... loading ...
راؤ محمد شاہد اقبال اگر آپ نے ہیملن کے پائیڈ پائپر کی لوک کہانی کبھی نہیں سُنی تو پھر آپ شاید سمجھ ہی نہ سکیں کہ عمران خان نے 9 مئی کو وطن عزیز کے معصوم نوجوانوں کو کس گہری کھائی میں دھکیلنے کی کوسازش کی تھی ۔یا د رہے Pied Piper انگریزی زبان کا لفظ ہے ،جسے ہم اُردو زبان میں بانسری بجانے والا بنجارہ بھی کہہ سکتے ہیں ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔ کمانڈر کلبھوشن کی بلوچستان سے گرفتاری اور بھارتی سازشوں کا منہ بولتا ثبوت پہلے ہی موجود ہیں، اب بھارتی خفیہ ایجنسی را، بھارتی میڈیا اور بلوچ دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ مودی سرکار بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پرپراپیگنڈا کے لیے بھارت...
ایم سرور صدیقی ہم اکثرایک دوسرے سے پوچھتے ہیں،کبھی حالات کا رونا روتے رہتے ہیں ،کوئی اللہ تعالیٰ سے شکوہ کرتاہے کوئی بھگوان سے ، لیکن ہر شخص سوچوںمیں گم ضرورہے۔ ایک سوال دل و دماغ پر حاوی ہے کہ ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ درویش نے بڑی متانت سے حاضرین کے دلوںمیں موجزن ای...
علی عمران جونیئر دوستو،کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب گوہر آباد کا رہائشی نوجوان عبدالرحمٰن ولد عبداللہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اپنی دکان واقع سر یاب روڈ پر بیٹھا تھا کہ ایک گاڑی میں سوار نامعلوم افراد اس کی دکان پر آئے اور سگریٹ مانگی۔ دکاندار نے بتای...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست منی پور میں جاری ہندو عیسائی فسادات شدت اختیار کر گئے۔ان عیسائیوں کا تعلق شیڈولڈ قبیلے اور ہندوؤں کا میتی برادری سے ہے۔ ہندو حملے کر کے 80 عیسائیوں کو ہلاک کر چکے ہیں۔ حملوں میں 250 عیسائی زخمی ہو چکے ہیں۔ سو سے زائد گاڑیوں اور گھروں کو نذرآتش کیا ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کی اعظم خاں سے کینہ پروری بے مثال ہے ۔پچھلے سال اعظم خان کو طویل عرصہ گزارنے کے بعد رہا توکیا گیا تھا لیکن ان کے خلاف مقدمات کا سلسلہ ختم ہی نہیں ہوا ۔ ایک کیس ختم نہیں ہوتا کہ اس سے پہلے دوسرا شروع ہوجاتا تھا یہاں تک ...
روہیل اکبر گندم کی ا سمگلنگ اور کم پیداوار کی وجہ سے ہم ایک خوفناک معاشی بحران کی طرف گامزن ہیں اور حکومت کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے۔ غریب اور محنت مزدوری کرنے والا ابھی اس خوفناک مہنگائی کا مقابلہ نہیں کرپا رہا۔ 25روپے کی روٹی جب 50روپے میں ملنا شروع ہو گی توعام آدمی ...
حمیداللہ بھٹی مسائل کے بھنور میں چکراتا وطنِ عزیز تیزی سے معاشی دلدل کی طرف لڑھکتا جارہا ہے مگر بدترین معاشی صورتحال کے باوجودکوئی عالمی اِدارہ قرض کی صورت میں بیساکھی فراہم کرنے کو تیار نہیں ،جس کی بڑی وجہ ملک میں قرض واپس کرنے کی صلاحیت میں کمی آناہے۔ چند ایک دوست ممالک نے ا...
رنگ صحرا / رانا خالد قمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فواد حسن فواد وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری تھے ۔ ان کے سامنے ایک سول خفیہ ادارے نے ایک رپورٹ رکھی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ن لیگ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 35 ارکان اسمبلی اگلے الیکشن میں ن لیگ چھوڑ دیں گے ۔ نواز شریف نا اہل ہوکر بیٹھ چکے ت...
ریاض احمدچودھری علامہ اقبال نے اپنے افکار اور شاعری کے ذریعے اس وقت برصغیر کے مسلمانوں کی رہنمائی کا فیصلہ کیا جب وہ اپنی شناخت کی تلاش میں غلامی کے اندھیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ساتھ اس انداز میں مسلمانوں کو بیدار کیا جس کی مدد سے مسلمانان بر صغیر کو...
علی عمران جونیئر دوستو،اپنے اختتام کی طرف گامزن مالی سال 2022ـ23ء کے دوران پاکستانیوں کی سالانہ فی کس آمدنی میں 198ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ موجودہ مالی سال میں پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 1ہزار 568ڈالر رہی۔ گزشتہ سال پاکستانیوں کی فی کس سا...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق صاحب نے اسلام آباد میں دارالعلوم جامعہ فریدیہ کے دورے کے موقع پر کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے اوردنیا میں پاکستان کے ایک نظریاتی اور اسلامی ملک ہونے کی پہچان ہیں۔ دینی مدارس میں اس وقت 35لاکھ طلبا ...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کو اقتدار سے نکالنے کے بعد میںسمجھتا تھا کہ اب پاکستان ضرور ترقی کرلے گا کیونکہ عمران خان اس راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ تھا جسے ہٹا دیا گیا اسکی پارٹی میں کوئی لیڈر نہیں بچا سبھی دم دبا کر بھاگ چکے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان جیسا نیک سیرت اور پاکبا...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رجب طیب اردگان ان رہنما وں میں سے ایک ہیں جن اچھے لگنے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی ۔ دنیا بھرکے انتخاب میں ہار جیت ہوتی ہے لیکن ان کے حوالے سے وہ تجسس ، دلچسپی اور فکر مندی نہیں ہوتی جو ترکیہ کے تعلق سے ہوتا ہے ۔ اردگان کے انتخاب کی جانب ساری...
حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکیس برس سے مسلسل اقتدار میں رہنے والے 69 سالہ طیب اردگان آخرکار باون فیصدووٹ لیکر تیسری بار ترکیہ کے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔پارلیمان کی چھ سو نشستوں پر پہلے ہی حکومتی ا تحاد کو اکثریت حاصل ہوچکی ہے جبکہ مدمقابل چھ جماعتی اپوزیشن اتح...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے واضح کیا ہے بھارتی ایجنسیاں حریت پسند کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے کیلئے انہیں جھوٹے مقدمات میں پھنسا رہی ہیں لیکن وہ اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے اور کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ مودی سرکار کو کورونا وبا کے دوران سارے اصول و ضوابط اور احتیاطی تدابیر بالائے طاق رکھ کر ایوانِ پارلیمان کی نئی عمارت تعمیر کرنے کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ وزیر داخلہ کا دعویٰ ہے کہ ساٹھ ہزار محنت کشوں نے...
ریاض احمدچودھری بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں آزادی پسند رہنمائوں اور تنظیموں نے الزام عائد کیاہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا حکومت 2024کے انتخابات جیتنے کی خاطر اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کرانے کے لئے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ایوانِ پارلیمان کی عمارت کے افتتاح کا تنازع عدالت سے نکلا تو پولیس تھانے پہنچ گیا یعنی آسمان سے گرا تو کھجور میں اٹک گیا۔ یہ کس قدر شرمناک بات ہے کہ ایک معمولی سی بات پر بھی 'سب کا ساتھ ، سب کا وکاس(ترقی) اور سب کا وشواس (بھروسہ) ' کا نعرہ لگانے والی حک...
ڈاکٹر جمشید نظر دوسری جنگ عظیم اور امریکا کی جانب سے جاپان پر ایٹم بم کے حملوں کے بعد خدشہ تھا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو جلد ہی کرہ ارض پر نسل انسانی ناپید ہوجائے گی اسی لئے دنیا میں امن کے قیام اور جنگوں کے خاتمہ کے لئے 24اکتوبر1945میں اقوام متحدہ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔پا...
ریاض احمدچودھری 28 مئی 1998ء کا دن ہماری سلامتی' دفاع اور قومی وقارو افتخار کی علامت کے طور پر ہمیشہ زندہ رہے گا۔اس موقع پرہم ایٹمی پروگرام کے بانی سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو' چیف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی پوری ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں...
روہیل اکبر الحمرا آرٹس کونسل تاریخ کے زندہ اوراق کی لازوال داستانوں میں سے ایک ہے مگر جس طرح ہمارے دوسرے قومی اداروں کا حشر ہو ا ہے، اس سے بھی بڑھ کر اس ادارے کی عزت اور وقار کو مجروع کیا گیا ، اقربا پروری اور لوٹ مار کی داستانیں تو ہیں ساتھ میں یہاں ترقیوں کی لوٹ سیل اور کلچر ک...
راؤ محمد شاہد اقبال جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنے والوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ اگر اُن کا کوئی پسندیدہ خواب ٹوٹ بھی جائے تب بھی وہ بدستور محو خواب ہی رہتے ہیں اور اپنے اَدھ اَدھورے، ٹوٹے ہوئے خواب کی بکھری کرچیاں جوڑنے کے لئے خود کو ایک نئے خواب میں غرق کرلیت...
ایم سرور صدیقی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی ۔میں کچھ نہیں کرسکتا اور میزپر فائلوںمیں مگن ہوگیا۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا، چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کا...