... loading ...
دودہائیوں سے قائدِایوان بدلنے کے باوجود اسمبلیاں اپنی مدت پوری کررہی ہیں ایک اور بڑی تبدیلی مقننہ پر عدلیہ کا حاوی ہوناہے قبل ازیں عدلیہ نے اگر توڑی گئی اسمبلی بحال کی تو طاقتور شخصیات نے فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور بالاآخر وہی ہواجو طاقتور لوگوں یا اِداروں نے چاہا مگر اب صورتحال یکسر تبدیل ہو چکی ہے عدالتوں س...
ایک سوال کئی بار ذہن میں تو اٹھتا رہا لیکن اس کا تشفی جواب آج تک نہیں مل سکا کہ امریکا نے6اگست 1945 کو جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملہ کیوں کیا؟ پھر تین دن بعد ا ناگاساکی پر ایٹمی حملہ کردیا گیا۔ ہیروشیما اور ناگا ساکی پر حملوں کے نتیجے میں ایک لاکھ چالیس ہزار (1,40,000) منٹ...
دوستو،رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی منافع خوروں کا ’’سیزن‘‘ لگ جاتا ہے۔۔ ’’سی۔زن‘‘ ٹھرکیوں کے لئے مخصوص ہوتا ہے، یعنی ہر راہ چلتی ’’زن‘‘ کو دیکھو یعنی ’’ سی‘‘ کرو۔۔ جب کہ رمضان المبارک منافع خوروں کے لئے مختص ہوچکا ہے،یہ وہ مہینہ ہوتا ہے جس کا اللہ کے نیک لوگوں کو بے چینی سے انتظ...
عقیدہ ختم ِ نبوت ﷺ مسلمانوں کے ایمان کا حقیقی چہرہ ہے کیونکہ نبی پاک ﷺ کو آخری نبی مانے بغیر کسی مسلمان کاایمان مکمل نہیں ہوسکتا حضرت محمد ﷺ کے علاوہ کسی کو بھی کسی انداز یا معانی میں نبی ماننے والا دائرہ ٔ اسلام سے خارج ہے اس کے لیے ہر مسلمان کے لیے غیرت ِ ایمانی کا تقاضا ہے کہ...
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ کیا سیاسی بحران کے حل کی جانب قدم ہے یا سیاسی منظر نامہ بددستوربے یقینی کا شکار رہے گا؟ اِس کا جواب بہت آسان ہے ماضی میں کسی حکومت نے عدالتی فیصلوں پر من و عن عمل کرنے کی بجائے ہمیشہ اپنے سیاسی مفادات کو ترجیح دی ہے بلکہ خلاف فیصلہ دینے سے...
مسلمانوںکی تاریخ بڑی خوشگواربھی ہے ،المناک بھی،اس میں ایسے لو گ بھی ہیں جن کو انپوں نے ہی عبرت کا نشان بناڈالا کچھ حالات کے رحم و کرم کا شکارہوگئے اس تاریخ میں محبت کی کہانیاںبھی ہیںاور سبق آموز باتیں بھی ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمتہ اللہ علیہ کا ہے۔ ...
دوستو،ماہ ِصیام کی برکتوں اور رحمتوں سے فیض یاب ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ہم روزے میں بھی اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور سحر وافطار میں صحت بخش خوراک کھائیں تاکہ ہماری قوت مدافعت متاثر نہ ہو اور عبادت و ریاضت میں بھی خلل نہ آئے۔ اس لیے یہاں ہم آپ کو چند ایسے مشورے دیں گے جن پر عم...
سیاست کو اگر ایک کھیل تسلیم کرلیا جائے تو بلاشبہ عمران خان نے ابھی تک اپنے آپ کو اِس کھیل کا ایک بہترین کھلاڑی ثابت کیا ہے۔جبکہ اُن کے مقابلے میں ہر سیاسی محاذ پر اپوزیشن کے تجربہ کار اور گھاگ سیاست دان بالکل اناڑی ثابت ہوئے ہیں۔خاص طور پر عمران خان نے جس انداز میں اپنے خلاف پیش...
شام کے وقت28اپریل 1977کوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم زوالفقار علی بھٹو نے انکشاف کیاکہ عربوں کو ہتھیار دینے اور ویت نام کے مسلہ پر ساتھ نہ دینے کی بناپر ہاتھی(امریکا) مجھ سے ناراض ہوگیا ہے ایٹمی پروگرام کو ہدایات کے مطابق ختم نہ کرنے کی پاداش میں ہنری کسن...
دوستو، رمضان المبارک کا ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں،برکتوں، فضیلتوں کے ہمراہ جاری و ساری ہے۔۔ روزوں کی کئی اقسام بھی ہمارے معاشرے میں مقبول عام ہیں، جیسے بچوں کے لیے ـ’’ چڑی‘‘ روزہ ہوتا ہے، اسی طرح کچھ لوگ جمعہ کے جمعہ روزے کو ترجیح دیتے ہیں،جسے باباجی نے ’’ویکلی روزہ‘‘ کا نام د...
قومی اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے پانچ اراکین میں ماسوائے زبیدہ جلال کے باقی تمام اراکین نوابزادہ خالد مگسی، احسان اللہ ریکی، محمد اسرار ترین اور روبینہ عرفان نے تحریک انصاف سے ناتا توڑا۔ قومی اسمبلی میں نوابزادہ خالد مگسی اس جماعت کے پارلیمانی لیڈر ہیں۔ وہ اور جام کمال خان...
سو کر اٹھا محسوس ہوا گھروالوں کی عجب کیفیت ہے چولہے میں دھواں ہے نہ ناشتے کی کوئی تیاری ۔۔میں نے پوچھا اماں!ناشتے میں کیاہے؟ ۔۔انہوں نے کوئی جواب نہ دیا مجھے لگا جیسے اماں کی آنکھوںمیں آنسو ہوں۔والد صاحب کی طرف دیکھا افسردہ افسردہ ،غمگین،دل گرفتہ۔۔ادھر ادھر نظر دوڑائی تو بڑے بھ...
ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کے درمیان تحریک عدم اعتماد میں متحدہ اپوزیشن کی حمایت کے اعلان کے عوض میں ہونے والے تحریر ی معاہدہ پر جتنا دُکھ اور افسوس ایم کیو ایم پاکستان کے دیرینہ کارکنان ہوا ہے ،شاید اتنا صدمہ تو تحریک انصاف کے کھلاڑیوں کو بھی نہیں ہوا ہوگا۔ کیونکہ پی ٹی ...
ملک کی ممتاز صنعت کاراور مشہورکثیرقومی فارما کمپنی ’بائیوکون‘کی بانی کرن مجمدار شاہ نے روز بروز بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ یونہی جاری رہا توہندوستان اطلاعاتی تکنالوجی کے میدان میں قائدانہ کردار سے محروم ہوجائے گا۔انھوں نے خ...
رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ مسلمانوں کے لیے یہ مبارک مہینہ جسمانی، ذہنی اور روحانی تربیت کے طور پر انتہائی اہم ہے۔ یہ اہتمام خود خالق نے اپنی مخلوق کے لیے کیا ہے۔ چنانچہ مسلمانوں کے لیے جہاں انفرادی طور پر یہ مبارک مہینہ معنی خیز ہے، وہیں یہ اجتماعی طور پر بھی مسلمانوں کی سمت کا...
دوستو،گزشتہ رمضان المبارک کے پہلے روزے کا سچاواقعہ ہے جو باباجی نے ہمیں مزے لے لے کر سنایا، بتانے لگے۔۔ دفتر میں کام زیادہ تھا،اس لیے روزہ وہیں ایک کھجور اور ایک گلاس پانی سے کھولا،جلدی جلدی کام نمٹانے لگاکیوں کہ تراویح بھی اپنے محلے کی مسجد میں پڑھنی تھی،آدھے گھنٹے بعد ہی میں د...
تحرکِ عدمِ اعتمادکی کامیابی روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کیونکہ ق لیگ کے سوانہ صرف تمام اتحادی حکومت سے الگ ہو چکے ہیں بلکہ حکمران جماعت کے اپنے کئی ممبران جماعت سے ناطہ توڑکر الگ ہو چکے ہیں اِس لیے حکومت کی تبدیلی میں کوئی امر مانع دکھائی نہیں دیتا جمہوریت میں ایسی تبدیلی کوئی انہون...
ہم اکثرایک دوسرے سے پوچھتے ہیں،کبھی حالات کا رونا روتے رہتے ہیں کوئی اللہ تعالیٰ سے شکوہ کرتاہے کوئی بھگوان سے ،لیکن ہر شخص سوچوںمیں گم ضرورہے ایک سوال دل و دماغ پر حاوی ہے کہ ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ درویش نے بڑی متانت سے حاضرین کے دلوںمیں موجزن ایک وسوسے کا تجزیہ کرتے...
دوستو،غلط فہمیاں بعض اوقات بندے کو شرمندہ ہونے پر مجبور کردیتی ہیں۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے ایک بار ہم اپنے پیارے دوست کے ہمراہ برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے قریب سے گزررہے تھے کہ اچانک دوست کاگول گپے کھانے کا موڈ ہوا۔۔ سامنے ہی گول گپے کا اسٹال تھا۔۔ ہم رک گئے اور جلدی سے دو پلیٹس گول گپوں...
امریکا دنیا کے ہرملک میں خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں اپنی من پسنداور مرضی کی کٹھ پتلی حکومت بنوانے کی بھرپور کوشش کرتاہے۔یہ وہ سنگین الزام ہے جو اکثر و بیشتر واشنگٹن پر عائد کیا جاتارہاہے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ہمارے اردگرد بسنے والے بعض افراد تو یہ بھی سمجھتے ہیں کہ دن...
دوستو،کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ اوٹ پٹانگ کچھ ایسی باتیں کرنے کا دل ہوتا ہے جس کا کوئی سرپیر نہیں ہوتا، جس کا کوئی مقصد نہیں ہوتا، جس کے پس پردہ کوئی کہانی نہیں ہوتی۔۔بس دل چاہتے ہیں ہلکی پھلکی گپ شپ ہوجائے اور چہرے مسکراجائیں۔۔ ورنہ ایک ایسے معاشرے میں جہاں ٹی وی کھولیں تو ٹ...
ملک کے اندر سیاست اور حکومتی ایوانوں میں زلزلہ معمہ ہے نہ اسے سمجھنے میں کسی طرح کی دشواری ہونی چاہیے ۔میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف اکٹھ ،بعد ازاں دوہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی جام کمال خان عالیانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی سازش امروز کے کھیل کے مما...
پاکستان کے بارے عام خیال یہ ہے کہ اِس ملک میں کسی وقت بھی، کہیں بھی اور کچھ بھی ہو سکتا ہے سیاسی تناظر میں دیکھیں تو یہ خیال بڑی حد تک درست معلوم ہوتاہے کیا یہ کبھی کسی کے وہم و گمان میں تھا کہ کہ ن لیگ اور پی پی دونوں جماعتیں مل کر حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کرسکتی ہیں؟کیونکہ د...
سابق صدر ِ پاکستان جناب آصف علی زردری اگر جوڑ توڑ کی سیاست کے بادشاہ کہلاتے ہیں تو دوسری جانب وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان بھی احتجاجی سیاست کے جادوگر کی حیثیت سے اپنی ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جوڑ توڑ کی سیاست کی بساط خفیہ راہ داریوں اور ڈرائنگ روم کے بند کمروں ...