... loading ...
حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں نے عید کے بعد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے ۔ٹیلی فونک بات چیت میں فیصلہ کیا گیا کہ ح...
مسلم لیگ (ن )کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہماری کوئی لڑائی نہیں تھی ،راولپنڈی سے صلح ہوگئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمدزبیر نے کہا کہ سیزفائر یاصلح کے بارے میں نہیں پتہ لیکن ہمارے تعلقات اچھے ہیں ہم جب مطمئن ہوں گے تواس کاباقاعدہ بتائیں گے بھی۔محمدزبیر نے کہا...
پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کرائے ۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد بے گناہ فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوئ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عیدالفطر 13 مئی جمعرات کو ہوگی۔ عرب اخبار سعودی گزٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق خبر جاری کی۔ٹوئٹر پر جاری کردہ خبر کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہی...
امریکا نے طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے عسکریت پسندوں کو پہلے سے ہی کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کرنے سے روکنے کیلئے جاری امن عمل میں سنجیدگی سے مشغول ہوں۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ 'ہم ابھی بھی اس بات پر غور ک...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی کو عید پر سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کی ہدایت کردی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹوئٹ مییں اس کی تصدیق کی ہے کہ چئرمین تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی سے کہا ہے کہ وہ اس...
گزشتہ برس کورونا وبا کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت دیکھی گئی اور لوگوں نے تالیاں بجاتے ہوئے گو کورونا گو کے نعرے بھی لگائے ۔ لیکن اس وبا کی دوسری لہر نے ہندو انتہاپسند لیڈر کی مقبولیت کے غبارے سے ہوا نکال دی۔ جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے والے اپنا خون جلاتے رہیں، مجھے فرق نہیں پڑتا۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے کامیاب دورے کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز میں کامیابی آسان نہیں ہوتی۔انھوں نے کہا ک...
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا امریکا کو ایئر بیس یا اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں، اس حوالے سے قیاس آرئیاں کی جارہی ہے ،نئی امریکی انتظامیہ سے بہترتعلقات چاہتے ہیں، امریکا نے افغانستان میں پاکستان کے کردارکوسراہا ہے ،سعودی عرب کا کشمیرکے حوالے سے کردارڈھکا چھپا...
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، مشیر داخلہ شہزاد اکبر، وزیر اطلاعات فواد...
نیب لاہور کی جانب سے منی لانڈرنگ ریفرنس کے مرکزی ملزم شہباز شریف اور دیگر تمام شریک ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا سفارشی لیٹر منظر عام پر آگیا۔ لیٹر 28 اپریل 2021 کو نیب لاہور کیجانب سے نیب ہیڈکوارٹرز کو ارسال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس کے مرکزی ملزم شہ...
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کیے گئے فضائی حملے میں حماس کے ایک کمانڈر اور 3 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے ۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ کے شمال مغربی علاقے بیت حانون میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔عرب میڈیا نے فلسطینی حکام کے حوالے...
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کیلئے نئے ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔جون کے تیسرے ہفتے میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں رپورٹ پیش کرنے کلئے تیاریوں کے سلسلے میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ، دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلقہ قوانین میں ترامیم ک...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کو عالمی صحت کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ڈبلیو ایچ او کی کووڈ 19 کیلئے تشکیل دی گئی ٹیم کی سربراہ ماریہ وان کرکوف نے بتایا گیا کہ بھارتی نظام صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہونے والی کورونا کی قسم بی 1617 ای...
خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے بعض مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک سے جعلی رپورٹس پر 31 مسافرپشاور اور 11 کراچی پہنچے ،پشاور قرنطینہ سینٹر سے 28 اورکراچی سے 6 مسافرفرار ہوگئے ۔سول ایو ی ایشن کے مطابق ٹریک ایپ میں ...
بھارت میں کورونا سے ہلاک مریضوں کی لاشیں گنگا میں بہا دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں کئی لاشیں دریائے گنگا کے کنارے بہتی ہوئی پائی گئیں جبکہ یہ لاشیں اترپردیش سے بہتی ہوئی بہار کے سرحدی علاقے بکسر میں دریائے گنگا کے کنارے تک پہنچیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ درجنوں لا...
حویلیاں طیارہ حادثے کے دونوں پائلٹس صالح یارجنجوعہ اوراحمد منصورجنجوعہ کے لائسنس مشکوک نکلے ، حویلیاں حادثے میں جنیدجمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں حویلیاں طیارہ حادثے کیس میں جمع رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حویلیاں طیارہ حادثے کے دونوں پائ...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے پرامن اجتماع کا احترم اور تحمل کا مظاہرہ کرے ۔اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں مسلسل ک...
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجاً ہڑتال پر جانے والے سیکڑوں ماہر تعلیم اور جامعات کے عملے کو معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اساتذہ کے ایک گروپ نے بتایا میانمار میں فوجی حکومت نے مخالفت کرنے والے 11 ہزار زائد ماہرین تعلیم اور یونیورسٹی کے دیگر عملے کو معطل کردیا ہے ۔ا...
افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں سڑک کنارے نصب بم سے مسافر بس کو اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر زابل کے ترجمان گل اسلام سیال کا کہنا تھا کہ سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے بس نشانہ بنی۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں خوا...
کورونا وائرس کے باعث ایک اور بھارتی اداکار چل بسے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے تیلگو فلموں کے اداکار اور معروف ٹی وی میزبان تھمالا نرسمہا ریڈی بھی چل بسے ۔رپورٹ کے مطابق 45 سالہ اداکار چند روز سے کورونا کے باعث حیدرآباد کے ایک اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ آج جان کی بازی...
بھارت میں 7 کلوگرام یورینیم برآمدگی کا کیس انڈین نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کے سپرد کر دیا گیا۔اس سے قبل یورینیم برآمدگی کی تفتیش ممبئی پولیس کا خصوصی یونٹ اے ٹی ایس کر رہا تھا لیکن اب انڈین نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایف آئی آر دوبارہ درج کر کے تفتیش اپنے ہاتھ میں...
بلو چستان کے دار الحکومت کوئٹہ اور ضلع تربت میںدہشتگردی کے دو مختلف وا قعات میں تین ایف سی اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے علا قے مار گٹ میںسکیو رٹی کے فرائض سر انجام دینے والے ایف سی اہلکاروں پر دہشتگروں نے فائرنگ...
وزیراعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف سے مکہ مکرمہ میں ملاقات کی۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دنیا کے مختلف حصوں میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اس معاملے پر او آئی سی کی طرف سے ٹھ...