... loading ...
ایم سرور صدیقی محبت بھی کیا چیزہے جس کے دل میں موجزن ہوجائے دنیا کا ہر عیش و آرام اس کے سامنے ہیچ ہوجاتاہے۔ یہ جذبہ ہر جذبے پر حاوی ہے درویش اپنی دھن میں کہے جارہاتھا ۔یہ الگ بات ہے کہ آج محبت اور ہوس میں لوگ تمیز کرنا بھول گئے ہیں ۔کہاں محبت جیسا لطیف جذبہ جہاں اپنی ذات کی نفی ہوجاتی ہے، کہاں ہوس صرف اپنے فائدے م...
جلال نورزئی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں عوام کا احتجاج مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے۔ صوبے کی حکمران جماعتیں اور اس سے جڑی متحدہ حزب اختلاف یقینی طور نہیں چاہتی کہ عوام کے مطالبات پر غور کیا جائے اور ایشو با معنی طور حل کی طرف لے جایا جائے۔ حزب اختلا...
راؤ محمد شاہداقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھیت میں آئے دن کونجوں کے جُھنڈ کے جُھنڈ آتے اور نئی کاشت شدہ فصل کو اُجاڑ کر چلے جاتے۔تنگ آکر کسان نے وہاں جال لگایا اور کونجوں کا پورا جُھنڈ اُس جال میں پھنس گیا۔ اتفاق سے ایک بگلہ بھی قابو آگیا۔جب کسان اس بگلہ کو ذبح کرنے لگا تو ...
ایم سرورصدیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے آس پاس قدم قدم پر اللہ کی ظاہر نشانیاں موجودہیں ۔۔سوچ و فکرکے در بھی کھلے ہیں۔نعمتیں ہیں اس کا حساب ہے نہ شمار۔ اس کے باوجود کسی کو مطلق احساس تک نہیں عام آدمی پر کیا بیت رہی ہے۔ اس حال مست ۔مال مست بے نیازی کو کیا نام دیجئے لیکن اس کو خود فری...
سرور صدیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوٹھی،کارسمیت دنیا کی ہر آسائش اس کی دسترس میں تھی، اپنی بیشتر خواہشیں پوری کرنے پرقادر ،اسے لفظوںسے کھیلنے،دلچسپ باتیں کر نے کا ہنر بھی آتا تھا،ہومیو پیتھی کی طرح بے ضرر ،لوگ اس کی عزت بھی کرتے تھے ،احباب کا حلقہ بھی وسیع۔ نہ جانے کیا بات تھی ،اس کے...
حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کا نظم و نسق چلانے کے لیے آئین موجود ہے اِس کی گزشتہ روزپارلیمنٹ میں گولڈن جوبلی تقریب ہوئی جس میں حکمران اتحاد کے علاوہ دیگر اِداروں کی سرکردہ شخصیات شریک ہوئیں لیکن جاری سیاسی بحران میں کمی کاکوئی امکان نظر نہیں آرہا کیونکہ بات آئین،...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں گزشتہ 33 سالوں کے دوران بھارتی فوج جموں وکشمیر میں نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی ہے۔اس عرصے میں نہتے شہریوں کے خلاف فوجی آپریشن میں 96ہزار163 افراد ک...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر کار سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کو بھی علم ہوگیا ہے کہ مرنے کے بعد قبرستان میں دفن ہونے کے لیے قبر 70 ہزار روپے دے کر ملتی ہے۔ ان کا بیان پڑھا تو حیرت ہوئی کہ ہماری اشرافیہ کو دوسروں کی قبریں نظر آتی ہیں انکا دفن ہون...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتیہ دنگا پارٹی کو شر انگیزی کے لیے بہانہ چاہیے ۔ کسی زمانے میں یہ لوگ ملک بھر رام رتھ یاترا نکال کراور مندر وہیں بنائیں گے کا نعرہ لگا کر دنگا فساد کیا کرتے تھے ۔ اب مندر بن رہا ہے تب بھی رام نومی کو موقع پر شر انگیزی جاری ہے ۔ رام...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک بھر میں آٹے کی تقسیم کے وقت مختلف مقامات پر بہت سی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہم لوگ جب عمرہ یا حج کرنے سعودی عرب جاتے ہیں تو وہاں پر بھی ہمارے بھائیوں کی اکثریت کسی نہ کسی لائن میںلگی ہوئی نظر آتی ہے۔ اکثر مقامات پر لنگر ختم ہونے کے بعد بھی ل...
ایم سرورصدیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے یہ مشہور مقولہ کبھی نہ کبھی تو ضرورسنا ہوگا کہ’’ کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں’’۔اس مقولے کے پیچھے ایک سچی داستان ہے پہلے وہ داستان سن لیں پھر آپ کو بتاؤں گا کہ یہ مقولہ آج کے دور میں کس طرح دوبارہ حقیقت بن کر سامنے آگیا ہے۔ ...
عطا محمد تبسم ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی میں ہمیں بعض اوقات یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے ساتھ کوئی برا سلوک ہو رہا ہے ، ہمیں وہ انعام اور اعزاز نہیں مل رہا، جس کے ہم حقدار ہیں، ہمیں دھکے دیے جارہے ہیں، لوگ ہمیں پاؤں تلے روند رہے ہیں۔ ہم محض بے کار اور کوئی قدر و...
معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرقہ وارانہ فسادات ہندوستان کی پیشانی پر ایک بدنما داغ کی حیثیت رکھتے ہیں۔سیاسی قیادت ان خوفناک فسادات کا سدباب کرنے کی بجائے ان میں اپنا سیاسی فائدہ تلا ش کرتی رہی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ فسادات اس ملک میں ایک منافع بخش سیاسی صنعت کا درجہ حاصل کرچکے ہیں۔...
راؤ محمد شاہد اقبال اگر آپ کا کوئی دوست یا بزرگ آپ کے کسی کام میں غلطی کی نشاندہی کرتا ہے یا آپ پر کوئی تنقید کرتا ہے تو کیا آپ اُس سے خفا ہوجاتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تویہ رویہ اس بات کا اظہار ہے کہ آپ خود پسندی کا شکار ہیں لیکن اگر آپ اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے جواب میں...
باسط علی۔۔۔۔۔ ٭ حکومت کی جانب سے کوئی بھی ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں بذریعہ صدر ہی جاسکتا ہے، ریفرنس کی جائزہ کمیٹی کا اجلاس بھی چیف جسٹس کو ہی طلب کرنا ہوتا ہے ٭ کسی جج کے خلاف ریفرنس کے مراحل مکمل ہو نے پرسپریم جوڈیشل کمیٹی کی جانب سے متعلقہ جج کو انکوائری نوٹس ملتا ہے...
جلال نورزئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان بدیہی طور پر سمجھتا ہے کہ وفاق اس کے قدرتی وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے۔ وفاق کی اس پالیسی کا صوبے کی تمام جماعتیں نہ صرف اظہار کرتی ہیں بلکہ مختلف نوعیت و سطح کے احتجاج بھی کرتی رہتی ہیں۔ حتیٰ کہ وہ حلقے بھی وفاق کے طرزعمل پر خفگی د...
ایم سرورصدیقی ْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غازی ارطغرل ؒ کے جنگجو تیسرے بیٹے عثمان بے نے خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد رکھی جس نے اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ ریاست جو درحقیقت ان کے والدکے ایک خواب کی تکمیل کہی جاسکتی ہے ،یہ سلطنت کئی برِ اعظموںپر محیط تھی ۔انگریزوں...
حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے جاری شیڈول پریکطرفہ طورپرنظرثانی کرتے ہوئے دونوں صوبوں میں آٹھ اکتوبر کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا۔ اِس اعلان کاجواز مطلوبہ اخراجات کے لیے رقم کانہ ہونااور ملک میں امن و امان کا مسئلہ بتایا۔ انتخابی شیڈ...
رفیق پٹیل پنجاب اور خیبر پختون خواہ صوبے میں انتخابات کے التواء کے مسئلہ پر سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد کہ پنجاب میں 14مئی کو انتخابات کرائے جائیں پاکستان کا سیاسی بحران شدید تر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان تنائوشدت اختیار کر گیا ہے ۔حکومت اکتوبر تک ا...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک و قوم کی تقدیر بدلنے والے منصوبوں نے ملک کو دیوالیہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔نام و نمود کے لیے اربوں ڈالر کے قرضے لے کر غیر ضروری میگا پراجیکٹس بنائے جاتے ہیں جس سے سیاستدانوں کو فائدہ اور ملک کو نقصان پہنچتا ہے۔ کئی دہائیوں سے ایسے من...
راؤ محمد شاہد اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے 14 مئی کو صرف پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد کیا واقعی مقررہ تاریخ پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات ہوجائیں گے ؟یا اس عدالتی فیصلہ کی بدولت واقعی عمران خان تخت پنجاب کو ایک بار پھر سے حا...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 6 اپریل کو کھیلوں کا دن منایا جاتا ہے۔ نفساسی نفسی ،وحشت ،بربریت ،عدم برداشت اور دہشت گردی کے مقابلہ میں امن کے فروغ کے لیے کھیلوں کاکرداربہت اہم ہے جو پیار محبت ،مساوات،ہمدردی اور حب الوطنی کے جذبوں کو پروان چڑھاتا ہے۔ کھیل تمام ...
ایم سرورصدیقی مسائل کا ایک انبار ہم پر آن پڑا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑکررکھ دی ہے۔ سیاست،معیشت اور جمہوریت زبوں حال ہے، چند ماہ پہلے یہ سال تمام ہوا توعہد ِ رفتہ کا ایک اور باب نہ جانے کہاں جاچھپاہے ۔معلوم نہیں ہماری عمرکا ایک سال اور کم ہوگیا یا زیادہ بہرحال ؎تین ماہ پہ...
ایم سرور صدیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدالت ِ عظمیٰ نے تو فیصلہ سنادیا اب معلوم نہیں کہ اس سے ملک میں جاری سیاسی بحران ختم ہوگیا یا پھر کسی نئی محاذ آرائی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا کوئی نہیں جانتا لیکن اس کے دوررس نتائج برآمد ہوں گے کیونکہ یہ فیصلہ تاریخ سازبھی ہے ۔اس فیصلہ سے پی ڈی ایم پ...