وجود

... loading ...

وجود
فوجی ترجمان نے "را" کے ایجنٹ کلبھوشن یادو کے اعترافی بیان کی ویڈیو جاری کردی! وجود - منگل 29 مارچ 2016

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے بھارتی خفیہ ایجنسی "را"کے ایجنٹ کلبوشھن یادیو کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد بہت سے سوال اٹھ رہے تھے جن کے جواب ضروری ہیں۔ اُن کا کہنا ...

فوجی ترجمان نے

پنجاب بھر میں آپریشن کا آغاز ، فیصلہ حکومت نے نہیں فوج نے کیا! وجود - منگل 29 مارچ 2016

پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب ِ عضب کو پنجاب بھر میں وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی حکومت اورپنجاب کی صوبائی حکومت کی طرف سے کسی رضامندی کو حاصل کیے بغیر کیا گیا ہے۔اس پوری صورت ِ حال کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ پنجاب کی صوبائی حکومت جو عرصہ دراز...

پنجاب بھر میں آپریشن کا آغاز ، فیصلہ حکومت نے نہیں فوج نے کیا!

مذہب کے نام پر لاقانونیت اور جلاؤ گھیراؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا!وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب وجود - منگل 29 مارچ 2016

وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب رکھ رہے ہیں اور یہ حساب چکایا جارہا ہے جس کی آخری قسط تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک مشن جاری رہے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر لاق...

مذہب کے نام پر لاقانونیت اور جلاؤ گھیراؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا!وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب

ممتاز قادری کے چہلم کے شرکاء دوسرے دن بھی ریڈ زون میں موجود:پارلیمنٹ کے باہر مظاہرین کا دھرنا وجود - پیر 28 مارچ 2016

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے پنجاب پولیس کے سابق کمانڈو ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےمظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون ایریا ڈی چوک میں دھرنا دے رکھا ہے۔اتوار کی شام سے شروع ہونے والا یہ احتجاج تاحال جاری ہے، تاہم دھرنے میں شریک افراد کی تعد...

ممتاز قادری کے چہلم کے شرکاء دوسرے دن بھی ریڈ زون میں موجود:پارلیمنٹ کے باہر مظاہرین کا دھرنا

را کی ایرانی سرزمین سے پاکستان مخالف سرگرمیوں پر پاکستان کاایران سے باضابطہ رابطے کا فیصلہ وجود - پیر 28 مارچ 2016

پاکستان نے ایرانی شہر چاہ بہار میں بھارتی خفیہ ادارے را کی موجودگی اور اس کی پاکستان مخالف سرگرمیوں پر ایران سے باضابطہ رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں ایران کو ایک باقاعدہ قانونی ریفرنس بھیجا جائے گا، جس میں را کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جائے گا۔پ...

را کی ایرانی سرزمین سے پاکستان مخالف سرگرمیوں پر پاکستان کاایران سے باضابطہ رابطے کا فیصلہ

لاہور: گلشن اقبال پارک میں دھماکہ 56 افراد ہلاک دوسو زخمی! وجود - پیر 28 مارچ 2016

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 56 سے زائد افراد ہلاک اوردوسو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق لاہور کے اقبال ٹاؤن کے گلشن اقبال پارک میں دھماکا ہوا، جس کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ادارے متاثرہ مقام پر ...

لاہور: گلشن اقبال پارک میں دھماکہ 56 افراد ہلاک دوسو زخمی!

کراچی پریس کلب پر منظم حملہ ، ہوائی فائرنگ،کلب کے دروازے کو آگ لگانے کی کوشش وجود - پیر 28 مارچ 2016

کراچی میں صحافیوں کے مرکز کراچی پریس کلب پر مشتعل افراد نے حملہ کرکے وہاں موجود مختلف ٹی وی چینلز کی گاڑیاں جلانے کی کوشش کی۔کلب میں موجود صحافیوں کے مطابق دو گاڑیوں اور متعدد موٹر سائیکلوں پر سوار ایک مذہبی تنظیم کے طلباء نے پریس کلب کے باہر کئی گاڑیوں کے شیشے توڑے اور کلب کے گی...

کراچی پریس کلب پر منظم حملہ ، ہوائی فائرنگ،کلب کے دروازے کو آگ لگانے کی کوشش

امت سید لولاک سے خوف آتا ہے وجود - اتوار 27 مارچ 2016

[video width="400" height="220" mp4="http://wujood.com/wp-content/uploads/2016/03/junaid-jamshed.mp4"][/video] اسلام آباد ائیر پورٹ پر معروف نعت خواں جنید جمشید پر ایک انتہا پسند مذہبی جماعت کے لوگوں نے حملہ کیا ہے۔ حملے کے دوران میں انتہا پسند ،معروف نعت خواں پر توہین رسالت ک...

امت سید لولاک سے خوف آتا ہے

ایرانی سرزمین سے بھارتی مداخلت پر بات ہوئی (پاک فوج)کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوئی (ایرانی صدر) وجود - اتوار 27 مارچ 2016

ایرانی صدر حسن روحانی کا دوروزہ پاکستانی دورہ اختتام پزیر ہو چکا ہے۔ مگر اُن کےدورے سے متعلق بہت سے سوالات ابھی ختم نہیں ہوئے۔یہ ایک حیرت انگیز بات ہے کہ پاک فوج نے اپنے سرکاری موقف میں کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں بھارت ...

ایرانی سرزمین سے بھارتی مداخلت پر بات ہوئی (پاک فوج)کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوئی (ایرانی صدر)

بھارت میں 35 پاکستانی حراست میں لے لیے گئے! وجود - هفته 26 مارچ 2016

بھارت جانے والے 35 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق تمام پینتیس پاکستانی دراصل اپنی مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے بھارت گیے تھے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینتیس پاکستانیوں کوبھارتی ریاست راجھستان سے سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے، ا...

بھارت میں 35 پاکستانی حراست میں لے لیے گئے!

را ایجنٹ کی گرفتاری : بھارت اور پاکستان کی سیاسی حکومت کے لیے یکساں چیلنج وجود - هفته 26 مارچ 2016

بلوچستان سے گرفتار ہونے والے را کے ایجنٹ بھارتی شہری کی گرفتاری نے پاکستان اور بھارت کے اندر ایک ہلچل مچا دی ہے۔ بھارت کو بآلاخر یہ تسلیم کرنا پڑا ہے کہ بلوچستان سے گرفتار کیے جانے والے را کے افسر بھوشن یادیو دراصل بھارتی شہری ہی ہے۔ البتہ بھارت نے گرفتار را کے افسر کے پاکستان دش...

را ایجنٹ کی گرفتاری : بھارت اور پاکستان کی سیاسی حکومت کے لیے یکساں چیلنج

بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر " کلبھوشن یادو "بلوچستان سے گرفتار وجود - جمعه 25 مارچ 2016

ایک ایسے وقت میں جب نواز شریف کی حکومت بھارت سے ہر قیمت پر خوشگوار تعلقات کے لیے کوشاں ہے، بھارت کی طرف سے کوئی نہ کوئی ایسا اقدام سامنے آتا ہے جو بھارت نوازحلقوں کے لیے خفت کا سامان پیدا کردیتا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات نے پاکستان کے تقریباً تمام ہی حلقوں کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بھا...

بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر

حکومت کے دہرے کردار کی ایک اور مثال، نئی ائیر لائن بنانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا! وجود - جمعه 25 مارچ 2016

نواشریف کی حکومت جمہوریت کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی برتری کی تسبیح تو ہر وقت پڑھتی رہتی ہے مگر عملاً وہ اپنے آمرانہ اور یکطرفہ اقدامات سے کسی بھی طرح دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہوتی۔ اس کی تازہ ترین مثال حکومت کی طرف سے ایک نئی ائیر لائن کے قیام پر کام کرنے سے سامنے آئی ہے۔ حکوم...

حکومت کے دہرے کردار کی ایک اور مثال، نئی ائیر لائن بنانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا!

مصطفیٰ کمال نے اپنی جماعت کا نام "پاک سرزمین پارٹی" رکھ لیا! وجود - بدھ 23 مارچ 2016

سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے ایم کیوایم کے منحرف رہنماوؤں پر مشتمل اب تک کی بے نام جماعت کانام "پاک سرزمین پارٹی" رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اُنہوں نے 23 مارچ کے تاریخی دن کے موقع پر اپنے خطاب میں یہ کہا کہ 23 مارچ اس وطن کے بنیاد رکھنے کا دن تھا اور آج کے ہی دن وہ وطن پرستی کی بنیا...

مصطفیٰ کمال نے اپنی جماعت کا نام

یوم پاکستان کی شاندار تقریبات ، روایتی جوش وخروش وجود - بدھ 23 مارچ 2016

1940میں آج کے ہی دن منٹوپارک، لاہور میں ایک عظیم الشان اجتماع میں تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری دی گئی جس سے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ وطن کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔پاکستان میں یہ دن یوم پاکستان کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ملک بھر میں 76 واں یوم پاکستان آج ملی جوش و ...

یوم پاکستان کی شاندار تقریبات ، روایتی جوش وخروش

مشرف کی رخصتی پرحکومتی وضاحتیں غیر موثر، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سیاسی اکھاڑے میں تبدیل وجود - منگل 22 مارچ 2016

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف گزشتہ دنوں علاج کے بہانے پاکستان سے چلے گیے۔ مسلم لیگ نون نے اس معاملے میں جو موقف اختیار کیا اور جو اقدامات اُٹھائے اُس پر انہیں ملک بھر میں آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے۔ یہ مسئلہ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان ایک م...

مشرف کی رخصتی پرحکومتی وضاحتیں غیر موثر، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سیاسی اکھاڑے میں تبدیل

ایم کیو ایم نے صفائی مہم غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی! وجود - منگل 22 مارچ 2016

ایم کیوایم نے صفائی مہم کا آغاز بہت زور شور سے کیا تھا اور اسے بلدیاتی امیدواروں کو اختیارات ملنے تک جاری رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔ مگر ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کے گزشتہ روز ایک ہنگامی اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ رابطہ کمیٹی نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ک...

ایم کیو ایم نے صفائی مہم غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی!

متحدہ کی ایک اور پتنگ کٹ گئی، انیس ایڈوکیٹ بھی باکمال ہو گئے! وجود - پیر 21 مارچ 2016

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی کے سابق رکن انیس ایڈووکیٹ بھی مصطفیٰ کمال کی بے نامی جماعت کا حصہ بن گئے۔ خیابان سحر میں مصطفیٰ کمال کی رہائش گاہ پربے نامی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انیس ایڈووکیٹ نے مصطفیٰ کمال کی جماعت میں شمولیت کا اعلان ...

متحدہ کی ایک اور پتنگ کٹ گئی، انیس ایڈوکیٹ بھی باکمال ہو گئے!

جہانگیر صدیقی نے چیف جسٹس کا استقبال کیا، جنگ کی خبر’’ انصاف ‘‘پر حملہ ہے! وجود - پیر 21 مارچ 2016

اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کے کنڈکٹ پر دنیا بھر میں بہت کتابیں لکھی گئی ہیں۔ قانون کے طالب علموں کے لیے یہ سوال ہمیشہ اہم رہا ہے کہ ججز کو کس طرح کا رویہ معاشرتی زندگی میں رکھنا چاہئے؟ ججز سے کسی نوع کا کوئی بھی تعلق انصاف کے عمل پر سوال اُٹھاتا ہے۔ چنانچہ عام طور پر اعلیٰ اقدار کے حا...

جہانگیر صدیقی نے چیف جسٹس کا استقبال کیا، جنگ کی خبر’’ انصاف ‘‘پر حملہ ہے!

پاکستان کہاں جارہا ہے؟ اب ہولی پر بھی عام تعطیل ہوگی! وجود - اتوار 20 مارچ 2016

پاکستان آخر کہاں جارہا ہے؟ کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ وفاق اور صوبے کسی بھی معاملے پر اپنی مرضی سے کوئی بھی فیصلہ کر لیتے ہیں۔ اور کسی بھی جگہ پر کسی بھی مرکزی پالیسی یا ہم آہنگی کا کوئی شائبہ تک نظر نہیں آتا۔ یہ وہ بدقسمت دور ہے جس میں یوم اقبال کی تعطیل معیشت پر بوجھ کہہ کر ختم کرد...

پاکستان کہاں جارہا ہے؟ اب ہولی پر بھی عام تعطیل ہوگی!

وزیراعظم اور فوجی سربراہ کے "غیر معمولی "اجلاس کی" معمولی" خبر وجود - هفته 19 مارچ 2016

پاکستان میں سیاسی وفوجی تعلقات کے درمیان ایک کشمکش ہمیشہ رہتی ہے۔اور اس پر قیاس آرائیاں بھی کبھی ختم نہیں ہوتیں۔وزیراعظم نوازشریف کے زیرصدارت عسکری امور سے متعلق ہونے والے 18مارچ (جمعہ) کے خصوصی اجلاس نے بھی کچھ اسی نوع کی قیاس آرائیوں کو دارالحکومت اسلام آباد میں پروان چڑھایا ہے...

وزیراعظم اور فوجی سربراہ کے

پرویز مشرف پروانہ ملتے ہی ملک چھوڑ گئے وجود - جمعه 18 مارچ 2016

وہ دن بالآخر آن پہنچا جس کا وطن عزیز میں کئی حلقوں کا شدت سے انتظار تھا، سابق آمر پرویز مشرف پروانہ ملتے ہی بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے جیسے ہی ان پر سے بیرون ملک سفر کی پابندی ہٹائی، فوراً سے پیشتر رات گئے پاکستان سے متحدہ عرب امارات چلے گئے۔ جمعہ کو علی الصبح 4 بج...

پرویز مشرف پروانہ ملتے ہی ملک چھوڑ گئے

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج، بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی وجود - بدھ 16 مارچ 2016

ملک کی عدالت عظمیٰ نے سابق صدر اور آمر پرویز مشرف کا نام اس فہرست سے خارج کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں موجودگی کی وجہ سے انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں تھی۔ منصف اعلیٰ انور ظہیر جمالی کی زیر قیادت پانچ رکنی بینچ نے 2014ء میں سندھ کی عدالت عالیہ میں دائر کی گئی وفاق کی اپیل ک...

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج، بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 15 جاں بحق وجود - بدھ 16 مارچ 2016

خیبر پختونخوا کا دارالحکومت ایک اور دہشت گردی کی نذر ہوگیا کہ جس میں سرکاری ملازمین کی بس میں نصب بم پھٹنے سے کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بدنصیب بس مردان سے سرکاری ملازمین کو پشاور لا رہی تھی کہ سنہری مسجد کے قریب اس میں زبردست دھماکا ہوا جس سے اردگرد ک...

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 15 جاں بحق

مضامین
بھارتی سیٹلائٹ مشن ناکامی سے دوچار وجود پیر 09 مارچ 2026
بھارتی سیٹلائٹ مشن ناکامی سے دوچار

عالمی منڈی کا بحران سنبھل نہیں پائے گا! وجود پیر 09 مارچ 2026
عالمی منڈی کا بحران سنبھل نہیں پائے گا!

آر ایس ایس کی دہشت گردی وجود اتوار 08 مارچ 2026
آر ایس ایس کی دہشت گردی

سب ہارگئے ۔۔۔۔ وجود اتوار 08 مارچ 2026
سب ہارگئے ۔۔۔۔

جدید جنگ، مصنوعی ذہانت اور عالمی طاقتوں کی حکمت ِعملی وجود اتوار 08 مارچ 2026
جدید جنگ، مصنوعی ذہانت اور عالمی طاقتوں کی حکمت ِعملی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر