... loading ...
دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے جِلد، بالوں اور ناخنوں کی صحت جاننے کیلئے نیا اور جدید ٹول متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔گوگل کی جانب سے بتایا گیا کہ صارفین اب باآسانی جان سکیں گے کہ ان کی جلد اور بالوں کو کسی قسم کی کوئی بیماری تو لاحق نہیں ہے اس کیلئے آپ کو اپنے موبائل کے کیمرے سے انفیکشن والی جگہ کی تین تص...
مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابقہ اہلیہ ملینڈا کو 80 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کے شیئرز منتقل کر دئیے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس اپنی اہلیہ ملینڈا سے علیحدگی کے بعد اب تک 3 ارب ڈالر انہیں منتقل کر چکے ہیں جس میں کینیڈا کے قومی ریلوے اور آٹو نیشن کے حصص بھی شامل ہیں۔ب...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کیسز کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ 24 مئی 2021 سے آؤٹ ڈور ریسٹورنٹس اور 5 فیصد سے کم مثبت شرح کے حامل اضلاع میں تعلیمی ادارے سمیت دیگر شعبوں کو مرحلہ وار کھول دیا جائے گا۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلامی رکوانے کیلئے میاں اقبال برکت، اسلم عزیز اور محمد اشرف کی د...
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ، 16 سے 30اپریل تک زیر التوامقدمات کی تعداد میں1385 کا اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے زیرالتوامقدمات کی 15روزہ رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 50ہزار6...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیے گئے ۔ذرائع کے مطابق آپریشنل وجوہات کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز جو ابوظبی میں شیڈول تھے انہیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔ قبل ازیں پی سی بی کے ذرائع نے کہا تھا کہ پی سی بی کو آپریشنل، کووڈ...
نیوزی لینڈ کے رگبی اسٹار اور باکسر سونی بل ولیمز نے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کلی جانے والی بمباری پر عالمی رہنماؤں کی رہنمائی پر سوال اٹھا دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال دیکھ کر میرا ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ وہ قابض اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کے شکار فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔وسیم اکرم نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ کھیل میں آپ جس ٹیم کو بھی سپورٹ کریں، لیکن یہ...
مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال پوگبا اور عماد ڈیلو نیاولڈ ٹریفورڈ گرائونڈ میں فلسطینی پرچم لہرا کر فٹبال کے ہزاروں شائقین کے دل جیت لیے ۔پال پوگبا اور عماد ڈیلو نے منگل کی رات کو کلب کی فولام کے خلاف 1ـ1 سے برابری کے بعد گرئونڈ میں فلسطینی پرچم لہراکر فلسطینیوں سیاظہار یکجہتی کرک...
ملک بھر کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 7 سے 8 روز کا رہ گیا۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ترجمان خالد رانا کے مطابق پانی کی دستیابی سے متعلق صورتحال 3 سے چار روز میں واضح ہو گی، ابھی یہ بتانا قبل از وقت ہو گا کہ ملک میں فصل خریف کو پانی کی کتنی قلت آ سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈیموں...
یورپی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ 2011 میں اْسامہ بن لادن تک پہنچنے کیلئے امریکی سی آئی اے نے اپنی جعلی پولیو مہم کے ذریعے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن پروگرام کو بدترین نقصان پہنچایا، جس کے اثرات جاری ہیں۔جرنل آف دی یورپین اکنامک ایسوسی ایشن'' کے تازہ شمارے میں اسپین...
بھارت میں پولیس نے ایک ہی وقت میں دو سگی بہنوں سے شادی کرنے والے دلہے کو حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں 30 سالہ دلہے کو دو سگی بہنوں کے ساتھ ایک ہی منڈپ میں شادی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ 30 سالہ اوم پتی نے جن سگی بہنوں سے شادی کی وہ رشتے میں اْس کی بھانجیا...
سبزی منڈی کے آڑھتیوں نے منڈی میں ہونے والی کرپشن اور فروٹ کے لئے مختص کی گئی دکانوں کی بھاری رشوت کے عوض غیر قانونی منتقلی کے خلاف شدید احتجاج کیا، سبزی منڈی کی تاجر فیڈرل ایسوسی ایشن کے سربراہ نے اس حوالے سے بتایا کہ فروٹ منڈی میں کرپشن کا بازار گرم کردیا گیا ہے ، وزیر زراعت سند...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کی تصدیق امارات کرکٹ بورڈ نے کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق تمام آپریشنل معاملات کا جائزہ لینے کے بعد پی سی بی تفصیلات جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق امارات کرکٹ بورڈ کو اپنی حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کے انعقاد کی کلیئرنس ...
لندن میں ایک پولیس اہلکار نے احتجاجی مظاہرے کے دوران فری پیلسٹائن (فلسطین کی آزادی) کا نعرہ لگایا جس کے بعد ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ،اہلکار کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم ان کی کئی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تھیں۔لندن پولیس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اہلکاروں کی حوصلہ اف...
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے سیف علی خان انہیں میڈیم کہہ کر پکارتے تھے ۔سیف علی خان اور کرینہ کپور کا شمار بالی ووڈ کے کامیاب ترین جوڑے میں ہوتا ہے اور وہ شادی سے قبل متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں جن م...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ان...
بلوچستان حکومت کے ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ، اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ناراض وزراء نے آئندہ چند دنوں میں مستعفی ہونے کی مشاورت مکمل کرلی حتمی فیصلہ کوئٹہ میں نشست میں کیا جائیگا ناراض ارکان کا آنے بجٹ کا حصہ بھی نہی...
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی بخاری نے رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے خود کو پیش کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ کسی بھی انکوائری کاسامنا کرنیکوتیارہوں، جب تک میرا نام کلیئر نہ...
سعودی عرب نے اپنے شہریوں کیلئے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا۔سعودی وزارت داخلہ نے مملکت کے شہریوں پر بھارت اور ایران سمیت 13 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی ہے ۔ان ممالک میں شام، لیبیا، لبنان، ترکی، آرمینیا، یمن، صومالیہ، وینزویلا، جمہوریہ کانگو ، بیلاروس اور ا...
غزہ میں میڈیا دفاترپر اسرائیلی حملے کے خلاف صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے رجوع کرلیا۔رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے کہا کہ عالمی عدالت تعین کرے کہ میڈیادفاترپر اسرائیلی حملے جنگی جرم ہے یا نہیں؟تنظیم کے جنرل سیکر...
چین نے امریکا سے اسرائیلی حملوں کو رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کیلئے اپنا حصہ ڈالنا چاہیے ۔عالمی میڈیاکے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے مابین 2014 کے ب...
ملتان میں محکمہ اوقاف نے آپریشن کرکے جاوید ہاشمی کے شادی ہال کی دیواریں گرادیں، شامیانے اور ڈیکوریشن کا دیگر سامان، کراکری بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ملتان میں جاوید ہاشمی کی بیٹی اور داماد کے ہال کے خلاف محکمہ اوقاف نے آپریشن کیا۔محکمہ اوقاف کا موقف ہے کہ ریکارڈ کے مطابق صرف اوقاف ...
امریکی مسلم تنظیموں نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر وائٹ ہائوس کی عید ملن کا بائیکاٹ کردیا۔الجزیرہ اور وائس آف امریکا کے مطابق معروف اور بڑی مسلم انجمنوں نے وائٹ ہائوس کی عید ملن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ضمیر انہیں اس عید ملن میں شرکت کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ اسرائیل غزہ...