنا شروع کردیں، اگر آپ نے اسے پ...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) بلوچستان کے اندر نری تضاد پر مبنی سیاست کررہی ہے، صوبے میں ناشائستہ سیاسی ماحول اورغیر موزوں حکومتی در و بست پی ڈی ایم ہی کا کارنامہ ہے، جام کمال عالیانی حکومت گرانے میں پی ڈی ایم اور تحریک انصاف ایک صفحے پر تھے، جہاں پی ڈی ایم، تحریک انصاف کے...
دنیا مسائل کے گرداب میں دھنستی جارہی ہے مگر ادراک کے باجودعالمی طاقتیں حل کرنے سے گریزاں ہیں جس کے نتیجے میں سماجی بہبود کے کاموں سے توجہ ہٹ کر ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور خریدنے مرکوزہوچکی ہے یہ رجحان کسی مزید بڑی جنگ کے خدشے کو قوی تر کرنے لگا ہے اسی رجحان کے پیشِ نظر واراشپ...