... loading ...
عطاء الحق قاسمی کی جانب سے اہل قلم کانفرنس کے نام پرپنجاب حکومت سے ساڑھے چار کروڑ کی لی گئی رقم کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد اُن کے صاحبزادے یاسر پیر زادہ نے مدیر اعلیٰ وجود کو ایک فون کے ذریعے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی ہیں۔ آج صبح (۲۸ مئی) کو یاسر پیر زادہ نے فون کرتے ہوئے مدیر اعلیٰ سے کہا کہ کیا آپ کو معلوم ہے...
عطاء الحق قاسمی کو شریف برادران اور اُن کے خاندان میں ایک خصوصی "مقام "حاصل رہا ہے۔ اور وہ نوازشریف اور شہباز شریف کی حکومتوں میں ہمیشہ کسی نہ کسی خصوصی منصب سے سرفراز کیے جاتے رہے ہیں۔ وہ "روزن دیوارسے" اپنا ایک کالم بھی لکھتے ہیں جو نوازحکومت کے پسندیدہ ابلاغی گروپ ،جنگ کے ...
وزیرا عظم نوازشریف کی بیماری سے متعلق ایک درست موقف اختیار کرنے میں بھی وفاقی حکومت مکمل ناکام دکھائی دیتی ہے۔ صرف ایک روز قبل 26 مئی کو وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں اطلاع دی کہ وزیراعظم نوازشریف کی حالت ٹھیک ہے اور وہ اگلے روز یعنی 27 مئی کو وطن واپس لوٹ رہے ہ...
پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث چھ افغان اہلکار گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ جنہوں نے مختلف وارداتوں میں بے گناہ پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 26 مئی کوایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد نے مختلف دھماکوں کا...
قومی احتساب بیورو نے بدعنوانی کے خلاف اپنی مہم کو مزید تیز کرتے ہوئے مختلف اداروں اور لوگوں کے خلاف نئی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے جس میں جہانگیر صدیقی کے ادارے آزگرد نائن لمیٹڈ میں اندرونی تجارت (ان سائیڈر ٹریڈنگ) کا معاملہ بھی شامل ہے۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین ...
سندھ اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی نے بھی بول میڈیا گروپ کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ بدھ کے روز ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر مہر تاج روغانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صوبائی اسمبلی نے بول میڈیا گروپ کو غیر قانونی ہتھکنڈوں اور متنازع طریقوں سے جبراً بن...
طالبان کے امیر ملا اختر منصور کی مبینہ ہلاکت پر دو روز بعد پاکستان کی طرف سے پہلا ردِ عمل وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی پریس کانفرنس کی صورت میں آیا ہے۔ جسے تجزیہ کاروں نے پاکستان کے سرکاری ردِ عمل سے زیادہ پاکستانی رائے عامہ کی تسلی کی نیم دلانہ کاوش قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر ...
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اےمحمد عملیش کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔یہ واقعہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں پیدا ہونے والی بدمزگی کے بعد پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 23 مئی (بروز پیر) کو ہونے والے ایک اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے...
امریکا نے بلوچستان میں پہلا ڈرون حملہ کر کے "ریڈ لائنز" کو پار کیا ہے۔ مگر حیرت انگیز طور پر مشرف سے لے کر زرداری کے ادوارِ حکومت تک پاکستان کی خود مختاری اور اقتدار اعلیٰ کا شور مچانے والے دانشور، کالم نگار ، اینکر پرسنز اور تجزیہ کار چپ سادھے بیٹھے ہیں۔ امریکا نے واضح کردیا ہے...
افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور بلوچستان کی تاریخ میں پہلے ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پاک افغان سرحد پر ایک دور دراز علاقے کے حوالے سے دعوی کیا کہ ایک فضائی حملے میں افغان طالبان کے رہنما ملا اختر منصور ہلاک ہو گئے ہیں۔ ای...
وزیر اعظم نوازشریف ، خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے ہمراہ طبی معائنہ کی غرض سے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم نوازشریف پاناما لیکس میں اپنے خاندان کی جائیدادوں کے انکشافات کے بعد سخت ترین دباؤ میں ہیں۔ وہ اس سے قبل وسط اپریل میں عین پاناما لیکس کے ہنگام طبی معائنے کی غرض سے ہی ...
پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی۔پاکستانی سفیر کی جانب سے یہ درخواست ویانامیں موجود جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو دی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پاکستان گروپ میں شمولیت کے حوالے سے درکار...
امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کی فوجی امداد پر پابندیوں میں اضافے کے ایک بل کو منظور کر لیا ہے۔ ایوان کے277 میں سے 147 ارکان نے مخصوص شرائط کے پورا نہ ہونے تک پاکستان کی فوجی امداد پر پابندیوں میں اضافے کے ایک بل کو امریکا کی طرف سے عائد مخصوص شرائط کے پورا نہ ہونے تک منظور ک...
وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان پاناما لیکس کے ضوابط کار کو طے کرنے کے حوالے سے بارہ رکنی ایک کمیٹی کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کمیٹی میں چھ اراکین حکومت جبکہ چھ حزب اختلاف سے ہوں گے۔وفاقی وزیر اطل...
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا حالیہ دنوں میں اپنی کارکردگی کے حوالے سے یہ ایک مثالی خطاب تھا جو اُنہوں نے گزشتہ روز قومی اسمبلی سے کیا۔ جس میں اُنہوں نے نوازشریف کے حوالے سے بدعنوانی کے الزامات کے حوالے سے نہ صرف اپنا موقف نہایت وضاحت سے پیش کیا بلکہ اُنہوں نے خود پر عائد ال...
وزیراعظم نوازشریف قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے بعد ایک نئی مشکل میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ اُنہیں اب تک اس سوال کا سامنا تھا کہ جدہ اسٹیل مل کے قیام کے لیے اُن کے پاس رقم کہاں سے آئی؟ اور لندن میں واقع فلیٹس اُن کے پاس کب سے ہیں؟ قومی اسمبلی میں متحدہ حزب اختلاف کے دباؤ پر وزیراعظم...
وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا خطاب ہوا۔ سیاسی مبصرین کے مطابق یہ ایک موقع تھا کہ نواز شریف کے خطاب میں موجود تضادات اور متحدہ حزب اختلاف کے متعین کیے گئے سات سوالات پر نواز شریف کی طرف سے جوابات نہ دینے پر کھل کر بات کی جاتی۔ مگر ...
وزیر اعظم نواز شریف پاناما لیکس کے معاملے پر متحدہ حزب اختلاف کے احتجاج اور پارلیمنٹ سے بائیکاٹ کے بعد بآلاخر قومی اسمبلی میں آنے پر تو مجبور ہوگئے۔ مگر وہ واضح طور پر متحدہ حزب اختلاف کے ترتیب دیے گئے سات سوالات کے جواب دینے یا اس پر مطمئن کرنے میں کچھ زیادہ کامیاب نہیں ہو سکے۔ ...
وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کا خاندان لندن کے پوش علاقے پارک لین میں واقع ان چار فلیٹوں کی آڑ میں ڈوئچے بینک سے 7 ملین پاؤنڈز کا خطیر قرضہ حاصل کرچکا ہے، جو آف شور کمپنیوں کی ملکیت ہیں۔ یہ املاک اس وقت حاصل کی گئی تھیں جب نواز شریف حزب اختلاف میں تھے۔ یہ برطانوی ورجن جزائر میں مو...
قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو رہا ہے۔ جس میں مسلم لیگ نون اور حزب اختلاف کے ایک دوسرے سے متعلق رویوں کا اندازا ہو جائے گا۔ پاناما لیکس کے تناظر میں احتساب کے مقصد کے لیے ہونے والے اس ہنگامہ خیز اجلاس میں وزیرنوازشریف اپنا موقف پیش کریں گے۔ مگر ابھی یہ ایک سوال ہے کہ وزیرا...
بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحلی علاقے میں، بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے مقامی طور پر تیار کیے گئے سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاہے۔ ڈی آر ڈی او(ڈیفنس ریسرچ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن )کے مطابق تجربے کے دوران سپرسونک میزائل نے کامیابی سے فضا میں ہی...
نیشنل پارٹی نے اپنی جماعت کے تمام منتخب نمائندوں کے اثاثوں کی پڑتال کا اعلان کردیاہے۔ نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر میر حاصل بزنجو نے یہ اعلان بلوچستان میں میگا کرپشن اسکینڈل کے الزامات عائد کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں 15 مئی کو کیا ہے۔ساتھ ہی اُنہوں نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ ...
کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن اور موجودہ کے الیکٹرک کے سابق مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) شاہد حامد کے قتل کے انیس سال بعد ان کی بیوہ اور بیٹے نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے ایک اور حملہ آور کو شناخت کیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد منہاج قاضی عرف اسد پر 5 جولائی 1...
صدر مملکت ممنون حسین نے یہ تو نہیں بتایا کہ وہ اپنے ارد گرد کن لوگوں کے چہروں پر نحوست دیکھتے ہیں۔ مگر یہ ضرور بتایا کہ کرپشن کرنے والوں کے چہروں پر نحوست آجاتی ہے۔صدر پاکستان ممنون حسین نے كوٹری ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز (كاٹی ) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملك بھر ...