... loading ...
حکمران مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نوازشریف حسب توقع سعودی عرب کا قریباً ایک ہفتہ طویل ناکام دورہ کرکے واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔حیرت اس بات پر نہیں کہ سعودیوں نے ہری جھنڈی دکھا دی ہے، بلکہ حیرت اس بات پر ہے کہ نوازشریف نے سعودیوں کو کب سے اتنا بے وقوف سمجھ لیا کہ وہ اب بھی ان کی محبت میں گرفتار ہیں اور اس بار...
کہاجاتا ہے کہ پیپلز پارٹی کا محبوب مشغلہ کرپشن ہے دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ پیپلز پارٹی پر 1988 ء لے کر اب تک صرف کرپشن کا ہی سنگین الزام لگتا آ رہا ہے ،اورپیپلزپارٹی کی قیادت اب تک اس الزام سے جان نہیں چھڑا سکی ہے۔باربارلگنے والے الزاما ت کے بعدپی پی پی کے رہنمائوں کی جانب...
پاکستانی سیاست اور معاشرہ میں مذہبی جماعتیں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہیں۔ مذہبی حوالوں سے ان کا کام مستقلاً جاری ہے جبکہ سیاسی حوالوں سے بھی ملک کی مذہبی قوتیں اہم مسائل پر اپنا مؤقف دینے کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی قوتوں خصوصاً سیکولر قوتوں کی راہ میں مزاحم رہی ہیں۔ ملکی قوان...
کسے نہیں معلوم کہ سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے گیے نواز شریف جنرل جیلانی کی سفارش پر جنرل ضیا کی گود میں بیٹھ کر ان کی بیساکھی کے سہارے پہلی بار اقتدار میں آئے اور پھر بار بار آتے رہے۔ اس طویل عرصے میں وہ بزعم خود اس ملک کے بادشاہ بن بیٹھے اور اس ملک کی تمام دولت کو اپنی میراث ...
امریکی صدارت کاحلف اٹھانے کے بعد ڈونلڈٹرمپ یوں ہرملک کے بارے سخت زبان استعمال کررہے ہیں مگرپاکستان کے بارے میں وہ ایسالب وہ لہجہ اختیارکیے ہوئے ہیں جوبھارتی سیاستدان کرتے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ان پالیسیوں کے باعث پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہوگیا ہے ۔حالانکہ امریکی ...
ایک اخباری رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں خریف کی فصل کوکم وبیش 25 فیصد پانی کی کمی کاسامنا کرنا پڑے گا یعنی کاشتکاروں کو ان کی ضرورت سے 25فیصد کم پانی دستیاب ہوگا اور اگر دستیاب پانی مناسب منصوبہ بندی اورکفایت شعاری کے ساتھ خرچ کرنے کاکوئی نظام وضح نہ کیاگیاتوپاکستان مطلوبہ...
سیاست میں بہت سے انہونیاں بھی ہوجاتی ہیں وہ عمران خان کا الیکشن کمیشن سے معافی مانگناہے۔ سرکاری سطح پر تو اس فیصلہ پر بغلیں بجائی جارہی ہیں اور سوشل میڈیا بریگیڈ نے طومار باندھ دیا اور اخلاقی سطح سے نہایت نیچے اتر کر غلیظ سطح پر تبصرے کیے جارہے ہیں، تاہم وہ یہ بھول گئے کہ معافی م...
مریم صفدر جنھیں کچھ عرصہ پیشتر تک اس ملک کے سیاہ وسفید کامالک تصورکیاجاتاتھااور جن کی زبان سے نکلی ہوئی ہر بات کونواز شریف کے منہ سے نکلی ہوئی بات تصورکرکے حرف آخر تصور کیاجاتا تھا جو ملک کے ہر چھوٹے بڑے فیصلوں میں شریک ہوتی تھیں اور اپنے والد کی تشہیر اور حکومت کے کارناموں کو ا...
مسلم لیگ فنکشنل اگر زیادہ متحرک ہوجائے تو پیپلزپارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم مل سکتا ہے کیونکہ پیرپگاڑا نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے۔ موجودہ پیر پگاڑا نے شروع دن سے متنازعہ سیاست سے احتراز کیا ہے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ وہ تنازعات سے خود کو الگ رکھنے کاگرجانتے ہیں ۔اسی لیے سیاسی مید...
سیاست میں سرکاری افسران کی شمولیت کا سہرا سابق بیورو کریٹ امتیاز شیخ کو جاتا ہے جو پہلے آغا طارق پٹھان کے ذریعے محترمہ بے نظیر بھٹو سے ملے اور ضلع لاڑکانہ میں ڈی سی بنے پھر جب جام صادق وزیر اعلیٰ سندھ بنے تو امتیاز شیخ نے ایک مرتبہ پھر آغا طارق پٹھان سے ملے اور ان کو لے جاکر جا...
امریکا کی تاریخ کے ایک نہایت کمزور اور غیر یقینی وزیر خارجہ پاکستان سمیت خطہ کے دورہ پر ہیں جن کا نہ صرف اپنا ہوم ورک مکمل ہے، بلکہ یہ بھی یقینی نہیں ہے کہ آیا اپنے وطن واپسی کے بعد وہ اپنے منصب پر قائم بھی رہتے ہیں یا نہیں، کیونکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کے تعلقات اتنے...
نیب نے سابق وزیراطلاعات شرجیل میمن کے خلاف اپنی تحقیقات میں کیا کیا الزامات عائد کیے اور ان تحقیقات کا خلاصہ کیا ہے؟ یہ تمام پہلو اب تک ذرائع ابلاغ میںتفصیل کے ساتھ شائع نہیں ہوسکے۔ ذرائع ابلاغ چونکہ اس کھیل میں بالواسطہ اور بلاواسطہ خود بھی شریک ہیں ۔ لہذا اُنہوں نے اس اہم ترین ...
کراچی (رپورٹ:نجم انوار) نیب کی جانب سے سندھ کے سابق وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن سمیت 12 ملزمان کی گرفتاری کے باوجود سندھ انفارمیشن میں اس گروپ کے سائے ابھی تک ختم نہیں ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق نئے وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ کی جانب سے سندھ انفارمیشن میں اشتہارات کے معاملات کو درست ...
کوئی تین ماہ قبل جب سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو نااہل قرار دیا تو حکمران جماعت اور شریف خاندان کے مسلسل شور مچانے کے باوجود یہ نظر آرہا تھا کہ احتساب کی تلور سب پر یکساں گرے گی۔ اس عمل میں تاخیر کی وجوہات بہت سی ہیں، تاہم بنیادی سبب قومی احتساب بیورو کے نہایت کرپٹ اور بدعنوا...
سپریم کورٹ سے نااہل قرار دئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف عوامی جلسوں میں وہ عوام کو سہولتوں کی فراہمی اور ان کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے جو وعدے کرتے ہیںوہ ایک سنہرے خواب یا سبز باغ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتے، اس کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیئے جان...
حکومت سندھ نے طویل عدالتی اور میڈیا پر کی گئی جنگ کے بعد بالآخر پولیس افسران کو ٹوٹے ہوئے دل سے اختیارات دے دیئے ہیں، سندھ ہائی کورٹ نے جس طرح 3 ستمبر کو تاریخی فیصلہ دیا ہے اس سے حکومت سندھ کے ارمان بھی ٹھنڈے پڑگئے ،اس کے باوجود صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے کہا کہ اوپر ا...
جوں جوں موجودہ پارلیمنٹ کی مدت اپنے اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے ہر سیاسی جماعت اپنے مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے تیاریوں کے مرحلہ میں ہے حکمران نواز لیگ جو اب عملاً عباسی لیگ بن چکی ہے تو مقدمات نااہلیوں اور آپس کی سر پھٹول سے نمٹنے میں مصروف ہے ہاں ایک بڑا مسئلہ تحریک انصاف کو درپی...
ایک وقت تھا جب کراچی میں ایم کیو ایم کا طوطی بولتاتھا۔ عمران خان نے الطاف حسین کے خلاف کھل کر بولنا شروع کیا تو ایم کیو ایم کے کارکن اوررہنما مشتعل ہوگئے اورانھوں نے جوابا چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف بیابات دیناشروع کردیئے ایک بارتوایم کیوایم کے کارکنوں کے احتجاج کے باعث کراچی ای...
اب جبکہ احتساب عدالت کی جانب سے شریف فیملی کے خلاف کارروائی کاعمل شروع ہوچکاہے، اس عمل سے جہاں ملک کے عام آدمی کی نظریں احتساب عدالت پر جمی ہوئی ہیں وہیں ،سرمایہ کاروں نے بھی اپنی نگاہیں احتساب عدالت پر جما رکھی ہیں اور وہ اس بات کاانتظار کررہے ہیں کہ احتساب عدالت نااہل قرار دئے...
جب بھی کراچی کے شہریوں کو بنیادی بلدیاتی سہولتوں کی فراہمی ،شہر کاکچرا اٹھانے اور نکاسی آب کانظام بہتر بنانے کی بات ہوتی ہے شہریوں کو صاف ستھری فضا میں سانس لینے کا حق دینے کی بات ہوتی ہے تو کراچی کے میئر وسیم اختر فوری طورپر فنڈز کی عدم دستیابی اور اختیارات نہ ہونے کاراگ الاپنا...
پاکستان تو ووٹ کے ذریعے قائم ہوا اور پھر قیام پاکستان کے بعدایک کے بعد ایک حکومتیں آتی اورجاتی رہیں ۔ ہردورمیں ووٹ کے تقدس کااحترام ہی کیاگیاپرفوجی حکمران جنرل ایوب خان نے ووٹ کاتقدس پامال کیا۔انھوں نے عام انتخابات کے دوران دھاندلی کی بدترین مثال قائم کی۔ الیکشن میں مادرملت فاطم...
ہمارے سادہ لوح وزیر خارجہ محض ایک ٹویٹ پر لمبے لیٹ گئے ہیں اور یہ سمجھنے لگے ہیں کی شاید یہ ان کی امریکا یاترا کی برکتیں ہیں، اس سے قبل پرویز مشرف بھی ایک فون کال پر لمبے ہو گئے تھے کہ ابھی تک لیٹے ہیں کہ کمر کا درد بھی نکل آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ دو ماہ قبل امریکا کی نئی پالیسی م...
پاکستان میں دن بہ دن لاقانونیت عروج پر پہنچتی جارہی ہے۔ حکومتیں بھی اب جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظرآتی ایک جرائم پیشہ گروہ ختم نہیں ہوتاکہ دوسراسامنے آجاتاہے۔ اورختم ہونے والاگروپ بھی اپنی باقیات چھوڑجاتاہے جوکسی نہ کسی اندازمیں کارروائیوں میں مصروف رہتی ہے۔ دیگرجرائم سے...
تہمینہ حیات نقوی پاکستان میں کبھی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب تو کبھی طویل خشک سالی جیسے مسائل حالیہ برسوں میں شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔اس وقت بھی ملک میں خشک سالی جیسی صوت حال ہی کاشکار ہے تاہم اس مسئلے سے کبھی سنجیدگی سے نمٹنے کی جانب نہ توجہ دی گئی اور نہ ہی کسی حکومت کی...