... loading ...
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیس ہیں، کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں، قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جا سکتا، قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے ، ہماری 25 سالہ سیاسی جدوجہد انصاف اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد ہے ، احتساب کا عمل اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد جاری ر...
وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت ہے ۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سعودی عرب سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ جاری منصوبوں کا فالو آپ کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو بھی اقدامات ک...
وفاقی کابینہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا نام پیر کی صبح ای سی ایل میں ڈال دیا جائے گا، اس...
سمندری خطرناک طوفان اور موسلادار بارشوں کی متوقع آمد ساحلی علاقوں میں شدید خوف ہراس۔ اربوں روپے کے فنڈ جاری اور مبینہ طور پر خرچ ہونے کے باوجود سیم نالوں کی کھدئی صفائی اور کمزور پشتوں کی مرمت اور مضبوط نہ کئے جا سکے جو علاقہ کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے ۔متوقع سمندری طوفان اور تی...
اسرائیلی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے راکٹ باری سے اسرائیل کی سیاحتی صنعت کو شدید جھٹکا پہنچا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکٹ حملوں کے باعث مسافر طیاروں کے بعد کروز لائنز نے بھی سفر منسوخ کردئیے ، تل ابیب ائیرپورٹ پر 16 مئی کو 70 سے زائد پروازو...
10 سالہ فلسطینی بچی ندین عبداللطیف کی فریاد نے پتھر دل بھی پگھلادیے۔غزہ میں اسرائیلی بمباری سے تباہ گھر کے ملبے کے ڈھیر پر کھڑی بچی کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ کروں مگر میں کیا کر سکتی ہوں؟ میں تو صرف 10 سال کی ایک بچی ہوں۔10 سالہ بچی کی اس ویڈیو نے سب...
امریکی اور یورپی کمپنیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب کی فضائی کمپنیوں اتحاد اور فلائی دبئی نے تل ابیب جانے والی مسافر بردار اور مال بردار پروازوں کو منسوخ کردیا ...
سمندری طوفان 'ٹاک ٹائی' کے ممکنہ خطرے کے پیش نظرسندھ حکومت نے سینٹرل کنٹرول روم قائم کردیا۔سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن حنیف چنا سیل کے سربراہ ہوں گے ، سینٹرل کنٹرول روم پولیس،رینجرز، محکمہ صحت، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) اور ضلعی انتظامیہ سے براہ راست رابطے میں ر...
اسرائیلی حکومت نیغزہ کی پٹی کے بجلی کے نظام کوبند کرنیکی دھمکی دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری کے باعث غزہ کی پٹی کا بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے ، ایندھن کی بندش کیباعث مقامی بجلی گھروں میں کام متاثر ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں مقامی بجلی گھر...
عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے 4 بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا۔عالمی بینک نے عالمی سطح پر کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔ لیونگ پیپر کے نام جاری کردہ رپورٹ 18 شراکت داروں اور معاونین کی مدد سے تیار کی...
سکھر میں سمندری طوفان ٹاک ٹائی کے اثرات، آندھی اورطوفان کے باعث خیرپور، کوٹ ڈیجی اور روہڑی میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے ۔ترجمان سیپکو کے مطابق گمبٹ، ڈوکری، رسول آباد ودیگر شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے ۔ترجمان سیپکو کے مطابق سیپکو کے اہلکار متاثرہ علاقوں میں بجلی کی ...
ٹی وی کردار انکل سرگم کیخالق معروف مزاح نگار، مصنف، کالم نگار، کارٹونسٹ اور ٹی وی پروڈیوسر فاروق قیصر کی نمازجنازہ ادا کردی گئی بعدازاں اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔وہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے ۔ سلیمہ ہاشمی نے فاروق قیصر کو 1970 میں''اکڑ...
جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔کندھ کوٹ میں تھانہ درانی مہر کی حدود کچے کے علاقے میں جاگیرانی قبائل نے چاچڑ قبائل کے لوگوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چاچڑ قبائل کے 5 افراد جاں بحق اور دیگر شدید زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ افرا...
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں پہلی بار کسی فرد کے بازؤں میں بلڈ کلاٹ کا کیس سامنے آیا ہے ۔امریکا کے روٹگرز رابرٹ ووڈ جانسن میڈیکل اسکول کے محققین نے اس کیس کو رپورٹ کیا۔طبی جریدے جرنل وائرسز میں اس کیس کے بارے میں بتاتے ہوئے ماہرین نے بتایا کہ اس سے کووڈ 1...
غزہ میں اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہاجر کیمپ کے بعد صحافیوں کے زیر استعمال ایک 11 منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پوری عمارت زمین بوس ہوگئی۔عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں اپنے انسانیت سوز مظالم کی کوریج کو روکنے کیلئے ایک 11 منزلہ عمارت ک...
پاکستان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ اہل اسلام آج انتہائی عقیدت سے عید الفطر منارہے ہیں۔ قبل ازیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ یکم شوال کا چاند نظر آگیا ہاور عید الفطر جمعرات کو ہوگی ۔ واضح رہے کہ یہ پاکستان میں اکیس سال کے ب...
وزیر اعظم عمران خان اور سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں فلسطین کی تازہ صورتحال پر اظہار تشویش کیا گیا ۔بدھ کو ہونے والے رابطے میں وزیر اعظم نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بہیمانہ حملے کی مذمت کی ۔وزیر اعظم نے کہاکہ اسرائیلی حملے ا...
فلسطین کی کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس (آج) پھر طلب کرلیا گیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تشدد بڑھنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔یورپی پارلیمنٹ نے بھی اسرائیل سے فلسطینیوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرا...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت و بربریت پر گفتگو کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ترک صدررجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا جس میں اسرائیلی بربریت اور جارحیت پر دونوں رہنماں نے تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماوں ...
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج جمعرات کو منائی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قطر ، فلسطین ، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں بھی عید الفطر جمعرات کو ہو گی ۔اس کے علاوہ برطانیہ اور فرانس سمیت متعدد یورپی ممالک میں بھی عیدالفطر 13مئی کو م...
بھارت اور بنگادیش میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعدان ممالک میں عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی۔بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق بھارت میں عیدالفطرجمعہ 14مئی کو ہوگی۔ بھا...
چین نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے منظم اور ذمہ دار انداز میں انخلا پر زور دیا ہے تاکہ عجلت میں ایسی کوئی کارروائی نہ کی جائے جس سے امن اور سلامتی عمل متاثر اور اس میں مداخلت ہو۔وزارت خارجہ کی ترجمانHua Chunyingنے بیجنگ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں وسیع اور تمام ف...
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی بڑھ کر جنگ کی طرف جاسکتی ہے ۔اقوام متحدہ کے مشرق وسطی امن عمل کے نمانئدہ خصوصی ٹور وینیس لینڈ کا کہنا ہے کہ فلسطین میں لگی آگ کو فوری روکا جائے ، ہم جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کا ک...
افغانستان کے طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کے مضافات میں ایک ضلع پرقبضہ کرلیا۔افغان حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے نرکھ ضلع کے پولیس ہیڈ کوارٹر سے پسپائی اختیار کی۔اْدھر طالبان ترجمان نے بھی تصدیق کی ہے کہ طالبان نے ضلع نرکھ پر گزشتہ روز قبضہ کیا۔ترجمان کے مطابق طالبان نے پولی...