... loading ...
ایم کیوایم کے رہنما الطاف حسین کی جانب سے ٹی وی چینلز پر حملے اور رینجرز کے خلاف اختیار کی گئی حکمت عملی نے ملک کے تمام سنجیدہ اور فہمیدہ طبقات کو چونکا دیا ہے۔ کراچی کے انتہائی معتدل حلقوں میں بھی اس سوال کا کوئی جواب نہیں کہ آخر ایم کیوایم نے اس موقع پر ٹی وی چینلز کے خلاف اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کو اپنا...
پاکستان عوامی تحریک نے اپنے ملک گیر عوامی احتجاج میں ایک ساتھ ملک بھر سے 105 شہروں میں سے قصاص ریلیاں نکال کرسیاسی مبصرین کو حیران کردیا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب حکومت کے خلاف مختلف افواہیں گردش میں ہیں، بعض سیاسی مبصرین طاہر القادری کی تحریک قصاص اور احتجاجی منصوبہ بندی کے مخت...
پاک افغان سیکورٹی حکام کے درمیان چمن سرحد پر "باب دوستی "دوبارہ کھولنے کے حوالے سے فلیگ میٹنگ بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ اجلاس خود افغان حکام کی جانب سےدرخواست پر بلایاگیا تھا مگر اس کے باوجود افغان حکام نے اپنے سرحدی علاقوں میں حفاظتی اقدامات کے حوالے سے اپن...
شہر کراچی میں پولیس کے ہاتھوں روز کسی نہ کسی شکل میں لٹنے والے شہریوں کے لیے یہ خبر ایک بجلی بن کر گری ہے کہ اب پولیس نے انفرادی وارداتوں کے ساتھ منظم طور پر اجتماعی طور پر ڈکیتیاں بھی ڈالنا شروع کردی ہے۔ یہ تازہ ترین انکشاف ایک کار شوروم کے مالک کے گھر ہونے والی ڈکیتی کی واردات ...
ترقیاتی منصوبوں کے نام پرپنجاب حکومت کی من مانیوں اورتاریخ سے چھیڑ چھاڑ کو عدالت عالیہ لاہور نے اپنے ایک زبردست فیصلے سے روک لگائی ہے۔ عدالت عالیہ لاہور نے تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے تاریخی فیصلے سے اورنج لائن منصوبے سے متعلق حکومت کے جاری تمام این اوسی کو کالعدم قراردیتے ہوئے حکم...
وزیراعظم نوازشریف پر اُن کے سیاسی حریف ایک جمہوری سیاست دان کے بجائے بادشاہ سلامت کی پھبتی کستے ہیں۔وہ عام طور پر حکومتی اختیارات کو مکمل اپنی ذات کے گرد رکھتے ہیں۔ اور سرکاری اختیارات کے استعمال میں اپنی کابینہ کو بھی خاطر میں نہیں لاتے۔ ایسے موقع پر عدالت عظمیٰ نے ایک تاریخ س...
پاناما لیکس پر وزیراعظم نوازشریف کے قوم سے کیے جانے والے وعدے کے بھی ایفانہ ہونے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے نوازشریف اور دیگر متعلقین کے خلاف نااہلی کے ریفرنس دائرکیے گئے ۔جس پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر چھ فریقین کو بھی 6 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کردیئ...
قومی اسمبلی كی قائمہ كمیٹی برائے خزانہ كا چیئرمین كمیٹی سلیم مانڈوی والا كی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے ایک اجلاس میں سربراہ شماریات آصف باجوہ نے آگاہ کیا کہ حکومت کی جانب سے مردم شماری كروانے کے لیے ہر وقت تیار تھے، اس کے لیے حكومت نے 2 ارب روپے بھی جاری كردیئے تھے مگر...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے اور 3 ستمبر سے پاکستان مارچ کا اعلان کردیاہے۔ عمران خان نے بنی گالہ میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف نے کرپشن کا پیسہ بیرونِ ملک بھیجا جس کے خلا ف ہم الیکشن کمیشن میں جاچکے ہیں اور اب ع...
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی متنازع گفتگو کا معاملہ سنجیدگی اختیار کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی متنازع تقریر کے خلاف ایک شہری وحید کمال کی درخواست کی سماعت کی ۔ جس میں درخواست گزار نے یہ موقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 19 کے تحت افواج پاکستا...
تحریک انصاف نے مسلم لیگ نون پر جوابی وار کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نااہلی کا ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرادیا ہے۔ اس سے قبل جب تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف کے اہلِ خانہ کے پاناما لیکس میں نام آنے کے بعد وزیر اعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس لے گئی تھی، ...
پاکستان کے اندر گزشتہ چند برسوں سے یہ عام طور پر مشاہدے میں رہا ہے کہ جب بھی پاک فوج کے سربراہ کی میعاد ملازمت ختم ہورہی ہوتی ہے تو اس سے قبل کے چند ابتدائی مہینوں میں افواہوں کا بازار گرم ہو جاتا ہے۔ اور سیاسی تجزیہ کار سے لے کر وقائع نگار تک سب اپنے اپنے مفروضے سیاسی منڈی میں ف...
ملک بھر میں 70 واں یوم آزادی آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اس موقع پر مختلف تقریبات میں تحریک آزادی کی یادوں کو تازہ کیا جارہا ہے اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی قیام پاکستان کے لیے جدوجہد پر روشنی ڈالی جارہی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر دن کا آغاز وف...
پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سرکاری سطح پر ہر یوم آزادی پر ایک روایتی جملہ کچھ اس طرح سنائی دیتا ہے کہ ملک بھر میں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، یا منایاگیا۔ مگر بدقسمتی سے یوم آزادی کی اہمیت کا ادراک نہ ہونے کے باعث اس کے منائے جانے کا جذبہ بھی کچھ کچھ بالائے فہ...
پاکستان میں 14 اگست یوم آزادی کے طور پر پورے جوش وخروش سے منایا جارہا ہے۔ مگر دوسری طرف پاکستان دہشت گردی کے بدترین خطرے سے گزر رہا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر خطرات کے پیش نظروفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک کے پچاس شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گیےہ...
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاکستان کے موجودہ حالات میں ایک اہم موقع پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض حلقوں کی جانب سے غیر مناسب بیانات اور تجزیئے قومی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں جب کہ اس طرح کے اکسانے والے ریمارکس قومی کوششوں کو کمزور کرنے کے مترادف ہیں۔ پاک فوج کے ...
چودھری نثار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون کے درمیان موجود ایک خاموش معاہدے کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ اُنہوں نے پیپلز پارٹی کے بعض رہنماؤں کی جانب سے اُن پر کیے جانے والے حملوں کا جواب دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کو اُن کے نازک حصوں سے چھیڑتے ہوئے ک...
سانحہ کوئٹہ کے بعد سیاسی اور عسکری سطح پر دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے غوروفکر کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے زیرصدارت سیاسی وعسکری قیادت کا ایک اہم اجلاس 11 اگست کو بھی ہوا۔ جس میں قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کی...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر الخیر ہسپتال کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں اینٹی ٹیررزم فورس (اے ٹی ایس) کے اسکواڈ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق اب تک دھماکے میں 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم کسی جا نی نقصان کی اطلاع نہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھم...
سانحہ کوئٹہ کے بعد 10 اگست کو ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں ملکی سلامتی کی اندرونی صورت حال کا جائزہ لیا گیا ۔ اور کوئٹہ دھماکے کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ یہ اس اعتبار سے ایک اہم اجلاس تھا کہ سانحہ کوئٹہ کے ب...
یہ ایک غیر معمولی بات تھی کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف کے خطاب کے باوجود وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کا خطاب قومی افق پر چھایا رہا۔جس کی وجہ یہ تھی کہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے صرف ایک روز قبل اپنی ہی جماعت کے اتحادی محمود خان اچکزئی کے قومی اسمبلی سے خطاب کا جواب زی...
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک حکومت نے بغاوت کا ذمہ دار فتح اللہ گولن کو قرار دیا تھا۔ اور اُن کے زیراثر چلنے والے تمام اداروں کے خلاف نہ صرف پورے ترکی میں کارروائی کا سلسلہ شروع کیا بلکہ اپنے دوست ممالک پر بھی دباؤ ڈالا ہے کہ وہ ان اداروں کے خلاف کارروائی کریں جو ترکی کی ...
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی ایک مرتبہ پھر اپنے متنازع بیان اور لب ولہجے کے باعث ملک بھر می موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے ایک عجیب وغریب موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملکی سلامتی کے ادارے کوئٹہ حملے میں ملوث عناصر کی نشاندہی...
وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار مسلم لیگ نون کی حکومت میں مستقل ایک مسئلہ اور موضوع تنازع بنے رہتے ہیں۔ ملک میں کوئی بھی المنا ک واقعہ پیش آجائے، وہ منظر سے غائب ہوتے ہیں۔ اور اچانک خبر آتی ہے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف سے یا وزیرا عظم نوازشریف اُن سے ناراض ہیں۔ اُن کا روٹھنا اور اُنہیں...